• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ غازی نے اپنا گھر بیچنا تھا اس نے ڈیلر حضرات سے رابطہ کرکے سیل کرنے کےلئے لگادیا،نصر غازی کا دوست ہے جب نصر کو پتا چلا کہ اس کا دوست غازی گھر بیچ رہا ہے تو نصر نے غا...

استفتاء اگر ہم  غریب  مزدور   سے کوئی کام کرواتے ہیں  جیسے کوئی  پینچر والے ہو تے ہیں ان سے کوئی کام کروایا اس کے بعد ان سے  مزدوری  پوچھی  تو انہوں نے عام جو مقدار ہوتی ہے ا س  سے زیادہ مانگ لی تو ہم سے جتنی مقدار زیادہ ما...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی ہمارے یہاں گجرات میں سکول والے ایڈوانس فیس وصول کرتے ہیں اور تاخیر کرنے پر روز کے حساب سے جرمانہ وصول کرتے ہیں اس کا شرعی حکم کیا ہے ؟جواب مہروالاچاہیےاورذراجلدی ہے شکریہ۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے ڈاکٹر اسرار صاحب کا  ایک بیان سنا کہ پراپرٹی ڈیلرز جو بائع اور مشتری دونوں طرف سے کمیشن لیتے ہیں یہ حرام ہے،ان کے مطابق صرف ایک فریق سےکمیشن لی جاسکتی ہے ، د...

استفتاء ہماری آٹے کی چکی ہے ،جہاں پر ہر ایک من گندم کے ساتھ ایک کلو آٹے کی کاٹ کی جاتی ہے۔کیونکہ گندم کا آٹا بناتے وقت جب گندم پستی ہے تو کچھ گندم جل جاتی ہے ۔کیا یہ جائزہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء ایک ادارے میں ایک بالغ(سمجھدار) بچے کو یہ جانتے ہوئے کہ خراب(پڑھنے والا نہیں) ہے اور محض فیس کے لئے اسے داخلہ دے دیا جاتا ہے۔ وہ سارا سال ادارے کا ماحول خراب کرتا ہے۔ پرنسپل کو محض اس کی فیس سے غرض ہوتی ہے جبکہ سارا...

استفتاء ہم لوگ لاہور کی ایک  معروف کمپنی سے 40سال سے کاروبار کرتے ہیں اور بڑے پیمانے پر کرتے ہیں آج  سے 8،10سال پہلے ہم نے اسی کمپنی سے سندھ میں کام شروع کیا اور کافی عرصہ کام کرتے رہے  پھر چند مسائل کی وجہ سے کام بند کرنا ...

استفتاء ایک ایپ ہے Rakuten  کے نام سے یہ کام کرتی ہے جس میں amazon  اور  ali express  کی products کو خریدتے ہیں اور کچھ ہی سیکنڈ میں واپس کردیتے ہیں جسے فیک پرچیسنگ علامتی/جعلی خریداری (fake purchasing) کہتے ہیں۔ ایسے کرنے ...

استفتاء حجام کے کام میں استعمال ہونے والی مشینوں کی مرمت کا کاروبار کرنا جائزہے یا نہیں ؟ مثلاً شیونگ مشین کی مرمت ،بال خشک کرنے والی مشین کی مرمت ،بال سیدھے کرنے والی مشین کی مرمت ۔ وضاحت مطلوب ہے: شیونگ مشین کے کیاکیا ...

استفتاء میرا نام نوید ارشد ہے اور میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں اکاؤنٹنٹ ہوں  یہ کمپنی پاکستان میں مختلف کمپنیوں کا باہر دوسرے ملکوں سے سامان منگوا کر دیتی ہےجیساکہ انڈسٹریوں کی مشین، ان کے پرزے ، ٹیکسٹائل کا دھاگہ، رنگ اور کی...

استفتاء (۱)میرے پراپرٹی کا آفس ہے۔میرے پاس گھر کرایہ پر لینے کے لئے دوسرا ڈیلر پارٹی لے کر آیا تھا ،کرایہ دار اس کا  تھا اور مالک مکان ہمارے پاس تھا ،دوران ڈیلنگ مالک مکان ایڈوانس کی رقم کا زیادہ اصرار کرنے لگ گیا جس پر ڈ...

استفتاء HP کی طرف سے دوران کام اگر کسی ملازم سے کوئی چیز ٹوٹ جائے تو اس صورت میں ملازم سے تاوان وصول نہیں کیا جاتا اسی طرح اگر دوران کام کسی ملازم کا حادثہ ہوجائے تو اس صورت میں نقصان پورا کرنے کی یا میڈیکل ٹریٹمنٹ کی کوئی ...

استفتاء 1) بعض ویب سائٹ  ایسی ہوتی ہیں جہاں پر چیزوں  کی خرید و فروخت نہیں کی جاتی بلکہ خدمات (Services) لی جاتی ہیں جیسے فائیور (Fiverr.com) اور اپ ورک (Upwork.com) وغیرہ۔ ان ویب سائٹ  کے ذریعہ مختلف قسم کے کام ہوتے ہیں: ...

استفتاء عرض یہ ہے کہ ہم چھ بھائی ہیں، 4بہنیں ہیں۔ والدہ محترمہ ہیں۔ دو بہنوں کو وراثت کا حصہ ادا کر چکے ہیں، باقی دو بہنوں کو ساتھ ساتھ دے رہے ہیں۔ والد صاحبؒ کی وراثت میں ہم چھ بھائی اکٹھے کام کر رہے ہیں۔  ماہانہ تنخواہ آپ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام میرے اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مالک ہے فیکٹری کا اور اس مالک کا ایک منشی ہے اس  نے اپنے مالک سے کروڑوں روپیہ کی چوری کی ہے اب وہ سیٹھ (مالک) زید کے پاس آیا اور بولا آپ میری مدد کریں ،ا...

استفتاء میں پاکستان میں ایک انٹرنیشنل کمپنی کا سی ای او ہوں جو ایجوکیشنل ٹیکنالوجی کے شعبے میں کام کرتی ہے میں اپنی جاب میں خوش اور سیٹ ہوں۔ مجھے مشہور کمپنی گوگل google.com  سے سنگاپور میں نوکری کی آفری آئی ہے جو کہ مالی ل...

استفتاء ایک بندہ ایسا کام کرتا رہا جو ناجائز تھا بعد میں اسے اس کا پتہ چلا اس نے توبہ کی ، اب وہ پیسے کیا جائز کاروبار میں لگا سکتا ہے؟ اور اس کاروبا سے پیسے کما کر اصل رقم کو بغیر ثواب کی نیت سے صدقہ کر دے؟ وضاحت مطلوب ...

استفتاء میرے شوہر پیپسی کولا کے ڈسٹری بیوٹر ہیں ۔وہ اپنے بزنس میں لوگوں کی رقوم لگا کر ان کو ماہانہ منافع دیتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ وہ ان کو ماہانہ  طے شدہ  نفع دیتے ہیں ان کا کہنا ہےکہ ہم آسانی کے لئے ایسا کرتے ہیں ۔اب گرمیو...

استفتاء ایک شرعی مسئلہ پوچھنا ہے کاروباری نوعیت کا۔ دو شخصوں نے مل کر کاروبار کیا ایک نے پیسہ لگایا دوسرے نے وقت لگایا ، کاروبار چلتا رہا اور نفع تقسیم ہوتا رہا ، پھر کچھ ایسا ہواکہ اس کو کاروبار بند کرنا پڑا ، اب مسئلہ یہ ...

استفتاء مضاربت کے باب میں لکھا ہوا ہے کہ اگر مضارب شہر کے اندر سفر کرے تو خرچہ اسی کے ذمے ہو گا ،مال مضاربت سے نہیں لے سکتا ۔اب اگر مضارب کراچی میں  مثلاً مختلف جگہوں پر جاکر مال فروخت کرتا ہے ،ان کے آرڈر لینے کے لیے جاتا ہ...

استفتاء یہاں پر   BTC Mininig (یعنی کرپٹو کرنسی کی مائننگ ) کا کام کیا جاتا ہے ۔ کام کرنے کا طریقہ : ہم آپ سے انویسٹمنٹ  لے کر آپ کی رقم پر BTC Mininig  کرتے ہیں اور 90%پرافٹ اپنے انويسٹر كو ديتے  ہیں اور 10%خود رکھتے ...

استفتاء پاکستان میں ایک کمپنی رائل گروپ آف کمپنیز کے نام سے کام کر رہی ہے جو لوگوں سے پیسے لے کر مختلف کاموں میں انویسٹمنٹ کرتی ہے اور پھر لوگوں کو نفع دیتی ہے اس کمپنی کے ساتھ کام کرنا کیسا ہے؟ اس سے متعلق کچھ معلومات اور...

استفتاء اوکٹا ایف ایکس (OctaFX)ایک کمپنی ہے جسکی ویب سائٹ اور  موبائل اپلی کیشن بھی موجود ہے۔ اس کمپنی میں لوگ سرمایہ کاری کر کے نفع کما سکتے ہیں اور اس میں سرمایہ کاری کا طریقہ یہ ہے کہ ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے۔ او...

استفتاء میں نے ایک آن لائن کمپنی(Meta FX Global) میں سرمایہ کاری کی ہوئی ہے جو ہر مہینہ مجھے گیارہ (11) فیصد نفع دیتی ہے ۔ کوئی مخصوص رقم نہیں دیتی۔ کاروبار کی نوعیت یہ ہے کہ کمپنی ہمارا سرمایہ فارکس ٹریڈنگ (کرنسی کی خرید ...

استفتاء All Pakistan projectیہ کمپنی Security Exehange commission of paksitan  اور FBR سے رجسٹر شدہ ہے۔ اس کمپنی میں آپ نے کم از کم  16000روپے انویسمنٹ کرنی ہوتی ہے جو کہ 24مہینوں تک اس کمپنی کے پاس محفوظ ہوتے ہیں۔ اور اگر ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved