• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مساجد کے احکام

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ گذارش ہے کہ ہم نے مسجد کی توسیع کے لیے اپیل کی، تو کافی لوگوں نے رقم کا بندوبست کر دیا۔ لیکن متعلقہ جگہ کا سودا نہ ہو سکا، وہ رقم ہم نے بینک میں جمع کرا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں جس کا کام ویب سائٹ بنانا ہے۔ ایک عیسائی ہم سے ایک گرجے کی ویب سائٹ عیسائیت کو فروغ دینے کے لیے بنوانا چاہتی ہے۔ کیا ایسی ویب سائٹ بنا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک نئی مسجد تعمیر کی جا رہی ہے، اور جگہ ایک ہی فرد کی ملکیت ہے، زکوٰة وغیرہ کے پیسے سے نہیں خریدی گئی، اور جگہ مسجد یا مدرسہ کے لیے وقف بھی نہیں، اور ارادہ ہے کہ مسجد کے اوپر ...

استفتاء السلام علیکم گذارش ہے کہ ہم نے مدرسہ کا عنوان بنا کر دوست احباب سے چندہ (زکوة صدقات )اکٹھے کر کے  (یعنی ان کی تملیک کروا کے) ایک جگہ خریدی اور پھر اس کو تعمیر کر کے وہاں پر مدرسہ چلا رہے ہیں قرآن پاک حفظ کی تعلیم جا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ میں کہ  زیدایک عام مسلمان ہے اور اُس کا تعلق اہل سنت والجماعت (حنفی) مسلک سے ہے جو اپنی ملکیتی پراپرٹی پر اللہ تعالیٰ اور اُس کے رسول   ﷺ کی رضا کے لیے مسجد تعمیر ک...

استفتاء جامعہ مسجد رحمٰن سے متعلقہ بے حد اہمیت کے حامل دینی معاملہ و مسئلہ پر آپ سے راہنمائی حاصل کرنے کی غرض سے یہ درخواست آپ کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے، یقین کامل ہے کہ قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کی رہبری معاملے کو سلجھ...

استفتاء علمائے دین و مفتیان شرع متین سے درج مسئلہ کے متعلق رہنمائی در کار ہے۔ ایک مسجد تعمیر کی گئی ہے، جس کی ایک جانب بازار ہے، جس میں مسجد کی دکانیں تعمیر کی گئی ہیں، تاکہ اخراجات مسجد میں سہولت ہو، انتظامیہ مسجد یہ دک...

استفتاء امید ہے کہ مزاج گرامی بخیر ہوں گے گذرشتہ دنوں *** جامعۃ *** سے ایک تحریر *** دار العلوم *** ارسال کی گئی جس میں اس بات کی طرف رجحان ظاہر کیا گیا کہ ضیق المنازل کی مجبوری اور آبادی کی کثرت کے پیشِ نظر امام ابو **...

استفتاء بریلوی اور اہل حدیث مسلک کے ائمہ کرام کے عقائد تو ہمیں معلوم نہیں، ان کی مساجد میں جانا، ان کے پیچھے نماز پڑھنا، اور ان کی مساجد کی تعمیر کے لیے چندہ دینا۔ اس کے بارے میں کیا معمول رکھنا چاہیے؟ ...

استفتاء ایک شخص نے کچھ زمین مسجد و مدرسہ کے لیے وقف کی، اور اس کے ساتھ کچھ زمین عید گاہ کے لیے وقف کی، عید گاہ کے لیے وقف شدہ زمین میں عید کی نماز اور جنازہ کی نماز پڑھتے رہے، بعد ازاں واقف کا انتقال ہو گیا اور علاقہ کے ایک...

استفتاء عرصہ تقریباً 60 سال سے ایک جگہ ماڈل ٹاؤن موڑ پر ایک مسجد اور مدرسہ قائم ہے جو سڑک کی توسیع اور رفاہ عامہ کے کسی کام کی راہ میں حائل نہیں ہے۔ اب ماڈل ٹاؤن سوسائٹی اور چند لوگ پلازہ اور مارکیٹ وغیرہ بنانے کے لیے مسجد ...

استفتاء ایک شخص نے اپنے ایک ملکیتی مکان کے بارے میں یہ نیت کی کہ میں یہاں مسجد بناؤں گا، اس کی یہ نیت ہی تھی کہ کچھ عرصہ کے بعد قریب میں ہی ایک مسجد تعمیر ہو گئی جس کی وجہ سے اب اس مکان کو مسجد بنانے کا فائدہ نہیں اور نہ حک...

استفتاء ہماری مسجد میں شمال کی طرف ایک گیلری ہے جو مسجد کا حصہ نہیں۔ کیا اس جگہ پر کچن اور باتھ روم بنانا جائز ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ جگہ چونکہ مسجد شرعی نہیں، اس لیے گیلری کی...

استفتاء 1۔ ہماری مارکیٹ والی مسجد کی مغربی دیوار کے باہر 4- 3 چھوٹے چھوٹے کھوکھے ہیں۔  جن میں کرایہ دار سالوں سال سے کاروبار کر ہے ہیں۔ اب مشورے میں یہ طے ہوا ہے کہ ہم ان کرایہ داروں کو فارغ کر کے یہاں بیت الخلاء بنا دیں یا...

استفتاء گذارش ہے کہ پانچ چھ سال پہلے سے میرے پاس بچیاں پڑھتی ہیں اور عورتیں بھی، پہلے  میں نیچے بیٹھک میں عورتوں کو پڑھاتی تھی، استانی وغیرہ آتیں تھیں، پھر عورتیں زیادہ ہو گئیں تو کسی عورت نے چھت پر دو کمرے، باتھ روم اور وض...

استفتاء ہمارے ایک امام مسجد تقریباً چھ سال قبل مسجد کی ذمہ داریوں سے سبک دوش ہو گئے تھے، اب وہ تشریف لائے ہیں اور انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ دوران ملازمت انہوں نے مسجد انتظامیہ کی طرف سے مہیا کردہ  رہائش گاہ میں ذاتی خرچ سے ...

استفتاء ہمارے شادی کو چھ سال ہو گئے مگر اولاد کی ابھی کوئی امید نہیں، رشتہ داروں میں بھی کوئی بچہ نہیں جو لے کر پال سکیں، ایک بہن اور ایک سالی ہے ان کے بھی اولاد نہیں۔ ہم کسی ادارے سے لڑکا لینا چاہتے ہیں، اس کو پالنے کا کیا...

استفتاء ہماری مسجد میں جمعہ کے دن خطیب کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جاتی ہے۔ کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صورت مذکورہ میں خطیب کی ویڈیو ریکارڈنگ جائز نہیں۔ ...

استفتاء ہمارے قریب میں ایک صاحب نے مدرسہ بنایا تھا جس کے بارے میں اکثر لوگوں کو کہنا ہے کہ وہ چندہ کے ذریعہ سے خریدا گیا تھا، لیکن ان ہی صاحب کا ایک ذاتی گھر بھی تھا، جو کہ انہوں نے بیچ کر اس مدرسہ کی تعمیر وغیرہ میں لگا دی...

استفتاء مسجد اور مدرسہ کے ساتھ ملحقہ علیحدہ جگہ میں اہل محلہ ، مسجد اور مدرسہ کے عملہ اور طلبہ کے علاج کے لیے فری ڈسپنسری بنانا کیسے ہے؟ اور ڈسپنسری کا دروازہ بھی مسجد اور مدرسہ کے دروازوں سے علیحدہ ہو، وقف کی جگہ میں؟ ...

استفتاء ***۔۔۔ میں ایک مسجد ہے جو تقریباً تعمیر ہوچکی ہے۔ مینار وغیرہ باقی ہے۔ وہاں کے مقامی لوگوں نے پیسے اکٹھے کیے ہوئے ہیں۔ ناسمجھی کی وجہ سے مسجد کے نگرانوں نے تقریباً ایک لاکھ کے قریب پیسوں کے پرائز بانڈز لے لیے ہیں۔ ک...

استفتاء مودبانہ گذارش ہے کہ ہمارے حلقہ / گاؤں جو کہ 10 سے 12 گھروں پر مشتمل ہے اور یہ تمام گھر ایک ہی خاندان کے ہیں اور اس محلے کے لیے ایک مسجد بھی ہے۔ کچھ عرصہ قبل ( تقریباً 12 سال ) خاندان کے کچھ افراد کی آپس میں ناراضگی ...

استفتاء اگر کوئی مسلمان شخص اپنی زندگی میں یہ وصیت کرے کہ اس کے پاس جو مکان ہے اس شخص کے انتقال کے بعد مسجد کو دے دیا جائے اور اس کے ورثاء بھی ہیں تو اس مکان میں مسجد کا کتنا حصہ ہو گا اور ورثاء کا کتنا حصہ ہو گا؟ جبکہ اس ک...

استفتاء *** نے اپنی زمین میں سے ایک حصہ مسجد کے لیے وقف کیا اور محلہ کے سب لوگوں کو ا س کا گواہ بنایا اور  اس محلہ میں مسجد کی ضرورت بھی تھی اور اس جگہ محلہ والوں نے ایک دن تعمیراتی کام بھی کیا مگر پیسوں کی قلت کی وجہ سے کا...

استفتاء محراب مسجد کے اندر شامل ہے یا نہیں ؟اگر مسجد کے اندر ہے تو امام محراب سے باہر کیوں کھڑا ہوتا ہے؟ اگر مسجد سے باہر ہے تو کیا پھر اس میں کھڑے ہو کر اذان دی جاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

© Copyright 2024, All Rights Reserved