• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خرید و فروخت

استفتاء دوائی کا سرکاری ریٹ فروخت 200 روپے ہے ۔کبھی کبھی یہ دوائی مارکیٹ میں شارٹ ہوجاتی ہے ۔پھر دکاندار اس دوائی کو مہنگی فروخت کرتا ہے۔ یعنی چار سو روپے کی فروخت کرتا ہے۔ کیا یہ درست ہے ؟کیا یہ منافع درست ہے ؟  دوائی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں  علماء کرام اس مسئلہ کے بار ے میں  کہ میں  نے ایک شخص سے دس لاکھ کا پلاٹ خریدا اور اس کو ایک لاکھ بیعانہ دیا اور اس کے ساتھ طے پایا کہ بقیہ نو لاکھ چھ ماہ کے بعد ادا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال کا پس منظر یہ ہے کہ میں نے کسی صاحبِ علم سے پوچھ کر یہ معاملہ کیا تھا اور حضرت ڈاکٹر صاحب اور جامعہ دارالعلوم کراچی سے چھپنے والی سونے چاندی کی کتاب میں بھی پڑھا تھا، اس لئے ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک شخص یونیورسٹی میں کنٹین کا مالک ہے میں اس کے ساتھ مل کرکام کرنا چاہتا ہوں کا م کی صورت یہ ہے کہ میں وہاں باربی کیو (سیخ کباب،تکے)بنا کر بیچوں گا آلات ،سامان اور عمل میرا ہو گا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارے ایک اہل علم بزرگ دوست نے اہل تشیع خاندان سے گھر خریدا ۔اس میں اہل تشیع کی علامت ’’کالاعلم‘‘جھنڈا بھی واضح طور پر لگا ہوا تھا ۔انہوں نے وہ گھر اس شرط پر دیا کہ یہ کالاعلم اس گ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے عمر کو ستر ہ لاکھ پاکستانی روپے کے لحاظ ایک ماہ کے ادھار پر ایک چیز فروخت کی اور عقد تام ہو گیا ۔بعد میں زید کو یہ خطرہ لا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سات آدمی گائے کے مالک سے گائے اس طور پر خریدتے ہیں کہ مالک سے کہتے ہیں کہ پیسے یعنی ثمن ابھی نہیں دیں گے بلکہ قربانی کے بعد اس گ...

استفتاء کیا رائے ہے علماء کرام کی اس بارے میں  کہ میں  نے چار کنال دس مرلے جگہ خریدی جو دو کھیوٹ پر مشتمل تھی (یعنی دو کھاتوں  پر مشتمل ہے) ایک کھاتہ روڈ پر تھا اور دوسرا زرعی زمین جس کا عکس مندرجہ ذیل ہے:میں  نے اس کے ...

استفتاء تجارت کے بارے میں چند سوالات ہیں جن کے جوابات ارشاد فرمادیں:1۔فاریکس ٹریڈنگ انٹر نیشنل کرنسی ایکسچینج کا کام ہے ۔کیا یہ اسلام میں ایسی ٹریڈنگ کرنا حلال ہے یا حرام ہے ؟2۔کسی فارن کمپنی کے ساتھ کرنسی کی ایکسچی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیںمفتیان کرام :۱۔ جب کوئی نئی  ہائوسنگ سکیم بنتی ہے تو وہ فائلیں بیچتی ہے اور پلاٹ کی پوری قیمت کا شیڈول دیتی ہے کیا اس وقت   پلاٹ کی فائل خریدنا جائز ہے؟۲۔ اور...

استفتاء محترم مفتی صاحب!گذارش ہے کہ مارکیٹ آنے والے خریداروں کی ایک بڑی تعداد سرکاری دفاتر اور فیکٹری وغیرہ بڑے کاروباری اداروں کے ملازمین کی ہوتی ہے۔ جو کہ اپنے اداروں کے لیے خریداری کرتے ہیں۔ یہ افراد اپنے اپنے ادارو...

استفتاء ہم نے انویسٹمنٹ کی نیت سے زمین کا  بیعانہ کیا، پراپرٹی ڈیلر کوئی اور خریدار لے آئے جو اس سے کچھ زیادہ بیعانہ دے۔ تو اس صورت میں  بیعانہ پر بیعانہ سے کمایا ہوا پرافٹ جائز ہو گا؟وضاحت مطلوب ہے:پوری بات کو کچھ...

استفتاء 1۔ غیر قانونی طریقہ سے ملک میں لائے گئے ٹائر جن پر ملکی ٹیکس ادا نہ کیا گیا ہو کیا ایسا کاروبار شرعی طور پر حلال ہے یا حرام؟2۔ ایسے غیر قانونی در آمد شدہ ٹائر گاڑیوں اور سواریوں کے لیے حادثات اور نقصانات کے سات...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں :۱۔میں نے ایک سکیم کے تحت زمین خریدی ہے جس کی کل قیمت پندرہ لاکھ ہے ،پانچ لاکھ پچیس ہزار روپے میں نے اس کی ادائیگی کر دی ہے ۔پلاٹ ابھی سابقہ خریدار کے نام ہی ہے ،می...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام او ر علماء عظام ان سوالات کے بارے میں ۔(1)سائل مقروض ہے اور بھائیوں نے سائل کی رہائش جگہ پر قبضہ کر کے سائل کو گھرسے باہر نکال دیا ہے اورسائل نے اس وقت اپنےبیوی اور بچوں سمیت کبھی پریس...

استفتاء میں (خالدمحمود)نے ایک پلاٹ 70-3-31کو بیچ دیا ۔ایڈوانس رقم وصول کرکے ایک سال میں مکمل ادائیگی کا وعدہ کرتے ہوئے معاہدہ لکھ دیا ۔لیکن جناب میاں صاحب نے وعدے کے مطابق18-3-31تک بقایا ادائیگی نہیں کی ۔کیا میں شریعت کی رو...

استفتاء میرا کام گارمنٹس کا ہے اس میں کیش پر ریٹ اور اھار پر ریٹ میں فرق ہے تو یہ جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے...

استفتاء آج کل Bitcoinکے حوالے سے کرنسی ایکسچینج کا کاروبار ہو رہا ہے جس میں رقم کے بدلے Bitcoinخریدتے جاتے ہیں۔ کیا یہ جائز کاروبار ہے اور اسکو بطور بزنس کیا جاسکتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء مسئلہ پوچھنا ہے کہ اگر کوئی عورت گھر پر بزنس کرتی ہے کچھ کپڑے بیچتی ہے اس کو کتنا پرافٹ رکھنا جائز ہے ؟کیا ایسا ممکن ہے کہ اگر کوئی گاہک ایسا ہو کہ جو اتنا ریٹ وغیرہ چیزوں کے بارے میں بحث نہیں کرتا تو کیا اسسے ...

استفتاء شیئرز کی خریدوفروخت کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شیئرز کی خرید وفروخت جائز نہیں ۔...

استفتاء آج کل طوطوں کا کاروبار عام ہوتا جارہا ہے ۔پرندوں کو خرید کر اپنے گھر لاتے ہیں اور انہیں پنجروں میں رکھتے ہیں پنجروں میں ان کے باجرے اور پانی کا خیا ل کرتے ہیں اور پرندوں کے گھونسلوں کے لیے پنجرے میں گھڑے یا ڈبے لگاد...

استفتاء محترم مفتی صاحب سے اس بارے استفسار کرنا تھا کہ ہم موٹر سائیکل کے پارٹس کا کاروبار کرتے ہیں اور اس میں ہم ایک رعایت سکیم اپنے گاہک حضرات کو دینا چاہتے ہیں جس میں ایسا ہے کہ اگر ایک شے مثلا 520کی ہے اور گاہک 20اشیاء ک...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم انسٹالمنٹ کا کاروبار کرتے ہیں یعنی قسطوں پر اشیاء فروخت کرتے ہیں عام طور پر اشیاء میں سونا ،موٹر سائیکل ،ایل سی ڈی اور دیگر  اشیاء ہوتے ہیں ۔کبھی کبھی کوئی شخص ہم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک ہائوسنگ سیکم جس نے پلاٹس قسطوں پر فروخت کئے ہیں اور پلاٹ خریدنے والے بہت سے ممبر ان اقساط بروقت ادا نہیں کر سکے ۔کمپنی اقساط کی ریکوری کے لیے ایک ا سکیم متعارف کروانا چاہ رہی ہ...

استفتاء السلام علیکم محترم مفتی صاحب محکمہ واپڈا اپنے ملازمین کو انکے عہدے کے مطابق ہر سال کچھ فری یونٹس الاٹ کرتا ہے تا کہ وہ انہیں استعمال کریں۔ بعض ملازمین جنہیں ان یونٹس کے استعمال کی ضرورت نہیں ہوتی وہ یہ فری یونٹس بیچ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved