• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عقائد و نظریات

استفتاء کیا امام مہدی کا نام محمد بن عبداللہ کی جگہ کچھ اور ہوسکتا ہے؟مثلا:احمد بن عبداللہ ،بعض لوگ(ایک دیوبندی عالم) کہتے ہیں  احادیث میں صراحتا  نام ذکر  نہیں ،لہذا محمد کی جگہ آپ ﷺکے ناموں میں   سے...

استفتاء مفتی صاحب ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ ایک شخص کے پاس کسی کا پیسہ امانت کے طور پر رکھا تھا اس نے وہ پیسہ اصلی مالک کی اجازت کے بغیر کسی کاروبار میں لگایا تاکہ نفع ہو چند ماہ بعد نفع ہو گیا ۔اب سوال یہ ہے کہ جو نفع ہوا ہے...

استفتاء ہمارے علاقے میں ایک بندے کا الیکشن  کی انتخابی فہرست میں مذہب کے خانے میں غلطی سے قادیانی لکھاگیاہے پورا خاندان مسلمان ہے۔میری معلومات کے مطابق وہ بندہ اس کے صحیح  کرنے کے کوشش کررہا تھا۔ادھربلدیاتی انتخابات  کا دوس...

استفتاء کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ دیکھی جس میں یہ شعر لکھا ہوا تھا:’’ڈر ہے چبا نہ جائیں کلیجہ نکال کررہتے ہیں...

استفتاء سوشل میڈیا پر قرآن کی آیت کے بغیر صرف قرآن کی آیت کا ترجمہ شئیر کرنا جائز ہے کہ نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر  ضرورت کی وجہ سے صرف ایک یا دو آیتوں کا ترجمہ کہیں لکھ دیا ...

استفتاء (۱)کیا اللہ تعالی کو خواب میں دیکھنا ممکن ہے؟اگرنہیں تو امام احمد کے بارے میں کیوں مشہور ہے؟(۲)اگر ہاں تو یا من لاترا ه العیون او ر لاتدرکه الابصار ،ولم یکن له کفوا احد کاکیا مفہوم ہے؟ الجواب ...

استفتاء کچھ لوگوں کے ذہن میں ہے کہ جب تک جوان بیٹی گھر میں ہو تب تک وہ حج  پر نہیں جاسکتے چاہے ان  پرحج فرض ہو وہ بیٹی کی شادی کو حج پر مقدم سمجھتے ہیں جب تک بیٹی کی شادی نہیں ہوگی تب تک حج پر نہیں جائیں گے اور آگے سے ان کو...

استفتاء (1)حضرت علی ؓ کو ’’مولا علی ‘‘کہہ سکتے ہیں؟(2)اہل بیت میں کون کون شامل ہیں؟(۳)حضرت امیر معاویہؓ نے حضرت علی کی خلافت کوکیوں نہیں ماناتھا؟مفتی صاحب رہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء محترم میری عرض یہ ہے کہ بدعت وسنت میں کیا فرق ہے؟یا بدعت وسنت کی تعریف بتادیں تو مجھے سمجھنے میں آسانی ہوگی۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس بات کی کوئی شرعی دلیل نہ ہو اسے دین سمجھ ک...

استفتاء کیا اسلامی ریاست میں غیر مسلم  آپس  میں سودی کاروبار کرسکتے ہیں؟میں نے ایک کتاب میں پڑھا ہے کہ نبی اکرمﷺ کے زمانے میں  مدینہ کے یہودیوں کو یہ حق حاصل تھا کہ وہ سودی کاروبار کریں۔ الجواب :بسم ا...

استفتاء جناب قرآن شریف عربی میں پڑھنے کا جو ثواب ملتا ہے ، اگر ہم اردو میں پڑھیں تو کیا اتنا ہی ثواب ملے گا ؟وضاحت مطلوب ہے:اردو میں قرآن پڑھنے کا کیا مطلب ہے ؟جواب: اردو ترجمہ۔ استفتاء ...

استفتاء یہ بات کہنا کہ حضور اقدسﷺ وجہ تخلیق کائنات ہیں درست ہے؟ اس کی کیا دلیل ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم ...

استفتاء محترم مفتی صاحب ایک حدیث کے بارے میں آپ سے پوچھنا ہے  وہ یہ کہ جو شخص رات کے وقت یہ سوچتا ہے کہ میں اپنے اہل وعیال کے لیے کل روزی کیسے کماؤں گا تو وہ ایسا جیسا  اس نے اللہ کے راستے میں ہزار تلوار چلائیں ہوں ۔ کیا یہ...

استفتاء نکاح آدھا ایمان ہےحدیث پاک میں ہے:انكاح نصف الايمان ( نکاح تو آدھا ایمان ہے)ایک کنوارہ آدمی خواہ کتنا ہی نیک کیوں نہ ہوجائے وہ ایمان کے کامل رتبے کو نہیں پہنچ سکتا جب تک وہ ازدواجی زندگی...

استفتاء ایک کمپنی ہے جس کا نام IQ(Intrepid Quests) ہے ،اور اسکی ویب سائٹ کا نام سرمایہ کاری ڈاٹ کام ہے،یہ ادارہ مختلف کاروباوں میں سرمایہ کاری کرتا ہے،کیا اس کے ساتھ سرمایہ کاری کرنا جائز ہے؟ الجواب :...

استفتاء کیا اس طرح کی کوئی حدیث ہے کہ جو اس حالت میں مرجائے کہ وہ مؤمن ہو تو اس کو عذاب قبر نہیں ہوتا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بعینہ مذکورہ الفاظ کے ساتھ تو ہمیں کوئی حدیث نہیں ملی تاہم م...

استفتاء السلام علیکم!حضرات علماء کرام دنیا میں جو ہماری رشتہ داریاں ہیں(1)کیا وہ جنت میں بھی برقرار رہیں گی یا جنت میں ایک دوسرے کو نہیں پہچانے گے؟(2)جنت میں دنیاوی رشتہ داریوں کی کیا حیثیت ہو گی بیان فرمادیں۔ ...

استفتاء کچھ لوگوں کا موقف ہے کہ جمعہ کے دن کپڑے دھونا گناہ ہے یا رزق  میں کمی کا باعث ہے؟آپ کا کیا مؤقف ہے؟حدیث کی روشنی میں اصلاح فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ بات درست نہیں...

استفتاء لقمان کا معنیٰ کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لقمان عربی زبان کا لفظ بھی ہے اور عجمی زبان کا لفظ بھی ہے،  عجمی زبان میں اس کا کیا معنیٰ ہے یہ معلوم نہیں ہوسکا، تاہم عربی میں اس ک...

استفتاء حضرت محمد بن عمرو بن عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : میں نے حضرت ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ کو دس صحابہ کی موجودگی میں یہ کہتے سنا ۔ ان دس حضرات میں سے ایک حضرت ابوقتادہ رضی اللہ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ ماں کے پیٹ میں بچے کے بارے میں کیا معلومات لکھ دی جاتی ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ماں کے  پیٹ میں بچے کے بارے میں درج ذیل معلومات لکھ دی جاتی ہیں:...

استفتاء مجھے ابو جان کی وراثت سے تقریباً تیرہ (13) لاکھ روپے ملے تھے پھر میں نے حج کے لیے اپلائی کیا  درخواست دی مگر میرا نام  نہیں آیا پھر میں نے وہ رقم استعمال کر لی، میرے پاس گھر نہیں تھا ،میں نے ان پیسوں کا  پلاٹ خرید ...

استفتاء کیا اسلام میں میوزک اور ڈانس کرنا  بالکل منع ہے؟اور اگر صراحتا منع ہے تو برائے مہربانی ایک پورا فتوی بھیجیں جو اس کی وضاحت کرے۔تنقیح: میں آسٹریلیا سے ہوں یہاں یہ رواج ہے کہ جس نوجوان کے والدین ایک بات کہہ دیں تو...

استفتاء سنا ہے کہ عورت جس کے نکاح میں تھی بروز قیامت جنت میں اسی کے ساتھ ہوگی اگرچہ دوسرے کے ساتھ رہنے کی خواہش ہو۔ اگر بیوہ ہونے کے بعد  یا ایک بندہ سے طلاق کے بعد دوسرا نکاح کرے  تو پھر کس کے ساتھ ہوگی؟ ...

استفتاء عورتیں جو ناخن رکھتی ہیں اگر 40 دن سے پہلے تھوڑے تھوڑے کاٹ  لیں تو صحیح یا پھر مکروہ ہے؟ جیسے آج تھوڑے سے کاٹے، دو ہفتے بعد تھوڑے سے کاٹے اور پھر دو ہفتے بعد کاٹے لیکن پورے نہ کاٹے۔ علماء اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved