• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اصول دین

استفتاء صحیح مسلم،حدیث نمبر:  1472(3673)     میں ہے:   حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، وَاللَّفْظُ لِابْنِ رَافِعٍ، قَالَ إِسْحَاقُ: أَخْبَرَنَا، وَقَالَ ابْن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر بندہ اس طرح دعا کرے کہ ’’یا اللہ! مجھے فلاں عمل کے بدلے میں اولاد عطا فرما‘‘۔1۔ کیا اس طرح دعا کرنا جائز ہے؟2۔ کیا جس عمل کے بدلے میں اس نے دعا کی اور اس کو وہ چیز مل ج...

استفتاء مفتی صاحب! ایک وقت میں ایک سے زائد آئمہ کی تقلید کرنے میں کیا حرج ہے؟ کہ ایک مسئلے میں فلاں امام کی تقلید کر لی جائے اور دوسرے میں کسی اور؟حالانکہ  چاروں آ ئمہ قرآن و حدیث کی روشنی میں ہی مسئلہ بیان کرتے ہیں۔ برائ...

استفتاء لفظ عالم کا اطلاق  کس پر ہوتا ہے آج کل کے زمانے میں ؟احایث مبارکہ میں علماء کی تکریم پر اور ان کی توہین پر جووعیدیں ذکرہیں ان سے کون لوگ مراد ہونگے آج کل؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء فرض اورواجب میں کیا فرق ہوتا ہے؟قرآن وحدیث کی روشنی میں بتادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عمل کے لحاظ سے تو  کوئی فرق نہیں ہوتا یعنی جس طرح فرض پر عمل کرنا ضروری ہوتا ہے اسی طرح  و...

استفتاء حضرت سینا امیر حمزہؓ ،حضرت عمربن خطاب ؓ ، حضرت امیر المؤمین عثمانؓ ،حضرت امیر المؤمین علی بن ابی طالب ؓ،حضرت امام عالی مقام حسین ابن علی ؓ اور تمام شہدائے اسلام کا ایک ہی مقام ومرتبہ ہے؟ الج...

استفتاء ۱۲ربیع الاول والے دن جو محفلیں قراٗت و نعت و بیان وغیرہ ہوتی ہیں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ تفصیل سے بتائیں: الجواب مروجہ محفل قرء ات و نعت تو بذاتِ خود مکروہ ہیں ۔اور بیان کی محفل تخصیصِ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved