رفع یدین نہ کرنے کی مستند احادیث
استفتاء رفع یدین نہ کرنے کی مستندحدیث بتائیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔عن ابن عمررضي الله عنهما قال رأيت رسول الله ﷺ اذا افتتح الصلاة رفع يديه حذو منکبيه واذا...
View Detailsنزول قران کی کس وقت اور کس طرح ہوا؟
استفتاء قرآن پاک کس سن ہجری اور کس ماہ میں اور کتنے وقت میں نازل ہوا؟مکمل تفصیلی فتوی عطا فرما دیجئے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن کریم دو مرحلوں میں نازل ہوا۔ پہلا نزول یکبارگی ہے یع...
View Detailsكيا تین جمعے نہ پڑھنے والا كافر ہوجاتا ہے؟
استفتاء ميں نے اكثر لوگوں سے سنا ہے کہ جو آدمی تین جمعے نہ پڑھے وہ کافر ہوجاتا ہے اس مسئلہ کے بارے میں بتائیں کہ کیا یہ کسی حدیث میں یا کسی فقہ کی کتاب میں ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...
View Detailsکیا کالا لباس دوزخیوں کا لباس ہے؟
استفتاء کیا کالا لباس دوزخیوں کا لباس ہے؟ مستند جواب دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دوزخیوں کو جو لباس پہنایا جائے گا وہ تارکول کا ہوگا اور چونکہ تارکول کا رنگ کالا ہوتا ہے اس لئے ان کے لبا...
View Detailsکیا دعا سے عمرمیں اضافہ ہوتا ہے؟
استفتاء اگر اللہ تعالی کی طرف سے موت کا وقت مقرر ہے تو پھر لمبی زندگی کی دعا کرنے کا کیا مقصد؟کیا دعا سے اللہ تعالی کا فیصلہ بدل جاتا ہے؟ اس کا تفصیل سے جواب چاہیے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsسفید مرغ کی فضیلت سے متعلق احادیث کی تحقیق
استفتاء مفتی صاحب مرغ پالنے کے فضائل پر روشنی ڈالیں اور یہ جوکہا جاتاہے کہ آپﷺ نے سفید مرغ پالاتھا کیا یہ درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱) مرغ کے متعلق صحیح روایات میں صرف اس قدر منقو...
View Detailsپانی میں پھونک مارنے کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پانی میں پھونک مارنا مکروہ ہے تو پانی پر دم کیسے کیا جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پانی میں پھونک مارنے سے نبی ﷺ نے منع فرمایا ہے اور اسکی و...
View Detailsسناء مکی کے متعلق حدیث کی تحقیق
استفتاء ابن ماجہ کی حدیث ہے کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر موت کا علاج ہوتا تو سناء مکی ہوتا ۔ اللہ شافی اللہ کافی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف بھیج کر شئیر کریں ۔ کیا درج بالاحدیث درست ہ...
View Detailsکیا آپﷺ نے اللہ کا دیدار کیا ہے
استفتاء میرا آپ سے سوال ہے کہ معراج کے موقع پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالی کو اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا یا نہیں؟ حوالہ دے کر میرے قلب مضطرب کو جلا بخشیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsسر درد کے لیے مجرب عمل
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امام شافعی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بنی امیہ کے بعض مکانات میں چاندی کا ایک ڈبہ ملا جس پر سونے کا تالا لگا ہوا تھا اور اس پر لکھا ہوا تھا ہر بیماری سے شفا اس ڈبہ میں ہے اس میں یہ ...
View Detailsاجارت حدیث کی متعلق سوال
استفتاء چنددن پہلے آپ کےدارالافتاء سے چند دینی سوالات کاشرعی جواب دریافت کیا: 1۔میں نے جن اساتذہ کرام سے احادیث کا علم حاصل کیا ان اساتذہ کرام سے اجازت حدیث لینا کیسا ہے؟ آپ نے جواب تحریر فرمایا: ...
View Detailsبیوی اور بچوں پر خرچ کرنے کا ثواب
استفتاء صدقے کی بہت سی شکلیں ہیں ان میں بہترین صدقہ وہ ہے جو بیوی اور گھر والوں پر ہو اس بارے میں کوئی مستند حدیث چاہیے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی اور گھر والوں پر خرچ کرنا بہترین ص...
View Detailsپھلوں کی بیماریوں کے متعلق حدیث کی تحقیق
استفتاء ایک حدیث موجودہ حالات کے تناظر میں : حضرت عثمان بن عبداللہ بن سراقہ ؒ فرماتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عمر ؓسے پھلوں کی خریدوفروخت کےبارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے پھلوں کی خریدوفروخت سے منع فرما...
View Detailsچھوٹےبچوں کی وفات والدین کے لیے نجات کاذریعہ بنےگی؟
استفتاء کیاچھوٹے بچوں کی وفات والدین کےلیےذریعہ نجات بنےگی اگرھاں توتھوڑی تفصیل بتادیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جی ہاں چھوٹے بچوں کی وفات والدین کےلیےذریعہ نجات بنے گی۔ صحیح مسلم (1616...
View Detailsوالدین کا حق ادا کرنے والی دعا کی تحقیق
استفتاء علّامہ عینیؒ نے شرح بخاری میں ایک حدیث نقل کی ہے کہ جو شخص ایک مرتبہ مندرجہ ذیل دعا پڑھے اور اس کے بعد یہ دعا کرے کہ یاللہ ! اس کا ثواب میرے والدین کو پہنچا دے تو اس نے والدین کا حق ادا کردیا :...
View Detailsآبِ حیات کی حقیقت
استفتاء (1)۔کیا آبِ حیات کی حقیقت ہے؟کیا ایسا پانی پینے سے انسان لمبی عمر پاتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1 ۔بعض تاریخی روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ آب حیات موجود ہےاور جو اس کا پانی پ...
View Detailsحضرت خضر علیہ السلام کی معلومات کی تحقیق
استفتاء (2) (۔ حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں معلومات علمی روحانی دیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2 ۔ حضرت خضر علیہ السلام کی نبوت کے بارے میں اختلاف ہےبعض حضرات فرماتے ہیں کہ وہ نبی تھے...
View Detailsنماز کے بعد سر پر ہاتھ کردعا پڑھنا اورتعوذ کی حیثیت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1)کیا نماز کے بعد پیشانی پر ہاتھ ر کھنا سنت ہے؟اس کے متعلق وضاحت مطلوب ہے۔ 2)نماز کے علاوہ قرآن مجید کی تلاوت سے قبل تعوذ کا کیا درجہ ہے؟دونوں سوال باحوالہ درکار ہیں۔ ...
View Detailsچاند رات کے معمولات
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نئے چاند کی دعا 1 بار ﷲ اکبر/1 بار سورہ یٰسین/11 بار یَابَاسِطُ/11 بار درود شریف/7 بار الحمد شریف/7 بار الم نشرح/1 یا 3 بار سورہ الفتح (سال بھر رزق میں کشادگی ہوگی) یہ اعمال ...
View Detailsبائیں ہاتھ سے لین دین
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا بائیں ہاتھ سے اشیاء اور روپوں کا لین دین کیا جاسکتا ہے ؟ وضاحت مطلوب ہے: آپ کو کیا اشکال ہے؟ جواب وضاحت: بعض لوگ کہتے ہیں کہ بائیں ہاتھ سے اشیاء کے لین دین اور روپوں کا ل...
View Detailsآپ ﷺ کا سوموار اور جمعرات کا روزہ رکھنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم ہفتے میں کتنے روزے رکھتے تھے دو یا تین؟ میں پیر جمعرات اور جمعہ ان تینوں کا روزہ رکھتی ہوں آپ...
View Detailsنماز میں شک ہو تو یقین کی صورت اختیار کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نماز میں شک ہو تو یقین کی صورت اختیار کرنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا جب کوئی شخص شک کرے کہ دو رکعت پ...
View Detailsکیا آپ ﷺ نےاپنی بیویوں میں سے کسی کو طلاق دی تھی ؟
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام بیچ اس مسئلہ کے کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اپنی کسی زوجہ محترمہ کو طلاق دی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً رسول ا...
View Detailsآپ ﷺ کے نسب سے متعلق سوال
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس بارے میں کہ کیا نبی کریم ﷺ کا شجرہ نسب محمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبد مناف تک یاد رکھنا ہر مسلمان پر فرض ہے؟ جواب دے کر مشکور فرمائیں ...
View Detailsﷺ کےبجائے صلعم وغیرہ لکھنا
استفتاء محترم مفتی صاحب!چھوٹے بچوں کو نبیﷺ کا نام لکھواتے ہوئے صرف چھوٹا سا ’’ص‘‘لکھوادیا جائے جبکہ پڑھاتے ہوئے پورا پڑھایا جائے تو جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نبی کر...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved