• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

میرا نکاح اسلامی شرعی طریقے پر م***کے ساتھ مؤرخہ 2021-8-6 کو ہوا تھا، مگر ذہنی ہم آہنگی نہ ہونے    کی بناء پر میں مجبور اور بے بس ہو کر اپنی بیوہ والدہ کے گھر دسمبر 2022 میں واپس آ گئی اور اپنی والدہ کے پاس ہی رہ رہی ہوں۔ اس دوران مؤرخہ 2023-06-21 کو...

استفتاء اڑھائی سال قبل ایک لڑائی کے دوران اپنی بیوی سے یہ الفاظ بول دیے تھے کہ"میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، میں تمہیں طلاق دیتا  ہوؓ" چنانچہ اسی دن صلح  بھی ہوگئی تقریباً پانچ ماہ  قبل پھر لڑا...

استفتاء میری شادی کو 25 سال کا عرصہ گذر گیا ہے، میری عصری تعلیم B.A ہے اور بفضلہٖ تعالیٰ دین سے بھی واقفیت ہے ۔جب میں اپنے شوہر کو کہتی ہوں کہ میری تمام ضروریات اور کفالت آپ کے ذمے ہے تو وہ کہتے ہیں کہ ایسا نہیں ہے، آپ کو ا...

استفتاء ایک آدمی نے طلاق کی قسم اٹھائی کہ "اگر میں دیگر گھر والوں سے علیحدہ نہ ہوا تو میری بیوی کو طلاق ہو" اب وہ نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے ان سے جداہوا  اور 6 ماہ ان سے جدا رہا اس دوران شادی بھی ہوئی۔ اب اگر وہ ان کے ساتھ ...

استفتاء ایک آدمی نے دو شادیاں کیں اور دونوں بیویوں سے بیٹیاں پیدا ہوئیں  تو کیاان دونوں  بیویوں  میں سے ہر بیوی کا بھائی  دوسری بیوی  کی بیٹی سے نکاح کرسکتا ہے؟ اس صورت میں   ان کے درمیان سوتیلے ماموں کا رشتہ  بنتا  ہے  ۔ ...

استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ 2018 میں میں نے اپنے شوہر سے عدالت کے ذریعےخلع لیا تھا  کچھ دن قبل فیس بک پر حافظ احمد کے ساتھ Podcast(پوڈکاسٹ)  میں مفتی طارق مسعود صاحب نے عدالت کے ذریعے خلع لینے کو غلط قرار دیا اور یہاں تک کہ...

استفتاء اگر ماں کا دودھ ایک گلاس میں نکلا ہوا ہو اور اس گلاس کے ڈھکن میں ایک دو قطرے لگے ہوئے ہوں اور کوئی دوسری بچی (جس کی عمر ڈیڑھ سال ہو) اس کو چاٹ کر پی جائے تو کیا اس سے رضاعت ثابت ہوگی؟ الجواب :...

استفتاء میرے والد صاحب نے رمضان میں میرے بھائی سے جھگڑا کیا جس کی وجہ سے والد صاحب نے اسے قسم دی کہ "اگر تم میرے کاروبار میں شامل ہوئے تو تمہاری والدہ مجھ پر تین دفعہ طلاق ہوگی"  اب سوال یہ ہے کہ:1۔ اس کا کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء بیوی کا بیان :میرے شوہر نے مجھے کہا کہ" اگر تو میری اجازت کے بغیر گھر سے نکلی تو تجھے طلاق ہے تجھے طلاق ہے تجھے طلاق ہے "بعد میں شوہر نے کسی سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ...

استفتاء کیا تین ماہ کے حمل کی طرف سے فرض یا نفل قربانی کی نیت کرسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حمل خواہ تین ماہ کا ہو   یا اس سے کم زیادہ کا ہو  اس پر قربانی فرض نہیں ہے لہٰذا اس کی طر...

استفتاء گزارش ہے کہ 21 رمضان کو ساری رات میں شراب پیتا رہا اور میں حلفا کہتا ہوں کہ مجھے کوئی ہوش نہیں تھی اور اپنے پاؤں پر بھی کھڑا  نہیں ہو سکتا تھا ۔ مجھے ہوش  نہیں تھی کہ میری بیگم سے میری کوئی بات چیت ہوئی تھی یا نہیں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:ایک آدمی نے نذر مانی کہ میرا  یہ کام ہوا تو میں اتنے پیسے صدقہ کروں گا پھر اس نےیہ پیسے ایک آدمی کو دیئے کہ آپ کسی مستحق کو دیدیں جبکہ وہ آدمی جس کو پیسے دیئے گ...

استفتاء میں ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا اور 2 ماہ قبل عدالت میں نکاح کر لیا ۔ نکاح میں ایجاب و قبول وغیرہ سب ہو گیا لیکن نکاح عدالت میں باقاعدہ ابھی تک رجسٹرڈ نہیں کیا اور نہ ہی رخصتی ہوئی لیکن میاں بیوی والا تعلق علیحدگی میں...

استفتاء میں پیشے کے اعتبار سےMBBS ڈاکٹر ہوں اورمیرے شوہر جانوروں کے DVM ڈاکٹر ہیں،لیکن اپنا کاروبار کرتے ہیں،ہماری شادی تقریبا تین سال پہلے ہوئی ،ابھی تک کوئی اولاد نہیں ہوئی ،زندگی کا یہ عرصہ ٹھیک گزرا،کبھی کبھار کوئی لڑائ...

استفتاء میرے شوہر نے مجھے ایک طلاق رات کے وقت دی جس کے الفاظ یہ ہیں "میں نے تجھے طلاق دی " اور دو طلاقیں صبح کے وقت دیں جن کے الفاظ یہ ہیں "میں نے تجھے طلاق دی ،طلاق" اور یہ بات بولنے کے بعد اب وہ اس کا انکار کر رہے ہیں کہ ...

استفتاء میری شادی کو کم و بیش بیس سال ہو گئے ہیں ، ماشاء اللہ تین بچے ہیں۔ہم لوگ شروع سے ہی جوائنٹ فیملی سسٹم کے تحت رہتے ہیں یعنی میرے والدین، بہن بھائی اور بیوی بچے سب ساتھ رہتے آئے ہیں لیکن اب کوئی ساتھ نہیں، میرے والدین...

استفتاء میری شادی میرے تایا ابو کے گھر میں ہوئی ۔ ہمارا مشترکہ خاندانی نظام تھا اور گھر وغیرہ سب کچھ مشترکہ تھا۔میری ساس جو میری تائی بھی ہیں شادی سے پہلے میں ان کے ساتھ بیڈ پر لیٹا ہوا تھا تو میرے کچھ اعضاء ان کے اعضاء سے ...

استفتاء میرے شوہر نے طلاق نامے کے ذریعے مجھے ایک طلاق دی ، اس کے بعد ایک ماہ کے اندر اندر ہم نے رجوع کر لیا۔ پھر میرے شوہر نے کچھ مطالبات رکھے جو مجھے تسلیم نہ تھے جس کی وجہ سے رجوع کر لینے کے باوجود وہ یونین کونسل گئے اور ...

استفتاء میں (*** ) اور میرا بھائی(***) ہم سبزی منڈی میں کام کرتے ہیں جوکہ میرے ابو جی اور چچا کا مشترکہ کاروبار ہے اس کاروبار کی سالانہ آمدن میں جو بھی نفع ونقصان ہوتا ہے وہ میرے والد محترم اور چچا جان پر برابر تقسیم ہوتا ہ...

استفتاء شادی کا اصل مقصد کیا ہے؟اللہ تعالی قرآن میں فرماتے ہیں کی میاں بیوی ایک دوسرے سے سکون حاصل کریں تو کیا سکون کا مطلب صرف ازدواجی تعلق قائم کرنا ہے؟ اگر بیوی تھکاوٹ کی وجہ سے کسی دن جلدی سوجائے اور صحبت نہ کرسکے تو ک...

استفتاء كيا فرماتے  ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک باپ  کے دو بیٹے اور ایک بیٹی  ہے، تقریباً 20 سال گزرنے کے بعد گھریلو ناچاقی کی وجہ سے  اس باپ نے مجبور ہوکر اپنی بیوی کو طلاق دیدی، اب تینوں بچے اسی باپ  کے گھ...

استفتاء آج سے تقریبا پچیس تیس سال پہلے ہمارے والدین نے اپنی آبائی جائیداد بیچ کر ایک پونے سات مرلے کا گھر لاہور میں خریدا جس کے ملکیتی کاغذات میرے بڑے بھائی(***) نے اپنے نام بنوائےجس کی وجہ یہ تھی کہ والد صاحب کو اتنی معلوم...

استفتاء میرا نام**ہے اور میری بیوی کا نام ** ہے،ہم دونوں**سے ہیں۔میں نے اپنی بیوی کو *** کو طلاق ثلاثہٍ دے دی تھیں،ہم اب رجوع کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر رجوع کر سکتے ہیں تو اسکا کیا طریقہ ہو گا؟ لکھ کر بھیجی گئی ہے طلاق ، بول...

استفتاء استاد کا اپنے شاگردوں سے گھریلو کام کروانا جائز ہے یا نہیں اور اگر جائز ہے تو کس حد تک جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً استاد کا طلباء سے گھریلو خدمت لینا جائز ہے بشرطیکہ طلباء وہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیوی نے شوہر کے ساتھ سونا اور کھانا پینا ترک کر دیا اور شوہر کے بلانے پر نہیں آئی  تو شوہر نے  غصے میں کہہ دیا کہ ’’آج کے بعد میرے ساتھ نہ سوئی، نہ کھایا پیا تو م...

© Copyright 2024, All Rights Reserved