• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء **** نامی شخ سے اس کے بہنوئی***** نے اپنی بیٹی کا رشتہ کرنے کے لیے بالواسطہ رابطہ کیا ۔ چند اعزہ واقرباء کے ذریعہ سے**** نے اپنے برادرنسبتی سے کہلوایاکہ تمہارے بیٹے سے میں اپنے بیٹی کو بیاہنا  چاہتاہوں ۔ چنانچہ  یہ ...

استفتاء کیا فرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ میں ایک آدمی نے دوسرے شخص کو کہا کہ میں نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہے، پھر کسی مجلس میں کہا میرا اس سے نکاح ختم ہوگیاہے، اور اس کی تسلی کے لیے شرط رکھتاہے ...

استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی کو ایک مجلس  میں تین طلاقیں دیں اس کے بعد گاہے بگاہے مختلف مجالس میں لوگوں کے سامنے ان طلاقوں کا اظہار کرتا رہا اس کے بعد ان دونوں کے درمیان ایک سال تک علیحدگی  رہی اس کے بعد عورت کے بھائی اور ب...

استفتاء میرانام***دختر *** ہے۔ چار اپریل دوہزار میں میری شادی خرم شہزاد سے ہوئی ۔ حق مہر میں کچھ زمین *** نے میرے نام کردی ۔ شادی کے بعد میرے علم میں یہ بات آئی کہ میرا شوہر شراب پینے والا انتہائی ب...

استفتاء ایک لڑکا مثلاً*** نے اپنی نانی کے پستان سے دودھ پیا ہے۔ اور لڑکی مثلاً خالدہ نے ( جو لڑکا***کی ماموں زاد بہن ہے) بھی اسی عورت کے پستان لیے اس حال میں کہ اس کا دودھ نہیں تھا اور ساتھ ساتھ وہ آئیسہ ہے۔ یعنی دودھ نہ پی...

استفتاء میری بیوی نہایت نافرمان تھی، جوکہ چار سال سے میری اجازت کے بغیر بیرون ممالک چلی گئی میرے دو بچے ہیں ، ایک لڑکا اور ایک لڑکی، لڑکے کی عمر چودہ سال  اور لڑکی کی عمر سولہ سال ہے، اس نے شاید خود...

استفتاء ایک جھگڑا ہوا جس کے دوران مرد نے اپنی بیوی کو کہا " میں طلاق دیتاہوں" ایک گواہی دیتاہے کہ  اس مردنے ایک دفعہ کہا ، ایک عورت یا لڑکی کہتی ہے طلاق کا لفظ دودفعہ استعمال ہوا۔ طلاق دینے والا کہت...

استفتاء اس کی صورت مسئلہ یہ ہے کہ اس*** نامی آدمی نے اپنے چھوٹے بھائی کے فوت ہوجانے کے بعد اس کی بیوی سے نکاح اپنے والد اور اپنے بھائی کی بیو ی کی رضامندی سے کرلیا  اب اس شخص کی پہلے بھی بیوی تھی او...

استفتاء والدین کو حج کے لیے بھیجناچاہتے ہیں لیکن والد کا کہناہے کہ پہلے بیٹیوں کی شادی کراونگا پھر حج کرونگا اس سے پہلے حج نہیں ہوتا۔ وضاحت کردیں ۔ والدہ بیمار ہیں ہم چاہتے ہیں کہ اس سال کرلیں زندگی کا کیا بھروسہ۔ ...

استفتاء 1۔ ***نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیں پھر اس نے انکار کیا کہ میں نے کوئی طلاق نہیں دی۔ جبکہ اس کی بیوی کا کہناہے کہ میں نے اپنے کانوں سے طلاق کے الفاظ سنے ہیں۔ لیکن گواہ کوئی نہیں ہے۔ اب کیا کرنا چاہیے کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء میں*** والد*** اقرار کرتاہوں کہ میں نے اپنی بیوی  بشری احمد کو تین طلاقیں دے دیں  ہیں۔1۔ پہلی طلاق میں اس وقت دی جب میرے ا...

استفتاء گزارش ہے کہ ایک شخص نے اس شرط پر ایک عورت سے نکاح کیا کہ اس کی حیات میں کسی دوسری عورت سے نکاح نہیں کروں گا۔ اور اگر عقد ثانی کروں تو عقدثانی والی عورت مجھ پر طلاق ، طلاق ، طلاق حرام ہوگی۔...

استفتاء گزارش ہے کہ میرے خاوند جو ن 2006 میں افغانستان براستہ کوئٹہ گئے تاکہ وہ دین کی سربلندی کے لیے جہاد کرسکیں۔اگست 2006 میں کوئٹہ سے ایک فون کے ذریعے اطلاع دی...

استفتاء **شوہر۔ صغریٰ بیوی۔** بیٹا شادی شدہ علیحدہ رہتاہے  کام والد کے ساتھ کرتاہے۔** بیٹا شادی شدہ علیحدہ رہتاہے  کام والد کے ساتھ کرتاہے۔ ** بیٹی شادی شدہ  (کچھ رقم دی)۔**شادی شدہ  (کچھ رقم دی)۔** بیٹی شادی شدہ ۔ **بیٹی  ...

استفتاء ہمارے علاقہ دار السلام عرف کالا ڈھاکہ میں حیلہ اسقاط اب بھی رائج ہے۔ شرعاً اس کی کیا حیثیت ہے جائز ہے یا کہ ناجائز ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حیلہ اسقاط صرف ایسے شخص کے لیے تجویز ک...

استفتاء ایک مسئلہ کی وضاحت فرمائیں میں مسمی***  دو  راتوں سے سو یا نہ تھا اور دن میں دفتر میں ڈیوٹی انجام دیتارہا۔ تیسری رات ہم  میاں بیوی میں جھگڑا ہوگیا مجھ پر نیند کی شدت تھی اور دماغ ماؤف تھاغصے...

استفتاء میں خدا کو حاضر ناظر جان کر حلفاً کہتا ہوں کہ میں نے اپنی بیوی کو مذاق میں کہا کہ " طلاق، طلاق" صرف دو مرتبہ کہا۔ بیوی کہتی ہے کہ آپ میرے پاس نہ آئیں، ٹھیک ہے کہ آپ نے مذاق میں کہا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک صاحب اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہے موبائل فون پر۔ اس بات کا اقرار کرتا ہے کہ اس نے یہ طلاق تین بار کہی ہے۔ جبکہ اس کی بیوی اس بات کا اقرار کرتی ہے کہ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کچھ دن پہلے میرے اور بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا۔ تو اس پر بیوی نے کہا آپ نے دس سال پہلے یہ الفاظ لکھ کر دیے تھے کہ " میں دیتا ہوں، میں دیتا ہوں"۔ صرف یہ...

استفتاء گذارش ہے کہ میرے والد کا 2003ء میں دماغی آپریشن ہوا۔ دماغی آپریشن سے پہلے ان کی ٹانگوں اور آنکھوں پر اثر ہوا۔ ڈاکٹرحضرات کی ٹیم نے آپریشن کے بعد کہا کہ اگر دوبارہ آپریشن ہوا تو یہ اپنی یاداشت میں نہیں رہیں گے۔ 2004ء...

استفتاء گذارش ہے کہ منسلکہ اسٹام پیپر طلاق نامہ  تحریر کرنے کے بعد قران و سنت کی روشنی میں بتادیں کہ اگر دونوں فریق راضی ہوں کیا صلح کی گنجائش ہے یا کہ نہیں؟۔ شوہر نے منہ سے طلاق نہ دی ہو مگر جب اسٹام تحریر کروائے گئے تو دو...

استفتاء *** کا تعلق چنیوٹ سے ہے۔**** اپنی ہمشیرہ کے مسئلہ کا فتویٰ لینا چاہتا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ میری ہمشیرہ کی شادی غیر رشتے دار کے گھر تقریباً 12 سال قبل ہوئی جس میں 2 بچے پیدا ہوئے۔ اور تاحیات ہیں اور اپنی والدہ کے پاس ہ...

استفتاء ہماری بچی *** کا نکاح ہمراہ ***عرصہ ڈھائی سال پہلے ہوا تھا اور رخصتی کی تاریخ ۷۰۰۲۔۵۔۴ طے پائی تھی اور لڑکے نے رخصتی سے پہلے ۷۰۰۲۔۴۔۲۸کو طلاق بھیج دی ۔نکاح سے لیکر طلاق تک دونوں میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی ۔ اب کیا یہ...

استفتاء 2006-04-09 سے پہلے ڈیڑھ سال پہلے ایک طلاق دی۔ اور اس کے بعد فوراً میاں بیوی کی طرح رہنا شروع کردیا۔ اس کے بعد 2008-04-09 کو لڑکی کو سامنے کھڑا کر کے دو مرتبہ طلاق، طلاق کہا اور کہا یہاں سے چلی جاؤ، پھر لڑکے کے مطابق...

استفتاء معاملہ کچھ اس طرح ہے کہ بروز جمعہ 7 مارچ صبح ساڑھے دس بجے ہماری والدہ صاحبہ کو ہمارے والد صاحب نے جذبات میں آکر طلاق دینے کالفظ استعمال کیا۔ " میں تمہیں طلاق دیتاہوں۔ اس جملے کی ادائیگی کے دوران جب دوسری بارلفظ طلاق...

© Copyright 2024, All Rights Reserved