• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء میرے پاس تقریباً 5 سے 7 تولے ( تقریبا ) زیور ہے سونے کا۔ یہ اندازاً ہے اس سے کم یا زیادہ ہوسکتا ہے لیکن نصاب    (ساڑھے سات تولے سونا ) سے کم ہے۔ اس کے علاوہ کوئی اور چاندی یا نقدی یا جانور وغیرہ کچھ بھی نہیں۔ میں نے...

استفتاء میری اہلیہ جو کہ ڈاکٹر بھی ہیں مستورات کے ایک مدرسہ میں طالبات کو بنیادی طبی معلومات اور دیگر اہم امور کی تعلیم دیتی ہیں۔ اس دوران ایک صورتحال سے واسطہ پڑا اگر چہ اس کا تعلق طہارت کے مسائل سے ہے مزید برآں مسئلہ بھی ...

استفتاء بندہ ( رشید عالم ملاخیل ) گاؤں عبدل خیل ضلع لکی مروت صوبہ خیبر پختون خواہ کا باشندہ ہے۔ تقریباً ڈیڑھ سال سے ہمارے گاؤں میں نماز جمعہ کا اختلاف ہے۔ گاؤں کی بڑی مسجد محلہ محمود خیل میں نماز جمعہ ادا ہورہا ہے۔ جبکہ دوس...

استفتاء السلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ زمانہ طالب علمی میں ہمارے ہاں مدرسہ میں چند مسائل کی تحقیق کے لیے استفتاء آيا ہے جن میں ایک مسئلہ آپ کے بہشتی زیور کے موزوں پر مسح کرنے کے باب میں سے تھا جو ص: 53 پر درج ہے۔ وہ مسئلہ لف...

استفتاء ہمارے ہاں ایک  غالی و تبرائی شیعہ مر گیا اور اس کا جنازہ ایک بریلوی امام نے پڑھایا اور چند اس کے ہم مشرب سنی دوستوں نے بھی اس کا جنازہ پڑھا ۔ لہذا شریعت مطہرہ میں ان سنی مسلمانوں کے ایمان اور نکاح کا کیا ...

استفتاء قالین اگر ناپاک ہو تو گیلے پاؤں لے کر آنے سے پاؤں ناپاک ہو جاتے ہیں یا نہیں؟ اور پھر اگر دوبارہ وہ گیلے پاؤں ناپاک جگہ پر رکھنے کے بعد پاک جگہ پر رکھ لے تو کیا پاک ہو جائیں گے؟ مثلاً ایک آدمی وضو کر کے ناپاک قالین پ...

استفتاء **** نے اسلم سے تین لاکھ روپے کاروبار کے لئے لیے اور اس میں سے دو لاکھ روپے کا اپنا  قرضہ ادا کر دیا۔ اب ****نے اسلم کے دو لاکھ روپے قرض ادا کرنے  ہیں جبکہ اس کے پاس اور کچھ مال بھی نہیں ہے۔ تو کیا **** زکوٰة لے سکت...

استفتاء اگر صدقہ مانا ہو ا بکرا اچانک بیمار ہوجائے تو کیا اس کو ذبح کرکے بانٹ دینے سے صدقہ ادا ہوجائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب صدقہ مانے ہوئے بکرے کو  ذبح کرکے مستحقین میں تقسیم کرد...

استفتاء میں*** جس کی طلاق کا کیس عدالت میں چل رہا تھا۔ عدالت نے جس دن طلاق کا فیصلہ دیا اس کے دو دن بعد***کو ماہواری شروع ہوگئی۔ اب سوال یہ ہے کہ مسماة کی عدت کب مکمل شمار کی جائیگی؟ کیا شرعاً طلاق کے فیصلہ کے بعد مکمل تین ...

استفتاء ایک  تقریباً پانچ مرلے کی مسجد ہے جو کہ پوری طرح چھپی ہوئی ہے جس کی وجہ سے گرمی کے موسم میں نمازیوں کو گرمی و حبس کی وجہ سےبہت تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اب آیا کہ نمازی مسجد کے نیچے والے حصے کو خالی چھوڑ کر او...

استفتاء میرے بھائی کی بیوی کا پہلا حمل کا اپریشن ہوا تھا جس پر بہت خرچہ ہوا پھر جب دوسرے حمل سے پیدائش کا وقت قریب ہوا تو اس کے لیے جو پیسے جمع کر رکھے تھے بھائی نے یہ نیت کی دل میں پختہ کہ اگر اپریشن نہ ہوا ۔آسانی والا معا...

استفتاء نماز وتر کی آخری رکعت میں صورت ملانے کے بعد تکبیر کہہ کررفع یدین کر کے دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے۔ اس رفع یدین کا کوئی حوالہ ہے ؟ اگر ہے تو عنایت فرما دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء ایک بہن نے اپنا بیٹا دوسری بہن کو اللہ کی رضا کے لیے مستقل دے دیا۔ دوسری بہن کی اپنی ایک سگی  بیٹی موجود ہے جس کی عمر تقریباً پانچ سال ہے۔ کیا جس  بہن نے لڑکا دیا وہ وہ دوسری بہن کی بیٹی کو اپنا دودھ رضاعت کے لیے پل...

استفتاء خطبہ جمعہ میں جو بیٹھنے کا مخصوص انداز ہے کہ پہلے خطبہ میں ہاتھ باندھے جاتے ہیں اور دوسرے خطبہ میں ہاتھ زانو پر رکھے جاتے اور خطبہ میں وقفہ کے دوران ہاتھ اٹھا کر دعا بھی مانگی جاتی ہے۔ الجواب ...

استفتاء آج کل بعض مساجد والوں نے نماز جنازہ کے لیے یہ صورت اختیار کی ہوئی ہے اور بعض حضرات یہ صورت اختیار کرنا چاہ رہے ہیں کہ محراب کی جانب میت رکھنے اور امام کے کھڑے ہونے کی جگہ بنائی جائے۔ جس کی وجہ سے امام اور میت تو مسج...

استفتاء گذارش ہے کہ میری شادی کو 24 سال ہوچکے ہیں گھریلو لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے میرے شوہر نے مجھے طلا ق دے دی، ان 24 سالوں میں میرے شوہر نے مجھے مختلف مواقع پر زیور بنا کر گفٹ کیے تھے۔ جس میں سب سے پہلے انہوں نے حق مہر کے پ...

استفتاء بندہ عرصہ چودہ برس سےا یک مدرسہ میں معلم ہے اور  اس سال حج فرض کے لیے جانا چاہتا ہے۔ حج کے درمیان عرصے کی تنخواہ لینا بندہ کے لیے جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فرض حج ک...

استفتاء مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ زکوٰة کے پیسے نکال کر الگ رکھ دیے اب وہ تبدیل کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اسی طرح صدقہ کے پیسے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فقیر کو دینے سے پہلے زکوٰة اور صدقہ کے ل...

استفتاء میں نے 2010ء میں دوسری شادی کی، میرے گھر والوں نے مجھ پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا تھا کہ اس ( دوسری بیوی ) کو طلاق دو۔ والد صاحب نے ایک دفعہ مجھے مارا بھی اور وہ کوئی چیز مارنے کے لیے تلاش کر نے لگے اتنے میں میں گھر سے...

استفتاء ایک عورت جس کی عمر تقریباً 30 سال ہے اور تقریباً چھ سال سے ماہواری ہورہی ہے شروع میں تو کبھی 18 دن بعد کبھی 22 دن بعد اور کبھی 25دن بعد ماہواری ہوتی تھی ۔ اب تقریباً ایک سال سے صورت حال یہ ہے کہ کبھی 8 دن پاک تو کبھ...

استفتاء اور اس کی بھی وضاحت کر دیجئے کہ مطلقاً اگر کوئی  مقیم کسی مقیم امام کی اقتداء  کرے اور غلطی سےامام کے علاوہ دوسری نماز کی نیت کرلے تو کیا امام کی اقتداء کرنا کفایت کر جائے گا یا نماز فاسد ہو جائے گی۔ ...

استفتاء دوسرا یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ حنفی عقیدہ رکھنے والا غیر مقلدین یا اہلحدیث کے مدرسے میں تعلیم حاصل کر کے فارغ التحصیل ہو اور وہ پھر بھی حنفی مسلک کے مطابق نماز پڑھاتا ہو آیا اس  کے پیچھے بھی نماز ہو تی ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء گذارش ہے کہ ہمارے پلازے کے قریب اہل حق کی ایک مسجد موجود ہے جہاں پلازے کے بہت سے تاجر اکٹھے ہوکر نمازوں کی ادائیگی کے لیے جاتے ہیں۔ کافی عرصہ ہوا کہ ایک تاجر نے نزدیک مسجد چھوڑ  کر دور مسجد میں جانا شروع کردیا۔ ہم ا...

استفتاء ایک آدمی مسجد میں آئے اور دیکھے کہ جماعت کھڑی ہے اور وہ جلدی جلدی دوسری صف میں اکیلے کھڑا ہو جائے اور پہلی صف میں جگہ خالی ہے تو آیا اس آدمی کی نماز ہوتی ہے کہ نہیں؟ کیا اعادہ ضروری ہے؟ الجواب...

استفتاء حنفی طریقے  سے خواتین سینے پر ہاتھ باندھتی ہیں اور مرد زیر ناف ہاتھ باندھتے ہیں۔ قرآن وحدیث سے اس کا حوالہ دیجئے گا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امت کے تمام فقہاء و علماء کا اس پر اتف...

© Copyright 2024, All Rights Reserved