• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کسی کی جانب سے صدقہ کر کے اس کو بتانا

استفتاء

اگر ایک شخص اپنی بیوی کی طرف سے صدقہ کرتا ہے اور اس پر اس بات سے اظہار کرتا ہے تاکہ اس دل خوش ہو اور محبت بڑھے تو کیا اس سے صدقے کا ثواب ضائع ہونے کا اندیشہ تو نہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نہیں ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved