مرچ کو رنگ کر کے اور خالی بیج ملاکربیچنا
استفتاء 1۔ مرچ کسی دکان دار سے خریدی اس دکان دار نے دکھایا کچھ اور دیا کچھ اور۔ مرچیں چکی والے کے پاس چلی گئی پیسنے کے لیے۔ اس چکی والے نے اس کی پیسائی کردی بعد میں دیکھا کہ اس بندے نے مال غلط دیا۔...
View Detailsصرف نام سے جائداد خریدنا اور قرضوں کی ادائیگی
استفتاء والد نے ایک مکان اپنی رقم سے بیٹے کے نام سے خریدا اور بیٹے کی زندگی میں مکان کا سرمایہ بھی باپ کا تھا اور کاروبار تقریباً بیٹے کے انتقال تک باپ ہی کرتا رہا۔ اس دوران تقریباً ایک سال تقریباً 9 ماہ بیٹے نے کاروبار کیا...
View Detailsعشر سے اخراجات منہا کرنا
استفتاء ایک آدمی زمین ٹھیکہ پر لیتا ہے اور اس میں فصل کاشت کرتا ہے تو شرعی حکم تو یہ ہے کہ عشر کی ادائیگی پہلے کرے پھر اس میں سے اخراجات نکالے لیکن جو آدمی ٹھیکہ زمین پر لیتا ہے اگر وہ عشر کی ادائیگ...
View Detailsمبیع کی مقدار زیادہ ہونے کی صورت میں زیادتی کا حکم
استفتاء بندہ نے تین سال پہلے شہر سے ہٹ کر 44 مرلہ زمین برلب سڑک خریدی تھی۔ اس زمین پر پہلے ہی چار دیواری پچھلے مالکوں کی طرف سے کی ہوئی تھی۔ اب جب بندہ نے ایک سال پہلے اس چار دیواری کو مضبوط بنیادوں پر کھڑا کیا تو معلوم ہوا...
View Detailsچائنہ کی بنی ہوئی دو نمبر مصنوعات کی خرید و فروخت کرنا
استفتاء ہمارا ***میں پرانا کاروبار ہے۔ مگر ہم حالیہ برسوں میں چائنہ سے آنے والے مال کی وجہ سے بہت پریشان ہیں۔ ساری دنیا میں سب سے سستی لاگت کی وجہ سے تقریباً ساری دنیا کی انڈسٹری چائنہ منتقل ہو رہی ...
View Detailsوصولی پر آنے والا خرچہ
استفتاء میرا نام** ہے۔ میں نے آج سے تین ماہ پہلے&& نامی شخص کے ساتھ ڈیل کی تھی جس میں، میں نے پچاس ہزار روپے ایڈوانس کے طور پر** کو دیے تھے اور ڈیل یہ تھی کہ ** 200 من مونجی کی قسم سوپری جو 6 قلعے رقبہ زمین پر لگی ہ...
View Detailsخریدے ہوئے پلاٹ میں تجارت کی نیت باقی نہ رہنا
استفتاء ایک آدمی نے پلاٹ خریدا، خریدتے وقت یہ خیال تھا کہ قیمت زیادہ ہوگی تو بیچ دیں گے۔ اور بیچ میں اپنی ضرورت کے لیے بنانا شروع کیا تھا اور تجارت کی نیت ختم کردی تھی۔ لیکن کچھ حصہ کی بنیاد ڈال کر چھوڑ دیا اور اب بھی یہ نی...
View Detailsمشترکہ لکڑی کا استعمال
استفتاء ہمارا مشترکہ کاروبار ہے جس میں سلیپنگ پارٹنر بھی ہے۔ ہم کراچی سے مال منگواتے ہیں جو کہ لکڑی کے تختوں پر پیک شدہ ہوتا ہے وہ تختہ 150 روپے فی تختہ کے حساب سے فروخت ہوتے ہیں لیکن اگر مال ٹرک پر اتارتے چڑھاتے تختے ٹوٹ ج...
View Detailsسونے کی آن لائن تجارت
استفتاء آج کل بہت سی کمپنیاں مختلف اشیاء مثلاً سونا، چاندی، کرنسی وغیرہ کی تجارت کرتی ہیں اور سرمایہ دار حضرات کے لیے بروکر کا کردار ادا کرتی ہیں۔ میں نے سونے کی تجارت کرنے والی ایک بروکر کمپنی سے طریقہ کار معلوم کیا جو کہ ...
View Detailsحوالہ کے ایک صورت
استفتاء والدہ نے دو بہوؤں سے بوقت ضرورت زیور لے کر فروخت کر کے اپنی ضرورت پوری کر لی۔ پھر والدہ نے مرنے سے پہلے اپنے بیٹوں سے کہا کہ یہ قرض مجھ پر بوجھ ہے۔ بیٹوں نے کہا کہ آپ نے جو زیور لیا تھا وہ ہم بنا کر اپنی بیویوں کو ...
View Detailsبغیر مالک بنائے صرف نام سے جائیداد خریدنا
استفتاء صاحب جائیداد: *** ان کے تین بیٹے*** ، ***، *** اور پانچ بیٹیاں تھیں۔ انہوں نے مندرجہ ذیل جائیداد خریدی تھی۔1۔ دکان بمقام ***پانی والہ تالاب بنام ***( صاحب جائیداد )نوٹ: یہ دکان انہوں نے اپنے بڑے بیٹے عبد الو...
View Detailsنیلامی کی ایک صورت
استفتاء ہم عمارتی لکڑی کا کاروبار کرتے ہیں۔ گورنمنٹ کے سرکاری ڈپو ہیں جن میں لکڑی نیلام عام سے خریدی جاتی ہے۔ جو سرکاری ریٹ طے ہوتا ہے اور اس کا مجاز افسر کو علم ہوتا ہے وہ اس سے کم ریٹ پر نیلام کرنے کا اختیار نہیں رکھتا ع...
View Detailsقیمت وصول ہونے تک مبیع کو روکنا اور اس کا کرایہ وصول کرنا
استفتاء میں *** ولد **** نے سات مرلہ کی فیکٹری بھائی **** ولد *** سے مبلغ 4500000 رو پے میں خریدی۔ نو لاکھ میں نے نقد بھائی **** کو ادائیگی کی اور بقایا 3600000 کی ادائیگی کا ایک سال کا وعدہ کیا۔ بھائی **** صاحب کی فیکٹری ...
View Detailsقیمت ادا کرنے سے پہلے زمین آگے فروخت کرنا
استفتاء گذارش ہے کہ ملک **** ولد ملک **** نے*** کنال چار مرلے کا مالک کامل و قابض زرعی اراضی **** **** ولد **** کو مبلغ ۔۔۔ میں بیع کر دی ۔ یہ سودا ڈیلر اشعر بیگ نے دونوں کے درمیان کروایا۔ اور یہ طے پایا کہ **** **** یا اس...
View Detailsشیئر کی خرید و فروخت
استفتاء اینگروگروپ کمپنی سے سٹاک ایکسچینج کے ذریعے شیئرز کا کام کر رہا ہوں۔ شریعت میں یہ کاروبار جائز ہے یا نہیں؟ اور اسی طرح بائیکو کمپنی کے شیئرز کی خرید و فروخت کر رہا ہوں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًو...
View Detailsپیداوار کے تیسرے حصے کے بدلے ٹیوب ویل کا پانی بیچنا
استفتاء ہمارے علاقے میں زمیندار لوگوں کو ایک مسئلہ درپیش ہے۔ جس کے بارے میں شرعی وضاحت درکار ہے۔علاقے میں زمینوں کی سرابی کے لیے سرکاری نہر موجود ہے جن لوگوں کی زمین نہر سے نیچی ہیں ان کو نہر کا براہ راست پانی لگ جاتا ہ...
View Detailsبجلی کے بدلے میں کچھ پھل فروٹ اور گتے وغیرہ لینا
استفتاء ایک صاحب جو کہ پھل فروش ہیں وہ رات کو شفیق آٹوز کی دکان پر سو جاتے ہیں اس پر ان کو کوئی اعتراض نہیں لیکن گرمیوں میں وہ رات کو مسلسل پنکھا بھی استعمال کرتے ہیں۔ چونکہ بجلی مہنگی ہوگئی ہے تو شفیق آٹوز کو یہ بات گراں ...
View Detailsمقررہ قیمت سے زائد رقم اپنے پاس رکھ باقی رقم مالک کو دینا
استفتاء *** آٹوز کا کمیشن پر فروخت کا تیسرا طریقہ یہ بھی ہوتا ہے کہ کوئی آتا ہے اور کہتا ہے کہ موٹر سائیکل بکوا دو تو*** آٹوز نے بیچنے والے سے صرف اتنا کہا کہ 25 ہزار میں بک جائے گی پھر اس موٹر سائیکل کو خود کسی اور کو زی...
View Detailsمشہور کمپنیوں کے آئل ڈبوں میں ہلکی کوالٹی آئل ڈالنے والے کو وہ ڈبے فروخت کرنا
استفتاء مشہور کمپنیوں کے استعمال شدہ انجن آئل کے پرانے ڈبے جو کے شفیق آٹوز کے پاس رکھے ہوتے ہیں تو بعض لوگ ان کو آکر کہتے ہیں یہ ہمیں دے دو اور وہ ان ڈبوں کی خاصی قیمت دیتے ہیں اور دونمبر تیل اس میں ڈال کر لیبل والی مشہور ک...
View Detailsکسی کی چیز کے بیچنے کی ذمہ داری لینا
استفتاء *** آٹوز پر ایک معرفت والا شخص خاصی مقدار میں انجن کا پرانا سامان چھوڑ گیا اور ان کو پابند کیا کہ بلال گنج خود جاکر فروخت کریں۔*** آٹوزپر مصروفیت کی وجہ سے اور کسی قدر غفلت کی وجہ سے ابھی تک یہ خود جا کر فروخت نہی...
View Detailsکچھ پرزے دکان پر چھوڑجانا
استفتاء *** آٹوز پر ایک شخص اپنی موٹر سائیکل کا کام کروانے آیا اور پرزے اپنے ساتھ خود لے کر آیا ان میں سے بعض پرزے بچ گئے۔ اور وہ شخص پرزے چھوڑ گیا اور واپس لینے نہ آیا، دو سال گذر گئے۔*** آٹوز نے وہ پرزے کسی اور کو فٹ کر...
View Detailsقسطوں پر بیچنے کی کچھ شرائط
استفتاء شفیق آٹوز نے کچھ موٹر سائیکل قسطوں پر فروخت کیے اور ایک عالم دین کے مشورے سے قسطوں پر فروخت کرنے کی شرائط یہ رکھیں تھیں۔قسطوں پر فروخت کرنے کی شرائط یہ تھیں:1۔ ایڈوانس مثلاً 15000 ہز...
View Detailsشفیق آٹوز کی ڈیلر شپ
استفتاء شفیق آٹوز کے پاس ( بہاولپور موٹر سائیکل لمیٹڈ ) کی ڈیلر شپ ہے۔ اس کے تحت اس نے کچھ موٹر سائیکل لے کر آگے فروخت کیں۔ ڈیلر شپ کا کوئی خاص معاہدہ نہیں ہے بلکہ صرف اتنا ہے کہ موٹر سائیکل عام بازاری قیمت سے 2 ہزار روپے ...
View Detailsآئل چینج کرنے والے کا پرانا آئل اور بوتل فروخت کرنا
استفتاء *** آٹوز پر موٹر سائیکل کے کام کے لیے آیا اور آئل چینج کروایا تو پرانا آئل ان کے پاس چھوڑ دیتا ہے اس طرح آئل کی بوتل وہ بھی ان کے پاس چھوڑ جاتا ہے۔*** آٹوز والے اس کو آگے بیچ دیتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ ...
View Detailsکمیشن پر خرید و فروخت کرنا
استفتاء شفیق آٹوز موٹر سائیکل خرید و فروخت کے لیے کمیشن ایجنٹ کے طور پر بھی کام کرتا ہے۔ اس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ کوئی موٹر سائیکل فروخت کرنا چاہتا ہے اور کوئی خریدنا چاہتا ہے۔ تو وہ شفیق آٹوز سے رابطہ کرتا ہے۔ اپنے و...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved