- فتوی نمبر: 2-271
- تاریخ: 09 مئی 2009
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
متوفی ** (مرحوم) کے ورثان میں والدین،2بھائی،4بہنیں،بیوہ،4بیٹیاں (ساری نابالغ)
ترکہ کی تقسیم کس طرح ہوگی۔ اور ہر ایک کا علیحدہ علیحدہ حصہ کتنا بنتا ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں کل ترکہ 27حصوں میں تقسیم کرینگے۔ 4حصے ماں کو ملیں گے۔ 4حصے باپ کو 3حصے بیوی کو اور 4، 4 حصے ہر ایک بیٹی کو ملیں گے۔ بہن بھائیوں کو کچھ نہیں ملے گا۔صورت تقسیم یہ ہے:
24=27
ماں باپ بیوی 4 بیٹیاں
4 4 3 16
4+4+4+4
© Copyright 2024, All Rights Reserved