• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء لاہور کے ایک پبلشر نے تیسری جماعت کی ایک کتاب میں کہانیوں کے ساتھ تصویری خاکے  چھاپے ہیں۔ اور شروع میں ایک نعت اس کتاب میں شامل ہے جس میں نبی ﷺ کی منقبت ہے۔ اس میں ایک خاکہ شامل ہے کہ ایک شخص عمامہ باندھے اونٹ پر سو...

استفتاء آج کل حمد باری تعالیٰ اور نعت و نظم مختلف اندازوں میں پڑھی جاتی ہیں۔ جن میں سے اکثر انداز گانوں کے وزن پر چلے جاتے ہیں۔ مطلوب امر یہ ہے: 1۔ کیا کسی گانے کی طرز اور وزن کو سامنے رکھتے ہوئے نعت و نظم وغیرہ بنانا او...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ میری بیوی نے یہ نیت کی تھی کہ اگر بیٹا پیدا ہوا تو نام " محمد" رکھوں گی۔ اللہ تعالیٰ نے مجھے بیٹا دیا ہے اور میں نے اس کا نام " محمد " رکھا ہے۔ جس پر تقریباً سب لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ آپ صرف " محم...

استفتاء کوئی مولوی صاحب جنہوں نےدورہ نہ کیا ہو 5 سال پڑھا ہو۔ اور وہ دورے کی کتابیوں پڑھاتے ہوں تو کیا ایسے مولوی صاحب جو دورے کی کتب پڑھاتے ہیں۔ تو سوال یہ ہے کہ ایسے مولوی صاحب کا دورے کی کتب پڑھانا ٹھیک ہے یا نہیں؟ جبکہ ...

استفتاء 1۔ بہت بوڑھا شخص  جو خود موئے زیر ناف صاف نہ کرسکتا ہو، تو کیا اس کا محرم شخص مثلاً بیٹا اس بوڑھے شخص کی صفائی کرسکتا ہے؟ 2۔ اسلام مسلمان کے جان و مال کا محافظ ہے اسلام کسی شے کے چھن جانے کا سبب تو نہیں بنتا لیکن...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین دریں مسئلہ کہ بندہ نے علم الصرف کے موضوع پر ارشاد الصرف نامی مشہور کتاب پر اساتذہ کرام کے تشریحی فوائد جمع کر کے ان کا نام " خیر الزاد شرح ارشا...

استفتاء ڈاڑھی کو کالا خضاب لگانے کے سلسلہ میں مندرجہ ذیل شرعی احکام کی وضاحت فرمائیں: الف: داڑھی کو کالا خضاب لگانے کا شرعی حکم؟ ب: اگر مسجد کا امام کالا خضاب لگائے تو اس کے لیے شرعی حکم؟ ج: ایسا امام جو آجکل کے کا...

استفتاء آجکل یہ رواج ہے کہ چاندی کی مردانہ انگوٹھی بنائی جاتی ہے۔ اس کے اندر جو نگ لگایا جاتا ہے اس کو پکڑنے کے لیے جو زہ استعمال ہوتے ہیں وہ سونے کے بنائے جاتے ہیں، وہ آنکڑیوں کی شکل میں باہر سے نگ کو پکڑتے ہیں۔ اور کبھی ی...

استفتاء حلال و طیب جانور میں کتنی چیزیں قطعی حرام،مکروہ تحریمی،مکروہ تنزیہی۔ناپسندیدہ و مباح ہیں ۔ کتاب و سنت کے حوالے سے بیان فرمائیں تا کہ بندہ اس پر عمل کر سکے ۔کیونکہ عام طور پر بہت سے لوگ بکرے کے گردے اور کپورے کھاتے ہ...

استفتاء ایک شخص مستند طور پر عالم نہیں ما سوائے عربی کے ابتدائی ایک آدھ کورسز کے، تو ايسے شخص کیلئے ترجمہ قرآن شریف اور حدیث کی ابتدائی کتب مثلا زاد الطالبین،ریاض الصالحین وغیرہ کا درس جو کہ اردو تفاسیر اور اردو شروحات کی م...

استفتاء سی ڈی ديكھنا كہاں تك صحيح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس سی ڈی میں جانداروں کی تصویریں ہوں۔اسکو دیکھنے سے پرہیز کریں۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم...

استفتاء کیا ٹی وی پر براہِ راست کرکٹ،فٹبال وغیرہ اور مسجد الحرام کی تراویح دیکھ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فٹبال میں تو ستر کھلا ہوتا ہے اور کرکٹ کھیلنا اور دیکھنا کوئی مفید کام ن...

استفتاء حکماءحضرات سونا چاندی کے کشتہ جات سے مریضوں کا علاج کرتے ہیں یعنی کشتہ جات مریضوں کو کھلائے جاتے ہیں اور بعض لوگ قوت باہ کے لئے ان کا استعمال کرتے ہیں ۔شرعا حکماءکا اور لوگوں کا یہ عمل جائز ہے یا نہیں ؟ ...

استفتاء بعض دفعہ سنار حضرات دکان میں کھانا کھا رہے ہوتے ہیں ۔اسی دوران گاہک آکر بیٹھ جاتے ہیں اور مطالبہ شروع کر دیتے ہیں کہ مجھے میر ا سامان پہلے دے دیں ۔شرعی مسئلہ کیا ہے کہ سنار پہلے کھانا کھائیں یا گاہک کو فارغ کر دیں ا...

استفتاء پیپسی، مرنڈا، سیون اپ بوتلوں کے پینے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسلمان ملکوں میں تیار ہونے والی کا پینا جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء عورتوں کا بالوں یعنی سر کے بالوں کو لمبا کرنے کی غرض سے جو بال دو منہ ہو جاتے ہیں ان کو کاٹنا اور ایسے ہی نیچے سے ایک انگل کے پورے کے مطابق کاٹنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء ایک پرائیویٹ سکول کا مالک ہوں۔ سکول میں میرے پاس سٹاف خواتین ہیں۔ جو کہ بچوں کو پڑھاتی ہیں۔ خواتین سٹاف رکھنے کا فائدہ یہ ہے کہ یہ بچوں کو صحیح طریقے سے پڑھا سکتی ہیں۔ اور سکول میں کم تنخواہ پر کام کرتی ہیں۔ کام کے ...

استفتاء عورتوں کا تمام جسم یعنی بازو، چہرہ، ٹانگ کے بالوں کو اتارنا یعنی تھریڈنگ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ چاہے برے لگتے ہوں یا نہ۔ صرف زینت کے لیے ایسا کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء شریعت کی رو سے معلوم ہوتا ہے کہ عورت کی آواز کا بھی پردہ ہے جبکہ مدارس میں طالبات آونچی آواز سے قرآن پاک پڑھتی ہیں ان کی آواز باہر تک جاتی ہے ۔ تو کیا طالبات کی آواز کا قرآن پڑھتے وقت باہر تک جانا شرعا جائز ہے ؟ نیز...

استفتاء طالبات کا مرد اساتذہ سے سبق پڑھنا اور اساتذہ کو طالبات کے نام کا علم بھی ہو ۔ اور وہ ان سے سبق بھی سنیں تو کیا یہ شرعا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لڑکیوں اور عورتوں کیلئے صر...

استفتاء گزارش ہے کہ ہمارا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے ہے اور ہم  ۴بھائی اور ایک بہن ہیں ۔ہماری اکلوتی بہن کی شادی نقشبندیہ سلسلہ (جو کہ حضرت ذوالفقار صاحب دامت برکاتھم ) کا ہے کے ایک جوان سے ہوئی ہے ۔بہن جو ڈاکٹر بھی ہے شادی ک...

  استفتاء آپ بخوبی جانتے ہیں کہ انگریز بدمعاش نے مرزائی لعنتی کو تین کاموں کے لیے کھڑا کیا تھا: (۱) علمائے کرام کی تذلیل، (۲) مسلمانوں کو جہاد بالسیف سے روکنا، (۳) اہل اسلام کو درس قران سے دور رکھنا۔ لیکن علمائے حق...

استفتاء 3۔ اکثر و بیشتر علماء کرام ایسے ہیں جو کہ تخصص نہیں کرتے، ایسے علماء کرام لوگوں کو مسائل وغیرہ بتا سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر بتاسکتے ہیں تو پھر آپ رہنمائی فرمائیں کہ وہ کونسی کتب کا مطالعہ کریں تاکہ مسائل بتانے میں سہول...

© Copyright 2024, All Rights Reserved