• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء میں نے منت مانی تھی کہ اگر فلاں کام ہو جائے تو دو سو نفل ادا کروں گا۔ اب میں وہ ادا نہیں کر پا رہا تو اب میں کیا کروں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپ کو دو سو نفل ادا کرنا ہوں گے چاہے...

استفتاء ایک صاحب نے منت مانی کہ اگر میرا بیٹا پیدا ہوا تو میں چلہ لگاؤں گا اور ان کا بیٹا بھی پیدا ہو گیا اور وہ صاحب منت پوری کرنے سے پہلے ہی فوت ہو گئے۔ تو اب کیا کرنا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداً...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ میں ابھی کچھ عرصہ پہلے عمرہ کر کے آیا ہوں میری عمر 60 سال کے قریب ہے۔ واقعہ یہ ہوا کہ جب میں نے عمرے کا طواف کیا اور اس کے بعد صفا مروہ کی سعی کے لیے گیا تو میں  بہت تھک چکا تھا سعی کا صرف ایک چکر لگا...

استفتاء غلہ منڈی میں اپنے مال کی زکوٰۃ نکالنے کے حوالے سے آڑھتی حضرات کا کہنا ہے کہ کچھ مال گودام میں ہوتا ہے اور کچھ وہ ہے جو خرید چکے ہیں لیکن ابھی قبضہ نہیں کیا۔ اسی طرح دوسروں سے پیسے لینے ہوتے ہیں جو لاکھوں میں ہوتے ہی...

استفتاء آج کل جس طرح کے بیت الخلاء اٹیچ ہوتے ہیں اس کے واش بیسن پر وضو کرتے وقت ہم وضو کی دعائیں پڑھ سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو کپڑے تبدیل کرنے اور وضوء کے درمیان کی دعائیں کس طرح پڑھیں؟ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہبراہ کرم مندرجہ ذیل مسائل کی وضاحت فرما کر مممنون فرمائیں۔قسم کا کفارہ کیا ہے؟ یعنی اگر کوئی انسان قسم کھا کر پوری نہ کر سکے اور توڑ دے تو اس کا کیا کفارہ ہے؟ اگر کسی نے زندگ...

استفتاء 1۔ عورت کے کتنے سر کے بال نظر آنے سے نماز فاسد ہوتی ہے؟ بعض اوقات آگے سے دو پٹہ لپٹا ہونے کے باوجود تھوڑی سی مقدار میں بال نظر آنے لگتے ہیں۔ اس کا کیا حکم ہے؟2۔ اگر بازو و تھوڑے سے  اوپر ہو جائیں جس طرح لان کے س...

استفتاء جس بکری کی پیدائشی دم نہ ہو اس کی قربانی کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ بکری کی قربانی جائز نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ([1]...

استفتاء محترمی المقام! بندہ کو مندرجہ ذیل امور میں آپ کی رہنمائی کی اشد ضرورت ہے، رہنمائی فرما کر عند اللہ ماجور اور عند الناس مشکور ہوں۔بندہ ریٹائرڈ ٹیچر ہے اور مالی لحاظ سے اس پوزیشن میں ہے کہ کبھی زکوٰۃ واجب ہوتی ہے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درجہ ذیل مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی نے حالت احرام میں لال بیگ کو مارا تو کیا اس پر دم لازم آتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں اس محرم پر ...

استفتاء ایک خاتون مریضہ اپنے قریبی عزیز کی وفات پر شدتِ غم سے ایسی کیفیت کا شکار ہو گئیں کہ ان کا حافظہ فوراً اتنا متاثر ہو گیا کہ اپنی بیٹی کو بھی نہ پہچان سکیں۔ فجر کی نماز کے لیے اٹھایا تو بغیر وضو نیت باندھ لی اور عشاء ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم مفتی صاحب!گذارش ہے کہ میرے ایک عزیز ایک مسجد میں امام و خطیب ہیں، سفر پر ہونے کی وجہ سے انہوں نے اپنی مسجد میں نماز پڑھانے کی ذمہ داری میرے سپرد کی، جب میں جب جمعہ کی نم...

استفتاء محترم مفتی صاحب!عرض ہے کہ ایک امام صاحب نے ظہر کی نماز اس طرح پڑھائی کہ چوتھی رکعت میں سجدہ کرنے کے بعد بغیر قعدہ اخیرہ میں بیٹھے پانچویں رکعت کے لیے کھڑے ہو گئے اور پھر دونوں سجدے کر کے پانچویں رکعت پوری کر لی ...

استفتاء جو لوگ اینٹوں کا کاروبار کرتے ہیں یعنی جن کا بھٹہ ہے تو سوال یہ ہے کہ آیا پکی اینٹوں کے ساتھ کچی اینٹوں پر بھی زکوٰۃ ہے یا نہیں؟ یاد رہے کہ مزدور کو ایک ہزار کچی اینٹ تیار کرنے پر عوض 700 روپے ملتا ہے اسی طرح کچی ای...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں ایک چھوٹی مسجد ہے، میں عالم نہیں لیکن حافظ ہوں۔ اس لیے اکثر میں ہی نماز پڑھاتا ہوں اور چھوٹے بچوں کو ناظرہ بھی پڑھاتا ہوں۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں ای...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ا س مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے بچے کو اٹھا کر طواف کیا اور بچے نے پیمپر میں پیشاب کیا ہوا تھا، تو اس کا یہ طواف درست ہوا یا نہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی بیو کو ایک لڑکے سے فون پر بات کرتے ہوئے دیکھا، جس کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے کر فارغ کر دیا۔ اس لڑکے کو تو پنچایت نے گاؤں سے باہر نکال دی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم اکثر سفر میں ہوتے ہیں، کیونکہ  ہم ڈرائیور ہیں اور دوران سفر نماز کا وقت ہوتا ہے جیسے موقع ملتا ہے نماز پڑھتے ہیں جماعت کے ساتھ، ورنہ بغیر جماعت کے پڑھ لیتے ہیں۔ پ...

استفتاء 1۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  ہمارا LPG گیس کا کاروبار ہے اور ہم دکانداروں کو سپلائی دیتے ہیں، تو دکانداروں سے ہم نے پیسے لینے ہوتے ہیں کسی سے 500000 روپے، کسی سے 700000 روپے تو آیا ان پیسوں...

استفتاء ہمارا بڑی مشینری کے لیے استعمال ہونے والے ٹائروں کے در آمد کر کے انہیں آگے فروخت کرنے کا کام ہے، پہلے ہم کاؤنٹر سیل بھی کیا کرتے تھے، مگر اب  ترک کر دی ہے۔ اب جو آرڈر ہوتا ہے بس اسی کا مال منگواتے ہیں۔ البتہ پہلے کا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ احرام کی حالت میں آئس کریم، کھانا کیسا ہے؟ جائز  ہے یا نہیں؟ اور جائز نہیں تو پھر اس کے کھا لینے کی صورت میں جنایت کی تفصیل کیا ہو گی؟ کتنی مقدار کھانے پر صدقہ، اور ...

استفتاء میری تشکیل (18) دن کی** ہوئی، جو کہ تین تین دن مختلف مساجد میں رہنا ہے۔ تو کیا وہاں قصر پڑھوں گا یا مکمل؟ اسی طرح**سے واپس رائے ونڈ مرکز براستہ لاہور جانا ہے۔ تو کیا لاہور پہنچ کر قصر پڑھوں گا یا مکمل؟مہربانی فر...

استفتاء امام مسافر ہے، اور میں نے اس کے پیچھے نماز باجماعت کی نیت باندھ لی ہے، جبکہ میں مقامی ہوں، وہ دو رکعات پڑھا کر سلام پھیرے گا، تو میں اپنی بقیہ دو رکعت کس طرح مکمل کروں گا؟ تیسری رکعت میں خاموش کھڑا رہوں گا یا فاتحہ،...

استفتاء میں ** کا رہائشی ہوں اور یہاں ہی ملازمت کرتا ہوں، اپنا گھر بھی ہے، اور اپنی فیملی کے ساتھ رہائش پذیر ہوں، البتہ میرا گاؤں**میں ہے۔ جب وہاں کسی کام سے جاؤں گا تو کیا میں وہاں نماز قصر پڑھوں گا یا مکمل؟ یاد رہے کہ وہا...

استفتاء محترم ومعزز مفتی صاحب ذیل میں چند مسائل کا جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں عنایت فرمائیں۔میں لاہور کا رہائشی ہوں، دعوت تشکیل کے سلسلے میں میری تشکیل کراچی ہوئی۔ تو کیا جب میں تشکیل سے واپس مرکز رائے ونڈ آؤں گا، تو ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved