• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مرگی کا قران و حدیث میں علاج

استفتاء

1۔مرگی کا اسلامی (احادیث یا قر آن کی روشنی میں )مستند علاج کیا ہے ؟مستند حوالہ کے ساتھ

2۔مرگی کا روحانی یا اسلامی علاج ہی کروانا چاہیے یا ڈاکٹر ی علاج ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔قر آن واحادیث میں خاص مرگی کا کوئی علاج مذکور نہیں ۔

2۔ڈاکٹری علاج بھی کرواسکتے ہیں ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved