ہر ماہ طلاق بھیجنا چاہ رہا تھا لیکن تینوں طلاق ناموں پر بغیر پڑھے اور بغیر سنے دستخط کر دیے
استفتاء میں ***ولد*** لکھتا ہوں۔ میری شادی کو چار ماہ ہوئے ہیں، لہذا گھر میں گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے آپس میں اختلافات پیدا ہونے شروع ہو گئے، میں اپنا گھر بسانا چاہتا تھا، لیکن معاملات خراب ہوتے گئے، میں اشٹام فروش کے پاس گی...
View Detailsاگر کوئی شرط بھی نہ پوری ہوئی تو تین طلاق واقع ہو جائیں گی
استفتاء میری یعنی**** ولد *** مرحوم کی شادی کو تقریباً چار ماہ ہونے والے ہیں اور مجھ سے اپنا گھر نہیں سنبھل رہا اور جو مجھ سے اس میں کوتاہی ہوئی ہے اس کا اعتراف کرتے ہوئے اور اقرار کرتے ہوئے معافی مانگتا ہوں کہ جو مجھ سے غ...
View Detailsاگر میں وہابیین اور غیر مقلدین کی طرف جاؤں تو میری بیوی کو تین طلاق
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک گاؤں میں بریلوی مسلک کے پیر صاحب رہتے ہیں۔ ایک دیوبندی مولوی صاحب وہاں کام کے سلسلے میں گئے۔ پیر صاحب نے کہا کہ تم زبان سے یہ کہو کہ میں صاحبزادہ صابر کے مسلک پ...
View Detailsشراب کے نشے کی حالت میں طلاق
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنی بیوی کو موٹر سائیکل پر بٹھایا اور میرج ہال لے کر آیا اور پھر میں نے میرج ہال میں شراب پی، شراب پیتے ہی نیچے آرہا تھا ادھر سارے میری بیوی سے باتیں کرنے لگ...
View Detailsآزاد ہی رہو
استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی کو دو طلاقیں دیں جن کی صورت یہ ہے پہلی مرتبہ کہا کہ ’’تم مجھ پر حرام ہو‘‘ اس کے بعد نکاح کر لیا پھر سال گزرنے کے بعد طلاق کے لفظ سے طلاق دی پھر رجوع کر لیا۔...
View Details’’میں تجھے طلاق دے دوں گا‘‘ کا حکم
استفتاء میرے شوہر نے مجھے تین سے چار دفعہ لڑائی میں کہا ہے کہ ’’میں تجھے طلاق دے دوں گا‘‘ لیکن ایک دفعہ نہیں کہا جیسے لڑائی ہوئی تو دھمکی دینے کے لیے بول دیا ہو۔ کیا کوئی طلاق تو نہیں ہوئی...
View Detailsفارغ ہو، فارغ ہو
میرا نام***ہے، میری شادی 27 ستمبر 2015ء میں ہوئی، پہلے مہینے میں میرے میاں نے ہاتھ اٹھایا اس بات پر کہ تم نے Lipstck کیوں لگائی اور چار مرتبہ پھر ہاتھ اٹھایا۔ میرے تین حمل ضائع ہو چکے ہیں، میاں اور سسرال والے کہتے ہیں کہ تم تو شادی سے پہلے ہی کی بی...
View Detailsطلاق ثلاثہ کا نوٹس
استفتاء گزارش ہے کہ ہم نے اپنی بچی کی شادی کی، شادی ***ولد *** سے کروائی او ر شادی کے 2 ماہ 10 دن بعد طلاق نامہ کا تحریری اسٹام بھیج دیا جس پر اس نے واضح طور پر تین بار طلاق ، طلاق، طلاق لکھا ہے۔ جناب مفتی صاحب ہماری گزارش...
View Detailsمیسج کے ذریعے طلاق
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے کچھ عزیزوں اور والدہ کے پریشر میں دوبئی سے اپنی بیوی کو موبائل پر میسج کی صورت میں تین مرتبہ یہ لکھا کہ ،میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، لیکن اس میں میری اپنی د...
View Detailsغصے کی حالت میں طلاق کی ایک صورت
استفتاء میں دوبئی میں رہتا ہوں، میری طبیعت غصے کی بہت تیز ہے۔ کچھ دن پہلے میں پاکستان آیا تھا اس دوران اپنی ساس کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے شدید غصہ اور اشتعال کی وجہ سے اپنے حواس کھو بیٹھا اور ان پر قابو نہ ہونے کی وجہ سے...
View Detailsاگر مقررہ مدت میں راضی نامہ نہ ہوا تو اسی کو طلاقِ دوم اور سوم سمجھا اور پڑھا جائے گا
استفتاء دستاویز طلاق نامہ منکہ م*** ولد***کا ہوں۔ جو کہ من مقر کا نکاح ہمراہ***مورخہ 14-3-28 کو پڑھا جا کہ درج رجسٹر یونین کونسل 1/84 ہوا۔ مقر کے نطفہ اور مذکوریہ***کے بطن سے ایک بیٹی نابالغہ*** پیدا ...
View Details’’آپ اس کو رکھیں سنبھال کے‘‘ کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اپنے سسرال گیا ہوا تھا اور میری بیوی میرے ساتھ نہیں آرہی تھی، میں نے اپنی ساس سے کہا کہ چند دن کے لیے بھیجا جاتا ہے اور ہفتہ ہفتہ یہاں بیٹھی رہتی ہے، آپ نے اس ...
View Detailsڈرانے کی نیت سے ’’سچ بتانا ورنہ تین طلاق ہو جائے گی‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء سفر سے واپسی پر میں نے اپنی اہلیہ سے پوچھا کہ فلاں کے گھر تو آئی گئی نہیں یا ان سے بات وغیرہ تو نہیں کی تو اہلیہ نے کہا کہ نہیں۔ میں نے کہا سچ بتانا، ورنہ 3 طلاق ہو جائے گی۔ اس نے چھپایا اور کہا کہ نہیں آئی گئی اور ...
View Detailsطلاق ثلاثہ
استفتاء آٹھ سال پہلے سسرال والوں نے گھر سے 4 بچوں کے ساتھ گھر سے نکال دیا، ہم دونوں میاں بیوی اکٹھے گروی مکان لے کر اکٹھے رہتے رہے اور گروی مکان کی رقم میری محنت کی تھی جو کہ صفائی کرنے والے برش کا کام کر کے اکٹھے کیے گئے، ...
View Detailsمیسج کے ذریعے طلاق کا حکم
استفتاء میری شادی اپنے خالہ زاد بھائی سے ہوئی ہے، یہ رشتہ ماموں نے کروایا تھا۔ لیکن میرے سسرال والوں کا میرے ساتھ رویہ ٹھیک نہیں ہے، طعنے دینے کے ساتھ ساتھ مار پیٹ بھی کرتے ہیں۔ میرے خاوند کام نہیں کرتے۔ میرے سسر کہتے ہیں ک...
View Detailsاگر قتل نہ کروں تو میری بیوی کو طلاق
استفتاء میں نے اپنے بھائی کو سعودی عرب بلایا، وہ پاکستان میں نشہ کرتا تھا اس لیے بلایا کہ پاکستان میں رہ کر نشہ کرتا ہے یہاں آکر اس سے باز آجائے گا سمجھانے کے باوجود وہ نشہ سے باز نہیں آیا۔ تو میں نے اس کو کہا...
View Detailsایک طلاق کے بعد بچے کی پیدائش اور اس کے بعد مزید طلاقوں کا حکم
استفتاء السلام علیکم: درج ذیل مسئلہ پر آپ کی رہنمائی مطلوب ہے۔ 1۔ میری بیوی کے حمل کے ساڑھے سات مہینے گذرے تھے کہ میں نے اس کو پہلی طلاق دی بتاریخ 4 مئی۔ 2۔ پھر اس نے 25 مئی کو مردہ بچہ جنا۔ 3۔ پھر میں نے دوسری طلا...
View Detailsتم میری طرف سے آزاد ہو
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا ایسی صورت میں طلاق ہوئی ہے یا نہیں؟ واقعہ کچھ یوں ہوا کہ میری بیوی نے میری تایا زاد بہن جو کہ رشتے میں اس کی مامی لگتی ہ...
View Detailsیو، دوا، دری، ستہ پہ ما طلاقہ یی (ایک دو تین تو مجھ پر طلاق ہے)
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان دین اس بارے میں کہ میری بیوی اپنے والدین کے گھر گئی اور ساتھ میں میرے چچا کے موبائل کی بیٹری بھی لے گئی، میں نے ان کو فون کیا اور کہا کہ آپ بیٹری کیوں لے کر گئی ہو، تم کوئی لڑکا...
View Detailsطلاق ثلاثہ
استفتاء میاں کا بیان بخدمت جناب مفتی صاحب! میرا بیوی کے ساتھ جھگڑا ہو گیا ہے۔ آج سے تقریباً ڈیڑھ ماہ پہلے بھی جھگڑا ہوا تھا میں نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دے دی تھی۔ پھر میرے بہنوئی نے ہماری صلح کروا د...
View Detailsتعلیق کے بعد اتنا کہنے سے کہ ’’میں تجھے اجازت دیتا ہوں کہ تم جہاں چاہو جا سکتی ہو‘‘ صرف ایک دفعہ کے لیے اجازت ہو گی
استفتاء *** کی شادی *** سے ہوئی تھی، دونوں کا آپس میں جھگڑا ہوا اور *** نے اپنی بیوی سے کہا کہ ’’اگر تم میری اجازت کے بغیر اپنے والدین کے گھر گئی تو میری طرف سے تجھے طلاق ہے‘‘ اور پھر*** ...
View Detailsمختلف موقعوں پر دیے ہوئے طلاق ثلاثہ
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اللہ کو حاضر و ناظر جان کر حلفاً بیان کرتی ہوں کہ میرے خاوند تیز مزاج اور غصے کے حامل ہیں، دینی شعور زیادہ نہیں ہے اور میری زبان میں بھی جواب دینے کی حد تک تیزی...
View Detailsمیسج پر طلاق اور شوہر کا انکار
میں ***کو حاضر و ناظر جان کر اپنا واقعہ بیان کرنا چاہتی ہوں کہ میرے خاوند***نے فون پر میسج کے ذریعے طلاق بھیجی ہے جو کہ ساتھ والے صفحے پر موجود ہے۔ اور ایسا عمل تین سال پہلے دو بار ہو چکا ہے اور اس عمل کے فوری بعد میں نے میسج ڈیلیٹ کر دیا اور واپس اپ...
View Detailsوہ میری طرف سے فارغ ہے، میرا اس کا کسی قسم کا تعلق نہیں ہے، میں اس کو رکھنا ہی نہیں چاہتا
استفتاء میرا میری بیوی کے ساتھ ایک عرصہ سے تنازع چل رہا ہے۔ کسی معاملے میں شک کی بنیاد پر اس نے میری مخالفت شروع کر دی۔ میں نے اس سے بولنا چھوڑ دیا، کچھ عرصہ کے بعد کمرہ علیحدہ کر دیا، پھر میں لاہور آگیا اور گھر فون کرتا تو...
View Detailsتین طلاقوں کو ایک شمار کرنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنی بیوی سے پیسے لینے تھے اور میں نے اس کو کہا کہ مجھے پیسے لا کر دو، اس نے انکار کیا جس کی وجہ سے مجھے غصہ آگیا اور میں نے اپنی بیوی کو یہ الفاظ کہہ ڈالے ک...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved