• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء 1۔ روز مرہ کا صدقہ جو نکالا جاتا ہے اگر خود کو ضرورت پڑے تو اس میں سے ضرورت کے وقت نکال کر خرچ کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اور اگر خرچ کر لیا تو پھر اس کو دوبارہ رکھنا ضروری ہے یا نہیں؟2۔ اسی طرح اگر کسی رشتہ دار کو ہد...

استفتاء 1۔ وقفے کے لیے کواپر-ٹی (Copper-T) رکھوانا جائز ہے یا نہیں؟ کواپر-ٹی ایک T نما آلہ ہے جو حمل کو روکنے کے لیے رحم میں رکھا جاتا ہے اور ایک مخصوص مدت کے لیے کار آمد ہوتا ہے۔2۔ وقفے کے لیے عورت کا گولیاں کھانا کیسا...

استفتاء 1۔ گذارش یہ ہے کہ مسئلہ پوچھنا ہے کہ کیا گھر کے سرپرست پر ہی قربانی واجب ہے چاہے گھر کے اور افراد پر بھی نصاب بنتا  ہو؟2۔ اور اگر سب گھر والوں پر نصاب بنتا ہو مگر پھر بھی سرپرست سب کی قربانی اپنی طرف سے کرے تو س...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمیں نے رمضان کے آخری عشرے میں ایک دن روزہ رکھا تو تقریباً 8 سے 9 کے درمیان میں سوئی ہوئی اپنی  بیٹی کو دودھ دینے کے لیے اٹھی، تو ایک دم دل گھبرانا شروع ہو گیا، سانس پھولنے لگی کچ...

استفتاء شیعہ لوگ جو مجلس میں جاتے ہوں لیکن کہتے ہیں کہ ہمارے آبا و اجداد شیعہ تھے اس بات کو ہم نہیں مانتے۔ وہ لوگ صرف مجلس میں جاتے ہیں اس کے علاوہ خاتون کہتی ہیں کہ میں پانچ نمازیں پڑھتی ہوں اور قرآن پاک کی تلاوت وغیرہ کرت...

استفتاء السلام علیکم  کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ اعمال کا واسطہ اور وسیلہ دینا کیسا ہے؟ اور اعمال کا واسطہ دے کر دعا مانگنا کیسا ہے؟ جیسے غار میں تین آدمیوں کا اعمال کا واسطہ دے کر دعا مانگنے ...

استفتاء گذارش ہے کہ حج کے بعد مدینہ منورہ جانے میں وقت ہو تو درمیان میں نفلی عمرے کر سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ذو الحجہ کی 13 تاریخ کے بعد کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و الل...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب!السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہگذارش ہے کہ میں گذشتہ پانچ سال سے اپنے خاوند اور چار سالہ بچی کے ساتھ کینیڈا میں مقیم ہوں، تقریباً چھ سے آٹھ ماہ پہلے میرا خاوند اپنی کسی دوست کو چرچ چھو...

استفتاء میں نے آپ کو میسج بھیجا تھا کہ کیا بیوی اپنے خاوند کو زکوٰۃ دے سکتی ہے؟ مہربانی فرما کر وضاحت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی اپنے خاوند کو زکوٰۃ نہیں دے سکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...

استفتاء 1۔ ہم اہل سنت والجماعت حنفی لوگ فجر کی جماعت شروع ہونے کے باوجود مسجد میں پہلے سنتیں ادا کرتے ہیں، پھر جماعت میں شامل ہوتے ہیں۔ کیا یہ عمل قرآنی آیت:”وإذا قرئ القرآن فاستمعوا له وانصتوا ل...

استفتاء اللہ تعالیٰ کی رحمت سے رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں مجھے اعتکاف میں بیٹھنے کی سعادت نصیب ہوئی، یہ عشرہ 16 جون 2017ء کی نماز عصر کے بعد شروع ہوا اور چاند رات تک جاری رہا۔ اعتکاف کے دوران مسجد سے باہر جانا منع ہے سو...

استفتاء السلام علیکم کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ ایک عورت کے پاس ایک تولہ سونا ہے اور اس کے ساتھ سال بھر سو یا دوسو سے زائد اس کے پاس پیسے بھی موجود رہتے ہیں آیا اس عورت پر زکوٰۃ ہے یا نہیں؟ کی...

استفتاء السلام علیکم: اگر ظہر کی نماز کے لیے مسجد پہنچنے پر وقت قلیل ہو تو کیا چار کی بجائے دو رکعت سنت کی نیت کی جا سکتی ہے اور باقی دو رکعت جماعت کے بعد پوری کر لی جائیں؟ اور اس عمل کو عادت بھی نہ بنایا جائے۔ ...

استفتاء ایک آدمی جو کہ لوگوں سے جھوٹ دھوکے بازی اور فراڈ کے ساتھ پیسے لیتا ہے  ، کبھی ایک آدمی کو کہتا ہے کہ میں نے کاروبار شروع کیا ہے تو مجھے کچھ پیسوں کی ضرورت ہے اور اسی طرح دوسرے آدمی سے بچوں کی فیس جمع کروانے کے نام پ...

استفتاء بنات کے مدرسے میں ملازم مدرس جماعت میں جاتا ہے تو طالبات پردے کے پیچھے سے ایک آواز ہو کر سلام کرتی ہیں۔1۔ ان بچیوں کا سلام کرنا کیسا ہے؟2۔ اور سلام کا جواب دینا کیسا ہے؟ الجواب :بسم ال...

استفتاء مدرسہ کے لیے جو چندہ جمع ہوتا ہے اس میں زیادہ تر رقم زکوٰۃ کی ہوتی ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ مدرسہ کی تعمیرات، بل بجلی وغیرہ، عملے کی تنخواہیں اور دیگر اخراجات زکوٰۃ کی مد سے ادا کیے جا سکتے ہیں یا نہیں؟ کیونکہ زکوٰۃ ...

استفتاء کیا ڈھول کی تھاپ (آواز) میں قرآن پاک کی تلاوت اور نعت رسول مقبول ﷺ پڑھنی جائز ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز نہیں۔ یہ قرآن پاک اورنعت کی بے احترامی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ...

استفتاء اگر کوئی امام مسجد اس طرح کی حرکات کا مرتکب ہو رہا ہو اس کی امامت جائز ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کس طرح کی حرکات مراد ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام در مسائل ذیل!مسجد میں ایسا ساؤنڈ سسٹم لگانا جس میں تلاوت قرآن پاک، قوالیاں، نعتیں اور گانے مخلوط ہوں جائز ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ساؤنڈ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان دین متین اور علماء مندرجہ ذیل مسائل میں کہ1۔ اگر کوئی بغیر کسی عذر کے ننگے سر نماز پڑھتا ہے۔2۔ اگر کسی کے پاس ٹوپی اور کوئی سر ڈھانپنے والی چادر، رومال بھی ہو لیکن سر پر رکھنے سے شرماتا...

استفتاء ایک صاحب کو تقریباً 2 سال قبل کچھ رقم ادھار دی تھی، اب تک وہ رقم واپس نہیں ہوئی۔ کیا اس رقم میں زکوٰۃ کی نیت کی جا سکتی ہے یا نہیں؟ایک صاحب فرماتے ہیں کہ اتنی ہی رقم زکوٰۃ کی ان کو دے کر تملیک کروا کر ان سے واپس...

استفتاء بخدمت جناب حضرت مفتی صاحب مدظلہمالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہاستحقاق زکوٰۃ کے سلسلے میں مندرجہ ذیل صورتوں کے بارے میں رہنمائی فرمائی:1۔ کیا قابل وصول اجرت اخذ زکوٰۃ سے مانع بنے گی؟الف: پورا مہینہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ذیل کے مسئلوں کے بارے میں کہ1۔ میں نے اسٹاک ایکسچینج میں دس لاکھ روپے کے مختلف کمپنیوں کے حصص خریدے ہیں۔ اور ان پر روزانہ  ٹریڈ کرتا ہوں۔ ان سے کمپنیاں مجھے ڈیوڈینڈ یعنی منافع بھیجتی ہیں...

استفتاء ایک عورت ماہواری کی حالت میں عمرہ کے لیے گئی۔ 6 دن کی عادت پوری ہونے پر اس نے پاک ہو کر طواف اور سعی کے ساتھ عمرہ مکمل کیا۔ بعد ازاں ایک دن کے وقفے سے اسے دوبارہ دھبہ لگا۔ دریافت یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں آیا اس پر ...

استفتاء جنازے میں درود اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت و سلمت وباركت ورحمت وترحمت .... اکثر پڑھتے ہیں کیا اس کے علاوہ دورد ابراہیمی پڑھا جا سکتا ہے اور درود ابراہیمی پڑھنا افضل ہے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved