یونیفارم پہننے اور بغیر ٹوپی کے رہنے والے کے پیچھے نماز پڑھنا
استفتاء ہمارے امام صاحب بیمار ہیں اور ان کے دو بیٹے ہیں، بڑا بیٹا سابعہ میں پڑھتا ہے اور چھوٹا کالج میں پڑھتا ہے۔ بڑے کی عدم موجودگی میں چھوٹا نماز پڑھاتا ہے اور اس کی کیفیت یہ ہے کہ کالج میں تو یونیفارم چل سکتی ہے۔ لیکن ...
View Detailsفیکٹری کی زکوٰة کا حساب
استفتاء دارالعلوم کراچی کے موجودہ موقف کے مطابق اپنی فیکٹری کی زکوٰة کا حساب کتاب کرتے ہوئے وہ پیداواری قرضے منہا کیے جائیں گے جس سے قابل زکوٰة اشیاء خریدی جائیں ( کیونکہ جب کہ وہ شیاء خود قابل زکوٰة ہیں تو ان کے لیے لیا گی...
View Detailsگاؤں میں جمعہ کی نماز
استفتاء ہمارا گاؤں حویلیاں شہر سے دس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہاں تین دکانیں ہیں۔ جن میں تمام ضرورت کی چیزیں بھی نہیں ہیں۔ مثلاً گوشت، سبزی، آٹا وغیرہ ۔ گاؤں کی آبادی تقریبا آٹھ سو کے لگ بھگ ہے۔ مگر یہاں پر جمعہ کی ن...
View Detailsقربانی کی کھال تعمیر مسجد میں استعمال کرنا
استفتاء قربانی کی کھالیں تعمیر مسجد میں لگ سکتی ہیں یا نہیں؟ اگر تعمیر مسجد میں کھالیں نہیں لگتیں تو اس کی وجہ کیا ہے؟ نیز یہ بتائیے کہ قربانی کی کھالوں کے مصرف کیا ہیں؟ جبکہ بریلوی مسلک کے علماء تعمیر مسجد میں قربابی کی ...
View Detailsدوبارہ نماز جنازہ پڑھانا
استفتاء اگر ایک شخص فوت ہو جائے تو جس کے آبائی گھر اور رشتہ دار گاؤں میں ہوں۔ اور ایک عرصہ تک وہ شہر میں مقیم ہے اب آیا اس شخص کا جنازہ دوبار پڑھا جاسکتا ہے یا کہ نہیں؟ اور شہر کے لوگ اس کے گاؤں میں جا کر نماز جنازہ پڑھنے...
View Detailsعورت کی نماز مرد کے مقابل
استفتاء (الف) اگر میاں بیوی جماعت کروارہے ہوں تو بیوی کو شوہر سے کتنا پیچھے کھڑا ہونا چاہیے؟(ب) اگر میاں بیوی نوافل وغیرہ پڑھ رہے ہوں تو کیا بیوی شوہر کے مقابل یا شوہر سے آگے کھڑی ہو کر نماز پڑھ سکتی ہے؟(ج) اگر می...
View Detailsشتر مرغ
استفتاء شتر مرغ حلال جانور ہے یا حرام؟ اس کی خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں؟ تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شتر مرغ حلال جانور ہے۔ اور اس کی خرید و فروخت بھی جائز ہے۔ ...
View Detailsآئندہ میں جب بھی ٹی وی دیکھوں گا تو دس نفل پڑھوں گا
استفتاء صورت مسئولہ یہ ہے کہ **** نے قسم ان الفاظ کے ساتھ کھائی " آئندہ میں جب بھی ٹی وی دیکھوں گا تو دس نفل پڑھوں گا۔ اب **** نے اس قسم کے بعد متعدد بار ٹی وی دیکھا، جس میں دیکھنے کی تعداد **** کے علم میں نہیں ۔ اب اس میں...
View Detailsغائبانہ نماز جنازہ
استفتاء (الف) آجکل کوئی بڑی معروف شخصیت فوت ہوجائے تو کئی جگہوں پر اس کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جاتی ہے جبکہ بندہ نے سنا ہے کہ یہ جائز نہیں ہے وضاحت فرما دیں؟(ب) اگر کہیں ایسی ہی نماز جنازہ ہو رہی ہو تو شرکت کرنا...
View Detailsاذان کے جواب میں “اللہ اکبر اللہ اکبر “کہنا
استفتاء ہمارے ایک قریبی عزیز ہیں جب اذان ہوتی ہے تو وہ بجائے اذان کے مشہور جواب کے پڑھنے کے صرف " اللہ اکبر، اللہ اکبر" پڑھتے رہتے ہیں، نیز یہ کہتے رہتے ہیں، حق پاک اللہ سچا نام،سوہنے اللہ پاک دا۔ شریعت کی رو سے ان کا یہ عم...
View Detailsعورتوں کی جماعت
استفتاء ایک عورت دوسری عورت کو تراویح میں قرآن شریف سنائے صرف مقصد یہ ہو کہ قرآن شریف یا د ہو جائے تو کیا شرعاً اس طرح جائز ہے یا نہیں؟ اور یہ عمل صرف دو عورتیں کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsقربانی کی کھال مسجد اور رفاہی اداروں میں استعمال کرنا
استفتاء 1۔ کیا قربانی کی کھال مسجد کو مدرس، مؤذن امام کو دی جاسکتی ہے اور مسجد کی ضروریات میں اس کی رقم خرچ کی جاسکتی ہے؟2۔ قربانی کے موقع پر بہت ادارے جو رفاہی کام کررہے ہیں ہسپتال بنارہے ہیں ۔ لوگوں کا علاج معالجہ کی...
View Detailsضرورت کی وجہ سے مصر (شہر ) کی دوسری تعریف اختیار کرنا
استفتاء ایک گاؤں جس کی مجموعی آبادی تقریباً 4 ہزار افراد سے متجاوز ہے لیکن وہ آبادی متفرق ہے جس کی تفصیل یہ ہے : ایک آبادی سے دوسری آبادی تک یعنی ایک گھر سے دوسرے گھر تک فاصلہ بھی ہے بعض جگہوں پر ایک گھر سے دوسرے گھر تک ...
View Detailsجمعہ کے دن ٹیوشن
استفتاء ہمارے مدرسہ جامعہ مدنیہ کے اندر جامعہ والوں کی طرف سے شعبہ عصری علوم کا بھی اجرا کیا گیا ہے۔ پہلے مدارس کے رواج کے مطابق ہفتہ وار تعطیل جمعتہ المبارک کو ہوا کرتی تھی۔ بعض وجوہات کی بنا پر صرف شعبہ سکول میں حضرت ناظم...
View Detailsجماعت سے صلاة التسبیح پڑھنا
استفتاء صلوٰة التسبیح کی نماز باجماعت جائز ہے یا نہیں؟ رمضان میں یا غیر رمضان میں؟ وضاحت کیجئے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صلوٰة التسبیح کی جماعت خواہ رمضان میں کریں یا غیر رمضان میں جائ...
View Detailsجلانے کی وجہ سے سینگ نہ نکلیں
استفتاء اگر گائے کا بچھڑا پیدا ہوتے ہی اس کے سینگ جلا دیئے جاتے ہیں تاکہ وہ خوبصورت لگے تو بعد میں اس کے سینگ نہیں آتے اس کی قربانی درست ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔ فقط و...
View Detailsبریلوی امام کے پیچھے نماز
استفتاء کیا بریلوی امام کے پیچھے نماز ہو سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز ہو جاتی ہے لیکن اگر بلا مجبوری کے ہوتو کراہت تحریمی ہے یعنی نماز کا ثواب بھی کم ہو جاتا ہے اور ایسے کو امام...
View Detailsقضا نماز پڑھنے سے سنت موکدہ اور نفلوں کا ثواب
استفتاء نعیم کے ذمہ کچھ فرض نمازیں باقی ہیں اور چونکہ یہ نمازیں کافی تعداد میں ہیں لہذا وہ ان کو ادا کرنے کے لیے یہ ترتیب بنالیتا ہے کہ سفر میں ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی سنت موکدہ اورنفلوں کی جگہ ان فرض نمازوں کو ادا کرتا ...
View Detailsداڑھی منڈوانے والے کی امامت اور اذان کا حکم اور داڑھی کی شرعی مقدار
استفتاء ۱۔ ڈاڑھی کی شرعی مقدار کیا ہے؟۲۔ ڈاڑھی منڈوانے یا کٹوانے والے کا کیا حکم ہے؟۳۔ اور ایسے شخص کی امامت و اذان دینے کا کیا حکم ہے؟۴۔ اگر ایسے شخص نے امامت یا اذان کہی ہو تو اس اذان اور نماز کو لوٹانا چاہیے...
View Detailsزکوٰة فارم غلط پرُ کرنے سے زکوٰة کی ادائیگی
استفتاء ہم لوگ منسلک شدہ فارم مستحق زکوٰة سے پر کرواتے ہیں۔ اس فارم پر دستخط کروانے کے بعد کیا مندرجہ ذیل صورتوں میں ہماری اس کو دی گئی زکوٰة ادا ہو جائے گی؟۱۔ فارم بھرنے والا اگر نادانستہ طور پر غلطی سے غلط معلومات د...
View Detailsعارضی مسجد میں جمعہ ادا کرنا
استفتاء عرض ہے کہ مسجد میں تنازعہ کی وجہ سے مولوی صاحب اور مقتدیوں نے علیحدہ ایک پلاٹ میں نمازیں اور جمعہ ادا کرنے کے لیے ایک خیمہ لگا لیا ہے اور علیحدہ مسجد بنانے کے لیے ایک پلاٹ میں مسجد کی بنیادیں بھر دی ہیں۔ مسجد بننے...
View Detailsمسجد میں رکھی ہوئی ٹوپی پہن کر نماز پڑھنا
استفتاء اکثر مسجدوں میں پلاسٹک کی ٹوپیاں یا کھجور کے پتوں کی بنی ہوئی ٹوپیاں ( ایک ٹوکرے میں پڑی ہوتی ہیں ) پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر چہ بہتر یہی ہے کہ اپنی ح...
View Detailsصلاة التسبیح جماعت سے ادا کرنا
استفتاء اکثر مسجد وں میں اہتمام کے ساتھ یعنی باقاعدہ اعلان کر کے صلاة تسبیح جماعت کے ساتھ پڑھی جاتی ہے۔ ( چار رکعت نفل) کیا یہ جائز ہے؟ سائل: مقبول احمد ...
View Detailsسجدے ورکوع میں تسبیحات کا طلاق ہونا مستحب ہے
استفتاء تہجد کی نفل نماز میں سجدے یا رکوع کی حالت میں جو تسبیح پڑھی جائے اس کا عدد طاق ہونا ضروری ہے اگر کسی کو یاد نہ رہے تو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سجدے یا رکوع میں تسبیحات کا طاق عد...
View Detailsاعتکاف کے دوران مسجد میں ناپاک کپڑے رکھنا
استفتاء دوران اعتکاف ناپاک کپڑے مسجد میں رکھنا کیسا ہے؟ جبکہ مسجد سے باہر کسی محفوظ جگہ پر ان کپڑوں کو رکھنے کا معقول انتظام نہ ہو یا چوری ہوجانے کا اندیشہ بھی قوی ہو اور نہ ہی کسی محفوظ جگہ پر منتقل کرنا ممکن ہو مثلاً معتک...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved