مسجد کے لیے وقف زمین کو بیچنا
استفتاء ایک آدمی نے اپنی زمین میں سے 6 مرلہ کا پلاٹ مسجد کے نام پر وقف کردیا اس کی وفات کے بعدورثاء نے اس وقف شدہ زمین کو فروخت کردیا اور پھر خریدار نے اس پر مکان تعمیر کرلیا ۔ اب ورثاء کا یہ کہنا ہے کہ اس زمین پر چونکہ اب...
View Detailsسود کی لکھت پڑھت
استفتاء میں ایکI.T کمپنی میں ملازمت کرتاہوں۔ اور کمپنی کےBPO(Business processing outsourcing) ڈیپارٹمنٹ میں Supervisor ہوں۔ اس کمپنی کے Client امریکہ کی کمپنیا ں ہیں۔ اور یہ کمپنیاں Mortgage سے متعلق کام کرتی ہیں ۔ Mortg...
View Detailsاسلامی بینکوں کا کار اجارہ
استفتاء آج کل اسلامی بینکاری میں جو کار اجارہ رائج ہے کیا یہ مکمل اسلامی طریقہ کارہے یا نہیں ۔اگر نہیں تو مع تفصیلی دلائل جواب مرحمت فرماکر ممنون فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اسلامی ب...
View Detailsمضاربت کی ایک صورت اور ورکنگ پارٹنر کا تنخواہ لینا
استفتاء 1۔ ایک دکان جس کا ایڈوانس 5 لاکھ روپے دیا جاچکا ہے۔ اور کرایہ /40000 چالیس ہزار روپے ہے۔اور فرنیچر پر تقریباً /5 لاکھ روپے لگے ہیں۔ایک صاحب 7لاکھ روپے س...
View Detailsصرف نام کرانے سے جائیداد کی ملکیت ثابت نہیں ہوتی
استفتاء ایک مسلمان بندہ ہے اس نے ایک پلاٹ زمیں خریدی پھر اس نے بڑے بیٹے کے کہنے پر بیچ کر دوسرا پلاٹ خرید ا پھر اس نے بڑے بیٹے کے کہنے پر دوسراپلاٹ بھی بیچ دیا اور تیسرا پلاٹ خریدا لیکن اس دفعہ اس نے چھوٹے بیٹے کے نام وہ پل...
View Detailsملازمت میں شریک بیٹے کی حیثیت معاون کی ہے یا شریک کی؟
استفتاء 1۔عرض ہے کہ سائل نے اپنی زندگی کا ایک حصہ سعودی عرب میں بسلسلہ ملازمت گذارا ہے میرے سعودیہ جانے کے چند سال (دوتین سال) بعد میرا بڑابیٹا بھی سعودیہ آگیا ۔ میں ایک کمپنی میں ملازم تھا میرا بیٹابھی اسی کمپنی میں ملاز...
View Detailsبینک سے قسطوں پر ٹریکٹر لینا
استفتاء ایک شخص نے اپنی ضرورت کے پیش نظر ٹریکٹر خریدنا چاہا تو نقد کی ہمت نہ ہونے کے باعث اس نے مروجہ دستور کے مطابق بذریعہ زرعی بینک اقساط پر خرید لیا۔ جس میں ا س کو اپنی زرعی بینک کے نام کروانا پڑی اور کچھ رقم نقد بھی دین...
View Detailsموبائل کارڈ کی خریدوفروخت
استفتاء موبائل کمپنیوں کے کارڈوں کی خرید وفروخت آجکل کمپنیوں اور بازاروں میں گن کر کی جاتی ہے جس طرح انڈے کی خرید وفروخت بازار میں گن کر کی جاتی ہے مثلاً ایک انڈہ 5 روپے کا ہوتا ہے اور 12 انڈے رعایت کے ساتھ 50 روپے میں ملت...
View Detailsزندگی میں مکان ہبہ کرکے قبضہ دے دینے سے ہبہ مکمل ہوجاتاہے
استفتاء میرا نام***ہے اور میرا ایک مسئلہ ہے ۔ ہم تین بہن بھائی ہیں میں نے اور میرے والد صاحب نے مل کر ایک مکان بنایا ہے۔ جس میں ہم اس وقت رہائش پذیر ہیں۔ مکان کی ملکیت میرے والد صاحب کے نام پر تھی۔ میں نے اپنے والد کے سات...
View Detailsکاروبار میں منافع کی کوئی حد بندی نہیں
استفتاء کاروبار میں منافع لینے کی کوئی شرح یا حد مقرر ہے؟ واضح کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً منافع لینے کی کوئی حد مقرر نہیں ، البتہ مارکیٹ ریٹ سے زیا دہ پر فروخت نہ کیا جائے اور نہ ہ...
View Detailsثمن کے عدم ادائیگی کی وجہ سے مبیع آگے بیچنا اور ایڈوانس دیئےہو ئے رقم کا حکم
استفتاء 1۔میرا ایک عدد کینو کا باغ ہے ، پھل کی صورت حال واضح (پھول گرنے اور کینو کی شکل سامنے آنے) ہونے پر میں نے اسے ایک صاحب کو /60 ہزار روپے فروخت پر دے دیا ان صاحب نے بیانے یا ایڈوانس کی صورت میں /15 ہزار روپے معاہد...
View Detailsقرض پر نفع دینا
استفتاء موٹر سائیکل قسطوں پر لی۔چچا کے ذریعے۔نقد قیمت موٹرسائیکل /56000روپے۔قسطوں پر تقریباً /74000 روپے۔ چنددن گزرنے کے بعد میں چاہا تمام روپے نقد اداکروں تو میں نے چچا سے کہا توچچانے کہا جیسے کہوں گے ویساہوجائے گا۔پھر چ...
View Detailsکمپنی سے شہد کی مکھیاں خریدنا
استفتاء ایک کمپنی شہد کی مکھیوں کے ڈبے (جن میں شہد کی مکھیاں بھی ہوتی ہیں) فروخت کرتی ہے اور شرط عائد کرتی ہے کہ خریدار وہ ان مکھیوں سے پیداشدہ شہد کو 5 سال تک بعوض 300 روپے فی کلو کمپنی کو فروخت کرنے کا پابند ہوگا۔اب سو...
View Detailsترکہ میں سے اپنے حصہ سے زیادہ وصول کرنا
استفتاء السلام علیکم: گذارش ہے کہ میرے پھوپھا نے کچھ عرصہ قبل کچھ رقم مجھے کاروبار میں لگانے کے لیے دیے۔*** میں ان کا انتقال ہوگیا۔ اور اب *** کو پھوپھی کا بھی انتقال ہوگا ہے۔ ان کی کوئی اولاد نہیں ہے۔ صرف ایک لے پالک بیٹی ...
View Detailsباقی ورثاء کی اجازت سے رقم استعمال کرسکتے ہیں
استفتاء ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے۔کہ ایک آدمی وفات پاگیا ہے۔ اس کے 2 بیٹے اور 3 بیٹیاں ہیں ۔ اس کی کچھ ذاتی چیزیں تھیں مثلاً قیمتی موبائل ، سونے کی چین اور انگوٹھی تھی وہ تینوں بیٹیوں نے لے لی ہیں کہ باپ نے اپنی زندگی میں کہ...
View Detailsکاروبار میں کسی کی طرف سے ادھار قیمت ادا کرکے اس پر کمیشن لینا
استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے **** پاکستان میں ڈیجیٹل قرآن کاکاروبارپہلے سے کررہاہے ،**** **** کو کہتاہے یہی ڈیجیٹل قرآن میں تمہیں امریکہ سے منگوا دیتاہوں تم اسے پاکستان میں فروخت کرو۔**** کا کام صرف امریکن کمپنی سے **** کا تعار...
View Detailsکسی شریک کا اپنے مال سے مبیع میں تصرف کرنا
استفتاء چند شرکاء نے ایک جگہ خریدی اور اپنے ایک شریک کو خریدنے کے لیے ذمہ دار بنایا۔ جگہ خریدنے کے بعد یہ شریک دوسرے شریکوں سے پوچھے بغیر مختلف قسم کے تصرفات ( مثلاً پلاٹ کے ارد گرد چار دیواری کی ، ایک کمرہ بنایا اور درخت...
View Detailsبغیر اجازت کے دوسرے کی جائیداد تقسیم کرنا
استفتاء ایک باپ کی مختلف اولاد ہے اس میں سے دوبڑے ہیں اور باقی چھوٹے۔ باپ بھی کماتاہے اور بڑے دوبیٹے بھی لیکن باپ کی آمدنی اپنے مصارف سے زیادہ نہیں ہے ۔ جبکہ بڑے دونوں بیٹوں کی آمدنی اچھی خاصی ہے بیٹوں نے اپنے کمائی سے وقت...
View Detailsمروجہ پگڑی
استفتاء دکان کا مالک مروجہ پگڑی لے کر کرایہ پر اپنی دکان دیتا ہے۔ اور ایک شخص اس مالک دکان سے کرایہ پر دکان لیتا چاہتا ہے۔ تو کیا یہ شخص مروجہ پگڑی دیکر مالک دکان سے کرایہ پر دکان لے سکتا ہے یا نہیں؟ اگر لے سکتا ہے تو کن ص...
View Detailsرہائش والے بیٹے کو زندگی میں یا مرنے کے بعدبقایاجائیداد وغیرہ دینا
استفتاء میں ابھی اولاد کو فارغ کردیتاہوں اور کچھ پراپرٹی /مال وغیرہ مثلاً پچاس لاکھ روپے اپنے اور اپنی اہلیہ کے لیے رکھ لیتاہوں اور پھر جس بیٹے کیساتھ ہم دونوں (میاں بیوی ) رہائش پزیر ہیں صرف اسی بیٹے کو مرنے سے پہلے یا مرن...
View Detailsپنشن کی رقم کی تقسیم
استفتاء ****بطور لکچرار کام کررہاتھا۔ دوران ملازمت مورخہ 21 مارچ 1988 کو فوت ہوگیا ۔ پرویڈنٹ فنڈ،انشورنس کی رقم اور سابقہ تنخواہیں وغیرہ کی شرعی تقسیم کی گئی۔ اس کے بعد پنشن اور بنیوولنٹ فنڈ جو ملتے رہے 32 حصوں میں تقسیم ہ...
View Detailsبڑاجانور بیچ کر ایک گائے اور دوبکریاں خریدیں کیا دوبکریوں کے حصے کے بقدر رقم کا صدقہ کرنا ضروری ہے؟
استفتاء 1۔ایک شخص نے بقرہ عید میں قربانی کے لیے 23000 روپے کا ایک بڑا جانور خریدا۔ اپنے گھر کے سات شرکاء کی نیت سے جن میں بعض پر قربانی واجب تھی ۔بعض پر نہیں۔پھر گھر کے دو افراد کے تقاضہ پراس جانور کو بیچ کر 14000 روپے ایک ...
View Detailsبینک ملازمت چھوڑنے پر ملنی والی رقم سے کاروبار کرنا
استفتاء میرے پھوپھا زاد بھائی ایک پرائیویٹ بینک میں عرصہ بیس سال سے ملازمت کررہے ہیں ۔ اب وہ بینک کی ملازمت چھوڑنا چاہتے ہیں۔ کیونکہ بینک کی آمدنی جائز نہیں۔ بینک ان کو نوکری چھوڑنے پر گولڈن ہینڈ شیک کرے گا۔سوال یہ پوچ...
View Detailsکیٹرنگ کا کام
استفتاء میرا کیٹرنگ کا کام ہے ۔اپنے کچن میں دیگیں پکوا کر آرڈر پر فروخت کرتاہوں ۔کھانے کی فروخت مندرجہ ذیل ہیں۔شادی بیاہ پر کھانا مہیاکرنا،دفاتر میں کھانا مہیا کرنا ، فوتگی پر کھانا مہیا کرنا، ختم وغیرہ پر کھانا مہیا کر...
View Detailsسفری سہولیات نہ ہونے کی بناء پر کرائے کے واپسی کا مطالبہ صحیح ہے
استفتاء میں ایک ٹریول ایجنسی کے ذریعے عمرہ ادا کرنے کی غرض سے گیا۔ ٹریول ایجنسی ایجنٹ سے مندرجہ ذیل معاہدہ طے پایا۔1۔لاہور سے جدہ ،جدہ سے لاہور ہوائی جہاز کا ٹکٹ جس کی رقم/60000ہزار روپے ہوگی۔2۔تین مقامات کے لیے سفر...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved