دین کی بیع
استفتاء میں ایک پیپر مل میں ملازم ہوں ۔ ہماری مل میں یوں ہوتا ہے کہ کاغذ کا را میٹریل ردی کاغذ سے تیار ہوتا ہے۔ ردی کاغذ خریدنے کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ہماری فیکٹری کےکچھ سپلائرز ہوتےہیں جن سے ردی والے کباڑی ریٹ مقرر کرکے ردی...
View Detailsکیاوکیل بالبیع اپنی چیزخریدکراپنے موکل کوبغیربتائے بیچ سکتاہے
استفتاء **** کسی فیکٹری کا ملازم ہے تو فیکٹری کے مالک نے **** سےکہا کہ فیکٹر ی کے لیے مارکیٹ سے یہ یہ چیزیں لے آؤ۔ تو اب قابل دریافت امر یہ ہے کہ اگر**** مارکیٹ سے وہ چیزیں پہلے اپنے لیے خرید لے اور پھر فیکٹری والوں پر بیچ...
View Detailsزندگی میں والدہ کو استعمال کے لیے مکان دینا فوت ہونے کے بعد اس کی قیمت مسجد میں خرچ کرنے کی وجہ سے مکان وقف نہیں ہوتا
استفتاء ہمارے والد صاحب کا انتقال 1998 میں ہوا۔ ان کے ترکہ میں سے مال کو شرعی طور سے تقسیم کر لیا گیا ہم ان کے ورثاء میں چار بہنیں، تین بھائی اور ایک والدہ ہے۔ ہمارے والد نے ایک مکان بھی ترکہ میں چھوڑا۔ جیسے ہم ورثاء نے وا...
View Detailsدھوکہ دینے والا ضامن ہے
استفتاء میں ***** نے زرعی اراضی تعداد 27k-19m (یعنی 27 کنال 19 مرلے ) واقع موضوع مطنہ *******سے ***** کی شناخت پر 1997 میں خرید کی تھی۔ خرید کردہ زمین متذکرہ بالا کی پوری قیمت یکمشت مبلغ 453000 ادا کر کے مالکان سے اقرار و...
View Detailsصرف مسجد کی نیت سےخریدنے کی وجہ سے وقف نہیں ہوتا
استفتاء میں نے اپنی رہائش سے دور دس مرلہ زمین مسجد بنانے کی نیت سے خرید کی۔ ایک دوسرے فرد نے دس مرلہ زمین اس جگہ مسجد بنانے کی نیت سے میرے حوالے کردی۔ عرصہ پانچ سال گذرنے کے باوجود جہاں مسجد بنانے کی نیت کی تھی آبادی نہیں ...
View Detailsمشینری کو اجارہ پر لینا
استفتاء ہم چھ بھائی ہیں جوکہ ایک ادارہ چلارہے ہیں۔ جس کی زمین ،بلڈنگ بمعہ مشینری ہماری ذاتی ملکیت ہے۔کچھ عرصہ پہلے ہمیں اپنے کاروبار کے لیے کچھ رقم کی ضرورت پڑی جوکہ ہم نے اپنی چاربہنوں سے مندرجہ ذیل شرائط پر وصول کی۔1۔...
View Detailsریپیرنگ کے دوران موبائل خراب ہوجائے
استفتاء ہماری ایک موبائل فون ریپئرنگ کی دوکان ہے۔ مارکیٹ میں اصول اور دستور ہے کہ جو آدمی بھی اپنا موبائل ریپئر کروانے کے لیے آتا ہے۔ اگر موبائل کے اندر کوئی خرابی ہو یعنی جس کے لیے موبائل کھولنا پڑے۔ تو اس میں مارکیٹ کا ی...
View Detailsبیعانہ ضبط کرنا،
استفتاء 1۔ میں نے ایک مکان ایک صاحب ( **** ) کو فروخت کرنے کا معاہدہ کیا جس کے بیعانہ مبلغ دو لاکھ روپے انہوں نے ادا کیا اور باقی چودہ لاکھ تین ماہ کے بعد ادا کرنے کا وعدہ کیا۔ دیگر شرائط بھی طے پاگئیں، جن میں ایک شرط مروج...
View Detailsبینک ملازم کو گھر کرائے پر دینا
استفتاء *** کا ایک مکان ہے جو کہ م*** کرایہ پر لینا چاہتے ہیں۔ باقی تمام شرائط تقریباً طے پاچکی ہیں۔ ایک شک کے ازالہ کے لیے آپ کو زحمت دی ہے، کہ*** ایک بنک میں کام کرتے ہیں اوران کے کام کی نوعیت یہ ہے کہ وہ بنک میں موجود ک...
View Detailsمال مضاربت سے دکان کی سیکورٹی جمع اور آرائش کرنا
استفتاء ***مال مضاربت کی بناء پر ایک کاروبار کر رہا ہے۔ کاروبار میں اس کے مختلف شعبے ہیں جس میں گودام اور دکان بھی شامل ہیں۔ دکان کو کرایہ پر حاصل کرنے کے لیے اسے مارکیٹ کے مطابق کچھ رقم بطور سیکورٹی دینی پڑتی ہے۔ جو کہ معا...
View Detailsمضاربت میں نقصان
استفتاء ۱۔ ***۔ ۲۔*** فریق دومفریق اول کاروبار میں سرمایہ لگائیں گے۔ فریق دوم کی دکان میں کاروبار کیا جائے گا۔ جس میں وہ خود اور ان کا بیٹا بھی کام کرے گا۔ تمام اخراجات نکال کر منافع میں سے 30 فیصد فریق اول ، فریق دوم ...
View Detailsانٹرنیٹ کمپنی میں ملازمت
استفتاء میں سعودی عرب میں جس کمپنی میں ملازمت کرتا ہوں وہ انٹرنیٹ کی سروس مہیا کرتی ہے۔ اور اس انٹرنیٹ پر ویپ سائٹس اور ٹیلی وژن چینل بھی چلتے ہیں، نیز اسی انٹرنیٹ کی سروس پر کیبل بھی دیکھی جاتی ہے مگر ہم کیبل کا کام نہیں...
View Detailsلیبر قانون کے مطابق واجبات کا مطالبہ کرنا
استفتاء کیا زید (فرضی نام)نے ایک پرائیویت لمیٹڈ کمپنی ( فرم ) میں چار سال شعبہ خام مال کی خریداری میں ملازمت کی۔ ملازمت شروع کرتے وقت کوئی لکھا ہوا معاہدہ نہیں ہوا، بلکہ زبانی طے ہوا کہ اس مقررہ تنخواہ پر کام شروع کریں۔زی...
View Detailsنام رجسٹری کرانا
استفتاء غیر منقولہ اشیاء میں ہبہ کی صورت میں قبضہ کی مختلف صورتیں فقہائے کرام نے بیان فرمائی ہیں۔ مثلاً زمین پر موہوب لہ کھڑا کرنا، تخلیہ کرنا، مکان وغیرہ پر ایسی قدرت دینا کہ فوراً وہ بند کر سکے، چابی کا حوالہ کرنا وغیرہ۔...
View Detailsزبانی ہبہ کر کے نام بھی کرا دیا
استفتاء بیوی کے نام مکان : دو بیٹے اورایک بیٹی سکے۔ ایک بیٹا اورایک بیٹی سوتیلے ، ان سب کا باپ ایک ہی ہے صرف مائیں علیحدہ علیحدہ ہیں۔باپ کا یہ مکان جو بنا ہے میں نےا پنا زیور بیچا ہے اور مہینے کے خرچے سے پیشے جمع کر کے ...
View Detailsوطن اصلی میں صرف عمارت اور زمین رہ جائے
استفتاء میری پیدائش لاہور کی ہے اور والد صاحب کا گھر بھی لاہور میں ہے مگر ہمارا تعلق آزاد کشمیر سے ہے اور وہاں پر میری والدہ اور والد صاحب کی پیدائش ہے اور وہاں پر ان کی زمین بھی ہے اب وہ دونوں فوت ہو چکے ہیں، اور وہ کشمی...
View Detailsچوزوں اور فیڈ کا معاملہ
استفتاء ہمارے وہاں مرغی خانے کے کام میں ایک صورت رائج ہے، جس میں ہوتا یہ ہے کہ ایک کمپنی اور ادارے والے مرغی خانے والے آدمی کو ابتدائی مال ( بچے یا انڈے ) دیتے ہیں، اور پھر اس کے بعد خوراک بھی وہی فراہم کرتے رہتے ہیں۔ او...
View Detailsاپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنا
استفتاء ایک شخص اپنی زندگی میں اپنی جائیداد تقسیم کرنا چاہتا ہے۔ اس کے ورثاء میں سے بیوی پہلے مرچکی ہے۔ اور بیٹے اور ایک بیٹی زندہ ہے اسے اپنی جائیداد تقسیم کرنے کے لیے کیا شرعی طریقہ اختیار کرنا چاہیے؟ ...
View Detailsقبضہ چھڑوانے کی اجرت لینا
استفتاء *** کا ایک پلاٹ یا مکان ہے جس پ*** نے قبضہ کر لیا ہے ،**** سے یہ قبضہ چھڑوا نہیں سکتا۔ ایک تیسرا آدمی یعنی *** قبضہ چھڑوا سکتا ہے لیکن وہ *** سے طے کرتا ہے کہ تم اس پلاٹ یا مکان کی قیمت کا چوتھا حصہ مجھے سے لے لو ب...
View Detailsزندگی میں سارا کچھ آدمی کی اپنی ملکیت ہے اس میں کسی کا کوئی حق نہیں
استفتاء ہم تین بہنیں اور ایک بھائی ہیں۔ ہمارے والدین صاحب جائیداد ہیں اور اس کے علاوہ ہمارے والد کی پنشن تقریباً 20000 روپے ہے۔ ہمارے والدین نے اپنا گھر اپنے دور میں بہت شوق سے بنوایا تھا اور ہماری والدہ کو اپنےگھر سے خاص ا...
View Detailsشراکت میں لاپرواہی کی وجہ نقصان
استفتاء ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم دو آدمی مل کر کام کرتے ہیں۔ میں بطور سلیپنگ پارٹنر کے ہوں، فریق ثانی **** ولد **** مرحوم مارکیٹنگ کرتا ہے۔ کاروبار کی کوئی اونچ نیچ میرے علم میں نہیں ہوتی، نہ کسی دوکاندار کا علم ہے نہ ہی کسی...
View Detailsسوناچاندی ادھار خریدنا
استفتاء 3۔ سونا چاندی کے ادھار کا ہے۔ زرگر سے مال لینے مین مسئلہ یہ ہے کہ پانچ تولہ سونے کا خالص وزن 4.6 یعنی یعنی ساڑھے تولے ہوتا ہے۔ ہم اس سے تین دن کا وقت لیتے ہیں کہ تین دن بعد اتنا سونا لے لینا۔ ایسی صورت میں خالص سون...
View Detailsمضاربت فاسدہ میں نفع کا مالک
استفتاء (فتویٰ نمبر 3/ 82 سے متعلق دوبارہ استفتاء)مذکورہ بالا کو اس سے پہلے جو رقم اس شرط کے مطابق ادا کرچکے ہیں ا س کےبارے میں بھی فتویٰ دیا جائے کہ اس ادا شدہ رقم کا شرعی حکم کیا ہے؟ اس کی وضاحت کردیں۔نوٹ: اب جس ب...
View Detailsٹرسٹ کی شراکت
استفتاء 1۔ میں آرمی میں ہوں اور میں اپنی تنخواہ سے کچھ حصہ ( 5000 روپے) ایک ادارہ ۔۔۔۔ میں جمع کروا تا ہوں، جس میں سے (2000 روپے ) تو جبراً کٹتے ہیں اور (3000 روپے ) میں مرضی سےجمع کرواتا ہوں۔ وہ یہ پیسے مختلف کاروبار میں ل...
View Detailsسونے والی کمیٹی
استفتاء گذارش ہے کہ ہم لوگ سنار کا کام کرتے ہیں اور ہماری کمیٹی بھی سونے میں ڈالی جاتی ہے جیسا کہ ہمارے ہاں رقم میں کمیٹی ڈالنے کا رواج ہے کہ ہر ماہ کچھ رقم جو کہ مخصوص ہوتی ہے وہ بیس ممبران دیتے ہیں اور ہر ماہ کسی ایک کا ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved