• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتی حضرات اس بارے میں کہ ہمارے گھر شادی کارڈ آتے ہیں ان پر اللہ کا نام لکھا ہوتا ہے اس کا کیا کیا جائے اسکو جلا دیں یا کیا کریں؟ الجواب :...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر جوانی میں سفید بال آجائیں تو اگر سیاہ خضاب لگایا جائے تو کیسا ہے؟کیونکہ یہ بال بیماری کی وجہ سے سفید  ہوئے ہیں نہ کہ بڑھاپے ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شہید اوراق قرآن کریم یا احادیث مبارکہ یا دینی کتب کو کن طریقوں سے آخری مقام تک پہنچا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1- آجکل "مقدس اوراق" کے ل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ (1)حضرت بعض لوگ کھاناکھانے کے بعد دعا کرتے ہیں اس کی کوئی حقیقت ہے  کہ یہ سنت وغیرہ ہو اس کے بارے میں وضاحت مطلوب ہے؟ وضاحت مطلوب ہے : دعا کا طریقہ کیا ہوتا ہے؟ جواب وضاحت ہے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر کسی کا wifi چوری کرکے چلائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ وضاحت مطلوب: چوری کرنے کی تفصیل کیا ہے؟ جواب وضاحت:یعنی کسی کا وائی فائی ہیک کر کے استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مکرم و محترم مفتی صاحب دارالافتاء!اس مسئلہ پر خصوصی توجہ فرمائے کیونکہ اسوقت معاشرے میں یہ عمومی واقعات  پائے جارہے ہیں اور والدین بڑے پریشان ہیں۔فتوی جاری فرمائے اگر مناسب سمجھے ت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم مفتی صاحب السلام علیکم 1) میں نے سنا ہے کہ کسی کو اپنے گناہ کے بارے میں بتانا بھی گناہ ہے ۔کبھی ہم یہ کہتے ہیں کہ میری نماز قضا ہوئی تھی یا کسی ایسے عمل کے بارے میں بات کر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1 ۔موبائل فون میں قرآن کریم مکمل محفوظ ہوتا ہے، احادیث مبارکہ بھی ہوتی ہیں ، توکیا موبائل کی طرف پاؤں کر کے سو سکتے ہیں؟ یا موبائل فون کو نیچے زمین پر رکھ سکتے ہیں ؟ ...

استفتاء (1)ہریسہ کیاہے؟(2)اورکیااس کاکھانامسنون ہے؟(3)اس کوعربی میں کیاکہاجاتاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)ہریسہ گوشت اورکوٹےہوئےگیہوں کوباہم پکاکربنایاجاتاہے۔ (2)ہریسہ کھاناسنت سےثا...

استفتاء کیاکرکٹ کھیلناحرام ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کھیلوں کے بارے میں ضابطہ یہ ہے کہ جن کھیلوں میں کوئی دینی یا دنیوی فائدہ ہو اور انہیں اسی فائدےکی غرض سے کھیلا جائے محض کھیل برائے ک...

استفتاء کیا پالر کا کام جائز ہے؟ اس کام کی تفصیلات مندجہ ذیل ہیں: 1۔عورتوں کے بال کاٹنا، 2۔تھریڈنگ کرنا (دھاگے کے ذریعے بال اکھیڑنا) ، 3۔ پلکنگ کرنا (جڑ سے بال اکھیڑنا)، 4۔ویکس کرنا(جسم کے زائد بال نکالنا)، 5۔مساج کرن...

استفتاء بوسکی کپڑے کا شرعی حکم کیا ہے ؟یعنی یہ ریشم کے حکم میں ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہماری معلومات کے مطابق عام طور سے بازار میں جو بوسکی کے نام سے کپڑا ملتا ہے اس کے تانےاو...

استفتاء اگر قمیص پر تصویر کا چہرہ ہولیکن آنکھیں وغیرہ نہ ہوں تو ایسی قمیص میں نماز پڑھنا کیسے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ قمیص میں نماز پڑھ سکتے ہیں لیکن چونکہ اس طرح کی تصاویر بھ...

استفتاء STCبیرون ممالک سے میڈیکل لیبارٹری سے متعلق سامان (مشینیں اور کیمیکل وغیرہ) گورنمنٹ اور پرائیویٹ اداروں کو امپورٹ کرکے دیتی ہے بعض اوقات پرنسپل (ایکسپورٹر) کی طرف سے بروشر ای میل کے ذریعے STC کو بھیج دیا جاتا ہے STCا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved