• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

منتقل شدہ فی مالی معاملات

استفتاء 1۔ایک آدمی گائے کا بچہ لے کر دوسرے کو دے دیتا ہے کہ وہ اس کی دیکھ بھال کرے  اور جب وہ بڑا ہوجائے تو اسے بیچا جائے گا اور بچے کی قیمت سے زائد جتنا نفع ہوگا وہ دونوں میں تقسیم ہوگا  تو کیا یہ صورت ازروئے شریعت جائز ہے...

استفتاء 1۔مردہ کو غسل دینے والے کے لیے اجرت لینا کیسا ہے؟ 2۔ اگر بغیر طلب کیے  کوئی ہدیہ دیدے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ عام حالات میں جائز ہے تاہم نہ لے ...

استفتاء اگر کسی بندہ کو كوئی بندہ اپنی میڈیکل ا سٹور کی ڈگری دیتا ہے اور یہ ڈگری دینے والا بندہ  مہینے  میں کسی ایک دن ، ایک گھنٹے کے لیے اسٹور پر ٹائم بھی دیتا ہے اور اس  ٹائم کے بدلے یہ  بندہ میڈیکل اسٹور والے...

استفتاء کیا آئی ڈبلیو آلٹرنیٹو( IW Alternative) ارننگ ایپ سے کمائی کرنا جائز ہے ؟ تنقیح: انٹرنیٹ سے حاصل کی گئی معلومات کے مطابق آئی ڈبلیو آلٹرنیٹو( IW Alternative)ایک ارننگ ایپ ہے جس سے کمائی  کا طریقہ یہ ہے کہ مختلف پر...

استفتاء کیا SMDایپلیکیشن سے کمائی کرنا جائز ہے؟ تنقیح:انٹرنیٹ سے حاصل کی  گئی معلومات کے مطابق  ایس ایم  ڈی(SMD) ایک ارننگ ایپ ہے جس پر کمائی کا طریقہ یہ ہے کہ کمپنی نے مختلف پیکیجز بنائے ہوئے ہیں مثلا وی آئی پی لیول 1 ,...

استفتاء مسئلہ یہ تھا کہ ہماری کچھ بھینسیں ہیں جن کا دودھ ہم دودھیوں کو دیتے ہیں اور  جب کسی دودھی کے ساتھ معاملہ کرتے ہیں  تو اس  کی یہ صورت ہوتی ہے کہ ہم  شروع میں  دودھی سے سکیورٹی کے طور پر کچھ پیسے لیتے ہیں تاکہ جب دودھ...

استفتاء مفتی صاحب میں ترجمے کا کام کرتا ہوں۔ ابھی میرے پاس آن لائن کرنسی ٹریڈنگ کا انگلش سے اردو ترجمے کا کافی کام آیا ہے۔ کیا میں اس کام میں ترجمے کے ذریعے معاونت دے سکتا ہوں اور میری یہ آمدنی جائز اور حلال ہوگی؟ ...

استفتاء ایک مارکیٹ ہے اس میں 20 یا 25 دکانیں ہیں اور سب کلاتھ ہاؤس یعنی کپڑے کی دکانیں ہیں، ایک کسٹمر ایک دکاندار  کے پاس آیا اور اس دکان سے 20 یا 25 ہزار کے کپڑے خریدے اور کچھ کپڑے کسٹمر کو چاہیے ت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  مفتی صاحب آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ  میں میکلورڈ روڈ پر موٹر سائیکل کی مارکیٹ میں کام کرتا ہوں ،ہمارا موٹر سائیکل سپیئر پارٹس کا کام ہے۔ ہمارا مال  اب سندھ کے علاقوں میں بھی جاتا...

استفتاء مفتی صاحب ہم دو آدمی مل کر سعودیہ میں کاروبار کرتے تھے ہمارے کاروبار میں یہ بھی شامل تھا کہ ہم کچھ سکے اپنے پاس رکھتے تھے اور ان سکوں کو زیادہ پیسوں میں بیچتے تھے مثلا کسی نے دس روپے کے سکے لینے ہوں تو ہم اس کو وہ د...

استفتاء ہم ٹربائن کا پانی گھنٹوں کے حساب سے فروخت کرتے ہیں  نقد 1500 اور ادھار 2000روپےفی گھنٹہ ایک آدمی کانقد کے اعتبار سے حساب کردیا لیکن پھر اس نے کہا کہ ابھی روپے نہیں ہیں آپ فصل پر ہی لے لینا اس صورت میں میں اس سے نقد ...

استفتاء پرندوں کی خریدوفروخت میں ایسا ہوتا ہے کہ ایک شخص  دوسرے سے پرندہ خریدنے کے لیے بیعانہ کے طور پردس ہزار  10000 روپیہ دے دیتا ہے جبکہ پرندہ کی قیمت ایک لاکھ 100000 ہوتی ہے  اس کے بعد مالک کسی اور کو وہ پرندہ فروخت نہی...

استفتاء مجھے بیلداری کی پوسٹ پر دس دن قبل سرکاری ڈیوٹی ملی ہے ۔ اس جگہ پر میں تین سال سے امامت کر رہا ہوں اور ابھی تک اس علاقے میں سرکاری پوسٹ میں امام و خطیب کی پوسٹ منظور نہیں ہوئی تو میرے لیے امامت کرتے ہوئے بیلدار کی تن...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے  میں کہ** نے ** کو مکان کرائے پر دیا اب اگر  بجلی  یا کنکشن ڈوری وغیرہ میں کوئی خرابی آتی ہے تو وہ صحیح کرانے کے پیسے مکان مالک** دے گا یا کرائے دار  دے گ...

استفتاء کیا قادیانیوں کی فیکٹری میں کام کرنا جائز ہے؟ وضاحت مطلوب ہے: (1)آپ کس فیکٹری میں کیا کام کرتے ہیں ؟(2) آپ کا اس فیکٹری میں کیا عہدہ ہے؟(3) آپ کی تنخواہ کتنی ہے اور گزارا کتنے میں چل جاتا ہے؟(4) کیا فیکٹری کے مال...

استفتاء کیا برطانیہ میں شراب خانہ کے باہر سیکیورٹی کی ملازمت کرنا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ ملازمت  کی گنجائش ہے ۔ توجیہ: حربی کافر امام صاحب اور صاحبین کے نزدیک  چونکہ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ: 1۔علم سے قرآن و حدیث اور شرعی علوم جبکہ فن سے تمام دنیاوی علوم کومراد  لیا جاتا ہے ۔فن سکھانے یا کسی کو اس میں ماہر بنانے کے لیے اجرت لینا صحیح ہے ، تو کیا علم ...

استفتاء میری فوٹو کاپی کی مشین ہے جس میں شناختی کارڈ یا پاسپورٹ کی فوٹو کاپی  کرنی پڑتی ہے یعنی جس طرح بغیر تصویر والی فوٹو کاپی کرتا ہوں اسی طرح تصویر والی فوٹو کاپی کرنا ہو تو کیا میرا کاروبار جائز ہے یا کس حد تک جائز ہے؟...

استفتاء مفتی صاحب میرے کچھ سوالات ہیں جن کے متعلق آپ سے شرعی راہنمائی درکار ہے ۔ 1۔ انعامی بانڈز جو حکومت سے لیے جاتے ہیں کیا وہ شرعاً جائز ہیں ؟ کیونکہ انعامی بانڈز  لاٹری کی طرح نہیں ہوتے بلکہ ان  بانڈز پر لگائی گئی رق...

استفتاء ایک شخص کالج میں اردو کا استاد ہے، اردو کی کتاب یا کورس میں  نظم و نثر کے علاوہ کچھ غزلیں بھی ہوتی ہیں جن کے اشعار عشقیہ بھی ہوتے ہیں، اشعار پڑھتے ہوئے ان اشعار کی بھی تشریح کرنا پڑتی ہے البتہ یہ ضرور ہے کہ  استاد ا...

استفتاء میں ابو ظہبی ایئر پورٹ پر ہوتا ہوں۔ وہاں مختلف لوگ آجا رہے ہوتے ہیں، کچھ پاکستان اور کچھ انڈیا وغیرہ جارہے ہوتے ہیں اور وہ سامان زیادہ لے آتے ہیں مثلاً 10 کلو کی اجازت ہے تو 20 کلو لے آتے ہیں اور زیادہ وزن کی چونکہ ...

استفتاء محترم مفتی صاحبان  اس بارے میں  کیا  فرماتے ہیں  کہ ایک شخص ایک کمپنی بناتا ہے جس میں TCS کے ذریعے  حرام مال یعنی شراب اور خنزیر کی سپلائی بھی ہوتی ہےایسی کمپنی کو چلانا شرعا کیسا ہے ؟ از راہ کرم جواب دے کر عند اللہ...

استفتاء ہم کراچی سے کون مہندی منگوا کے بیچتے ہیں، اکثر خواتین ہاتھوں کی پچھلی طرف مہندی لگاتی ہیں جن پر نامحرم کی نظر بھی پڑتی ہے۔ کیا اس کے بیچنے کی وجہ سے ہم گنہگار تو نہیں ہوں گے۔ کیا ہماری کمائی جائز ہے؟ ...

استفتاء میرے ایک جاننے والے ہیں ان کی فارمیسی ہے جس میں ساتھ وہ جاز کیش اور ایزی لوڈ وغیرہ کا کام بھی کرتے ہیں جاز کیش وغیرہ کے کام کے لیے چونکہ دکاندار کو اپنا سرمایہ بھی لگانا پڑتا ہے جو وہ اپنے اکاونٹ میں رکھتا ہے تاکہ گ...

استفتاء ایک آدمی گائے کا بچہ(مادہ)  لیکر دوسرے کو دے دیتا ہے کہ وہ اس کی دیکھ بھال کرے یہاں تک کہ وہ بچہ جننے کے قابل ہوجائے جب وہ بچہ جن لے تو بچہ دیکھ بھال کرنے والے کا ہوگا اور گائے اصل مالک کی ہوگی تو کیا یہ صورت از روئ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved