• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

وراثت کا بیان

استفتاء ******خود بقید حیات ہیں اور ان کے پانچ بیٹے **، **، **،**، ** اور ایک بیٹی** کل اولاد ہیں۔ ***کے دو قطعہ ہائے اراضی سکنی بالترتیب ساڑھے دس مرلہ اور ساتھ مرلہ ملکیت ہیں جس میں ساڑھے دس مرلہ قطعہ اراضی پر خود ***نے عم...

استفتاء مرحوم *** نے وفات کے بعد یہ ترکہ چھوڑا: تین ایکڑ دو کنال زرعی رقبہ، پانچ مرلے مکان تین منزلہ، چھ مرلے مکان ایک منزلہ۔ مرحوم کی ایک اہلیہ، چار بیٹے اور بیٹیاں ہیں اور سب بالغ ہیں۔ ان ورثاء میں شرعی تقسیم کر دیں۔ت...

استفتاء ایک بے اولاد جوڑے نے لے پالک لڑکے کی ولدیت اپنے نام پر منسوب کر رکھی تھی۔ چند روز ہوئےبیوی کا انتقال ہو گیا ہے۔ مرحومہ کی ذاتی ملکیت ایک مکان ہے۔ مرحومہ کے خاوند اور لے پالک لڑکے کے علاوہ ایک بھائی بھی ہے۔ مرحومہ کی...

استفتاء *** کی 23 مرلے جگہ ہے جبکہ *** 25 سال سے فوت ہوگئے ہیں۔ اس کے تین بیٹے ہیں، ایک بیٹا *** ہے جو کہ 20 سال پہلے فوت گیا ہے اس کی دو بچیاں اور ایک بیوہ ہے۔ دوسرا بیٹا *** تھا جس کی ایک بیوہ ہے بچہ کوئی نہیں ہے۔ یہ تین ...

استفتاء ہم پانچ بھائی، تین بہنیں ہیں، ایک بھائی کا والدہ سے چار سال پہلے انتقال ہوا ہے۔ کیا وہ والدہ کی جائیداد میں حقدار ہے؟ کیا اس کی اولاد اور بیوہ کا ہماری والدہ کی میراث میں کوئی حصہ ہے؟ اس بھائی کی دو بیٹیاں شادی شدہ ...

استفتاء عرض یہ ہے کہ ایک مسئلہ در پیش ہے۔ ایک شخص نے ایک مکان قسطوں پر خریدا۔ اپنی زندگی میں اس شخص نے اس مکان کی 45 فیصد قسطیں ادا کردیں تھیں۔ اپنی زندگی میں اس شخص نے پاور آف اٹارنی اپنے بیٹے کے نام دیا تھا۔ اس شخص کی وفا...

استفتاء میت نے چار بیٹے A, B, C, D اور تین بیٹیاں چھوڑیں ہیں۔ ایک عدد مکان، جس کا پلاٹ میت نے خریدا، اور وارث A نےان کے ساتھ تعاون کرکے بنایا۔ خود والد صاحب یا بقیہ وارثان کا کوئی حصہ تعمیر میں شامل نہ تھا۔ A کے تعاون کا ذک...

استفتاء 1۔ ہمارے بہنوئی صاحب کا مورخہ 4 نومبر 2012 انتقال ہوگیا اور پسماندگان میں ایک حقیقی بھائی، چھ بھتیجے اور تین بھتیجیاں چھوڑیں ہیں اور ان کے والدین اور بیوی اس سے پہلے فوت ہوچکے ہیں۔ اور کوئی اولاد نہیں ہے۔ ترکہ میں پ...

استفتاء متوفی شیخ اعجاز صاحب مرحوم والدین وفات پاچکے۔ ایک بیٹی ہے اور ایک بیوی ( دونوں حیات ہیں )۔ تین بہنیں ہیں، ایک کی وفات ہوگئی ہے، باقی دو بہنیں شیعہ مذہب اختیار کر چکی ہیں۔ مرحوم کے پانچ بھائی ہیں۔ دو حیات ہیں اور باق...

استفتاء 1۔ ہم پانچ بھائی تین بہنیں ہیں۔ ایک بھائی کا والدہ سے چار سال پہلے انتقال ہوا ہے۔ کیا وہ والدہ کی جائیداد میں حقدار ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ جس بھائی کا والدہ سے پہلے انتقال...

استفتاء بیان ازاں ***  میں اپنے دادا *** ولد *** نبی بخش کی وراثت سے اپنا شرعی حق کا فتویٰ لینا چاہتا ہوں۔تفصیل کچھ یوں  ہے کہ میرے دادا *** *** کی جائیداد کے وارثگان میں دو بیٹے دو بیٹیاں تھیں۔ میرے دادا ****** کی ...

استفتاء عرض ہے کہ میری ہمشیرہ جو کہ محکمہ تعلیم میں بطور ٹیچر ملاز م تھیں جن کا گذشتہ سال 28 جنوری 2011ء کو انتقال ہوگیا تھا۔ ان کے شوہر کا پہلے ہی انتقال ہو چکا تھا اور ان کی کوئی اولاد بھی نہ ہے۔ اب ان کی پینشن و دیگر واج...

استفتاء میرے والد  حاجی** مرحوم نے دو شادیاں کر رکھی تھیں اور مندرجہ ذیل اولاد ان دونوں بیویوں سے تھیں۔بیوی نمبر1: 3 بیٹیاں، 1 بیٹا ( والدہ اور دو بہنیں فوت ہوچکی ہیں )، بیوی نمبر2 :3 بیٹیاں، 1 بیٹا ( میری والدہ حیات ہی...

استفتاء گذارش ہے کہ میرا بیٹا لیاری سیکٹر میں تودے کے حادثہ میں شہید ہوگیا۔ اس کی دو سال قبل شادی ہوئی تھی اس عرصہ میں اس کی بیوی اس سے ناراض اور مسلسل طلاق کا مطالبہ کرتی رہی۔ لیکن بیٹا یوں طلاق دینے پر راضی نہیں تھا۔ شادی...

استفتاء مطلوب یہ ہے کہ میرے والد مرحوم نے دوسری شادی کر رکھی تھی اور اس سال حج کے سفر پر جانے سے پہلے مجھے اور اپنی دوسری بیوی کو کہا کہ میرے پیچھے ( اگر  میری وہاں موت ہوجائے ) وراثت آدھی آدھی کر لینا۔ لیکن بحمد اللہ وہ حج...

استفتاء میرے نانا جی کی دو بیویاں تھیں۔ ایک نانی سے تین لڑکے اور تین لڑکیاں ہیں۔ اور دوسری نانی سے صرف میری والدہ ہیں۔ میرے دو ماموں بیماری کی وجہ سے وفات پاگئے۔ میرے دونوں ماموں کے سسرال والوں نے اور جو ماما حیات تھا مل کر...

استفتاء ** مرحوم فوت ہوئے ان کے وارثوں میں حسب ذیل لوگ موجود ہیں۔ زوجہ، چار بیٹے، تین بیٹیاں۔ ( والدین وفات پاگئے ہیں پہلے سے ) اور ترکہ میں ایک عدد مکان ہے جو پندرہ مرلے پر مشتمل ہے۔ ورثاء میں کیسے تقسیم ہوگا؟ ...

استفتاء مرحوم کے پاس ایک لاکھ اور پانچ مرلے کا مکان تھا۔ مرحوم کا ایک بیٹا اور تین بیٹیاں تھی۔ ( مرحوم کی وفات 12 سال پہلے اور ) بیٹا تین سال پہلے فوت ہوا۔ بیٹا شادی شدہ نہیں تھا۔ اب وراثت کس تناسب سے تقسیم ہوگی۔نوٹ: بی...

استفتاء ہماری والدہ 7 دسمبر 1981 ء کو فوت ہوئیں۔ ان کے ترک میں چالیس کنال رقبہ ہے۔ والدہ کی وفات کے وقت ہم سب بہن بھائی زندہ تھے۔ والدہ کے تین بیٹے ہیں اور پانچ بیٹیاں ہیں۔ یعنی ہم کل آٹھ بہن بھائی ہیں۔ بعد میں کچھ بہن بھائ...

استفتاء *** کے چار بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ تمام بیٹے بیٹیاں شادی شدہ ہیں اور *** کی زوجہ فوت ہوچکی ہے۔*** نے اپنے بڑے بیٹے کو علیحدہ کاروبار کر کے دیا ہے اور اس کو اس کا حصہ دے دیا ہے۔ اب بڑا بیٹا بھی لکھ کر دینے لیے تی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع درج ذیل مسئلہ کے بارے میں:میرے ایک بھائی جو کہ** صاحب ہیں انہوں نے والد صاحب کی زندگی میں شرعی حصہ لے لیا تھا اب پوچھنا یہ ہے کہ والد صاحب کی وفات کے بعد ان کا ترکہ تقسیم کی...

استفتاء میری پھوپھی چند دن پہلے فوت ہوگئیں ہیں۔ میرے پھوپھا تقریباً پانچ سال پہلے فوت ہوچکے ہیں۔ ان دونوں کی ملکیت جو کہ مشترکہ ہے۔ نیز پھوپھا کے فوت ہونے کے بعد پھوپی کے استعمال میں جو کپڑا فرنیچر ، گھریلو سامان اور زیور و...

استفتاء ایک شخص جس کا انتقال کچھ عرصہ پہلے ہوا۔  وفات کے وقت اس کی چار بیٹیاں موجود تھیں اور دو بہنیں بھی۔ اس کا بیٹا اس کی زندگی میں ہی وفات پاچکا ہے اور غیر شادی شدہ تھا۔ باقی رشتے دار یعنی والدین بھائی اور مذکورہ دو بہنو...

استفتاء الحمد للہ آج بندہ ناچیز کی مستعار زندگی کا 76 واں سال شروع ہورہا ہے، اگر چہ پل  بھر کا اعتبار نہیں۔ خصوصی دعا کی درخواست ہے کہ خاتمہ بالایمان ہوجائے۔ اس تحریر کا سبب بھی یہی ہے کہ بندہ وقت اجل سے قبل اپنے اثاثوں کے ...

استفتاء میرے نانا جی نے ایک مسجد اپنی زندگی میں تعمیر کروائی اور پھر اپنے مرض الوفات میں اپنی باقی ماندہ ساری جائیداد جو تقریباً 7 ایکڑ بنتی ہے وہ بھی اپنی اس مسجد کے لیے وقف کردی۔ جبکہ مرحوم کے ورثاء میں دو بیٹیاں موجود تھ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved