• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

رشوت

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام مسئلہ ہذا کے بارے میں کہ  جو دوائیوں کی کمپنی میں کام کرنے والے میڈیکل ریپ ہوتے ہیں انکو کمپنی ڈاکٹروں کو دینے کے لیے دوائیوں کے سیمپل اور گفٹ وغیرہ دیتی ہے تو میڈیکل ریپ حضرات ان سیمپلز ...

استفتاء سوال (1)سرکاری محکمہ جات /دفاتر کے ساتھ کاروبار یعنی پارٹس یا دیگر اشیاء سپلائی کرنے کے عوض میں کسی پرائیویٹ فرم یا اشخاص کو کتنا منافع رکھنا جائز ہے؟سوال (2)اگر ایک پرائیویٹ فرم  یا شخص جو کہ گورنمنٹ کے ٹیکس اد...

استفتاء حضور نبی کریمﷺ کا ارشاد گرامی  ہے کہ رشوت لینے اور دینے والا دونوں جہنمی ہیں   اور آجکل ایسے کام ہیں کہ اگر آپ نے کوئی پلاٹ  کی خریداری کی ہے اور جب آپ اس کو اپنے نام کروانا چاہتے ہوں تو جو محکمہ والے ہیں وہ کہتے ہی...

استفتاء اگر کسی آدمی کی حکومت کی ساتھ جان پہچان ہو  اور وہ لوگوں کے مسائل حکومت کی سطح پر حل کرتا ہے  تو کیا اگر وہ شخص ان  لوگوں سے وقت کے صرف کا پیسہ لیتا ہو تو کیا یہ  جائزہے یا ناجائز  ۔ مثلاً کسی علاقے سے حکومت نے لوگو...

استفتاء ہم نے دارالافتاء سے ایک فتوی لیا تھا جس  میں ایک صورت(کمپنیوں میں مال دینے کے لیے پرچیز آفیسرز اور مینیجرز کو رشوت دینے) کا تو حکم ذکر کیا گیا  لیکن دوسری  متبادل صورت (پرچیز آفیسرز سے سرمایہ کاری کرو ا کراسے  فروخت...

استفتاء ہم لوگ شوگر ملز اور سیمنٹ فیکٹری وغیرہ میں استعمال ہونے والے پُرزے بیچتے ہیں، ان فیکٹریوں کے تین عدد اداروں  سے ہمارا واسطہ رہتا ہے۔۱)Purchase Department(شعبہ خریداری) ۲)Site/Factory(فیکٹری کےتکنیکی حصے کے ملازم...

استفتاء ہمارے پاس ڈاکخانہ کی ایک  برانچ ہےجس میں میں ملازم ہوں لیکن میری تنخواہ 1560روپے ہے  جوکہ بہت کم ہے۔میرا کام یہ ہے کہ میں نے پانچ دیہاتوں میں مختلف گھروں میں جاکر ڈاک لیٹر تقسیم کرنے ہوتے ہیں جس پر میں ان  لوگوں سے ...

استفتاء ایک سوسائٹی جوکہ گورنمنٹ کی ہے ،وہاں پر ایک  بلاک ہے جس کی گلی باقی گلیوں سے تھوڑی بڑی ہے،وہاں پر دکانیں بنی ہوئی ہیں، سوسائٹی کے نقشے کے مطابق وہ جگہ کمرشل نہیں ہےلیکن گورنمنٹ کے کچھ لوگ پیسے وصول کرکے وہاں پر دکان...

استفتاء میرے شوہر کو ملازمت کی آفر ہورہی ہے دو لاکھ روپے رشوت مانگ رہے ہیں وہ مان نہیں رہے بہت سمجھایا انہیں حدیث بھی سنائی لیکن وہ کہتے ہیں کہ آج کل پیسے سے ملازمت ملتی ہیں تو کیا اس ملازمت سے آنے والی کمائی حرام شمار ہ...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ وزیرستان میں حکومت نے آپریشن کیا اور لوگ پہلے سے وہاں ملک کے مختلف علاقوں میں نقل مکانی کرچکے ہیں ۔اور آپریشن کی وجہ سے لوگوں کے گھر بالکل منہدم ہوچکے ہیں ۔اب حکوم...

استفتاء مفتی صاحب !ایک مسئلہ دریافت کرنا تھا کہ زید پچھلے دو سال سے دبئی میں ہے اور بیروزگار ہے اور باوجود کوشش کے کوئی ملازمت حاصل نہیں کرسکا اب بڑی مشکل سے ایک جاننے والے کے توسط سے ایک جگہ ملازمت ملی ہے مگر اس واقف کار ن...

استفتاء آج کل یہ معمول بن گیا ہے کہ جب  آپ کسی کمپنی یا سرکاری ادارے میں اپنی چیزفروخت کرنے جاتے ہیں تو وہاں کے متعلقہ افراد(پرچیز منیجر وغیرہ )اپنا حصہ بھی مانگتے ہیں چنانچہ اگر سوروپے کی چیز ہے تو وہ لوگ کہتے ہیں کہ  آپ ا...

استفتاء سوال :سرکاری نوکری پر لگنے پہ پیسے مانگے جاتے ہیں تو پیسے دینا جائز ہے یا نہیں ؟وضاحت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سوال کو مزید واضح کریں ’’پیسے مانگے جاتے ہیں ‘‘سے کیا مراد ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں :1۔کہ بعض مرتبہ حکومت والے بجلی کا بل اندازے سے زیادہ بھیج دیتے ہیں ۔درحقیقت بجلی کابل 2000/روپے یا 3000/روپے بنتا ہے لیکن کبھی کبھار 15000/روپے یا 200...

استفتاء حضرت گزارش ہے کہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے اصول کے مطابق پرائیویٹ میڈیکل کالج کا اپنے شعبہ (faculty) کو مکمل کرنا ضروری ہے۔ ہر شعبے میں ایک (FCPS) ڈگری والا ڈاکٹر ضروری ہے جسکے بغیر کونسل لائسنس جاری نہیں ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسائل ذیل کے بارے میں١۔ حج فرض یا حج ِ نفل کے لیے قرعہ اندازی میں نام نکلوانے کے لیے محکمہ کے افراد کو رقم دینا شرعاً جائز ہو گا یا نہیں؟عند الزید: حجِ فرض ہو یا حجِ نفل ؛ دونوں کے...

استفتاء بندہ چائنہ سے سبزی کا کاروبار کرتا ہے۔ اور سامان سیل کنٹریکٹ کی بنیاد پر منگواتا ہے۔سیل کنٹریکٹسیل کنٹریکٹ یہ ہوتا ہے کہ بائع ومشتری آپس میں خریداری کا معاہدہ کرتے ہیں۔ شرائط طے کرتے ہیں۔ ال...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص آرمی میں ملازمت کرتا ہے اور اس شخص  کا کام آرمی والوں کو راشن سپلائی کرنا ہے۔ وہ شخص کسی فیکٹری میں راشن کے سلسلے میں جاتا ہے اور راشن خریدتا ہے اور فیکٹری و...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں ایک ڈاکٹر صاحب ہے لوگ ان سے جب دوائی لیتے ہیں تو ڈاکٹر صاحب دوائی جو موجود نہیں ہوتی وہ لکھ کر دیتے ہیں اور ساتھ یہ بھی کہتے ہیں کہ فلاں دکان سے لینی ...

استفتاء بلڈنگ تعمیر کرانے والے کنسلٹنٹ کو چونکہ اندازہ ہوتا ہے کہ اس پراجیکٹ میں لاکھوں یا کروڑوں کا مال لگے گا لہٰذا جب وہ کسی برینڈ کو تجویز کر رہا ہوتا ہے تو اس کنسلٹنٹ کی کمپنی سے یہ توقعات...

استفتاء کمپنی ہمیں بیرونِ ملک اور اندرونِ ملک میڈیکل کانفرس یا سیر و تفریح کے لیے لے کر جاتی ہیں، جبکہ ہم ان کو نہیں کہتے اور ادویات بھی میرٹ پر لکھتے ہیں تو کیا جا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء میں میڈیسن کمپنی میں کام کرتا ہوں، ہم اپنی دوائی ڈاکٹر کے پاس لے کر جاتے ہیں دوائی کے بارے میں معلومات دیتے ہیں اس کے سمپل دیتے ہیں کہ وہ مریض میں رزلٹ کے حوالے سے ٹرائی کرے اور مریض کو دوائی لکھے۔ ہمارے پاس ہر ڈاکٹ...

استفتاء 1۔ کمپنیاں میڈیسن کا Discount دیے بغیر لکھو لیتی ہیں مثلاً  ۔۔۔۔۔ جو ابھی ہم نے لیے نہیں ہوتے وہ کمپنی سے نکلوانے میں وقت لگتا ہے۔ لہذا مال (میڈیسن) آنی ۔۔۔۔۔ ہیں وہ ساتھ ساتھ اپنی جیب سے Extra Discount دیتے رہتے ہ...

استفتاء ایک شخص اپنی مصنوعات مختلف کمپینوں میں فروخت کرتا ہے، اکثر کمپنیوں میں یہ ہوتا ہے کہ کمپنی کا وہ ملازم جس کو کمپنی نے ریٹ طے کرنے اور چیز کو کمپنی کے لیے خریدنے پر رکھا ہوا ہے، جب ہم اس کے پاس اپنی مصنوعات لے کر جات...

استفتاء میڈیکل ریپ اپنے پاس سے  Discount دیتے ہیں صرف اپنی سیل بڑھانے کے لیے۔ کیا ہم میڈیکل ریپ سے Extra Discount کا کہہ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ جائز نہیں ہے۔ فقط و اللہ اعلم...

© Copyright 2024, All Rights Reserved