• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

ٹی وی پر کرکٹ وغیرہ دیکھنا

استفتاء

کیا ٹی وی پر براہِ راست کرکٹ،فٹبال وغیرہ اور مسجد الحرام کی تراویح دیکھ سکتے ہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

فٹبال میں تو ستر کھلا ہوتا ہے اور کرکٹ کھیلنا اور دیکھنا کوئی مفید کام نہیں ،لا یعنی ہے لہذا نا جائز ہے ۔

مسجد الحرام کی تراویح دیکھنے میں بھی مفاسد ہیں ٹی وی دیکھنے والے لوگوں کی نا محرموں پر نظر پڑے گی ۔دوسرے پھربراہِ راست اور بواسطہ تصویروں کے درمیان فرق کون کرے گا؟فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved