• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خرید و فروخت

استفتاء قسطوں پر چیز فروخت کرنے کی صورت میں کتنے فیصد منافع کمانا جائز ہے؟ 30 فیصد جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس کی کوئی حد مقرر نہیں۔ البتہ ایک تو مارکیٹ ریٹ کا لحاظ رکھا جائے یعنی...

استفتاء مؤدبانہ گذارش ہے کہ ایک عدد پاکٹ پرس آپ کے دیکھنے کے لیے بھیج رہے ہیں، جس پر ایک ملک کا مونو بنا ہوا ہے، جس کے جھنڈے میں ’’اللہ اکبر‘‘ لکھا ہوا ہے، اور مونو جانور کی شکل ہے۔اس کی تفصیل یہ ہے کہ ہم نے چائنہ سے کا...

استفتاء 1۔ رائل پارک دکان *** نے خریدی، رجسٹری *** کے نام ہے، اس دکان میں تقریباً 20 سال سے کام کر رہا ہوں۔2۔ گھر جس میں والدین سمیت 4 بھائی رہ رہے ہیں، وراثتی ہے، عمارت پر پیسے والد صاحب ،*** ، *** احمد اور *** نے لگائ...

استفتاء کلائنٹ سے آرڈر لیتے وقت بعض اوقات پی کمپنی کے اسٹاک میں مطلوبہ مال موجود ہوتا ہے، لیکن بعض اوقات مطلوبہ مال موجود نہیں ہوتا ۔ایسی صورت میں کمپنی کلائنٹ کو ٹائم دے دیتی ہے اور مطلوبہ مال تیار کرتی ہے ۔ آیا مذکورہ طری...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں اگر ڈیلر کے پاس کوئی چیز پڑی ہو اور وہ بِک نہ رہی ہو اور وہ واپس کرنا چاہے تو *** وہ مال اٹھا لیتی ہے اورجس ریٹ پر وہ چیز دی تھی اسی ر...

استفتاء پی کمپنی اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں پی کمپنی کا ڈیلربعض اوقات جگہ کا پتہ لکھوا دیتا ہے کہ فلاں جگہ مال پہنچا دیا جائے، کیونکہ کسی جگہ ایک بڑی عمارت بن رہی ہوتی ہے تو...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں پاپولر *** کی سیلز کی دوسری پالیسی یہ ہے کہ جو بڑے ڈیلر ہوتے ہیں یعنی جن کی سیل زیادہ ہوتی ہے *** انہیں چھ ماہ کیلئے ایک ہدف (Target)د...

استفتاء کیا ایک موبائل کے بدلے دو موبائل لیے جا سکتے ہیں؟ اگر دونوں طرف ایک ہی ماڈل اور ایک کمپنی کے ہوں، تو کیا حکم ہے؟ اور اگر ماڈل مختلف ہو تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایک م...

استفتاء 1۔ ہمارا دودھ کا کاروبار ہے۔ ہمارے پاس دودھ مختلف دیہاتوں سے آتا ہے۔ ہماری کوشش تو یہی ہوتی ہے کہ دودھ بالکلخالص مہیا کیا جائے۔ لیکن پیچھے سے دودھ خالص ملنا مشکل ہوتا ہے۔ ہم اس میں پانی نہیں ملاتے لیکن ہمیں یہ ب...

استفتاء ایک سوزوکی گاڑی نقد تین لاکھ روپے میں فروخت ہوتی ہے، میں نے یہی گاڑی چھ مہینے تک کے ادهار میں پانچ لاکھ کی بیچ دی، اب مشتری سے یہی گاڑی میں نے، یا میرے پارٹنر  نے، یا کسی تیسرے شخص نے، اسی مجلس میں، یا مجلس تبدیل کر...

استفتاء کچھ لوگ چارہ بیچتے ہیں، جن میں سے بعض چارے ایسے ہوتے ہیں جو کاٹنے کے بعد اگتے رہتے ہیں مثلاً ہمارے علاقوں میں ’’برسیم‘‘ نام کاچارہ  ہوتا ہے، جو کہ معروف و مشہور ہے۔ اس چارے کو بیچنے کی دو صورتیں ہوتی ہیں:1۔ صرف ...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب!  گذارش ہے کہ ہمارا کاروبار متعدد چھوٹی چھوٹی چیزوں کا ہے، جن کا مکمل حساب کتاب رکھنا بہت مشکل ہے۔ کاروبار کی نوعیت ایسی ہے کہ ہمارے پاس لکھت پڑھت کا نہ کوئی نظام ہے اور بوجوہ رکھا بھی نہیں جا س...

استفتاء ***اپنا مال ڈسٹری بیوٹر کو بھی فروخت کرتی ہے جو آگے سب ڈیلر کو فروخت کرتے ہیں ڈیلر نے ***کو جن چیزوں کا آرڈر دیا ہوتا ہے اگر ان چیزوں میں سے کوئی چیز ***کے پاس نہ ہو تو ڈیلر کو کہہ دیا جاتا ہے کہ یہ چیز ابھی نہیں ہے...

استفتاء *** اپنا مال ڈسٹری بیوٹر کو بھی فروخت کرتی ہے جو آگے سب ڈیلر کو فروخت کرتے ہیں ڈسٹری بیوٹر سے کئی ماہ کا ایڈوانس لینے کی صورت میں اگر میٹیریل مہنگا ہوجائے تو ڈسٹری بیوٹر پرانے طے شدہ ریٹ کے مطابق مال لینے کا مطالبہ ...

استفتاء *** جب اپنے کلائنٹ کو مال ڈیلیور کرتی ہے تو بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ سائٹ(کام کی جگہ) پرسامان رات دیر سے پہنچتا ہے اور وہاں پرکام کرنے والے سب مزدور چھٹی کر کے جا چکے ہوتے ہیں تو ایسی صورت میں*** اپنے کلائنٹ سے فون ...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں۔ لیکن اگر خریدار براہ راست پیکمپنی کے دفتر میں آ جائے تو اگر وہ پراجیکٹ والا کسٹمر ہے یعنی کسی کنسٹرکشن کمپنی کا بندہ ہے جس نے کوئ...

استفتاء *** اپنا سامان ڈیلر نیٹ ورک کے ذریعے بھی بیچتی ہے، *** کا بندہ جاتا ہے اور ڈیلر بننے والے کے ساتھ بات چیت کرتا ہے۔ ایگریمنٹ فارم پر دستخط (Sign) ہوتے ہیں۔ اس ایگریمنٹ میں شرائط وضوابط (Terms & Conditions) ہوتے ہ...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں۔ *** کی پالیسی آجکل یہ ہے کہ 20 فیصد انوائس ڈسکائونٹ ہر ایک ڈیلرکو دے گی، یعنی 20 فیصد ڈسکائونٹ تو دینا ہی دینا ہے۔ مثلاً اگر 100 روپے...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیںڈیلر حضرات*** کو فون کرتے ہیں۔ فون پر آرڈر لکھوانے والے سے اس کا-+ نام پوچھا جاتا ہے اور جگہ پوچھی جاتی ہے کہ کہاں سے بات کر رہا ہے اس ...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں پاپولر *** سال میں ایک مرتبہ اپنے ڈیلروں کیلئے ایک پروگرام منعقد کرتی ہے جس میں ڈیلروں کو قرعہ اندازی کے ذریعے انعامات بھی دیئے جاتے ہ...

استفتاء *** کی ہر پارٹی کے ساتھ ڈسکائونٹ پالیسی مختلف ہوتی ہے، کیونکہ اگر ایڈوانس  پارٹی ہو تو ڈسکائونٹ زیادہ ہوتا ہے، اگرنقد پارٹی  ہو تو کچھ کم ہوتا ہے اور اگر ادھار پارٹی  ہو تو مزید کم ڈسکائونٹ ہوتا ہے۔ اس لیے ڈیلروں کا...

استفتاء السلام علیکم محترم و مکرمی مفتی صاحب! گذارش ہے کہ میرا تعلق تقریباً سات سال سے موبائلز کی خرید و فروخت کے کاروبار سے ہے اور موبائل کے استعمال کی بدلتی ہوئی نوعیت کی وجہ سے میں مندرجہ ذیل پہلوؤں کی روشنی میں اس کی حر...

استفتاء محترم المقام حضرت مفتی صاحب حفظہ اللہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے ایک ٹاؤن میں پلاٹ خریدا، جس کی کل رقم ادا کر دی گئی۔ ٹاؤن کے بانی نے کئی دفعہ زبانی و تحریری وعدہ پلاٹ دینے کا ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اپنی نہر  سے پانی لینے کی باری کو بیچا جا سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جہاں عرف ہو وہاں بعض متأخرین فقہاء کے نزدیک ن...

استفتاء ****کے پاس Samz (کیمیکل بنانے والی ایک کمپنی) کیمیکل کی ڈیلر شپ ہے۔ لاہور اور گرد و نواح کے علاقوں میں Samz کمپنی **** کے ذریعے ہی اپنا مال فروخت کرتی ہے۔ اس علاقے میں کسی شخص کو بھی براہ راست اپنا مال فروخت نہیں کر...

© Copyright 2024, All Rights Reserved