• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طلاق کا بیان

استفتاء سفر سے واپسی پر میں نے اپنی اہلیہ سے پوچھا کہ فلاں کے گھر تو آئی گئی نہیں یا ان سے بات وغیرہ تو نہیں کی تو اہلیہ نے کہا کہ نہیں۔ میں نے کہا سچ بتانا، ورنہ 3 طلاق ہو جائے گی۔ اس نے چھپایا اور کہا کہ نہیں آئی گئی اور ...

استفتاء آٹھ سال پہلے سسرال والوں نے گھر سے 4 بچوں کے ساتھ گھر سے نکال دیا، ہم دونوں میاں بیوی اکٹھے گروی مکان لے کر اکٹھے رہتے رہے اور گروی مکان کی رقم میری محنت کی تھی جو کہ صفائی کرنے والے برش کا کام کر کے اکٹھے کیے گئے، ...

استفتاء میرا اپنی بیوی سے گھریلو معاملات کی وجہ سے جھگڑا چلتا رہا۔ پھر وہ اپنے گھر چلی گئی، وہاں جا کر اس نے فون پر مجھے  گالی گلوچ دی۔ اور پھر مجھے تین گھنٹے کے بعد اپنے گھر یعنی اپنے والدین کے گھر بلایا۔ اور کہا کہ مجھے ط...

استفتاء میری شادی اپنے خالہ زاد بھائی سے ہوئی ہے، یہ رشتہ ماموں نے کروایا تھا۔ لیکن میرے سسرال والوں کا میرے ساتھ رویہ ٹھیک نہیں ہے، طعنے دینے کے ساتھ ساتھ مار پیٹ بھی کرتے ہیں۔ میرے خاوند کام نہیں کرتے۔ میرے سسر کہتے ہیں ک...

استفتاء میں نے اپنے بھائی کو سعودی عرب بلایا، وہ پاکستان میں نشہ کرتا تھا اس لیے بلایا کہ پاکستان میں رہ کر نشہ کرتا ہے یہاں آکر اس سے باز آجائے گا سمجھانے کے باوجود وہ نشہ سے باز نہیں آیا۔ تو میں نے اس کو کہا...

استفتاء السلام علیکم: درج ذیل مسئلہ پر آپ کی رہنمائی مطلوب ہے۔1۔ میری بیوی کے حمل کے ساڑھے سات مہینے گذرے تھے کہ میں نے اس کو پہلی طلاق دی بتاریخ 4 مئی۔2۔ پھر اس نے 25 مئی کو مردہ بچہ جنا۔3۔ پھر میں نے دوسری طلا...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے  ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا ایسی صورت میں طلاق ہوئی ہے یا نہیں؟  واقعہ کچھ یوں ہوا کہ میری بیوی نے میری تایا زاد بہن جو کہ رشتے  میں اس کی مامی لگتی ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان دین اس بارے میں کہ میری بیوی اپنے والدین کے گھر گئی اور  ساتھ میں میرے چچا کے موبائل کی بیٹری بھی لے گئی، میں نے ان کو فون کیا اور کہا کہ آپ بیٹری کیوں لے کر گئی ہو، تم کوئی لڑکا...

استفتاء میاں کا بیانبخدمت جناب مفتی صاحب!میرا بیوی کے ساتھ جھگڑا ہو گیا ہے۔ آج  سے تقریباً ڈیڑھ ماہ پہلے بھی جھگڑا ہوا تھا میں نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دے دی تھی۔ پھر میرے بہنوئی نے ہماری صلح کروا د...

استفتاء *** کی شادی  *** سے ہوئی تھی، دونوں کا آپس میں جھگڑا ہوا اور *** نے اپنی بیوی سے کہا کہ ’’اگر تم میری اجازت کے بغیر اپنے والدین کے گھر گئی تو میری طرف سے تجھے طلاق ہے‘‘ اور پھر*** ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اللہ کو حاضر  و ناظر جان کر حلفاً بیان کرتی ہوں کہ میرے خاوند تیز مزاج اور غصے کے حامل ہیں، دینی شعور زیادہ نہیں ہے اور میری زبان میں بھی جواب دینے کی حد تک تیزی...

میں ***کو حاضر و ناظر جان کر اپنا واقعہ بیان کرنا چاہتی ہوں کہ میرے خاوند***نے فون پر میسج کے ذریعے طلاق بھیجی ہے جو کہ ساتھ والے صفحے پر موجود ہے۔ اور ایسا عمل تین سال پہلے دو بار ہو چکا ہے اور اس عمل کے فوری بعد میں نے میسج ڈیلیٹ کر دیا اور واپس اپ...

استفتاء میرا میری بیوی کے ساتھ ایک عرصہ سے تنازع چل رہا ہے۔ کسی معاملے میں شک کی بنیاد پر اس نے میری مخالفت شروع کر دی۔ میں نے اس سے بولنا چھوڑ دیا، کچھ عرصہ کے بعد کمرہ علیحدہ کر دیا، پھر میں لاہور آگیا اور گھر فون کرتا تو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنی بیوی سے پیسے لینے تھے اور میں نے اس کو کہا کہ مجھے پیسے لا کر دو، اس نے انکار کیا جس کی وجہ سے مجھے غصہ آگیا اور میں نے اپنی بیوی کو یہ الفاظ کہہ ڈالے ک...

استفتاء حضرت ایک عورت کو حیض آنے کے پہلے دن ہی طلاق ہو گئی۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس کا یہ حیض عدت میں شمار ہو گا یا مزید تین حیض انتظار کرنا ہو گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس حیض میں عورت ...

استفتاء خاوند کا بیانکیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں خدا کو حاضر ناظر جان کر حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ میرا بچہ بیمار تھا اور اس کی دوائی کی وجہ سے ہمارا لڑائی جھگڑا شروع ہوا، لڑائی ہم...

استفتاء بیان حلفیمیں*** ولد***حلفاً بیان کرتا ہوں کہ میری دوسری  شادی 20 جولائی 2016ء کو ہوئی۔ نکاح باضابطہ ہوا گواہوں کی موجودگی میں نکاح رجسٹرڈ بھی کرایا گیا۔ اور یہ شادی لڑکی کے گھر والوں سے چھپ کر کی گئی میرا سکول ہ...

استفتاء ***کا نکاح 2000ء میں *** سے ہوا تھا۔ ان کی کوئی اولاد نہیں ہوئی تھی۔ *** نے دوسری شادی تقریباً 2012 میں پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر کر لی تھی، دوسری شادی کے بعد ان کے آپس کے حالات کشیدہ ہو گئے، خاتون نے اپنے جہیز اور...

استفتاء شوہر کا بیانمولانا صاحب!2012 میں میں نے پہلی طلاق دی تھی، میں نے کہا تھا کہ ’’میں قرآن کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں نے ایک طلاق دی‘‘۔ 2014 میں دوبارہ میں نے طلاق دی وہ اس ...

استفتاء مندرجہ ذیل مسئلے میں شریعت کی رو سے رہنمائی فرمائیں۔ میرے اور میری اہلیہ کے  منہ سے نکاح کے بعد کچھ باتیں نکلیں جن کا پس منظر یہ تھا۔عورت اپنے بھائی کے سامنے نکاح پر راضی ہو گئی اس کی تشویش یہ تھی کہ ایجاب و قبو...

استفتاء بخدمت جناب حضرت مفتی صاحب!ایک شخص جس کا نام ***ہے جو کہ عرصہ 20 سال سے شادی شدہ ہے اپنی بیوی کو بہت زیادہ گالیاں دیتا ہے کئی مرتبہ اپنی بیوی کو مارا اور زخمی بھی کر دیا اسی طرح کئی مرتبہ جھگڑا کیا اور چونکہ نشہ ...

استفتاء محترم مفتی صاحب میری شادی 2000ء میں ہوئی اور 2012 میں میرے شوہر نے یکمشت 3 طلاقیں دیں اور اس کے بعد فوراً ہی رجوع کر لیا۔ میرے 3بچے بھی ہیں جو طلاق کے واقع سے پہلے ہوئے ہیں۔ اس کے بعد گھریلو لڑائی جھگڑے رہے اور مجھے...

استفتاء محترم المقام مفتی صاحب!میری شادی غیروں میں ہوئی۔ تین ماہ کے قریب شادی رہی اس دوران  میرے خاوند نے دوسری شادی کر لی اور مجھے مارنا پیٹنا شروع کر دیا۔ ایک دفعہ اتنا مارا کہ میرے ہاتھ اور بازو پر نشان بن گیا۔ ایک د...

استفتاء میرے شوہر***کا ایک نرس کے ساتھ تعلق تھا۔ پہلے وہ کہتے تھے  کہ تو میرے اوپر شک کرتی ہے میں چپ کر کے بیٹھی رہی لیکن وہ اس کو میری غیر موجودگی میں گھر لے کر آئے، میں نے پوچھا کہ آپ اس کو گھر لے کر آئے ہیں؟ وہ نہیں مانے...

استفتاء جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ گذشتہ عرصہ 8 یا 9 سال کے دروان ہمارے میاں بیوی کے درمیان کافی مرتبہ جھگڑا رہا، اور آپس میں اس لڑائی کے دوران جو الفاظ بولے گئے اس میں میرے غالب گمان کے مطابق مفہوم یہ ہے جیسے میں نے اپنی ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved