سوتیلی ماں اور سوتیلے بھائی کے محروم ہونے کی ایک صورت
استفتاء ایک عورت کی وفات ہوئی ہے۔ اس نے اپنے ترکہ میں 14 ایکڑ زمین چھوڑی ہے ( یعنی 112 کنال زمین )۔ اس عورت کے وارثوں میں خاوند، چھ بیٹیاں، دو سگے بھائی، ایک سوتیلی ماں ، ایک سوتیلا بھائی ہیں۔ اب وارثوں میں زمیں کی تقسیم کس...
View Detailsوالد نے بیٹی کے لیے اپنے نام سے پلاٹ بک کرایا کچھ قسطیں انہوں ادا کی اوران کی وفات کے بعد بیٹی کے شوہر نے
استفتاء استفتاء میرے والد صاحب کراچی میں رہائش پذیر تھے ۔ ہم چاربہن بھائی ہیں ۔ بہنیں بڑی ہیں جو *** ،*** ہیں اور بھائی چھوٹے ہیں جو *** ہیں۔سب شادی شدہ ہیں والدہ حیات ہیں، میرے والد صاحب NESPAK کمپنی میں ملازمت کرتے تھے۔ ...
View Detailsہبہ بلاقبض، پینشن، بیوی کے پیسوں سے خریدی ہوئی گاڑی اور پلاٹ، قرض، ٹی وی کیسٹس
استفتاء میرے والد صاحب کا انتقال 4 فروری 2010 کو ہوا ہے۔ ان کی دو بیویاں تھیں۔ پہلی بیوی کا انتقال 1992 کو ہو چکا ہے۔ والد صاحب انہیں طلاق دینے لگے تھے مگر ان کی علیحدگی پر رضا مند ہوئے اور انہیں علیحدہ کر دیا تھا، مگر طل...
View Detailsمکان کی تقسیم
استفتاء سال 1965 میں میرے والد صاحب نےکریم پارک میں ایک پلاٹ 5 مرلے کا لیز کرایہ پر لیا تھا۔ جو کہ کرایہ ،لیز سال1965 سے 1990 تک کے لیے تھا۔ اس پلاٹ پر اپنی ذاتی رقم سے ایک کمرہ، ایک برآمدہ اور دو عدد دکانیں تعمیر کی،...
View Detailsزندگی میں فوت شدہ بہن کی اولاد کا وراثت کا مطالبہ
استفتاء امید ہے آپ بمعہ اہل و عیال عافیت سے ہونگے۔ کافی کوشش کے باوجود حاضر خدمت نہ ہو سکا۔ ایک عدد وراثت کے بارے میں مسئلہ از روئے شریعت دریافت کرنا تھا۔ آج طلباء کے ہاتھ لکھ کر بھیج رہا ہوں برائے نوازش آپ جواب مدلل تحریر...
View Detailsمذاق کے طور پر تین طلاقیں تحریر کرنا
استفتاء پچھلی رات میں اپنی بیوی کے ساتھ ہنسی مذاق کررہاتھا، ہمارا کوئی جھگڑا نہیں ہوا، میں نے ایک پرچی اٹھاکر اس پر محض مذاق کے طورپر تین طلاقیں لکھیں۔ ساتھ ساتھ میں کہتارہا کہ اس سے طلاق نہیں ہوتی،...
View Detailsبعض حصہ داروں کو حصہ نہیں ملا
استفتاء میں اپنے والد کا بڑا بیٹا ہوں، میں نے شادی کی ہے، میرے چار بچے ہیں۔ میرے تین بھائی اور پانچ بہنیں ہیں۔ جن میں صرفتین بہنیں شادی شدہ ہیں۔ ہمارا ایک چچا تھا ان کی دو بیویاں تھیں، جن کی کوئی اولاد نہ تھی۔ وہ میرے ...
View Detailsوصیت ایک تہائی میں جاری ہوتی ہے
استفتاء 1۔ ایک خاتون کا چند دن قبل انتقال ہوا۔ اور انہوں نے ترکہ میں ایک رہائشی مکان اور ایک پلاٹ کے علاوہ چند کپڑے استعمال کے، چند برتن اور گھریلو سامان اور زیور اور کچھ نقدی چھوڑی۔ان خاتون نے اپنی وفات سے تقریباً ایک...
View Detailsاگرتومیری اجازت کے بغیر گھر سے نکلی تو تجھے تین طلاقیں اور پھراجازت دیدی
استفتاء ایک شخص اس نے اپنی بیوی سے یہ کہا کہ اگر تو میری اجازت کے بغیرگھر سے نکلی تو تجھے تین طلاقیں ہیں ۔ وجہ یہ قول کہنے کی یہ ہوئی کہ وہ رات کے وقت گھر پرتھا تو اس کوفون آیا کسی لڑکی کا اس پر میا...
View Detailsفارغ ہے
استفتاء آج سے تقریبا ایک سال پہلے میں نے اپنے بیٹے کی شادی کی اور تقریبا ڈیڑھ یا دو ماہ بعد لڑکی کی یہ ضد ہوئی ہے کہ میں نے اپنے ماں باپ کے ہاں رہنا ہے۔ اس بات کے اوپر میاں بیوی میں اختلاف رہتا۔ جب...
View Detailsمیری تم میں کوئی دلچسپی نہیں
استفتاء ایک خاوند نے اپنی بیوی کو درج ذیل پیغامات موبائل فو ن کے ذریعے بھیجے ہوں:" تم آخر کیا چاہتی ہو، جاؤ مت آؤ گھر میں تم کو اچھا نہیں لگتاتو تم مجھے کون سی اچھی لگتی ، میں توصرف گذارا کررہاہ...
View Detailsمیراث سے متعلق ایک استفتاء
استفتاء برادر محترم والد صاحب کا انتقال 1985 میں ہوا تھا۔ آپ نے جو ترکہ ورثہ پیچھے چھوڑا اس میں کچھ نقد رقم ، سمن آباد کا موجودہ مکان اور اردو بازار کی دکان، کچھ لکڑی کا فرنیچر اپنے پہننے والے کپڑے اور چپل اور جائےنماز وغی...
View Detailsبیٹی کے ساتھ دواعی جماع حرکت کرنا
استفتاء آپ حضرات حکم شریعت کو اس بارہ میں واضح فرما دیں کہ ایک باپ نے اپنے 13 سالہ لڑکی کو قبل البلوغت حالت شہوت میں برہنہ کر کے اس کی پیچھے والی شرمگاہ پر ہاتھ پھیرا ہے۔ اور وہ لڑکی حالت نیند میں ...
View Detailsشوہرکے علم اور اجازت کے بغیر والد نے اپنی طرف سے طلاق نامہ تحریر کیا اور اس پر دستخط کیے
استفتاء برائے مہربانی مذکورہ مسئلے کا شرعی حل بتائیں۔ میری شادی 2004 دسمبر میں ہوئی ،شادی کے کچھ عرصے بعد 2007 میں میرے سے کاروبارمیں نقصان ہوا ، اس کی وجہ سے میری بیوی اپنے والدین کے گھر چلی گئی۔ ...
View Detailsکسی اور کوجائیداد دینے سے اولاد کی حق تلفی، کرایہ بھی ترکہ میں شمار ہوگا
استفتاء 1۔ ہمارے سسر صاحب کا انتقال بیس برس پہلے ہوچکا ۔ ان کا گھر ہماری ساس کے نام یعنی ان کی وفات کے بعد ان کی بیوی کےنام انتقال ہوا۔ اب ہماری ساس کا انتقال ہوگیا ہے۔ اس گھر کی مالیت تقریباً ستر لا کھ روپے ہے۔ 7 بہنی...
View Detailsعدت کے اندر دوسری جگہ نکاح
استفتاء "پہلی دفعہ میں اپنے حوش وحواس میں طلاق ،طلاق ،طلاق دیتاہوں"۔ایک یا دو دن کے بعد اشٹام پر بھی لکھ کر "طلاق، طلاق ، طلاق دیتاہوں۔ جس دن اشٹام پر لکھ کر طلاق دی اسی دن اس کے گھر والوں نے کسی او...
View Detailsاکراہ کے تحقق کے لیے مکرِہ کاپاس ہونا ضروری ہے
استفتاء شوہر کا بیانآج سے دوماہ قبل میں نے اپنی بیوی کو کسی مجبوری کی خاطر طلاق دے دی ۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ ہم کو کسی نے دھمکی دی تھی اور اس شخص کو دکھانے کے واسطے میں جھوٹی تح...
View Detailsلے پالک کا شرعاً حصہ
استفتاء ایک عورت نے کسی سے بچہ لیکر پالا ہے اور اس عورت کی جائیداد ہے اور اس عورت کے سسرال والے کہتے ہیں کہ وہ جائیداد کا حصہ ہے۔ آیا متبنی وارث ہوتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ل...
View Detailsتومیری طرف سے فارغ ہے پھر کہا طلا ق ہے ، طلاق ہے ، طلاق ہے
استفتاء عرض ہے کہ میں نے کسی جھگڑے میں اپنی بیوی کو اس طرح کے الفاظ کہے ہیں " کہ تو میری طرف سے فارغ ہے "۔ یہ لفظ کہنے بعد تین دفعہ اسی مجلس میں صرف "طلا ق ہے ،طلاق ہے، طلاق ہے " کے الفاظ کہہ دیئے۔...
View Detailsعدت کے دوران رجوع کرنا
استفتاء عرض ہے کہ میری بیوی مورخہ 7اپریل 2009 کو بوجہ ناراضگی اپنے میکے چلی گئی ، جس کی وجہ اس کے والدین کی بےجا مداخلت تھے، میں نے ہر ممکن کوشش کی مگر اس کے ماں اور باپ میری بات ماننے پر تیار نہ ہ...
View Detailsرضاعی پھوپھی سے نکاح
استفتاء میرا بیٹا میری رضاعی بہن کےساتھ نکاح کرسکتا ہے یا نہیں؟ مہربانی فرما کر کس قاعدہ یا جزئی کے کر سکتا ہے یا نہیں؟ وہ بھی تحریر فرما دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں آپ...
View Detailsبھتیجوں کے ہوتے ہوئے بھتیجیوں کو کچھ نہیں ملتا
استفتاء میرےچچا*** فوت ہو گئے ہیں اور ان کی فوتگی سے پہلے میری چچی ***انتقال کر گئیں تھیں۔ ان دونوں کی کوئی اولاد نہیں ہے۔*** کے چار بھائی اور تین بہنیں تھیں، جبکہ ان کی زندگی میں چار بھائی اور دو بہنیں فوت ہوچکی ہیں۔ ان...
View Detailsلے پالک کا وراثت میں حصہ
استفتاء ایک شخص*** نے دوشادیاں کیں ،قدیرن اور *** سے ۔ *** سے ایک بیٹا ی*** اورایک بیٹی*** پیدا ہوئی اور قدیرن سے تین بیٹے **،*** اور*** پیدا ہوئے اورایک بیٹی *** پیدا ہوئی۔ پہلی بیوی *** ک...
View Detailsزندگی میں بیوی اور بیٹوں کو جائیداد ہدیہ کرنا
استفتاء ایک شخص** کا انتقال ہوا ہے اس نے دو شادیاں کی تھیں ایک بیوی کا انتقال اس کی حیات میں ہی ہو گیا تھا۔ جبکہ دوسری حیات ہیں۔ دونوں بیویوں سے اس کے آٹھ بیٹے اور چھ بیٹیاں ہیں۔ ایک بیٹی کا انتقال بھی** کی حیات میں ہی ہو...
View Detailsوقف کی زمین بیچنا
استفتاء میرے گاؤں میں مسجد کے ساتھ میرے والد صاحب کی کچھ زمین تھی۔ والد صاحب کا انتقال ہو چکا ہے، اب متفقہ طور پر وہ زمین مسجد کے لیے وقف کر دی گئی ہے۔ اب کچھ لوگوں نے وہ زمین مسجد کے امام صاحب کو بیچ دی ہے۔ کیا ان لوگوں کا...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved