• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء کہتے ہیں کہ جب سجدے سے اٹھے تو پاؤں کو زمین کے ساتھ گھسیٹ کر اٹھے۔ ورنہ نماز ٹوٹ جاتی ہے۔کیایہ ٹھیک ہے ؟ نماز کے فرائض میں تو   نہیں ہے۔ پھر نماز کیوں ٹوٹتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا دوران نماز گدی پر بالوں کاہونا ضروری ہے؟ بالوں کا جوڑا بنایاجاتاہے جس سے گدی پر بال نہیں ہوتے۔سارے سر پر ہوتےہیں۔ یہ جائزہے یا نہیں؟ نماز ہوجائے گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء 1۔اقامت جمعہ کے بارے میں ہمارے علاقے کی نوعیت کچھ یوں ہیں ۔پوراعلاقہ پایا جواکی جس کا  رقبہ تقریباً 4 کلومیٹر طولاً جبکہ  ڈھائی کلومیٹر عرضاً ہے۔مجموعی آبادی 5ہزار نفوس پر مشتمل ہوگی ۔علاقے میں مختلف محلے یا گاؤں جن...

استفتاء مؤدبانہ التماس ہے کہ عمر گذر گئی نمازیں ترتیب مصحف کے ساتھ پڑھتے اور سنتے رہے ۔پھر مگر اب دوست نے منسلکہ حوالہ جات کے مطابق یہ امر ثابت کیا ہے کہ  یہ ضروری نہیں ہے کہ نماز  میں ترتیب کا خیال رکھا جائے۔براہ کرم رہنما...

استفتاء مدرسہ میں جو مدرسین رہتے ہیں۔اگر ان کے پاس کوئی مہمان آجائے تو مدرسہ کی رقم سے ان کی خاطر تواضع کرسکتے ہیں یا کھانے پینے میں اس کو شریک کرسکتے ہیں؟مہتمم  مدرسہ زکوٰة یا صدقات واجبہ کی رقم کھانے کے علاوہ...

استفتاء آجکل فارمی مکھیوں سے پیٹیوں کے ذریعے شہد نکالا جاتاہے۔ ان پالتو مکھیوں کو موسم کے لحاظ سے خوراک ، دوائیاں بھی  دی جاتی ہے۔ اور مختلف جگہوں کو منتقل بھی کیا جاتاہے ۔ جس پر خرچہ بھی کافی کرنا  پڑتا  ہے۔ لہذا اس شہد می...

استفتاء جو مسکین یا غیر صاحب نصاب جو عشر لینے کا مستحق ہے کیا وہ بھی عشر نکالے گا۔ احسن الفتاویٰ نے تولکھاہے کہ اس پر نہیں۔ جواب بحوالہ سے راہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیرصاح...

استفتاء عصر او رعشاء کی 4رکعت سنت غیر مؤکدہ پڑھتے ہوئے دورکعت کے بعد تشہد میں صرف التحیات پڑھ کر کھڑے ہوجائیں یا  "رب الجعلني..." تک مکمل پڑھیں اور تیسری رکعت کو...

استفتاء ۳۔نماز کے دوران اوڑھی ہوئی چادرٹخنوں سے نیچے آجائے تو نماز میں کوئی فرق آتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۳۔کوئی حرج نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک لڑکا جس کی عمر چھبیس سال ہے حافظ قرآن ہے اس نے آج تک شیو نہیں کرائی لیکن اس کی داڑھی پوری نہیں ہے  یعنی قینچی سے کترواتاہے اس کے والد نے محلے میں ایک مسجد بنوائ...

استفتاء اگر کسی صاحب جائیداد شخص کے پاس ایک یا زائد مکانات،دکان، گودام ،فیکٹری عمارت ہوں اور ان کو کرایہ پر دے کر آمدنی حاصل کرتاہو۔ جبکہ اس کا مستقل ذریعہ آمدن کچھ اور ہوتو کیا ان مکانات ،دکان، گودام، فیکٹری عمارت کی لاگت ...

استفتاء اللهم صل علی محمد وعلی اٰل محمد كما صليت علی إبراهيم وعلی اٰل إبراهيم إنك حميد مجيداللهم بارك علی محمد وعلی اٰل محمد كماباركت علی إبراهيم وعلی اٰل إ...

استفتاء ہمارا گاؤں انذر میرہ جو کہ ضلع بونیر سوات میں واقع ہے۔اسکی آبادی کم ازکم  150گھروں پر مشتمل ہے ۔اور تقریباً 10دکانیں ہیں  جسمیں اشیائے خورد نوش کے سامان کے علاوہ کسی اور چیز کی سہولت میسر نہیں۔آیا ایسے گاؤں میں ...

استفتاء امام صاحب نے عشاء کی نماز پڑھائی پہلی اور دوسری  رکعت  میں تلاوت مسنون کے بعد اور رکعت پوری پڑھانے کے بعد تیسری رکعت کا قیام وسجود صحیح کیا مگر تیسری رکعت کے بعد آخرمیں یعنی بعد دو سجدوں کے بیٹھ گئے(چند معمولی  ساعت...

استفتاء اس مسئلہ کے بارے میں کہ پی۔آئی۔اے ٹاؤن آفس  ملحقہ واپڈا ہاؤس یہ دفتر صبح 8 بجے کھلتاہے اور رات 9 بجے بند ہوتاہے اس عمارت کےتہہ خانے میں ایک  ہال ہے جوعرصہ 18 سال  سے نماز کے لئے استعمال  میں ہے۔یہاں پر تین  نمازیں ب...

استفتاء جمعہ کی دوسری اذان کا جواب دیں یا خاموشی سے سنیں؟نیز ہماری جامع مسجد میں مسجد کا چندہ اکٹھا کرنے والا صاحب جمعہ کی دوسری اذان کے ساتھ چندہ اکٹھاکرنا شروع کرتاہے اور خطبہ کے دوران بھی چندہ اکٹھاکرنا جاری رکھتاہے اور ...

استفتاء 1۔کیا فرض نمازمیں امام کو لقمہ دیاجاسکتاہے؟2۔اگر لقمہ دیاجاسکتاہے تو اگر امام قرأت ضروریہ پوری کرچکا ہو اور لقمہ لینے کی بجائے رکوع کرلے تو کیا امام نے غلط کیا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء جناب ہمارے گھر کے باتھ روم کی جگہ کم ہے اورہم اپنے باتھ روم کے فلش قبلہ رخ نہیں کرنا چاہتے آپ یہ بتائیں کہ ہم اپنے قبلہ رخ مخالف فلش رکھتےہیں تو جگہ کم  ہے اوراس میں کتنی چھوٹ ہے اور میرے والد صاحب کا کہناہے کہ قبلہ...

استفتاء زید (فرضی نام)نے زمین خریدتے وقت یہ منت مانی تھی کہ میں اس خریدی ہوئی جگہ پر مسجد تعمیر کروں گا۔آیا مارکیٹ کی چھت پر مسجد تعمیر کرنے سے اس کی یہ منت پوری ہوجائے گی یا نہیں؟زید  کہتاہے کہ میں نے منت مانی تھی کہ پ...

استفتاء ایک شخص فوت ہوگیا۔ اس کے ورثاء میں ایک بیوہ، بڑے لڑکے اور چھوٹے بچے اور بچیاں شامل ہیں ۔ اس شخص  نے ترکہ میں چند دکانیں اور کچھ اراضی چھوڑی ہیں۔ دکانوں کی مالیت اس کے قرض کے مساوی ہے۔ ورثاء کے گھر کا نظام اراضی سے ح...

استفتاء جیل میں جمعہ کے لیے اذن کی حیثیت کیا ہے؟ جبکہ بعض اذن عام مانتے ہیں اور   بعض نہیں۔ اذن سے کیا مراد ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محض جمعہ پڑھنےوالے  کو روکنا مقصود نہ ہو بلکہ رکاو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں  علمائے کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض دفعہ  دیہاتوں میں بعض لوگ گائے ، بھینس ، بکری کے بچے کے بارے میں  یہ الفاظ زبان سے کہہ دیتے ہیں کہ یہ جانور" اللہ نام کا ہے" یا "اللہ واسطے چھوڑ دیا ہے...

استفتاء 9۔بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ کہ اگر نمازی کا کوئی عضو چوتھائی ایک رکن کی مقدار سے زیادہ  کھلارہے تو نماز نہیں ہوگی۔ ایک رکن سے مراد تین مرتبہ سبحان اللہ ہے یا  تین مرتبہ سبحان ربی العظیم یا سبحان ربی الا علیٰ کی مقدا...

استفتاء 4۔نجاست غلیظہ یا خفیفہ کی معاف مقدار کسی کپڑے پرلگی ہے اور وہ کپڑا سارے کپڑوں کے ساتھ دھل گیا تو پاک کپڑے ناپاک ہونگے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 4۔دوسرے کپڑے بھی ناپاک ہوجائ...

استفتاء 1۔جانور ذبح کرنے کے بعدگوشت پرجوخون لگا ہوتاہے وہ پاک ہے یا ناپاک؟ اگر کپڑوں پر لگ جائے تو نماز ہوجائے گی نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔پاک ہے۔وكذ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved