• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

وقف کا بیان

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والد محترم **** صاحب کا انتقال مورخہ  جنوری 2012ء کو ہوا، اور پسماندگان میں 6 بیٹے اور 2 بیٹیاں چھوڑیں، اور ترکہ میں دو مکان چھوڑے ہیں۔ ایک مکان ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ میں کہ  زیدایک عام مسلمان ہے اور اُس کا تعلق اہل سنت والجماعت (حنفی) مسلک سے ہے جو اپنی ملکیتی پراپرٹی پر اللہ تعالیٰ اور اُس کے رسول   ﷺ کی رضا کے لیے مسجد تعمیر ک...

استفتاء منڈی میں موجود آڑھتی حضرات ایک دوسرے سے پیسے قرض بھی لیتے ہیں۔ اگر کسی آڑھتی کو پیسوں کی ضرورت پڑے تو وہ خود یا اپنے کسی منشی کو دوسرے کے پاس قرض لینے کے لیے بھیج دیتا ہے۔ بعض آڑھتیوں نے اپنے منشیوں کو اس بات کا اخت...

استفتاء جامعہ مسجد رحمٰن سے متعلقہ بے حد اہمیت کے حامل دینی معاملہ و مسئلہ پر آپ سے راہنمائی حاصل کرنے کی غرض سے یہ درخواست آپ کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے، یقین کامل ہے کہ قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کی رہبری معاملے کو سلجھ...

استفتاء کیا فرماتے علماء کرام اور مفتیان عظام اس بارے میں کہ ہمارے ہاں ایک نئی مسجد زیر تعمیر ہے، جس کی عمارت (اندر کا ہال، برآمدہ، صحن، وضو خانہ، استنجا خانہ وغیرہ) بن گیا ہے۔ اب محراب کی باری ہے، جس کے لیے قبلہ نماز (آلہ ...

استفتاء علمائے دین و مفتیان شرع متین سے درج مسئلہ کے متعلق رہنمائی در کار ہے۔ایک مسجد تعمیر کی گئی ہے، جس کی ایک جانب بازار ہے، جس میں مسجد کی دکانیں تعمیر کی گئی ہیں، تاکہ اخراجات مسجد میں سہولت ہو، انتظامیہ مسجد یہ دک...

استفتاء امید ہے کہ مزاج گرامی بخیر ہوں گےگذرشتہ دنوں *** جامعۃ *** سے ایک تحریر *** دار العلوم *** ارسال کی گئی جس میں اس بات کی طرف رجحان ظاہر کیا گیا کہ ضیق المنازل کی مجبوری اور آبادی کی کثرت کے پیشِ نظر امام ابو **...

استفتاء آج سے دو سال پہلے میرے والد صاحب نے میری بہن کے کہنے پر اسے گھر لے کر دیا۔ میرے والد صاحب کی تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ میرے والد صاحب یہ چاہتے تھے کہ میری بہن وہ گھر نہ بیچے، اس لیے والد نے وہ گھر میرے نام کر دیا...

استفتاء زمین میں موجود چند ایک پھل دار درختوں کا حکم کیا ہے؟ کیا ہر سال ہر درخت کے پھل میں سب ورثاء اپنے حصے کے بقدر شریک ہوں گے یا پھر جس کے حصے میں جو درخت بھی آگیا وہ اسی کی ملکیت میں شمار ہو گا؟نوٹ: سائل کا متوفی س...

استفتاء ایک شخص نے اپنی تقریباً 41 کنال 15 مرلے زمین اپنی زندگی میں اپنے چار موجود بیٹوں میں اس طرح تقسیم کی کہ کل زمین کے اندازے سے پانچ برابر حصے کیے اور چار حصے اپنے چار بیٹوں کو دے دیے، اور پانچواں حصہ اپنی ملکیت میں رک...

استفتاء بریلوی اور اہل حدیث مسلک کے ائمہ کرام کے عقائد تو ہمیں معلوم نہیں، ان کی مساجد میں جانا، ان کے پیچھے نماز پڑھنا، اور ان کی مساجد کی تعمیر کے لیے چندہ دینا۔ اس کے بارے میں کیا معمول رکھنا چاہیے؟ ...

استفتاء ایک شخص نے کچھ زمین مسجد و مدرسہ کے لیے وقف کی، اور اس کے ساتھ کچھ زمین عید گاہ کے لیے وقف کی، عید گاہ کے لیے وقف شدہ زمین میں عید کی نماز اور جنازہ کی نماز پڑھتے رہے، بعد ازاں واقف کا انتقال ہو گیا اور علاقہ کے ایک...

استفتاء عرصہ تقریباً 60 سال سے ایک جگہ ماڈل ٹاؤن موڑ پر ایک مسجد اور مدرسہ قائم ہے جو سڑک کی توسیع اور رفاہ عامہ کے کسی کام کی راہ میں حائل نہیں ہے۔ اب ماڈل ٹاؤن سوسائٹی اور چند لوگ پلازہ اور مارکیٹ وغیرہ بنانے کے لیے مسجد ...

استفتاء ایک شخص نے اپنے ایک ملکیتی مکان کے بارے میں یہ نیت کی کہ میں یہاں مسجد بناؤں گا، اس کی یہ نیت ہی تھی کہ کچھ عرصہ کے بعد قریب میں ہی ایک مسجد تعمیر ہو گئی جس کی وجہ سے اب اس مکان کو مسجد بنانے کا فائدہ نہیں اور نہ حک...

استفتاء ہماری مسجد میں شمال کی طرف ایک گیلری ہے جو مسجد کا حصہ نہیں۔ کیا اس جگہ پر کچن اور باتھ روم بنانا جائز ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ جگہ چونکہ مسجد شرعی نہیں، اس لیے گیلری کی...

استفتاء 1۔ ہماری مارکیٹ والی مسجد کی مغربی دیوار کے باہر 4- 3 چھوٹے چھوٹے کھوکھے ہیں۔  جن میں کرایہ دار سالوں سال سے کاروبار کر ہے ہیں۔ اب مشورے میں یہ طے ہوا ہے کہ ہم ان کرایہ داروں کو فارغ کر کے یہاں بیت الخلاء بنا دیں یا...

استفتاء ہم نے کسی پارٹی سے کاروبار کرتے ہوئے (احسن سے ) ایک اچھی خاصی رقم لینی ہے، ہمارے علاوہ اور لوگوں نے بھی ان  سے کافی رقوم لینی ہیں، مختلف لوگوں سے وہ مختلف ڈیل کر رہے ہیں یا ٹال مٹول کر رہے ہیں۔ لہذا یہ اپنے  اثاثہ ج...

استفتاء گذارش ہے کہ پانچ چھ سال پہلے سے میرے پاس بچیاں پڑھتی ہیں اور عورتیں بھی، پہلے  میں نیچے بیٹھک میں عورتوں کو پڑھاتی تھی، استانی وغیرہ آتیں تھیں، پھر عورتیں زیادہ ہو گئیں تو کسی عورت نے چھت پر دو کمرے، باتھ روم اور وض...

استفتاء ہمارے ایک امام مسجد تقریباً چھ سال قبل مسجد کی ذمہ داریوں سے سبک دوش ہو گئے تھے، اب وہ تشریف لائے ہیں اور انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ دوران ملازمت انہوں نے مسجد انتظامیہ کی طرف سے مہیا کردہ  رہائش گاہ میں ذاتی خرچ سے ...

استفتاء ہمارے گاؤں میں ایک جگہ ہے جہاں پر کچھ قبریں ہیں اور بڑوں کے بقول وہ جگہ قبرستان کے لیے وقف ہے، لیکن تقریباً سو سال سے زائد عرصہ ہو گیا ہے کہ یہاں پر کوئی نئی تدفین نہیں ہوئی، بلکہ گاؤں سے ملحقہ ایک جگہ قبرستان کے لی...

استفتاء ہمارے شادی کو چھ سال ہو گئے مگر اولاد کی ابھی کوئی امید نہیں، رشتہ داروں میں بھی کوئی بچہ نہیں جو لے کر پال سکیں، ایک بہن اور ایک سالی ہے ان کے بھی اولاد نہیں۔ ہم کسی ادارے سے لڑکا لینا چاہتے ہیں، اس کو پالنے کا کیا...

استفتاء ہم نے مرحوم کے کپڑے اور کچن کا سامان وارثوں کو دینا چاہتا، مگر انہوں نے  لینے سے  انکار کر دیا، اور کہا کہ کچن کے سامان پر مرحوم کی بیگم کا حق ہے، کپڑوں کے سلسلہ میں کہا آپ کی مرضی ہے، جس کو چاہیں اس کو دیں، مرحوم ...

استفتاء آغا خان فاؤنڈیشن کے بارے میں پاکستان کے تمام مشہور و معروف مدارس (سمیت دار العلوم دیوبند) کے دار الافتاء سے حرمت کے فتوے جاری ہو چکے ہیں۔ لیکن ان فتاویٰ میں مستفتی کے سوالات صرف آغا خان فاؤنڈیشن اور آغا خانی عزائ...

استفتاء ایک متولی مسجد نے ایک مدرسہ کے طالب علم کو قرآن پاک دیا حفظ قرآن پاک کے لیے، جو کہ مسجد کے لیے وقف شدہ تھابطور ایصال ثواب۔ جس پر اس نے قرآن پاک حفظ کیا، بعد ازاں اس قرآن پاک کو اپنی ملکیت میں ہی رکھ لیا اور ...

استفتاء ہماری مسجد میں جمعہ کے دن خطیب کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جاتی ہے۔ کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صورت مذکورہ میں خطیب کی ویڈیو ریکارڈنگ جائز نہیں۔...

© Copyright 2024, All Rights Reserved