• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء مسائل بہشتی زیور کے مطالعہ کے دوران بندہ کو کچھ اشکالات پیش آئے جن کو ذیل میں ذکر کیا جاتاہے۔ضروری سمجھا کہ آنجناب سے ان کادرست مطلب دریافت کروں  (لأن صاحب البيت أدریٰ بما فيه). 1.ص:82ج1: اگران (جوچيزیں نج...

استفتاء اگر کوئی شخص لیٹ کر نماز پڑ ھ رہا ہے تو اس کے لیٹنے کی ہیئت کیا ہونی چاہیے یعنی اسے کس طرح لیٹنا چاہیے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عذر کی وجہ سے لیٹ کر نماز پڑھنے والے شخص کیلئے بہت...

استفتاء عرض یہ ہےکہ بندہ ناچیز سال سے اوپر ہو چکا ہے گردے واش کرواتا ہے اور گردوں کی تکلیف میں سخت مبتلا ہے جبکہ ہفتہ میں دوبار گردے بھی واش کرواتا ہے آگے رمضان المبارک آرہا ہے جبکہ ہلاکت کا قوی اندیشہ ہے آپ میری راہنمائی ف...

استفتاء ہمارے یہاں ایک مسجد میں کافی عرصے سے امام صاحب جو کہ مفتی بھی ہیں صبح کی نماز کے بعد دعانہیں مانگتے ۔مسنون اذکار کے بعد ایک طالب علم یہ کہتا ہے سب حضرات ایک دفعہ سورة یٰسین پڑھیں ۔سورة یٰسین پڑھنے کے بعد پندرہ بیس م...

استفتاء اگر امام دو رکعت تراویح کی نیت سے نماز شروع کرے اور قعدہ بھول سے نہ کرے پھر چار رکعت پوری کر کے سجدہ سہو کرے تو اس کا کیا حکم ہے کتنی رکعتین شمار ہوں گی اور قرآن پاک پڑھے گئے کا کیا حکم ہو گا۔ ...

استفتاء ایک مسجد میں نماز کے اوقات مقرر ہیں اور اس مسجد کے قریب محلہ بھی ہے اور راستہ بھی ہے اور مسجد میں تقریبا ً نمازی دکاندار لوگ ہوتے ہیں اور مسجد کے امام صاحب متولی کی وجہ سے نماز کو چار پانچ منٹ لیٹ کر دیتے ہیں جس سے ...

استفتاء ہمارے گاؤں میں جامعہ میواتیہ دار العلوم، میو والی کے نام سے حفظ و ناظرہ اور دیگر دینی علوم کی تعلیم کے لیے مدرسہ بنا ہے۔ مدرسہ ابھی زیر تعمیر ہے۔ جس میں اندرونی و بیرونی طلبہ حفظ و ناظرہ کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مدارس دینیہ میں مستحق طلبا و طالبات کے لیے لوگ زکوٰة و صدقات اور خیرات وغیرہ دیتے ہیں۔ ان کو کئی طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک یہ ہے کہ مدرسہ کے ...

استفتاء اذان کے اوقات کے بارے میں کیا کوئی باقاعدہ احادیث ہیں۔اگر اذان وقت سے چند منٹ قبل ہی  دی، تو حرج تو کوئی نہیں؟ نیز مروجہ دائمی اوقات نماز کی کیا حیثیت ہے۔ان کی پیروی ضروری ہے۔کیا ان اوقات کو زیر نظر رکھ کر اذان د...

استفتاء ایک امام صاحب نے نماز جنازہ میں صرف تین تکبیریں کہیں اور سلام پھیر دیا بعد میں اس جنازہ کا اعادہ بھی نہیں کیا گیا ۔ صورتِ مذکورہ میں بتائیے : 1۔ کیا یہ نمازِ جنازہ ادا ہو گئی ہے یا نہیں ؟ 2۔اگر ادا نہیں ہوئی ت...

استفتاء ایک آدمی نے منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام ہو گیا تو میں سونے کی دس گرام کی ڈلی اہلِ تشیع حضرات کی ڈولی میں ڈالوں گا ۔ آیا اس کا اس طرح کرنا درست ہے یا نہیں؟ اور منت مانا ہوا مال کہاں صرف کرنا چاہئے ۔ ...

استفتاء آج سے تقریباً سات سال پہلے گولیاں لگنے کی وجہ سے بندہ کی بائیں ٹانگ معذور ہوگئی تھی ۔آپریشن کے بعداس قابل ہوگیا ہوں کہ تھوڑا بہت چل پھر سکتاہوں۔ کرسی کے بغیر میں ٹائلٹ میں نہیں بیٹھ سکتا۔ اور نماز بھی کرسی کے بغیر ن...

استفتاء نصاب سے زائد کسور پر زکوة واجب ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نصاب سے زائد کسور پر بھی زکوة واجب ہے۔...

استفتاء ۱۔ ايك فالج زده آدمی خود جوتہ نہيں نكال سكتا ہے۔اور گهر ميں بهی كوئی ايسا ہمدرد نہيں كہ اسكو وضوء كرائے۔ ۲۔ ايك آدمی جس كا ہاتھ بازو سے كٹا ہوا ہے۔اور اس نے مصنوعی ہاتھ لگاياہوا ہے۔اب ہر وضوء كيلئے اس كا كهولنا ب...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ امام صاحب نماز جہری پڑھا رہے ہیں۔ دوران قراءت وہ کسی بڑی آیت پر وقف کرتے ہیں۔ اور جب آگے پڑھتے ہیں تو کیا وہ اسی آیت کا اگلا حصہ شروع کر دیں یا اسی آیت کا پچھلا حصہ ملا کر پڑھیں۔ مثلاً ...

استفتاء رمضان المبارک میں روزے کی حالت میں مشت زنی کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے کہ نہیں؟ اگر ٹوٹ جاتا ہے تو اس کا کفارہ کیسے ادا کریں گے یا قضاءہو گی۔؟جواب سے مستفید فرماکر عند اللہ ماجور ہوں۔ الجواب :بسم...

استفتاء سفیر حضرات نماز کے بعد مسجد میں کھڑے ہو کر چندے کیلئے اپیل کرتے ہیں ۔جبکہ بعض لوگ اپنی نماز کو پورا کرنے میں مشغول ہوتے ہیں ۔تو ان کی نماز میں خلل ہوتا ہے تو آیا ان کا نماز کے بعد ایسی صورت میں اپیل کرنا درست ہے یا ...

استفتاء عقیقہ کا جانور کیا کسی غریب کو زندہ حالت میں بغیر ذبح کئے دے سکتے ہیں ؟ نیز یہ کہ عقیقہ جبکہ ماں باپ دونوں مالدار ہیں بلا تخصیص کوئی بھی اپنی اولاد کی طرف سے دے سکتا ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم ال...

استفتاء ۴۔ مسجد میں جماعت کیساتھ یا کوئی آدمی اکیلے نماز پڑھ رہا  ہے۔کہ اچانک زلزلہ آگیا۔توکیا دوران زلزلہ نماز توڑنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۴۔ زلزلہ کے آنے پر اگر ع...

استفتاء حضور نبی کریم ﷺ نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو ارشاد فرمایا کہ جو مسلمان مرد یا عورت وتر کے بعد دو سجدے اس طرح کرے کہ ہر سجدہ میں پانچ مرتبہ سُبُّوح قُدُّوس رَبُّ المَلَآ ئِکَةِوَ الرُّوح...

استفتاء فرض نمازوں کے بعد دعا مختصر ہونی چاہیے یا  لمبی ؟ نمازی اس بات پر مصر ہیں کہ دعا طویل ہونی چاہیے جبکہ امام صاحب اس بات پر مصر ہیں کہ دعا مختصر ہونی چاہیے۔ کیا دعا طویل کرنے کی گنجائش نہیں ہے ؟ فقہ حنفی کے مطابق جواب...

استفتاء ایک عورت جس کے پاس دو تولہ سونا پہلے سے موجود تھا۔اور اس پر حولان حول بھی ہو گیا ہے۔اب اس کے پاس کہیں سے بیس ہزار روپے آگئے اور ابھی تک ان پر حولان حول نہیں ہوا۔ایسی عورت پر زکوة واجب ہے یا نہیں۔ ...

استفتاء صدقہ واجبہ بایں یعنی کہ کسی نے کہا کہ فلاں آدمی ٹھیک ہو گیا تو میں صدقہ دوں گا مراد جانور کو صدقہ کرنا تھا تو اس صورت میں زندہ جانور کسی غریب کو دینا درست ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء میں ایک دکاندار ہوں میری دکان میں ملا جلا سامان تجارت ( کریانہ، کپڑا، جوتہ) وغیرہ چھوٹی، بڑی اشیاء تقریباً ایک لاکھ مالیت کی موجود ہیں جو تقریباً پورا سال کم و بیش اتنی مالیت کا سامان تجارت موجود رہتا ہے اور وقتاً ف...

استفتاء قرآن مجید کی قسم کھانا کیسا ہے؟ مثلا زید (فرضی نام)نے قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر قران کی قسم کھائی کہ میں فلاں کام نہیں کروں گا پھر اس نے یہ کام کر دیا اب کیا زید قسم توڑنے والا ہو گا یا نہیں۔۔۔نتیجہ کفارہ لازم آئے گا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved