• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پی کمپنی میں چھٹیوں کی پالیسی کے مطابق اگر کوئی ملازم بغیر بتائے سال میں چار غیر حاضریاں/چھٹیاں کرتا ہے تو اس کو ان چار غیر حاضریوں کی تنخواہ بھی نہیں دی جائے گی اورساتھ میں اس کی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1۔میری تعلیم ایم ایس فنانس ہے ۔عمومی طور پر تقریباً ہر ادارے کے بینک اکاونٹس سودی ہوتے ہیں یا سود دے رہے ہوتے ہیں یا سود لے رہے ہوتے ہیں، تو جب بھی شعبہ اکاونٹس کی ملازمت کے لیے اپ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پی کمپنی میں ملازمین کا حاضری ٹائم دن9بجے سےشام 5بجے تک ۔لہذااگرکوئی ملازم 10بجےکمپنی حاضرہوتاہے تواس کو کمپنی کی شارٹ لیوپالیسی(جزوقتی چھٹی کی پالیسی)کےاصول کےمطابق شارٹ لیوفارم ج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک کمپنی ہے اس کانام اوری فلیم ہے،یہ  ایک کاسمیٹک  کمپنی ہے اس کی پروڈکٹس مثلاً شیمپو، صابن، فیس واش وغیرہ تمام اشیاء قدرتی اشیا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا سوال ہے کہ میں اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے سیونگ کرنا چاہتی ہوں، اس کے لئے اسٹیٹ لائف ، ایجوکیشن پالیسی یا ہیلتھ انشورنس یا میزان اسلامک میں تکافل پالیسی میں سے کونسی پالیسی سل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ RL نیوٹراسوٹیکل اور دیسی ادویات بنانے والی ایک مینوفیکچرر کمپنی ہے ،جو ادویات بنا کر مختلف شہروں میں ڈسٹری بیوٹرز وغیرہ کے ذریعے فروخت کرتی ہے ۔ بعض اوقات ڈاکٹرز اپنے لیے کمپنی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ RLایک نیوٹراسوٹیکل اور دیسی ادویات کی مینوفیکچرر کمپنی ہے ۔ یہ خام مال،پیکنگ میٹیریل لاہوراور کراچی کے مختلف ڈیلرزسے پرچیز کرتی (خریدتی) ہے اور ادویات بناکر ملک کے مختلف شہروں میں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ میں ایک کاروباری شخص ہوں اور گورنمنٹ کے اداروں میں جو چیزیں ان کو چاہیے ہوتی ہیں میں بازار سے خرید کر سرکاری ادارے کو سپلائی کرتا ہوں اور اس کے عوض مجھے جو پیسے ملنے ہوتے ہیں وہ اد...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مولانا  ایک مسئلہ بتا دیں کہ ہم پرچون کی دوکان پر لاٹری یا قسمت پڑی لاتے ہیں جس میں کسی بچے کوصرف 5 روپے میں100 والی چیز نکل آتی ہے تو کسی بچے کو صرف ایک غبارا ۔تو کیایہ سود یا کوئ...

استفتاء جناب مفتی صاحب!میرانام محمدشاہد اقبال ولد محمدسرور ہے میں جس مسئلہ پرآپ سے فتوی لینا چاہتاہوں وہ آج کل تقریبا ہربندے کےساتھ درپیش ہے۔مسئلہ یہ ہے کہ میں اپنے جیزکیش موبائل اکاؤنٹ میں ہروقت چار سے پانچ ہزار روپے اور...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب مفتی صاحب ڈیفنس سوسائٹی لاہور میں ایک قرعہ اندازی کا انتظام کیا گیا ہے جس کی تفصیل کچھ یوں ہے 5مرلہ پلاٹ کی مارکیٹ قیمت 60 سے 65 لاکھ ہے اس کی قیمت قرعہ اندازی میں 45 سے 50 لا...

استفتاء 1۔مفتی صاحب!آپ سےپوچھناہےکہ اب جو گروی پر گھر کی ایک شکل آرہی ہے کہ گروی پر گھر نہیں دیتے بلکہ زیادہ ایڈوانس دےکرکرایہ بھی ساتھ بلکہ کرایہ بھی ساتھ ایک یادو ہزارطےکرلیتےہیں،یہ جائز ہےکہ نہیں؟تفصیلی جواب بتادیں؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ میں کمیشن ایجنٹ کے طور پر کام کرتا ہوں جو مال زمیندارمیرے پاس لاتے ہیں اس مال کو بیچنے پر میں کمیشن لیتا ہوں۔ پوچھنا یہ تھا کہ کیا میں اپنےپاس آنے والے مال کو خود خرید سکتا ہوں؟ یع...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے کہ میں حجامہ کرتا ہوں،ایک جگہ میں حجامہ کرنے گیا اور ان سے میں نے اجرت طے کی تھی، پھر باتوں باتوں میں، میں نے پوچھا کہ آپ کیا کام کرتے ہیں تو انہوں نے بتایا کہ میں دوبئی م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ زید نے پریس والے سے کتاب چھپوانے کے لیے اس کے پاس30x20 سائز کا کاغذ بھیجا اور اسی سائز کی کاپیاں بھیجنے کا کہا اور تلقین بھی کی 30x20 سائز کی ہی کتاب چھاپنی ہے لیکن کاپی والے نے کا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ یوٹیوب کے لئے ویڈیو بنانا کیسا ہے؟اگر اس میں چہرہ نظر نہ آئے اور ویڈیو لوگوں کو ہنسانے کے لیے ہو، مطلب فنی ویڈیوز۔اس بارے میں آپ کا اسلامی نظریہ کیا ہے ؟میں اپنے دوستوں کے ساتھ مل ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ٹک ٹاک (Tik Tok ) اپلی کشن پر ویڈیو بنانا اور شئیر کرنا اور اس پر پیسہ کمانا سوال:      کیا ٹک ٹوک ایپ پر میوزک کے ساتھ مزاحیہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ سوال: ایک کسان اپنی ذاتی زمین میں برسیم کی فصل بیج دیتا ہے اور اس فصل کے پانچ لو ہوتے ہیں،یہ سردیوں میں گائے ،بھینس کے چارہ کے کام آتی ہے اور وہ کسان وہ فصل بیچ دیتا ہے کسی دوسرے ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے پاس بیوپاری مال لےکر آتے ہیں جس کے بیچنے کا میں ان سے کمیشن لیتا ہوں، بیچنے سے پہلے میں ان سے پوچھ لیتا ہوں کہ مال کس ریٹ تک بیچوں وہ ریٹ بتا دیتے ہیں کہ اس سے کم نہ بیچنا۔ بع...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کپڑے اور جوتوں کے کام میں بڑے برینڈاپنے ڈیزائن بنواتے ہیں، چھوٹے برینڈ والے ان ڈیزائنوں کی کاپی کر کے اپنے نام سے بیچتے ہیں،کپڑے میں عام طور پر فرق ہوتا ہے،اوربعض دفعہ ڈیزائن میں ب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ (1) ایک شخص نے گھر میں اکیڈمی بنا رکھی ہے جس میں سکول کے بچے پڑھتے ہیں،ان کی ماہانہ فیس طے ہے لیکن اس ٹیچر نے ایک شرط لگا رکھی ہے جو کہ داخلہ کے وقت بتا دی جاتی ہے کہ اگر آپ ایک ما...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بخدمت جناب مفتیان کرام ایک زرعی زمین کے متعلق مسئلہ معلوم کرنا ہے ،صورت مسئلہ یہ ہے کہ شاہد نامی شخص نے تین ایکڑ زمین گواہوں کی موجودگی میں محمد الیاس نامی شخص کو زراعت کے لیے ٹھیک...

استفتاء میں بلوچستان کے دور دراز علاقے میں ایک سرکاری ہسپتال میں کمپاؤڈرہوں، سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر جو دوائیاں مریضوں کو لکھتے ہیں وہ دو قسم کی پرچیوں پر لکھتے ہیں، ایک سرکاری پرچی پر،ایک سادہ پرچی پر، میں سرکاری پرچی پر ل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یوان کیش منٹ(Encashment Leave(کی پالیسی WSPW کمپنی پہلے خود مال تیار کرتی ہے اور پھر وہ مال اپنے ڈسٹری بیوٹر حضرات کو فروخت کرتی ہے وہ آگے ڈیلر حضرا ت اور عام گاہکوں کو خود...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں گورنمنٹ  جاب کرتی ہوں تو جتنا ٹائم میں دیر سے پہنچتی ہوں اورجتنا ٹائم میں پہلے نکلتی ہوں تو اتنا ٹائم نوٹ کر لیتی ہوں ،اب مجھےجو تنخواہ ملے گی، تو جو ٹائم میرا ادارے سے باہر گز...

© Copyright 2024, All Rights Reserved