پراپرٹی سکیم کا ڈیلروں سے قرضہ لیکر نفع دینے کی ایک صورت کا حکم
استفتاء میرا نام *** ہے میں***میں پراپرٹی کا کام کرتا ہوں میں وہاں پر کمپنی**میں رجسٹرڈپراپرٹی ڈیلر ہوں ہمارے مسئلہ کی نوعیت کچھ یوں ہے کہ سوسائٹی کو رقم کی ضرورت پڑتی رہتی ہے چنانچہ وہ ڈیلروں سے اس کا تقاضہ کرتے ہیں تو ہ...
View Detailsمشترکہ چیز میں کسی ايک شریک کا خرچہ کرکے بعد میں نفع لینا
استفتاء ایک بلڈنگ میں 4شریک ہیں۔ ابھی اس بلڈنگ کی حالت خستہ ہے۔ تو دو شریک اس میں پیسہ لگاتے ہیں مثلاً دو شریک صاحب استعداد اس پر 4لاکھ لگاتے ہیں اور کہتے ہیں کل کو جب یہ بکے گی تو ہم اپنا 4لاکھ اور اس کے ساتھ 50,000 ...
View Detailsمشترکہ پراپرٹی خریدنے اور اس کو تقسیم کرنے اور بیچنے کے متعلق ایک سوال
استفتاء کیا فرماتے ہیں اہل علم حضرات اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم تین ساتھیوں نے مل کر ایک پراپرٹی خریدی جس کا مقصد خریدتے وقت تجارت ہی تھا اس پراپرٹی کی خریداری ایک کروڑ 58 لاکھ روپے میں ہوئی ہر ساتھی نے اپنے حصے کے 52 لاک...
View Detailsکسٹم کے سامان کی خرید و فروخت
استفتاء ہماری ایک جاننے والی ہیں، ان کے شوہر کسٹم میں لگے ہوئے ہیں ان کو وہاں سے سامان ملتا ہے جو بھی کنٹینر جاتے ہیں ۔ جیولری کا بھی ہوتا ہے اور دوسرا بھی۔ ان کی بیوی نے وہ سامان آن لائن بیچنا شروع کر دیا ہے کیا ہم وہ خری...
View Detailsسامان فروخت کر کے کتنا نفع حاصل کرنا جائز ہے؟
استفتاء سوال (1)سرکاری محکمہ جات /دفاتر کے ساتھ کاروبار یعنی پارٹس یا دیگر اشیاء سپلائی کرنے کے عوض میں کسی پرائیویٹ فرم یا اشخاص کو کتنا منافع رکھنا جائز ہے؟سوال (2)اگر ایک پرائیویٹ فرم یا شخص جو کہ گورنمنٹ کے ٹیکس اد...
View Detailsزمین کے اجارے میں یہ طے کرنا کہ مستاجر جو درخت اس میں لگائے گا وہ بعد میں زمین والے کے ہوں گے
استفتاء میں صوبہ کے پی کے سے تعلق رکھتا ہوں بحمد اللہ ایک مدرسہ دینیہ میں درس نظامی کا مدرس ہوں، ایک مسئلہ کے متعلق عنایت فرمائیں کہ ہمارے ہاں عقد اجارہ کی ایک خاص صورت مروج ہے اور وہ یہ کہ مستاجر اجرت پر زمین حاصل کرتا ہ...
View Detailsسگریٹ کی خرید وفروخت کی ایک خاص صورت کا حکم
استفتاء میرا ایک جنرل اسٹور ہے میں سگریٹ بھی فروخت کرتا ہوں ہر سال بجٹ کے موقع پر سگریٹ کے نرخوں میں اضافہ ہوتا ہے میں بجٹ سے 3 یا 4 ماہ پہلے ڈیلرسے سگریٹ خرید لیتا ہوں لیکن صرف رقم کی ادائیگی کرکے اس سے رسید حاصل کرلیتا ہ...
View Detailsبينك سے قسطوں پر خریدی گاڑى کو آگے فروخت کرنا
استفتاء زید نے بینك سے قسطوں پر تیس لاکھ کی گاڑی خریدی۔ اب وہ اس گاڑی کو کسی وجہ سے موجودہ مارکیٹ قیمت پر مثلاً تئیس لاکھ میں آگے عمرو کو بیچ رہا ہے۔ بینک کی بقیہ اقساط عمرو ادا کرے گا۔ کیا اس طرح عمرو کے لئے گاڑی خریدنا ...
View Detailsحکومت کے مقررکردہ کرایہ سے زیادہ کرایہ لینا
استفتاء زید گاڑی کا ڈرائیور ہے گاڑی کا سرکاری کرایہ 20 روپے ہے ڈرائیور 30 روپے لیتا ہے سواریاں بھی 30 روپے دیتی ہیں کیازید کو 20روپے لینے چاہئیں ؟جبکہ سوا ریاں خود30 روپے دے رہی ہیں سرکاری کرایہ 20 روپے ہے تو زید کو اس سے ا...
View Detailsويزه قسطوں پر خريدنے کا حکم
استفتاءسعودی عرب سے ایک ویزہ یہاں پاکستان میں ایک ایجنسی کے واسطے سے آیا ہے، جس کی قیمت 3لاکھ روپے ہے، زید اس ویزے کو خریدنا چاہتا ہے لیکن فی الفور اس کے پاس نقد رقم نہیں ہے، زید نے بکر سے کہا کہ آپ یہ ویزہ خری...
View Detailsحکومت کی گھر بنانے کی اسکیم سے گھر بنوانا
استفتاء آجکل اکثر بینک گھر کے لیے قرضہ فراہم کر رہے ہیں جس میں میزان بینک بھی شامل ہے (یعنی حکومت کی طرف سے جو اسکیم چل رہی ہے وہ مراد ہے) تو معلوم یہ کرنا ہے کہ یہ قرضہ لینا شرعاً جائزہے یا نہیں؟ ، برائے مہربانی آگاہ کیج...
View Detailsانٹرنیٹ اور کیبل کے مشترکہ آلات کی تجارت
استفتاء میرا ایک دوست انٹرنیٹ اور کیبل کے کنیکشن، ان کی تصحیح اور ان کی سہولیات فراہم کرتا ہے۔اس قسم کے کاروبار کے بارے میں کیا حکم ہے؟ نیز اس کاروبار کے لیے میرا اس کو سہولت فراہم کرنا کیسا ہے؟...
View Detailsقرضدار کو قرض کی قیمت میں کمی بیشی سے حاصل ہونے والا نفع جائز ہے
استفتاء سوال یہ ہے کہ مارکیٹ میں کارو باری لوگ ایک دوسرے کو مال ادھار اس شرط پر دیتے ہیں کہ آپ ایسا ہی مال (مثلا ییلو لیبل چائے کے دس کارٹن اگر لیے ہیں تو واپس بھی ییلو لیبل چائےکے دس کارٹن دیے ہی ہوں گے) اتنے عرصے میں و...
View Detailsبیع العقار قبل رؤیته
استفتاء رجل إشتري أرضا في مدينة أخری فهل يجوز له أن يبيع الأرض قبل أن يراها؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً يجوز بشرط أن يكون علی ثقة...
View Detailsشاپنگ سنٹر پر مختلف اشیاء کا حکم
استفتاء میری ایک دوکان ہے جو شاپنگ سنٹر کی طرح ہے، اس میں مختلف سامان1.شادی کے لیے پٹاخے، بم2.اور داڑھی، مونچھ اور سر کے بال بنانے والی مشین3.اور mp3 میموری کارڈ4.اور کھلونے گڑیا وغیرہ اشیاء ہیں۔اب سوال...
View Detailsوقف تام ہو جانے کے بعد مسجد کی زمین بیچنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں ایک چھوٹی سی مسجد تھی جو کہ منہدم ہو چکی تھی، میں نے ارادہ کیا کہ اس مسجد کو دوبارہ تعمیر کیا جائے، اس بارے میں میں نے چند ساتھیوں سے مشورہ کیا، مشور...
View Detailsواٹس ایپ اسٹیٹس پر اشتہار بازی کی اجرت لینا
استفتاء ایک کمپنی اشتہار واٹس ایپ اسٹیٹس میں رکھنے پر اجرت دیتی ہے۔اسی طرح کئی اشتہارات اشتہار بازی کے لیے قائم کی گئی کمپنیوں کے ذریعے ملتے رہتے ہیں ۔اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس میں وہ اشتہارات لگانے پر مذکورہ کمپنیاں ہمیں ا...
View Detailsنوٹوں کا ہار زیادہ قیمت میں خریدنا؟
استفتاء حضرت پوچھنا یہ تھا کہ نوٹوں والا ہار خریدنا جائز ہے ،جبکہ 1000روپے والا 1200 روپے میں ملتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1000روپے کی مالیت والا ہار 1200 روپے میں خریدنےمیں سود تو نہیں ہے البتہ چونک...
View Detailsادویات ساز کمپنیوں سے تحائف لینے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں:میڈیسن/ادویات ساز کمپنیاں ڈاکٹر /ہاسپٹلز کو آفر کرتی ہیں کہ اکثر وہ ان کی بنائی ہوئی ادویات تجویز کریں تو وہ اس کے عوض رقم/ رقم کے ...
View Detailsپلاٹ نام کروانے پر رشوت دینا
استفتاء حضور نبی کریمﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ رشوت لینے اور دینے والا دونوں جہنمی ہیں اور آجکل ایسے کام ہیں کہ اگر آپ نے کوئی پلاٹ کی خریداری کی ہے اور جب آپ اس کو اپنے نام کروانا چاہتے ہوں تو جو محکمہ والے ہیں وہ کہتے ہی...
View Detailsہبہ کے جانور کی قربانی کرنے کے بعد ہبہ سے رجوع
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان دین اس بارے میں کہ زید نے بڑی عید سے کچھ دن پہلے عمرو کو بکری ہدیہ (گفٹ) کی۔ عمرو نے وہ بکری عید کے دن اپنی قربانی کے طور پر ذبح کر دی۔ بکری ذبح ہونے کے بعد زید نے ذبح شدہ ب...
View Detailsپائی (Pi) ڈیجیٹل کرنسی کا حکم
استفتاء عرض یہ ہے کہ میں پرائیویٹ سکول ٹیچر ہوں۔ ہم آٹھ اساتذہ نے ایک موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کی ہے جس کا نام پائی (Pi) ہے۔اس پر ہر چوبیس گھنٹے بعد ایک بٹن کو دبانا پڑتا ہے جس سے ایک پائی (Pi)کوئن ملتا ہے۔ اس کی قیمت پا...
View Detailsموبائل کے لئے ویڈیو ایڈیٹنگ سوفٹ ویئر بنانے کا حکم
استفتاء اینڈرؤڈ ڈویلپر (Android Develepor)اور سوفٹ ویئر ڈویلپر(Software Developer) جو سوفٹ ویئر بناتے ہیں وہ مفت ہوتے ہیں لیکن بعض ڈویلپر پلے سٹور (Play Store)پر اپنے سوفٹ ویئر کو پیسوں کے عوض فروخت کرتے ہیں اور ان کو استع...
View Detailsپائی (Pi) ڈیجیٹل کرنسی کا حکم
استفتاء آج کل ڈیجیٹل کرنسی کی ایک ایپ پائی (Pi) کے نام سے چل رہی ہے اور پلے سٹور پر موجود ہے۔ کیا اس کا استعمال کرنا جائز ہے؟تنقیح: پائی (Pi) کرپٹو کرنسی کی ایک قسم ہے اور حال ہی میں اسکی (غالباً چائنہ کی طرف سے) ابتد...
View Detailsڈیبٹ کارڈ کے ذریعے شاپنگ کرنے پر ڈسکاؤنٹ لینے کا حکم
استفتاء بینک کے ڈیبٹ کارڈ سے شاپنگ کرنے پر جو ڈسکاؤنٹ ملتا ہے کیاوہ لینا جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ: (1) کون سا بینک ہے؟(2)کیا بینک بھی ڈسکاؤنٹ دیتا ہے یا یہ ڈسکاؤنٹ صرف بائع(vendor) کی جانب سے ہوتا ہے۔...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved