مزید فتاوی
محترم مفتی صاحب کیا فالج زدہ ضعیف انسان تیمم کر کے نماز ادا کر سکتا ہے؟
اگر یہ شخص نہ خود وضو کر سکتا ہے اور نہ ہی وضو کرانے کے لیے کوئی دوسرا شخص بآسانی موجود ہے تو یہ تیمم کر کے نماز ادا کر سکتا ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved