• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ظہرکی نماز کاآخری وقت

استفتاء

اگر کسی وجہ سے ظہر کی نماز میں تاخیر ہو جائے تو مثل ثانی تک ظہر کی نماز پڑھ سکتے ہیں ؟یا مثل اول تک ظہر کی نماز کا وقت ختم ہو جاتا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مثل ثانی کے ختم ہونے سے پہلے تک ظہر کی نماز پڑھی جاسکتی ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved