• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی کو لڑائی کے دوران بار بار یہ الفاظ دہراتا ہے کہ ’’ تم میری طرف سے فارغ ہو، تم میری طرف سے فارغ ہو، تم میری طرف سے فارغ ہو ‘‘۔ ان الفاظ کی ادائیگی کے وقت گھر می...

استفتاء ***کی بیوی فوت ہوگئی جس سے ایک بیٹا *** پیدا ہوا پھر ***نے***سے نکاح کیا اور ***کی پہلے خاوند سے ایک بیٹی ہے***۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ آیا محمد ***اور ***کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں ؟جبکہ*** چاہتا ہے کہ میرے بیٹے...

استفتاء ہم چار بھائی ہیں اور میرے بڑے دو بھائیوں کے عقائد و اعمال عثمانی فرقہ سے منسلک ہیں جو کہ اپنے آپ کو توحیدی کہتے ہیں اور اپنے فرقہ کے علاوہ دیگر تمام مسلمانوں کو کافر اور مشرک کہتے ہیں بالخصوص مسلک اہلسنت و الجماعت د...

استفتاء ایک عورت فوت ہوگئی اور اسے ترکے میں 1000 روپیہ چھوڑا ہے۔ نہ اس کا کوئی بیٹا ہے نہ شوہر ہے اور نہ بھائی۔ صرف ایک بہن ہے، 8 بھتیجے، 5 بھتیجیاں، 4 بھانجے، 5 بھانجیاں اور تین مامیاں ہیں۔ تو وراثت کی تقسیم کیسے ہوگی؟ ...

استفتاء کیا اس پوری وصیت کی شرعاً کوئی حیثیت ہے یا نہیں؟ اگر اس وصیت کی شرعاً کوئی حیثیت نہیں تو اس کی کیا وجوہات ہیں؟ اگر اس وصیت کی شرعاً حیثیت نہ ہو تو کیا کیا جائے؟ کیا اس وصیت کے اعتبار سے والدہ کو جائیداد کا کلی اختیا...

استفتاء گذارش ہے کہ آپ اس مسئلے کا حل بتائیں میرے ماموں کی شادی کو سات سال ہوچکے ہیں۔ ان کی بیوی ذہنی طور پر بیمار ہیں۔ اسی بیماری کا باعث وہ گھر کا کام بہتر طریقے سے نہیں چلا سکتیں۔ وہ کبھی کبھار ان کے کپڑے شوپر میں ڈال کر...

استفتاء میں موہنی روڈ رہتا ہوں۔ میری ملاقات کرن نام کی لڑکی سے ہوئی۔ میں دل ہی دل میں اسے پسند کرنے لگا۔ میں نے کئی دفعہ اس سے بات کرنے کی کوشش کی لیکن بات نہ ہوسکی۔ کچھ دن بعد اللہ کی طرف سے دوست ک...

استفتاء میں جو کچھ بھی کہوں گا سچ سچ کہوں گا۔ اس دن کا ذکر ہے۔ کہ رات 30: 11 کا وقت تھا۔ میری طبیعت خراب تھی سر میں درد تھا۔ میں پیٹ کا مریض ہوں۔ میں اکثر اوقات پیٹ کی دوائی لیا کرتا ہوں۔ اس دن بھی ...

استفتاء ایک آدمی کی بیوی کسی گھر گئی اور وہاں سے واپس آکر اس نے ان کی تعریف ایسے انداز میں کی کہ جس سے ناشکری کی تاثر مل رہا تھا۔ خاوند نے کہا تو وہاں جاتی ہے تو تیرا دماغ خراب ہوجاتا ہے۔ ’’ اب ا...

استفتاء عورت اور مرد کی باہم گفتگو چل رہی تھی۔ عورت نے کہا کہ میرے والدین نے میرے نکاح پر چار لاکھ روپے لگائے تھے۔ مرد نے کہا ’’ چار لاکھ روپیہ پھڑ، تے فارغ ہو ‘‘ ( چار لاکھ روپیہ پکڑ اور ...

استفتاء کیا اسلامی نقطہ٫ نظر سے ایک مسلم لڑکی کسی عیسائی لڑکے سے شادی کرسکتی ہے؟ اور اگر کوئی ایسا کرے تو اس شادی کو رکوانے اور اس کے واقع ہونے کے بعد: ۱)۔ سوسائٹی کا کیا کردار ہے؟۔ ۲)۔ اس لڑکی کے رشتہ داروں کے لیے کیا حکم ...

استفتاء جناب گذارش ہے کہ ایک بندہ جو فوت ہوگیا ہے اس کے ورثاء میں والدہ اور دو بھائی اور ایک بیوہ ہے۔ اس کی اولاد اور بہن نہیں ہے۔ تو اس کی زمین کس طرح تقسیم ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء شوہر کا بیان*** ولد*** ۔۔۔ میں*** ولد *** پورے ہوش و حواس میں کسی کے دباؤ کے بغیر یہ تحریر لکھوا رہا ہوں۔**** کا اپنی بیوی **** سے جھگڑا کی وجہ میرا بیٹا **** ہے جو کہ محلہ پڑ...

استفتاء میری بیٹ***کا نکاح***سے 2007ء میں بعوض حق مہر ایک لاکھ روپے کو ہوا۔***نے چار سیٹ سونے اور بارہ عدد چوڑیاں دی تھیں۔ اور نومبر 2011ء کو***نے بوجہ گھریلو ناچاقی میرے گھر چھوڑ دیا اور اکتوبر 2012- 10- 2 کو بذریعہ ثالثی ...

استفتاء لڑکی کو تین طلاقیں ہوچکی ہیں۔ طلاق کی صورت میں پچاس ہزار روپے ہیں۔ سامان جہیز، زیورات۔ ان تمام چیزوں (پچاس ہزار روپے، سامان جہیز، زیورات) میں سے صرف سامان جہیز اور زیور میں سے صرف ایک انگوٹھی جس کی مالیت پندرہ ہزار ...

استفتاء میرا پھوپھی زاد بھائی**ولد** مسلک ان کا اہل حدیث ہے انہوں نے اپنی بیٹی جس کا نام ** ہے اس کی شادی تقریباً 15 ماہ پہلے امتیاز نامی شخص سے شادی کی۔ اور اچھا خاصا جہیز دیا۔ اور زیور بھی ڈالا۔ مگر بچی** شادی کے پانچ ماہ...

استفتاء لڑکی **** اس کو کچھ ادویات ملی اپنے خاوند **** کی۔ لڑکی **** نہیں جانتی تھیں کہ یہ ادویات بلڈ پریشر کی ہیں۔ اس کے خاوند نے اس کو یہ بتایا کہ یہ ادویات وہ موٹاپا کم کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ 2013- 1-8 رات ڈیڑھ بجے...

استفتاء سائل نے طلاق رخصتی سے قبل دی ہے۔ اب دونوں جانب کے بڑے رشتہ دار خاندان والے دوبارہ زوجین کو راضی کر کے رخصتی کرنا چاہتے ہیں۔ کیا اس کی کوئی صورت ممکن ہے۔ شاید کہ طلاق ثلاثہ کو عنوان بناکر تین طلاق کو مندرجہ ذیل تفصیل...

استفتاء بیان حلفی ***من محلف حلفاً بیان کرتا ہے کہ میں تقریباً سات سال سے ٹیکے ( نیوروبیاں، دائز پام) لگوا رہا ہوں، جس میں نشہ آور دوا شامل ہوتی ہے۔ میں ٹیکہ لگوا کر گھر آیا تو بیوی سے گھریلوں معاملات پر جھگڑا ہوگیا۔ می...

استفتاء میں اپنی اہلیہ کے ساتھ رات کے کھانے میں شریک کھانا کھا رہا تھا کہ میں نے اہلیہ سے کہا کہ بھائی کے لیے روٹی بنا دو۔ اہلیہ نے کہا میں مستقل روٹی نہیں بنا سکتی۔ اس پر میں نے کہا کہ ’’ اگر تم...

استفتاء میری ہمشیرہ کی شادی چار سال قبل ہوئی۔ دو سال بعد شدید تنازعات اور جھگڑوں کے سبب معاملہ بگڑ گیا اور اسے گھر آنا پڑا۔ خلع کا مطالبہ کیا گیا مگر بہنوئی صاحب نہ مانے۔ معاملہ اس درجہ کا بڑھا ہوا تھا کہ عدالت جانا پڑا۔ عل...

استفتاء میری شادی کو چودہ سال ہوچکے ہیں اور میرے تین بچے ہیں۔ شوہر شادی سے پہلے کے جوئے اور بری صحبت میں بیٹھنے کے عادی ہیں۔ گذشتہ سالوں میں اپنے والد کی زمین، میرا سونا، گاڑیاں، اور بہت سا روپیہ جوئے اور برے کاموں کی عادت ...

استفتاء آپ کی نئی کتاب ’’ فقہ اسلامی ‘‘ میں کنایات طلاق کے حوالے سے ایک جگہ اشکال پیدا ہوا ہے۔ آنجناب نے کنایات کی قسم ثالث کے تحت دیگر کنایوں کے ساتھ ساتھ درج ذیل الفاظ کو بھی کنایہ شمار ...

استفتاء شوہر کو اپنی بہن کے ساتھ اپنے سالے کے غلط تعلقات کا شک تھا۔ ابھی گذشتہ جمعہ کے دن شوہر نے اپنی بہن کو اسی شک کی بنا پر اپنے سالے کے سامنے کمرے میں تھپڑ مارا جبکہ اس کی بیوی اس وقت وہاں کمرے ...

استفتاء میں ***جس کی شادی  کے ساتھ 2001ء میں ہوئی تھی، *** بہت معمولی بات پر اور کبھی کبھی بالکل ہی بے وجہ بہت غصے میں آ جاتے اور بہت مار پیٹ کرتے اور بہت اونچی آواز میں انتہائی ذلت آمیز الفاظ بولتے اور گالی گلوچ کرتے، ج...

© Copyright 2024, All Rights Reserved