• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء حاجی بہادر بخش مرحوم نے 2803 فٹ پر مشتمل بلڈنگ چھوڑی ہے۔ جو کہ ان کے ورثاء کے درمیان تقسیم کرنی ہے۔ ان کے ورثاء میں ان کے تین بیٹے ( غلام محمد، نذر محمد، دین محمد) اور ایک بیٹی ( محبوب بیگم) ہیں۔1۔ پھر بہادر بخش...

استفتاء 2۔میرے ساس اور سسر کا قومی بچت میں جوائنٹ اکاؤنٹ تھا جس کے بارے میں  ان کی وصیت یہ تھی کہ ہمارے مرنے کے بعد ہماری دونوں بیٹیوں کو یہ آدھا آدھا تقسیم ہوجائے گا۔ میرے سسر اور ساس کی صرف دوبیٹیاں ہیں۔ اب میرے سسر کی وف...

استفتاء ایک شوہر نے بیوی کو دو طلاق دیں۔ کچھ عرصہ بعد دوبارہ ان بن کی بنا پر شوہر نے گھر والوں سے کہا میرا اچھا اچھا فیصلہ کریں۔ تو بڑے بھائی نے کہا کہ چھ ماہ صبر کر بعد میں تیرا اچھا فیصلہ کریں گے۔ تو شوہر نے کہا کہ" میرے ...

استفتاء **** نہ اپنی منکوحہ کو گھر میں بسانا چاہتا ہے اور نہ ہی طلاق دیتا ہے۔ واضح رہے کہ **** کو یہ غصہ ہے کہ میری ہمشیرہ کو بکر نے کیوںطلاق دی ہے؟ بکر نے اپنی مجبوری کے تحت اس نافرمان اور سرکش بیوی کو آخر سولہ سال کے ...

استفتاء ریلوے کی جگہ پر ریلوے کے افسروں کی اجازت نامہ سے ایک جگہ عارضی مسجد بنائی گئی جو دو مرلہ پر مشتمل ہے جس کا محراب بھی نہیں ہے جس جگہ کی نیت تھی وہ اس وقت چھپڑ تھا اب تالاب والی جگہ بھرتی وغیرہ سے مسجد کے لیے تیار ہو ...

استفتاء اگر کسی کا کاروبار ناجائز ہو یعنی ویڈیو کیسٹ یا ٹی وی یا بینک میں ملازمت ہو اور وہ اپنی آمدنی کا کچھ حصہ اللہ کے نام پر جامعہ کو دے یا زکوٰة نکالے یا قربانی پر کھال دے۔ ان کے پیسوں کو جامعہ پر لگانا کیسا ہے؟ صورت کی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی ایک مارکیٹ ہے اور ایک گھر اور زید کے چھ لڑکے اور پانچ لڑکیاں ہیں۔ زید نے اپنی حیات میں مارکیٹ بیٹوں کے نام کردی اور وفات سے قبل بیماری کی حالت میں اپنی ایک ب...

استفتاء غیر مسلم شیعہ وغیرہ اگر کوئی چیز یا پیسہ جامعہ کو دے تو ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر اس کے دینے میں کوئی غرض فاسد نہ ہو نیز آئندہ چل کر احسان جتانے یا کس...

استفتاء ایک شخص*** نے اپنے لڑکے کا نکاح بکر کی ایک لڑکی سے کروایا۔ نکاح اس وقت ہوا جس وقت لڑکا اور لڑکی دونوں نابالغ تھے۔ اور نکاح خود اولیاء نے کیا۔ مہر بھی مقرر ہوچکا تھا اور مہر کا ایک حصہ وصول بھی کیا جاچکا تھا لیکن رخص...

استفتاء گذارش خدمت ہے کہ میں نے اپنی*** کا نکاح*** میں***سے کیا تھا جو کہ بعد میں پتہ چلا کہ یہ شخص منکر حدیث ہے کہ جس وجہ سے ناچاکی ہوگئی اور نوبت طلاق تک پہنچ گئی۔ جو کہ گواہوں کے درمیان تھانہ *** میں اسٹام پر لکھی گئی۔ ا...

استفتاء ایک شخص فوت ہوا اس نے اپنے ترکہ میں ایک جگہ چھوڑی ہے جس میں رہائشی مکانات بھی تھے اور کاروبار کے لیے بلڈنگ بھی تھی۔ اور کاروبار کے لیے مشینری اور آلات بھی نصب تھے۔ وفات کے بعد بعض ورثاء مکان میں رہتے رہے اور کاروبار...

استفتاء تین بھائی ( مشترکہ کارو بار اور گھر بار ایک ہی دسترخوان)۔ ایک بھائی 1966ء میں فوت ہوئے چار بیٹے چار بیٹیاں ہیں۔ دوسرے بھائی 1978ء میں فوت ہوئے ان کے دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں۔ تیسرے بھائی 2005ء میں فوت ہوئے ان کے د...

استفتاء میں مسماة****دختر *** کی شادی****ولد **** سے ہوئی تھی۔ ہماری چند روز سے ناراضگی چل رہی تھی۔ لیکن میں اپنے سسرال میں ہی تھی۔ ایک روز میرا شوہر شراب پی کر آیا اور خوب گالی گلوچ شروع کردی۔ لڑائی اتنی بڑھ گئی کہ میری نن...

استفتاء میرے شوہر نے مجھے لڑائی جھگڑے پر یہ بات کہی " اگر تم ساتھ والوں کے گھر گئیں یا کوئی واسطہ رکھا تو آپ کو تین طلاق" یہ بات کہنے کے بعد تقریباً چھ ماہ ان لوگوں سے کوئی سلام و دعا بالکل نہیں ہوئی۔ لیکن اب ان لوگوں نے مج...

استفتاء گذارش ہے کہ میری شادی مسماة **** سے 1996ء میں شریعت محمدی کے تحت ہوئی تھی۔ جو کہ بعد ازاں میں نے اپنی بیوی **** کی اجازت سے دوسری شادی کے لیے زبانی اجازت لے لی تھی۔ جس پر میں نے 07- 05- 04 کو مسماة **** دختر **** سے...

استفتاء السلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ میرے خاوند نے لڑائی کے دوران مجھے کہا کہ " اگر تم نے مجھے چھیڑا تو تم میری ماں"۔ میں نے شاید ہاتھ لگایا یا انگلی۔ دو دن بعد اس نے صلح کر لی۔ الجواب :بسم اللہ حامد...

استفتاء راقم کے پانچ بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں۔ راقم کو وراثت میں ایک مکان ملا تھا۔ اس وقت راقم کا اپنا کاروبار تھا اور بیٹے کاروبار میں شریک تھے، بعد میں سب کے کاروبار الگ ہوگئے لیکن تمام بیٹے کمائی مکمل طور پر راقم کو دیتے ...

استفتاء ہمارے والد***  جو کہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں، جن کی اولاد میں ہم چار بھائی اور چار بہنیں ہیں۔ ہمارے والد صاحب نے دو شادیاں کی تھیں۔ پہلی والدہ سے ایک بھائی اور دو بہنیں ہیں اور دوسری والدہ سے تین بھائی اور...

استفتاء قطب الدین کے دو بیٹے ہیں محمد بشیر اور محمد حبیب۔ پھر محمد بشیر کا ایک بیٹا( بعد الحي) اور ایک بیٹی( سعدی) ہے۔ سعدی جب فوت ہوئی تو  اس کے وارث عبد الحي بھائی، محمد یحییٰ زوج۔ عبد الحي جب فوت ہوا تو اس کے وارث تین بی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین درج ذیل مسئلہ کے بارے میں******۔ یہ تینوں حقیقی بہن بھائی ہیں اور دونوں مذکورہ بھائیوں کی کسی بھی قسم کی اولاد نہیں اور م** کا ایک بیٹا ** اور دو بیٹیاں *** ہیں۔ اور دونوں کی ملکیت میں ایک م...

استفتاء **** کا نکاح نواز سے ہوا۔****کی طرف سے کوئی گواہ نہیں تھا مگر**** کی رضامندی شامل تھی اور نواز کی طرف سے دو دوست بطور گواہ تھے، کوئی حق مہر طے نہیں ہوا، نہ سونا بس صرف نکاح ہوا۔ حضرت والا کیا یہ نکاح درست ہے؟ اب شاز...

استفتاء ایک بچہ ماں کے پیٹ میں تھا اور اس کا والد اس بچہ کے دادا کے سامنے فوت ہو گیا اور کچھ عرصہ بعد پیدا ہونے سے پہلے ہی اس کا دادا بھی فوت ہوگیا۔ بچہ پیدا ہونے کے سات مہینہ بعد اس کی والدہ بھی فوت ہوگئی۔ اب اس بچہ کا کوئ...

استفتاء **** اور ****و بھائی اور ایک بہن**** ہے۔ اور **** کی دو بہنیں ہندہ اور **** ہیں۔ **** اور **** کا نکاح بالترتیب ہندہ اور **** سے ہوا جبکہ **** کا نکاح **** سے ہوا۔ اب **** نے **** کو تین مردوں اور عورتوں کی موجودگی ...

استفتاء 1۔ گذارش ہے کہ میرے والد صاحب وفات پاچکے ہیں ان کی کل پراپرٹی کی کل قیمت 43 لاکھ ہے۔ ان کی اولاد ایک بیٹا ، پانچ بیٹیاں، ایک بیوی، ایک والدہ ہے۔ اس پراپرٹی میں سے ایک مکان شادی شدہ بیٹی کو زبان سے کہہ کر دیا تھا۔ مگ...

استفتاء ایک شخص **د جو کہ فوت ہوچکا ہے اس کے ورثاء میں ایک بہن ( جو کہ فوت ہوچکی ہے) تھی اب اس کا پوتا ** ہے۔** اس کی اولاد میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں تھیں جو کہ تمام کے تمام فوت ہوچکے ہیں۔ ** کا بیٹا**، ** اور بیٹیاں** اور**ہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved