• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء کیا فرض نماز میں بھی رکوع کے بعد قیام میں ’’سمع الله لمن حمده، ربنا لك الحمد‘‘ کے بعد ’’حمداً كثيراً طيباً مباركاً فيه‘‘۔ اور سجدہ میں تسبیحات کے...

استفتاء اکثر سنا ہے کہ کھانا کھانے کے بعد پانی پینا منع ہے اور خلاف سنت ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کھانے کے بعد پانی پینے کے ممنوع ہونے کا احادیث میں صراحتاً ذکر نہیں ملت...

استفتاء آدمی سفر میں جاتا ہے، شہر میں قیام ہے۔ جان بوجھ کر جمعہ چھوڑتا ہے کہ میں مسافر ہوں اور دو تین آدمی مل کر جماعت کرا لیتے ہیں۔ کیا اس کی گنجائش ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چونکہ مسا...

استفتاء جمعہ کی پہلے اور بعد کتنی سنتیں ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ سے پہلے چار اور جمعہ کے بعد چھ رکعتیں سنت مؤکدۃ ہیں۔ ان چھ میں سے پہلے چار پڑھئی جائیں پھر دو پڑھی جائیں۔في ا...

استفتاء میرے والد صاحب نے ایک بلڈنگ تعمیر کی ہے جس میں فلیٹس اور کچھ دکانیں ہیں، جو رینٹ پر دیے جاتے ہیں۔اس بلڈنگ پر اور اس حاصل ہونے والی رقم پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ کیا زکوٰۃ صرف رینٹ سے حاصل ہونے والی رقم پر ادا کرنی ہو ...

استفتاء جو زیور عورت شادی کے موقع پر اپنے ماں باپ کے گھر سے لاتی ہے، اور جو سسرال والے شادی کے موقع پر اس لڑکی کو دیتے ہیں، اس سارے زیور کی زکوٰۃ کس کے ذمہ واجب ہے؟ آیا شوہر ادا کرے گا یا بیوی کے ذمہ ادا کرنا ہو گا؟وضاح...

استفتاء 2۔ مسجد میں یا مسجد سے باہر زبان سے اذان کے جواب دینے کا حکم یکساں ہے  یا الگ الگ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد کے اندر زبان سے اذان کا جواب دینا بالاتفاق مستحب ہے۔ اور مسجد سے...

استفتاء 1۔ مسجد کی حدود میں کھڑے ہو کر اذان دینے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ اذان سے مقصود یہ ہے کہ لوگوں کو پتہ چل جائے کہ نماز کا وقت ہو گیا ہے تاکہ لوگ اپنے اپنے کاموں سے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے مستقل پیشاب بہنے کی بیماری ہے اور تھیلی لگی ہوئی ہے جس میں پیشاب جمع ہوتا رہتا ہے ۔اگر تھیلی خالی کر کے وضو کر کے نماز پڑھو ں تو اتنی دیر میں دوبارہ تھیلی میں ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری شادی کو پانچ سال ہو گئے ہیں۔ شادی کے موقع پر ہم ایک کرائے کے مکان میں رہتے تھے، جو بہت وسیع تھا۔ شادی کے موقع پر جو سامان ملا تھا وہ بہت زیادہ تھا اور بعد میں ...

استفتاء حضرت مفتی صاحب کیا کھیرا یعنی وہ جانور جو ابھی قربانی کی عمر کو نہ پہنچا ہو، ایسے جانور کو عقیقہ میں ذبحہ کرنے سے عقیقہ درست ہو جائے گا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسے جانور...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ’’مسائل بہشتی زیور‘‘ میں ایک مسئلہ لکھا ہوا ہے کہ ’’یہ منت مانی کہ فلاں مسجد جو ٹوٹی ہوئی ہے اس کو بن...

استفتاء اس پرس کو کسی بھی پاکٹ میں رکھ کر لیٹرین/ باتھ روم وغیرہ جا سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس پرس کو پاکٹ میں رکھ کر لیٹرین/ باتھ روم میں جا سکتے ہیں۔فتاویٰ شامی (3...

استفتاء اس پاکٹ پرس پر جو ’’اللہ اکبر‘‘ لکھا ہے :i۔  اس پرس کو پشت والی پاکٹ میں رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس پرس  پر چونکہ ’’اللہ اکبر‘‘ لکھا ہوا ہے اس لیے اس کو ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حقہ یا سگریٹ پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ اگر ٹوٹ جاتا ہے تو کیا قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی واجب ہوتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مکان کو کرایہ پر  لیتے وقت مالک مکان کچھ رقم بطور زر ضمانت کے ایڈوانس لیتے ہیں، اس کی کیا حیثیت ہے؟ مالک اسے استعمال کر سکتا ہے یا نہیں؟ اور اس پر زکوٰۃ کس کے ذمے م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہمیری ایک عزیزہ ہیں جو کافی غریب ہیں میں نے اپنے طور پر معلومات حاصل کرکے ان کو مستحق زکوۃ سمجھ کر ایک دوست سے بات کی اس نے مجھے زکوۃ کی مد میں کچھ رقم دی۔ میں اس ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کو مسلسل ریح کی بیماری ہے اور وہ نماز بھی معذور کے حکم کے مطابق پڑھتا ہے۔ اب وہ شخص عمرہ پر جانا چاہتا ہے تو وہ طواف کیسے کرے؟ اور گھٹنوں کی بھی تکلیف ہے با...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے احرام کی حالت میں اپنے احرام کو بھولتے ہوئے ایک مچھر مار دیا   اس کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حالت احرام میں م...

استفتاء ایک عورت نے نذر مانی کہ فلاں کام ہو گیا تو جب تک زندہ ہوں ہر جمعہ کو صلوٰۃ التسبیح پڑھوں گی۔ ہوتا یہ ہے کہ حیض کے ایام میں جمعہ کا دن بھی آ جاتا ہے،  اس دن صلوٰۃ التسبیح نہیں پڑھی جاتی۔ آیا اس کی قضاء کرنی پڑے گی؟  ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی آدمی نے یہ کہا کہ اگر اللہ تعالیٰ نے میرے بھائی کو بیٹا دیا تو ہم اونٹ کی قربانی کریں گے۔ پھر اللہ تعالیٰ نے بیٹا عطا فرما دیا۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ نذر ہوئی کہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی  اکیلے نماز پڑھ رہا تھا اور نماز تراویح کی جماعت ہو رہی تھی۔ تراویح میں امام صاحب نے آیت سجدہ تلاوت کی اور سجدۂ تلاوت کیا۔ کیا ایسی صورت میں اس آدمی پر بھی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا خاتون اپنے بارہ سال کے نابالغ بچے کے ساتھ سفر (شرعی) کر سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کر سکتی ہے کیونکہ اگرچہ یہ بچہ نابا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں:بندہ کو ایک مسئلہ در پیش ہے۔ کھانا کھانے کے بعد کبھی منہ میں ڈکار کے ساتھ قے سی آتی ہے۔ قے کی اتنی مقدار ہوتی ہے جو منہ میں روکی جا  سکتی ہے۔ کبھی تو قے تیزابیت وال...

استفتاء کیا عشاء کے وقت کے بارے میں صاحبین رحمہما اللہ  کا مسلک مستقل مفتی بہ مذہب ہے، یا صرف قضاء نمازوں میں حرج اور ضرر سے بچنے کیلئے صاحبین رحمہ اللہ کا قول اختیار کیا گیا ہے، اور آئنده نمازوں کیلئے حکم کیا ہے، اور کیا غ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved