• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء دریافت طلب امر یہ  ہے کہ حائضہ  عورت کے لیے ترجمہ قرآن پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حائضہ عورت کے لیے زبان سے  ترجمہ قران پڑھنا بھی جائز نہیں۔ البتہ ہاتھ لگائے ب...

استفتاء 16۔ حلال جانوروں کا خشک گوبر اگر کپڑوں سے چھو جائے تو کیا اس سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 16۔ ناپاک نہیں ہونگے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء 4۔ایسی چارپائی یا قالین جس پر چھوٹے بچے نے پیشاب  اور پاخانہ کردیا ہو اور پاخانہ کو صرف اس جگہ سے اٹھا دیا جائے اور دھویا نہ جائے تو کیا وہ چار پائی  اور قالین خشک ہونے پر پاک ہوجائیں گے۔ اگر پاک نہ ہوں تو پھر پاک ک...

استفتاء بڑی امید کے ساتھ خط لکھ رہی ہوں کہ آپ میرے سوالات کے جوابات ضرور دیں گے اور میری صحیح سمت میں رہنمائی  کریں گے۔ میں اس کی تمام عمر  شکر گذار رہوں گی۔ میں سخت الجھن کا شکار ہوں، لوگ مجھے پاگل اور وہمی کہتے ہیں۔ کیونک...

استفتاء 15۔ کوئی عورت ہمارے گھر میں آئے تو اس سے ہاتھ ملانا، مصافحہ کرنا اور اس کے کپڑوں کا ہمارے کپڑوں سے چھو جانا کیسا ہے؟ اگرچہ ہمیں اس بات کا علم نہ ہو کہ اس کے ہاتھ اور کپڑے پاک ہیں یا ناپاک؟ اگر ناپاک ہوں تو ہمارے کپڑ...

استفتاء اگر کسی گاؤں میں آبادی اور دیگر ضروریات زندگی کی تفصیل درج ذیل ہوتو جمعہ واجب ہے یا نہیں؟ ۱۔کل آبادی 3650=    ۷۔ مڈل سکول 1=           ۱۳ ابتدائی طبی کلینک...

استفتاء 1۔  متوفی صوم و صلاة کے پابند تھے، تقریباً 1953 سے تبلیغی جماعت سے باقاعدہ وابستہ تھے۔ اور 56۔ 1955 سے لاہوری رحمہ اللہ کے مرید اور خلیفہ تھے۔ 2۔ متوفی کے ورثاء میں پانچ بیٹے ، دو بیٹیاں اور ایک بیوہ حیات ہیں۔ تم...

استفتاء ایک عورت کا شوہر ہے اور وہ مزدوری کرتا ہے، اور جو کماتا ہے گھر میں خرچہ نہیں دیتا  اورا یک دن کی مزدوری 200 روپے   ہے۔ اس کے اوپر چالیس ہزار روپے قرضہ ہے اور گھر میں لڑائی جھگڑا کرتا ہے اور یہ خرچہ کی تنگی کی وجہ سے...

استفتاء 3۔ فقہی اصول یہ ہے کہ کسی پر دیون واجب ہوں تو دیون منہا کر کے باقی اموال پر زکوٰة  واجب ہوتی ہے۔ مگر یہ بات آج کل بہت قابل غور ہے کہ اکثر بڑے بڑے سرمایہ داروں  نے بنکوں   اور دیگر مالیاتی اداروں سے اتنے قرض لے رکھے ...

استفتاء کیا اعتکاف واجب  اور مسنون کے لیے  مسجد جماعت  شرط ہے؟ جبکہ فتاویٰ کی عبارات اس مسئلہ میں مختلف ہیں جیسا کہ مندرجہ ذیل عبارات سے معلوم ہوتا ہے کہ مسجد جماعت  کا ہونا ضروری ہے: 1۔ " اعتکاف...

استفتاء میں ملت ٹریکٹر۔۔۔۔میں ملازم ہوں۔ اس فیکٹری میں تقریباً ایک ہزار ملازم کام کرتےہیں، فیکٹری کےاندر مسجد موجود ہے لیکن اس مسجد میں پانچ وقت کی نماز کبھی ہوتی ہے اور کبھی نہیں ہوتی۔ ( یعنی چھٹی والے دن پانچ  وقت کی نماز...

استفتاء ایک بھائی سے سنا ہے کہ کرسی وغیرہ پر بیٹھ کر مثلا دائیں پاؤں کو بائیں  ران پر رکھنا تکبر کی علامت  ہے اس کی وضاحت  فرما دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسی بات نہیں ہے۔ فقط واللہ تع...

استفتاء 4۔ مجھے ریح کی تکلیف ہے پیٹ میں  ہر وقت گیس رہتی ہے ۔ اس عرصہ مسجد میں بیان وغیرہ سننے کے لیے بیٹھا ہوں تو ریح آجاتی ہے اگر خارج کردوں تو صحیح ہے ورنہ پھر پیٹ تنگ کرتا ہے اب اتنے مجمع میں سے اٹھ کر بار بار مسجد  سے ...

استفتاء 2۔ ہماری مسجد میں کسی ادارے کی طرف سے شائع شدہ کیلنڈر لگا ہوا ہے، جس میں یکم جنوری اور یکم جون کے لیے مندرجہ ذیل اوقات درج ہیں:               طلوع              ابتداء.......... ممنوع اوقا...

استفتاء ایک حافظ جس کی عمر  14 سال 4 ماہ ہے۔ کیا اس حافظ کے پیچھے تراویح جائز ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر بالغ ہے تو جائز ہے  ورنہ پورے پندرہ سال سے پہلے جائز نہیں ہے۔فتح القدیر میں...

استفتاء ایک عورت دوسری عورت کو تراویح میں قرآن شریف سنائے۔ صرف مقصد یہ ہے کہ قرآن شریف یاد ہوجائے تو کیا شرعاً اس طرح جائز ہے یا نہیں؟ اور یہ عمل صرف دو عورتیں کریں۔ ال...

استفتاء ایک مسئلہ دریافت طلب ہے وہ یہ کہ جو بچیاں قرآن پاک حفظ کرتی ہیں دوران حفظ ماہواری شروع ہوجائے تو وہزبان سے قرآن پاک پڑھ سکتیں ہیں یا نہیں؟ اگر نہیں تویادرکھنے کا طریقہ کیا ہوگا،اور دستانے پہن کرقرآن پاک کو پکڑ اور پ...

استفتاء چھوٹے بچے  جنہیں پاکی اور ناپاکی کا پتہ نہیں ہوتا اور اکثر عورتیں اس طرح کرتی ہیں کہ اگر بچے نے شلوار میں پیشاب کر دیا تو وہ اس شلوار کو خشک کر کے دھوئے بغیر دوبارہ بچوں کو پہنا دیتی ہیں۔ تو کیا ایسے کپڑوں کے ساتھ ب...

استفتاء ناپاک پانی سے اگر مٹی کا گارا بنایا جائے اور پھر اس سے مکان کو لیپ دیا جائے تو اس کے خشک ہونے پر مکان پاک ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پاک ہو جائے گا۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء ناپاک پانی کے چھینٹوں کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ناپاک پانی کی ایسی چھینٹیں جو سوئی کی  نوک کے برابر ہوں، معاف ہیں اس سے  زیادہ بڑی ہوں تو دوبارہ واضح کرکے پوچھیں۔ فقط...

استفتاء 17۔ پاک پانی میں اگر گندے پانی کے تین چار قطرے چلے جائیں تو کیا اس سے پاک پانی  ناپاک ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 17۔ پاک پانی کتنا ہے اور گندے پانی سے کیا مراد ہے؟ واضح ک...

استفتاء 18۔ ہمارے علاقے میں گدھا گاڑی والے پانی بھر کر لاتے ہیں تو وہ  گدھے والے  ہاتھ پانی میں ڈالتے ہوں گے تو کیا ایسے پانی کا استعمال جائز ہے اور ایسے ہاتھوں سے پانی پاک رہتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء 5۔ وہ غسل خانے  جس میں ہر قسم کے لوگ نہاتے ہیں اور پائخانہ کی جگہ ان دونوں جگہوں پر ننگے پاؤں جانا کیسا ہے؟ بچے اکثر ننگے پاؤں چلے جاتے ہیں پھر آکر ہمارے بستروں یا جائے نماز پر ان پاؤں سے بیٹھ جاتے ہیں تو کیا اس سے ...

استفتاء 3۔ زمین پر اگر نجاست چلی جائے پھر وہ زمین خشک ہو جائے تو کیا خشک ہونے سے زمین پاک ہو جائے گی؟ پھر اس جگہ پر بیٹھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 3۔زمین خشک ہو جانے سے پاک ہو جا...

استفتاء 8۔ راستوں کے گرد وغبار کا کیا حکم ہے؟ اگر کوئی پیدل کہیں جائے اور راستے کی گرد وغبار اڑ کر ان کے کپڑوں پر بیٹھ جائے تو کیا اس سے کپڑے پاک رہیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 8۔کپڑے پ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved