• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء سگریٹ کاکاروبار حلال ہے یا حرام؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حلال ہے۔...

استفتاء مفتی صاحب ایک شخص کے پاس ایک گائے تھی اس نے یہ نیت کی کہ میں اس گائے کو رمضان شریف میں ذبح کرکے اس کا گوشت لوگوں میں خیرات کروں گا لیکن وہ کسی وجہ سے رمضان شریف میں اس گائے کو ذبح نہ کرسکا ۔کیا اب وہ اس گائے کو بیچ ...

استفتاء اپنی زمین میں کسی بہن بھائی کو ہبہ کروں اور رجسٹری انتقال بھی کروا دوں تو کیا ساتھ یہ شرط رکھ سکتا  ہوں کہ یہ آپ کے ذاتی استعمال کے لیے ہے۔ آگے کسی کو ہبہ یا فروخت یا کرایہ پر نہیں دے سکتے۔ کیا یہ شرط لگائی جا سکت...

استفتاء مصیبت اوربلاؤں کےٹلنے کےلیے بکراذبح کیاجائے وہ گوشت غریبوں کودینا چاہیے یا خود بھی کھاسکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً خودبھی کھاسکتے ہیں لیکن جتنا خود کھائیں گے وہ صدقہ شمار نہ...

استفتاء بچوں کو جو پیسے ہدیہ ملتے ہیں یا عیدی ملتی ہے وہ ماں باپ استعمال کر سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کر سکتے ہیں...

استفتاء میری بیٹی ہے ،اس کے پاس جو فرنیچر کا سامان ہے وہ خراب ہوچکاہےتو اس نے مجھے کہا ہے کہ میں نے فرنیچر کا سامان خریدنا ہے آپ اس میں میری مدد کریں تو کیا اگر میں اپنی بیٹی کو کچھ رقم دوں تو کیا وہ رقم ہدیہ شمار ہوگی یا م...

استفتاء 1.اگر کوئی شخص سعودیہ میں ہے اور اس کے بچے پاکستان میں۔تو صدقہ فطر کس اعتبار سے واجب ہو گا پاکستان یا سعودیہ کے اعتبار سے؟2.اور بالغ بچے اور بچیاں جن کی شادی نہیں ہوئی ان کا صدقہ فطر کس پر ہوگا والدین پریا  یہ خ...

استفتاء 1۔صدقہ کے پیسے بیمار نے دیئے ہیں انہیں مدرسہ کے رنگ یا کسی اور کام  میں لگا سکتے ہیں یا نہیں؟2۔نفلی صدقات کے مصارف کیا ہیں ؟وضاحت مطلوب ہے:بیمار نے پیسے بطور نذر کے دیئے ہیں یا ویسے ہی دیئے ہیں؟جواب وضاح...

استفتاء ایک شخص آئی بی (انٹیلجنس بیورو) میں آفیسر تھے وہ دوران سروس شہید ہو گئے۔ ان کے 5 بیٹے، 2 بیٹیاں اور بیوہ زندہ ہیں۔ والدین فوت ہو چکے ہیں۔ صرف ایک بیٹی جس کی عمر 16 سال ہے وہ غیر شادی شدہ ہے باقی سب بچے شادی شدہ ہی...

استفتاء مالی جرمانہ کے بارے میں شرعی معلومات درکار میں کیا کام میں کمی کوتاہی یا نقص تنظیم کی بنیاد پر ملازم کی تنخواہ میں کٹوتی کی جاسکتی ہے ؟وضاحت مطلوب:کام میں کمی یا نقص تنظیم کی تفصیلات مہیا کریںجواب وضاحت:۱)غف...

استفتاء ایک لڑکی کو کسی کے پیسے ملے اس نے پیسے پاکستان میں اپنے دوست کو بھیجے اورکہا کہ تم یہ وصول کرو آدھے تمہارے ۔ آگے  اس آدمی نے کسی اور کو کہا کہ آدھے تمہارے اور آدھے میرے ۔کیا یہ پیسے استعمال کرسکتے ہیں ؟وضاح...

استفتاء اگر کسی کو راستے میں کوئی چیز ملے اور اس کے مالک کے ملنے کا امکان نہیں یعنی مالک تو یہی سمجھے گا کہ بس گم گئی جیسے 100 یا 150 روپے تک کوئی چیز ہو تو ایسی چیز کو استعمال کر سکتے ہیں یا قیمت صدقہ کر کے استعمال کرنی ہو...

استفتاء 15۔ بیوی شوہر سے پیسے لے تو وہ اس کی ذمہ داری ہے ؟اور اگر شوہر بیوی سے پیسے لے تو کیا وہ قرض میں آتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی شوہر سے پیسے لے تو وہ اس (شوہر)کی ذمہ داری ہے...

استفتاء ایک ہندو کا ایک مسلمان پر 500  روپےقرض  تھا ،    مسلمان بہت غریب ہو گیا،ان کے  پاس یہ 500روپے نہیں  بنتے تھے ، پھر یہ ہندو مرگیا ، اب اس ہندو کا کو ئی رشتہ دار بھی یہاں نہیں ہے ، اب یہ مسلمان ہندو کا قرض کیسے اتارے؟...

استفتاء میری والدہ محترمہ کی ایک جائداد ہے جو کہ ان کو ان کے والد نے ہدیہ(تحفے)کے طور پر دی تھی،میری والدہ کو اس جائداد سے اچھی خاصی کرایہ کی آمدن آتی ہے،اور ان کے دوبیٹے ہیں،میری والدہ اس کرایہ میں سے ہم دو بیٹوں کو بھی خر...

استفتاء عبدالقدیم کی پینٹ کی دکان ہے لوگ ان سے گھروں کے لیے پینٹ خریدتے ہیں ،چونکہ لوگوں نے وہ پینٹ کروانے بھی ہوتے ہیں اس لیے دکان پر مزدور بھی آ جاتے ہیں لوگ وہیں سے مزدور بھی لے جاتے ہیں  ۔چناچہ شاہد  صاحب نے ایک بیوہ کے...

استفتاء حضرت صاحب گزارش یہ ہے کہ میرا نام محمد آصف ہے اور میں ضلع قصور کے ایک گاؤں میں رہتا ہوں اور  میری ایزی لوڈ کی دوکان ہے ۔اور مجھے اس کام میں کچھ شبہات ہیں برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں۔1۔مسئلہ یہ ہے کہ ہم کم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام مسئلہ مذکورہ کے بارےمیں کہ آل ورلڈ کے نام سے ایک کمپنی ہے جو انٹر نیٹ پر فعال ہے اس میں ورکنگ کا طریق صرف یہی ہے کہ ممبر بنانا اور جو ارننگ ہو گی وہ آدھی آدھی ہوتی ہے یعین اگر ایک بندہ ...

استفتاء میرے شوہر سرکاری ملازم ہیں ہمیں گھر بنانے کےلیے کچھ تنخواہیں (10لاکھ)ایڈوانس لینا ہے مگر واپسی پر 5پرسنٹ کٹوتی زیادہ ہوگی اور کہیں سے بھی اتنا قرض نہیں مل رہا کیا یہ تنخواہیں اس طور پر ایڈوانس لینا جائز ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت مفتی صاحب دامت برکاتہ درخواست ہے کہ:1.یہ ہمارا ایک کمپنی کے ساتھ کاروبار ہے اور کمپنی نے ایک سکیم یہ متعارف کروائی کہ جو دوکاندار دس لاکھ کا مال معینہ مدت میں خرید ےگا وہ ...

استفتاء عرض یہ ہے کہ میں ایبٹ آباد کا رہائشی ہوں میرے والد صاحب  نے تقریبا 40 برس الائیڈ بینک میں ملازمت کی۔ ملازمت کے اختتام پر بینک سے ملنے والی رقم کے بارے میں مسئلہ دریافت کرنا ہے ۔ میں نے اپنی پڑھائی لاہور سے انجینیرنگ...

استفتاء الفلاح اسلامی بینک کےلیے جگہ کرائے پر دینا شرعی اعتبار سے جائز ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گنجائش ہے لیکن نہ دیں تو بہتر ہے۔...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل Jazz کمپنی نے اپنے کسٹمر کو فری منٹس اور میسیجز کے لیے ایک سروس Jazz Cash کے نام سے متعارف کروائی ہے کہ اگر  ان کے Jazz Cash اکاؤنٹ میں کم از کم 1000(ایک ہزار...

استفتاء کیا بینک میں نائب قاصد کی جاب جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے:کام کیا ہو گا اورجاب کی کیا مجبوری ہے تفصیل سے لکھ کربھیجیں ؟جواب وضاحت :میں ایک ٹیچر ہوں میرےبرادر نسبتی الائیڈبینک میں خادم کے طور پر کام کرتے ہیں ،میں ...

استفتاء حضرات مفتیان کرام مسئلہ ہذا کے بارے میں وضاحت فرمائیںمسلم کمرشل بینک نے آدم جی لائف انشورنس کمپنی کے تعاون سے ایک پلان دیا ہے جس کا نام ضامن پلان (اسلامک) ہے جس میں شریک ہونے والے فرد کے لئے شرائط اور فوائد مندر...

© Copyright 2024, All Rights Reserved