ہم جنس پرست سے قطع تعلقی
استفتاء میری بیوی کا بھائی بری صحبت میں پڑکر ہم جنس پرستی کی لعنت میں مبتلا ہوگیا۔ ایک طویل مدت تک میری بیوی اور اس کے والدین کے سمجھانے کے باوجودہ وہ اس برے فعل کو ترک کرنے پر آمادہ نہیں ہے۔ ایسی صورت حال میں1۔کیا اس س...
View Detailsکچھ ناموں کے معانی اور تلفظ
استفتاء اللہ تعالیٰ کے ہاں امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے عرض ہے کہ چند نام ارسال کررہا ہوں ۔ برائے مہربانی ان کے معنی اور تلفظ بتادیں(رابیل فاطمہ، ثوبان، ادیان، علیان، آیان) الجواب :بسم اللہ حامداًوم...
View Detailsمسجد میں فون سننایا کرنا
استفتاء موبائل فون کا مسجد میں کرنے یا سننے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرہیز کرنا چاہیے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...
View Details“عبدالشکور” کو “کور” کہہ کر پکانا
استفتاء بندہ کا نام "عبدالشکور" کی نسبت ہے، میری اہلیہ پیار سے "کور" کہہ کر پکارتی ہیں۔ کہیں یہ بے ادبی تو نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی کا اپنے شوہر "عبدالشکور "کو "کور" کہہ کر پکا...
View Details“ماہ رخ “نام رکھنا
استفتاء بندہ کی بڑی بچی ساڑھے چار سال کی ہے ، اجتماعی طورپراس کا نام" ماہ رخ " تجویز ہواتھا۔بندہ کواس پراطمینان نہیں۔ اب تبدیل کرنابھی جوئےشیر لاناہے۔ ارشاد فرمائیں کیا کسی درجے یہ نام بہترہے؟ الجو...
View Detailsاکیڈمی میں نماز
استفتاء 5۔میرے لڑکے نے اکیڈمی کھولی ہوئی ہے اکیڈمی کے نزدیک غیر مقلد اور بریلوی مساجد ہیں ، عصر اور مغرب کی نما ز باجماعت اکیڈمی میں کرواتے ہیں ۔ تاکہ سارے بچے اور بچیاں اداکرلیں۔ اگر چھٹی دیں تو کوئی کدھر کا بہانہ اور...
View Detailsبالوں کو سیاہ کرنا
استفتاء گذارش ہے کہ کچھ عرصے ہماری مسجد کے امام صاحب نے کچھ سیاہ (مہندی /خضاب)داڑھی پر لگانا شروع کردیا ہے۔ استفسار پر انہوں نے بتایا کہ یہ خضاب نہیں کالی مہندی ہے جو جائز ہے۔ حالانکہ کالی مہندی ہماری سمجھ میں نہیں آتی کیا...
View Detailsاعضاء کی پیوند کاری
استفتاء گذارش ہے کہ میری ایک عزیزہ امریکہ میں رہائش پذیر ہے۔ وہ عارضہ قلب میں مبتلا ہے۔ امریکی ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ اگر مريضہ کا دل تبدیل کردیا جائے تو اس کی زندگی بچائی جاسکتی ہے۔ امریکہ ہی میں ایک شخص کا دل بھی ...
View Detailsعورت کا کہنی تک آستین چڑھانا
استفتاء 1۔ اگر بازو کی آستین پوری ہوں لیکن شدید گر می کی حالت میں کہنی تک کرلی جائیں تو کیا جائز ہے؟2۔بعض مرتبہ کپڑے دھونے ،برتن دھونے اور وضو کرنے کے لیے آستینیں کہنی تک کی جائیں اور نامحرم افراد یعنی ماموں زاد چچ...
View Detailsکالے خضاب کا استعمال
استفتاء میرا بیٹا جس کی عمر قریباً 37 سال ہے۔ دفاعی محکمہ میں ملازم ہے۔ اور شادی شدہ ہے۔ اس کی داڑھی کے بال تیزی سے سفید ہورہے ہیں۔ غالباً یہ ایک موروثی معاملہ ہے۔ کیا وہ اپنے بال خضاب یا کریم کے ذریعہ سے سیاہ رنگ سکتا ہے؟ ...
View Detailsسالی سے پردہ کا حکم
استفتاء بیوی کی بہن یعنی سالی محرم ہے یا کہ غیر محرم؟ شرعاً سالی سے پردہ کا حکم ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سالی غیر محرم ہے۔ شرعاً سالی سے پردہ کا حکم ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsچیونٹیاں مارنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان دین اس مسئلہ کے کے بارے میں کہ ہمارئے گھر میں چیونٹیاں بہت کثرت سے ہیں جو مختلف طرح کے تکلیف اور نقصان دینے کا سبب بنتی ہیں ۔ ہم نے ان چیونٹیوں کے بھگانے کے لیے مختلف طریقے استعمال کیے ۔ لیکن ...
View Detailsدوائی لکھنے کے بدلے ڈاکٹر کو تحائف وغیرہ دینا
استفتاء 1۔میڈیسن کے کاروبار میں ایسا ہوتاہے کہ ایک کمپنی کسی ڈاکٹر سے یہ کہتی ہے کہ آپ ہماری دوا لکھیں تو ہم آپ کو اس میں شیئر دیں گے۔ مثلاً ایک دوا کی قیمت سو روپے ہے تو اس میں سے تیس روپے ڈاکٹر کو دیئے جاتےہیں۔ کیا یہ...
View Detailsبندوق سے شکار
استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ زید کا شوق ہے۔میں مرغابی کا شکار کرتا ہوں۔ جب میں مرغابی جو کہ غول کی شکل میں اڑتی ہے۔جب ان کو فائر لگتا ہے تو ان میں سے کچھ زخمی ہو کر اڑتی ہیں اور کچھ اس وقت مر جاتی ہیں۔میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ جو ...
View Detailsنبی ﷺ اور صحابہ کرام کے تصویری خاکوں پر مشتمل کتاب شائع کرنا
استفتاء لاہور کے ایک پبلشر نے تیسری جماعت کی ایک کتاب میں کہانیوں کے ساتھ تصویری خاکے چھاپے ہیں۔ اور شروع میں ایک نعت اس کتاب میں شامل ہے جس میں نبی ﷺ کی منقبت ہے۔ اس میں ایک خاکہ شامل ہے کہ ایک شخص عمامہ باندھے اونٹ پر سو...
View Detailsگانوں کے طرز پر نعت گانا اور سننا
استفتاء آج کل حمد باری تعالیٰ اور نعت و نظم مختلف اندازوں میں پڑھی جاتی ہیں۔ جن میں سے اکثر انداز گانوں کے وزن پر چلے جاتے ہیں۔ مطلوب امر یہ ہے:1۔ کیا کسی گانے کی طرز اور وزن کو سامنے رکھتے ہوئے نعت و نظم وغیرہ بنانا او...
View Detailsمحمد نام رکھنا
استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ میری بیوی نے یہ نیت کی تھی کہ اگر بیٹا پیدا ہوا تو نام " محمد" رکھوں گی۔ اللہ تعالیٰ نے مجھے بیٹا دیا ہے اور میں نے اس کا نام " محمد " رکھا ہے۔ جس پر تقریباً سب لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ آپ صرف " محم...
View Detailsغیر سند یافتہ مولوی کا حدیث پڑھانا
استفتاء کوئی مولوی صاحب جنہوں نےدورہ نہ کیا ہو 5 سال پڑھا ہو۔ اور وہ دورے کی کتابیوں پڑھاتے ہوں تو کیا ایسے مولوی صاحب جو دورے کی کتب پڑھاتے ہیں۔ تو سوال یہ ہے کہ ایسے مولوی صاحب کا دورے کی کتب پڑھانا ٹھیک ہے یا نہیں؟ جبکہ ...
View Detailsمعذور شخص کے زیر ناف بال کاٹنے کا حکم
استفتاء 1۔ بہت بوڑھا شخص جو خود موئے زیر ناف صاف نہ کرسکتا ہو، تو کیا اس کا محرم شخص مثلاً بیٹا اس بوڑھے شخص کی صفائی کرسکتا ہے؟2۔ اسلام مسلمان کے جان و مال کا محافظ ہے اسلام کسی شے کے چھن جانے کا سبب تو نہیں بنتا لیکن...
View Detailsکتابوں وغیرہ کے شروع میں بطور تبرک کے قران مجید سے اقتباس
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین دریں مسئلہ کہ بندہ نے علم الصرف کے موضوع پر ارشاد الصرف نامی مشہور کتاب پر اساتذہ کرام کے تشریحی فوائد جمع کر کے ان کا نام " خیر الزاد شرح ارشا...
View Detailsکالے خضاب کا استعمال
استفتاء ڈاڑھی کو کالا خضاب لگانے کے سلسلہ میں مندرجہ ذیل شرعی احکام کی وضاحت فرمائیں:الف: داڑھی کو کالا خضاب لگانے کا شرعی حکم؟ب: اگر مسجد کا امام کالا خضاب لگائے تو اس کے لیے شرعی حکم؟ج: ایسا امام جو آجکل کے کا...
View Detailsمردوں کے لیے چاندی کی انگوٹھی میں سونے کے آنکڑے ( زہ) کا استعمال
استفتاء آجکل یہ رواج ہے کہ چاندی کی مردانہ انگوٹھی بنائی جاتی ہے۔ اس کے اندر جو نگ لگایا جاتا ہے اس کو پکڑنے کے لیے جو زہ استعمال ہوتے ہیں وہ سونے کے بنائے جاتے ہیں، وہ آنکڑیوں کی شکل میں باہر سے نگ کو پکڑتے ہیں۔ اور کبھی ی...
View Detailsجانور میں حرام اور مکروہ چیزیں
استفتاء حلال و طیب جانور میں کتنی چیزیں قطعی حرام،مکروہ تحریمی،مکروہ تنزیہی۔ناپسندیدہ و مباح ہیں ۔ کتاب و سنت کے حوالے سے بیان فرمائیں تا کہ بندہ اس پر عمل کر سکے ۔کیونکہ عام طور پر بہت سے لوگ بکرے کے گردے اور کپورے کھاتے ہ...
View Detailsعام آدمی کا ترجمہ قران و حدیث پڑھانا
استفتاء ایک شخص مستند طور پر عالم نہیں ما سوائے عربی کے ابتدائی ایک آدھ کورسز کے، تو ايسے شخص کیلئے ترجمہ قرآن شریف اور حدیث کی ابتدائی کتب مثلا زاد الطالبین،ریاض الصالحین وغیرہ کا درس جو کہ اردو تفاسیر اور اردو شروحات کی م...
View Detailsسی ڈی دیکھنا
استفتاء سی ڈی ديكھنا كہاں تك صحيح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس سی ڈی میں جانداروں کی تصویریں ہوں۔اسکو دیکھنے سے پرہیز کریں۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved