• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء السلام علیکم! میں نے آپ سے ایک بات پوچھنی تھی۔ ہمارے ایک ٹیچر (استاد) نے ہمیں بتایا تھا کہ شوہر اپنی بیوی کی شرمگاہ کو نہیں دیکھ سکتا اور بیوی اپنے شوہر کی۔ وہ دونوں ایک دوسرے کی شرمگاہ کو دیکھے بغیر ہم بستری کر سکت...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مجھے تقریباً 12 سال سے آنکھوں کی الرجی کی شکایت ہے۔ جب میں دھوپ میں سفر کرتا ہوں تو میری آنکھیں خراب ہو جاتی ہیں جس کا میں مستقل طور پر علاج بھی کروا رہا ہوں، ڈاکٹر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت روزہ کی حالت میں دنداسہ استعمال کر سکتی ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً روزہ کی حالت میں دنداسہ استعمال کرنا مکروہ ہے ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری والدہ شوگر کی مریض ہیں اور وہ صبح شام انسولین کا ٹیکا لگاتی ہیں اور پانی بہت زیادہ پیتی ہیں یعنی کہ پیاس بہت لگتی ہیں۔ تو اس صورت میں وہ روزہ نہیں رکھ سکتی۔ تو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص مسجد میں اس وقت آیا کہ جماعت ہو گئی تھی اور تراویح کیدو چار رکعات باقی تھی تو یہ شخص فرض و سنت پڑھنے کے بعد امام کے ساتھ دو رکعت تراویح پڑھی ہیں اور فرض...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک امام صاحب نے عشاء کی تیسری رکعت بھول کر میں سورہ فاتحہ بلند آواز سے پڑھ لی تو کیا اب اس پر سجدہ سہو ہو گا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ وضو کے بعد اگر جسم کے کسی حصہ پر نجاست غلیظہ لگ جائے تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ جواب دے کر مشکور فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جو شخص روزہ کی حالت میں مشت زنی کر کے اپنی منی نکالے۔ کیا اس کا روزہ ٹوٹ گیا یا روزہ باقی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صور...

استفتاء ایک وقت میں ایک فقیر کو کتنی زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ ساڑھے باون تولے چاندی کے برابر رقم دینے سے کیا وہ خود صاحب نصاب نہیں بن جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایک فقیر کو ایک وقت میں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آیا میت عورت کا کفن سفید ہونا ضروری ہے یا رنگین کپڑے میں بھی عورت کو کفن دے سکتے ہیں؟ قرآن و سنت کی روشنی میں جواب تحریر فرمائیں۔ الجواب :بسم...

استفتاء جناب آپ کے علم میں ہے کہ اکثر دیہاتوں میں غریب لوگ رہتے ہیں جن میں عورتیں بنسبت مرد حضرات کے زیادہ غریب ہوتی ہیں لیکن ان عورتوں کے پاس روایتی طور پر اکثر ایک سے لے کر تین چار تولے سونا زیورات کی صورت میں ہوتا ہے جو ...

استفتاء ایک عورت کی عمر 70 سال ہے، کمزوری بھی ہے اور کافی عرصہ سے دل کی تکلیف بھی ہے ، ساتھ ساتھ دوائی بھی چل رہی ہے۔ ایسی عورت اپنے روزوں کا فدیہ ادا کرنا چاہتی ہے۔ کیا وہ فدیہ ادا کر سکتی ہے؟وضاحت: اس عورت کی کیفیت یہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک حافظ صاحب نے سورہ اعراف کا سجدہ تلاوت نہیں کیا بلکہ فوراً رکوع کر کے سجدہ میں چلا گیا، سلام پھیرنے کے بعد معلوم کرنے پر بتایا کہ نماز والے سجدہ میں سجدہ تلاوت ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج فجر کی نماز میں امام صاحب نے سورہ طہٰ تلاوت کرتے ہوئے پڑھا: ’’و اضمم يدک إلى جناحك تخرج بيضاء من غيرِ آيةٍ أخرى‘‘۔ لفظ ’’سوء‘‘ چھوڑ دیا۔ تو کیا نماز درست ہو گئی؟ ...

استفتاء ایک شخص نے سرمہ لگایا اور حلق میں ذائقہ محسوس ہوا تو کیا اس شخص کا روزہ ٹوٹ گیا کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً روزہ کی حالت میں سرمہ لگانے سے کچھ فرق نہیں پڑتا اگرچہ حلق میں ذائ...

استفتاء ایک شخص نے کان میں دوائی ڈالی۔ کیا اس شخص کا روزہ ٹوٹ گیا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کان میں دوائی ڈالنے سے اس شخص کا روزہ ٹوٹ گیا۔فتاویٰ شامی (3/ 432) میں ہے:...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص غسل کر رہا تھا تو کان میں پانی چلا گیا۔ کیا اس شخص کا روزہ ٹوٹ گیا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس شخص کا روزہ نہیں ٹوٹا۔ف...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ رمضان میں ایک آدمی نے سحری کے ٹائم نفل شروع کیے ابھی پورے نہیں کیے تھے کہ فجر کی اذان شروع ہو گئی۔ اب ان نفلوں کو کیا شمار کریں گے؟ الجواب :ب...

استفتاء بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ ان کا کاروبار ٹھپ ہو گیا ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ صفر پر آجاتے ہیں مگر ان کے گھروں میں وسعت کے زمانہ کی بعض اشیاء مثلاً  ڈیکوریشن ۔۔۔ پینٹنگ اور گفٹ آئٹم ہوتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو زکوٰۃ کی رقم ...

استفتاء اگر کسی کا داماد یا بہو غریب ہوں تو ان کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دی جا سکتی ہے۔ بشرطیکہ وہ مستحق زکوٰۃ ہوں۔فتاویٰ شامی (3/ 344) میں ہے:...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ1۔  آیا حقہ پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟  منہ میں دھواں ...

استفتاء ہمارے پاس گھر میں  زیور ہے اس کی زکوٰۃ ادا کرنی ہے، کس حساب سے اس کی زکوٰۃ ادا کرنا ہو گی؟ قیمت خرید کے اعتبار سے یا قیمت فروخت کے اعتبار سے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قیمت فروخت کے...

استفتاء جب کسی آدمی کی کبھی جماعت سے نماز رہ جائے کیا وہ اپنی محرم کے ساتھ جماعت کرا سکتا ہے اور محرم کو کہاں کھڑا کرے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جماعت کرا سکتا ہے اور محرم کو اپنے پیچھے کھ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جو عشر نکالا جاتا ہے تمام اخراجات کو منہا کر کے نکالا جائے گا یا اخراجات منہا کرنے سے پہلے نکالا جائے گا؟ قرآن و سنت کی روشنی میں جواب دے کر مشکور فرمائیں۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص سعودی عرب سے روزے رکھتے ہوئے پاکستان آیا اور یہاں بھی روزے رکھ رہا ہے۔ سعودی عرب کے لحاظ سے اس کے روزے پورے ہو گئے ہیں لیکن پاکستان کے لحاظ سے اس کا ایک روز...

© Copyright 2024, All Rights Reserved