• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء کسی نے مکان خریدے ان کو گراکر ان کی جگہ دکانیں تعمیر کیں پھر اس کی بیسمنٹ(Basement) کی کھدائی کی اور مکانوں کے ساتھ جو سرکاری گلیاں تھیں بیسمنٹ میں ان سرکاری گلیوں  کی جگہ بھی دکانیں تعمیرکردیں۔اب وہ دکان خریدنا کیس...

استفتاء میں ****میں رہائش پزیر ہوں ۔میرے ہمسائے نے کراچی جاتے ہوئے ہمارے گھر زبردستی اپنا زیور تقریباً (40 تولہ) رکھوا کر چلے گئے ۔میری اور میری اہلیہ کی منشاءاس ذمہ داری کے اٹھانے کی ہرگز نہ تھی ۔مگر ہمسایہ نے زبردستی کی ا...

استفتاء سٹاک ایکسچینج میں روزانہ شیئر کا کاروبار کرنا جائز یا ناجا ئز ؟دوسرا گورنمنٹ کی طرف سے 500 Shareفی اکاؤنٹ ہولڈر کو دیا جاتا ہے اور ذخیرہ اندوزی ہوتی ہے کیا یہ جائز ہے یا ناجائز؟تیسرا بینک سے O.Dلینا جائز ہے ...

استفتاء ہمارے علاقے میں ایک صاحب نے اس طور پر کاروباری سکیم جاری کر رکھی ہے کہ وہ لوگوں کو اپنے ہاں سرمایہ جمع کرانے کی دعوت دیتا ہے ۔شروع شروع میں دس دن کے بعد سرمایہ دو گنا کر کے واپس کرتے تھے ۔اور اب ستر 70 دن کے بعد رقم...

استفتاء میں ایک دکان پر ملازم تھا ۔میں نے کام شروع کرنے کے بعد چوتھے ماہ ملازمت چھوڑدی ۔جب میں ان کے پاس اپنا حساب لینے گیا تو انھوں نے مجھے یہ کہا کہ آپ کی تنخواہ نہیں بنتی۔ ہم نے مفتی صاحب سے پتہ کر وا لیا ہے (بقولِ مالکِ...

استفتاء 2۔*** نے***سے کہا کہ آپ ایک لاکھ روپے کی رقم میں فریج، فریزر، اے سی وغیرہ دلوا دیں تو میں آپ سے ایک لاکھ میں ہزار روپے بطور قسط دوں گا یعنی ہر مہینہ دس ہزار دوں گا۔ کیا یہ تعین جائز ہے یا نہیں؟3۔***نے***سے کہا ک...

استفتاء ***کے پاس گاڑی ہے اس میں کوئی عیب ہے،*** نے *** کو وہ گاڑی یوں کہہ کر فروخت کر دی ۔۔۔ یہ چیز بھائی تمہارے سامنے ہے اس میں جو کچھ ہے وہ تمہارا ہے، خوب دیکھ لو، کسی کو دکھا لو، بعد میں میری ذمہ داری نہیں۔ عمرو کہتا ہے...

استفتاء *** ایک چیز ایک ہزار روپے کی خریدتا ہے، اس کو آگے فروخت زیادہ داموں میں کرتا ہے، آیا گاہک کو اصل ریٹ بتانے میں کچھ حرج تو نہیں ہے؟ (ب)نیز کون کون سے اخراجات ہیں جن کو چیز کی اصل قیمت میں شامل کر کے یوں کہا جاسکتا ہے...

استفتاء نقد فروختگی میں کم ریٹ پر اور ادھار کی صورت میں زیادہ ریٹ پر چیز فروخت کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء ہمارے گاؤں والوں کا مشترکہ طور پر ایک پہاڑ ہے جس میں قدرتی طور پر گھاس اگتی ہے ،گاﺅں والے اسکی حفاظت کرتے ہیں اور دوسرے گاؤں والوں کو اس سے روکتے ہیں پھر اس پہاڑ کو معین مدت کیلئے خانہ بدوش لوگوں کو بھیڑ بکریاں چران...

استفتاء اس وقت اخبارات میں پاکستان کی سوئی گیس کی کمپنی ہے اس کے شیئر آئے ہیں عوام کے لیے۔ کیا اسلامی و شرعی رو سے میں وہ خرید سکتا ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ جائز نہیں۔ فقط و اللہ ت...

استفتاء ہمارے پاس مستری آتے ہیں دکان پر وہ بعض اوقات کمیشن کا مطالبہ کرتے ہیں۔ یعنی وہ کہتے ہیں کہ بھئی ہم گاہک آپ کی طرف لائیں گے ہمیں 200 یا 300 بھی کمیشن دینا۔ تو کیا میں ان کو کمیشن دے سکتا ہوں۔ ا...

استفتاء سٹاک ایکسچینج کا کاروبار ،شیئرز خریدنا اور فروخت کرنا اور انعامی بانڈز کے کاروبار کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سوال میں مذکورہ تینوں چیزیں ناجائز ہیں ۔فقط واللہ ...

استفتاء 2۔ بینک سے قرضہ لینا جائز ہے یا نہیں؟3۔ بینک سے لیز یا قرضہ پر کار نکلوانا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ بینک سے قرضہ لینا جائز نہیں۔3۔ بینک سے لیز یا قرضہ پ...

استفتاء اس وقت اخبارات میں O.G.D.C.Lجو کہ پاکستان کی سوئی گیس کی کمپنی ہیں کے شیئرز آئے ہیں عوام کیلئے کیا ان کا اسلامی و شرعی لحاظ سے خریدنا درست ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ ج...

استفتاء کمیشن ایجنٹ، دلالی کا کام جائز ہے یا نہیں؟ اگر جائز ہے تو کن صورتوں میں اور کن شرائط کے ساتھ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کمیشن ایجنٹ اور دلالی کا کام اپنی شرائط کے ساتھ جائز ہے شرائط...

استفتاء پچھلے دنوں آپ سے اسلامی بینک المیزان میں سرمایہ کاری کے متعلق پوچھا تھا تو آپ نے وہاں سرمایہ کاری کی اجازت نہیں دی۔ لیکن اسی اثنا میں میں نے دارالافتاء جامعہ دار العلوم کو خط لکھا تھا تاکہ دونوں طرف سےجواب مل جائے ت...

استفتاء ہمارے پاس مستری آتے ہیں دکان پر۔ وہ بعض اوقات کمیشن کا مطالبہ کرتے ہیں ۔یعنی وہ کہتے ہیں کہ بھئی ہم گاہک آپ کی طرف لائیں گے آپ ہمیں200  یا 300 کمیشن دے دینا۔تو کیا میں ان کوکمیشن دے سکتا ہوں۔ ...

استفتاء زید نے ایک کمپنی میں ملازمت اختیار کی۔ ملازمت شروع کرنے سے پہلے کمپنی سے معاہدہ کیا کہ زید کمپنی میں دو سال تک لازمی ملازمت کرے گا جبکہ کمپنی کسی بھی وجہ سے زید کو کسی بھی وقت کمپنی سے نکال سکتی ہے۔ اگر زید اپنی مرض...

استفتاء اگر کوئی مسلمان شخص کسی غیر مسلم کو ڈش یا کیبل کی کسی غیر مسلم کمپنی کی طرف سے ڈش یا کیبل کی سہولت فراہم کرے تو کیا اس کیلئے اس پر کمیشن لینا یا یہ سہولت فراہم کرنا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء میرے والد صاحب کو تقریباً 11 سال ہوگئے ہیں فوت ہوئے۔ جس وقت وہ فوت ہوئے اس وقت ان کی وراثت کرایہ کی دکان میں مال تھا۔۔۔ جس کےلحاظ سے ایک حصہ 15 ہزار سے زائد نہ ہوتا لیکن اس وقت تمام ورثاء کی مرضی سے دکان کو چلانے کا...

استفتاء زید اور عمر نے مشترکہ طور پر ایک فائل خریدی ۔جس کی صورت یہ تھی کہ زید نے عمر سے کہا کہ میں زمین کی ایک فائل خریدتا ہوں جس میں رقم دونوں کی نصف نصف ہو گی ۔اور عمر کو پھر کہا کہ میں نے خرید لی ہے ۔اپنے حصے کی رقم دیدو...

استفتاء 10000 کی چیز پر شرعاً کتنا نفع لینا جائز ہے ؟مثلاً 9000 گاہک کے اور ایک ہزار دکاندار کا لگا ۔اب دکاندار اس ایک ہزار پر کتنا نفع لے گا ۔شریعت کی روشنی میں جواب سے مستفید فرمائیں۔ الجواب :بسم ال...

استفتاء 1۔ عید کے موقعہ پر یا اسکے علاوہ کسی خوشی کے موقعہ پر لوگ بینکوں یا کرنسی کا کاروبار کرنے والوں سے نئے نوٹ مہنگے داموں لیتے ہیں ۔مثلاً 1000/کی کاپی 1100/اور 2000/کی کاپی2100/اور5000/کی کاپی5100/میں لیتے ہیں ۔ آیا اس...

استفتاء پرچی والی عمرہ کی کمیٹی ڈالنا جائز ہے یا نہیں ؟ مثلاً 20  ممبروں سے 50 ہزار روپے جمع کر کے قرعہ اندازی کے ذریعے سے ہر ماہ ایک ممبر کو عمرہ کیلئے بھیجا جاتا ہے۔اور یہ معاملہ تمام ممبروں سے یکے بعد دیگرے کیا جاتا ہے ۔...

© Copyright 2024, All Rights Reserved