“میں طلاق دیتا ہوں” تین مرتبہ کہنا
استفتاء میں مسمی آزاد حسین قمر ولد منظور حسین (مرحوم) اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناظر جان کر یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں نے اپنی سابقہ بیوی (فرحت) کو تین بار طلاق کے کلمات فون پر کہے تھے چند ماہ پہلے اور غالب امکان ہے کہ تین بار ط...
View Detailsتعزیت کےلیے مسجدمیں بیٹھنا
استفتاء مفتی صاحب تعزیت کے لیے تین دن مسجد میں بیٹھنا شرعا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد تعزیت کے لیے بیٹھنے کی جگہ نہیں ہے مسجد عبادت کی جگہ ہےلہذا مسجد میں تعزیت کے لیے بیٹھنا ...
View Detailsزانی اور مزنیہ کی وہ اولادجو کسی اور سے ہو ان کا آپس میں نکاح
استفتاء ایک شخص نے عورت سے زنا کیا ۔پھر دونوں کی الگ الگ کہیں شادی ہو گئی۔اس کے بعد ان دونوں یعنی زانی اور زانیہ کی اولاد کا آپس میں نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں۔اگر ہو چکا ہو تو کیا حکم ہے۔اس طور پر کہ ان کے والدین متاثر نہ ہوں...
View Detailsشوہر کا اپنی بیوی کو اس لیے طلاق دینا تاکہ اس کی ماں اس سے قطع رحمی سے بچ جائے
استفتاء ایک بندے کے کچھ عائلی مسائل ہیں، جن میں وہ شریعت کے حکم کے مطابق فیصلہ کرنا چاہتا ہے، آنجنات کی خدمت میں وہ مسائل پیش ہیں، از راہ کرم ان کا شرعی حکم بیان کردیجیے، واجرکم علی اللہ۔زید اپنی ماں کا اکلوتا بیٹا ہے، ...
View Detailsبیٹیوں کے نام وصیت
ورثاء میں ہم پانچ بھائی اور تین بہنیں ،تمام شادی شدہ وخود مختار ہیں۔ہمارے والد محترم فیاض الحق کا انتقال 2014ـ08ـ12کو ہوا ،انتقال سے قبل والد صاحب دس گیارہ ماہ صاحب فراش رہے ان دس گیارہ ماہ میں ان کی حالت چند مرتبہ انتہائی مایوس کن رہی ان کے پاس کچھ ...
View Detailsطلاق کے بیان میں مرد و عورت کے درمیان اختلاف
استفتاء یہ منسلکہ فتوی اس مولوی نے 25000روپے لے کر یہ فتوی دیا ہے ۔یہ وہی معاملہ ہے جس میں لڑکی کا خط آپ مدظلکم کی خدمت میں بھیجا تو آپ نے تین طلاق نافذ کا فتوی صادر فرمایا ۔اس درج بالا فتوے کا شرعی رد درکار ہے ۔شفقت بے غ...
View Detailsدو بہنوں سے یکے بعد دیگرے نکاح
استفتاء ایک مرد ایک بہن سے شادی کرتا ہے اور وہ عورت گم ہو جاتی ہے تو وہ مرد اس عورت کی دوسری بہن سے شادی کرلیتا ہے اب کچھ عرصے کے بعد پہلے والی بیوی بھی واپس آ جاتی ہے ۔اب وہ دونوں بہنوں میں سے کس کورکھے گا؟ ...
View Details’’ایک طلاق دو طلاق فلاں کی بیٹی مجھ سے طلاق‘‘ سے طلاق کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام وعلماے کرام درجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی سے جھگڑتے ہوئے یوں طلاق دی ’’ایک طلاق دو طلاق زوار بشیر کی بیٹی مجھ سے طلاق‘‘ زوار بشیر لڑکی کا باپ ہے۔ قرآن وسنت کی روشنی م...
View Detailsتوجا،طلاق ہے ،طلاق ہے،طلاق ہے‘‘کہنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی گھریلو جھگڑے کی صورت میں اپنی بیوی سے غصہ میںآکر یوں کہتا ہے کہ میرے ساتھ چلو میں آپ کو عدالت سے طلاق دلوادیتا ہوں تو ع...
View Detailsمشترکہ جائیداد تقسیم کرنے کا خرچہ کس کے ذمہ ہوگا؟
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہسوال نمبر1۔ ہمارے والد کے انتقال کے بعد ہمارے تایا جان خواجہ محمد شریف اور ہمارے چچا جان خواجہ محمد اک...
View Detailsبیٹے کےلیے عمرہ کےپیسے دے کراس سے عمرہ کرنے کی وصیت کرنا
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہعلماء کرائے اس مسئلہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ والدہ محترمہ نے کمیٹی ڈالی اور اپنی صحت کی حالت میں یعنی کمیٹی ڈالنے سے پہلے ہی کہا کہ ’’کمیٹی کے پیسوں کا میری طرف سے عمرہ...
View Detailsسید کانکاح غیر سید کرنے کاحکم
استفتاء مفتی صاحب!سید کا نکاح غیر سید کے ساتھ درست ہے؟ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے زمانے میں اس کا ثبوت ملتا ہے؟ تحقیقی جواب دے کر مشکور فرمائیں ۔وضاحت مطلوب ہے:آپ کا مقصود کونسی صورت ہے؟ لڑکی سیدہ ہو یا لڑکا ...
View Detailsشوہر کا بیوی کو فون پر “طلاق طلاق” کہنے کا حکم
استفتاء امام صاحب مرا نام زاہدہ ہے ۔میں آپ سے عرض کرنا چاہتی ہوںکہ میری شادی کو ڈھائی سال ہو گے ہیں ۔اس عرصے میں میرا خاوند دو مرتبہ پاکستان آیا ہے ۔اس عرصے میں سب ٹھیک تھا اب چھ مہینے سے وہ مجھے فون پر دھمکیاں اور گالیاں...
View Detailsسمجھو میں نے تم کو طلاق دے دی‘‘کہنے کاحکم
استفتاء میں نے اپنی بیوی کو غصے میں یہ الفاظ کہے:’’سمجھو (یعنی اگرچہ حقیقت نہیں ہے لیکن تم سمجھو کہ صورت حال اور معاملہ ایسا ہی ہے) میں نے تم کو طلاق دے دی تم اپنے سارے کام خود کیا کرو‘‘۔ ک...
View Detailsہدیہ کے وکیل کے لیے اکرام وغیرہ کے پیسے اپنی ذات پر خرچ کرنا
استفتاء میری ایک کزن ہے جو مجھے پہلے یہ کہہ کے پیسے دیتی تھی کہ یہ پیسے فلاں فلاں رشتہ دار کو دے دینا میں وہ رقم اسی طرح پہنچا دیتی تھی ۔اب وہ مجھے یہ کہہ کر رقم دیتی ہے کہ نیکی کے کاموں میں اس کی طرف سے خرچ کردیا کروں ،میں...
View Detailsاپنی ممانی کو کپڑوں کے اوپر چھونے کی صورت میں اس کی بیٹی سے شادی کرنے کاحکم
استفتاء السلام علیکمسائل کا نام محمد زید ہے، زید کی عمر مسئلہ کرتے وقت 24 سال اور نو مہینے ہے، زید جب 15 یا 16 سال کا تھا تو کافی گناہوں میں مبتلا تھا، جن گناہوں کا تعلق شہوت سے تھا۔اس وقت زید کا اپنے ماموں کے گ...
View Details“تم میری طرف سے آزاد ہو” ،”فارغ ہو” الفاظ سے طلاق کا حکم
استفتاء شادی کے شروع میں یعنی سات آٹھ سال پہلے میری اور میرے میاں کے درمیان بحث کی طرح لڑائی ہوئی جو ختم ہو گئی ۔اس کے بعد میں وضو کرکے نماز پڑھنے چلی گئی اور وہ بھی واش روم چلے گئے تھوڑی دیر بعد وہ گھر سے باہر چالے گئے تو...
View Detailsزندگی میں بیٹوں کو جائیداد دینے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں مسمی عزیز الرحمن ولدحافظ کاملین ؒ نے اپنی ذاتی جائیدادیں :۱۔ بادامی باغ والی فیکٹری جو کہ اٹھارہ مرلہ کے قریب ہے ۔۲۔ شاہ عالم مارکیٹ میں ٹریڈسنٹر فسٹ فلور جو کہ تقریبا ...
View Details’’آپ مجھ پر حرام ہے‘‘کہنے کاحکم
استفتاء سوال مفتی صاحب زید نے اپنی بیوی سے دو دفعہ کہا کہ ’’آپ مجھ پر حرام ہے‘‘ اب زید کہتا ہے کہ میری نیت طلاق کی نہیں تھی۔ مفتی صاحب عرف میں اس سے طلاق واقع ہوتی ہے یا نہیں ؟ اگر واقع ہوتی ہے تو کونسی طلاق واقع ہوگی؟ ت...
View Detailsعدالت سے لیاگیا خلع کاشرعی حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا اور میری بیوی کا آپس میں تھوڑا بہت جھگڑا ہو جاتاتھاجیسے عام حالات میں میاں بیوی کے آپس میں تھوڑے بہت جھگڑے ہوجاتے ہیں ۔مجھے ایک دودفعہ ان پر شک ہوا کہ وہ کہی...
View Detailsویڈیودیکھنے پر طلاق کو معلق کرنا
استفتاء مفتی صاحب میرے گھر میں انٹرنیٹ لگا ہوا ہے، میں شادی شدہ ہوں لیکن بدقسمتی سے انٹرنیٹ پر گندی ویڈیوز دیکھنے کا عادی ہوں ، کچھ دن پہلے میری والدہ فالج کی بیماری کی وجہ سے ہسپتال میں داخل تھیں ، اس دوران میں نے اس ...
View Details’’آپ سے ہم بستری کی تو مجھے موت آئے ‘‘کہنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمفتی صاحب اگر کوئی شوہر اپنی بیوی سے کہے کہ ’’میں نے آپ کے ساتھ ہم بستری کی تو مجھے موت آئے‘‘۔ اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ...
View Detailsشدید غصہ کی حالت میں ہوئی طلاق کاحکم
استفتاء بیان حلفیہ دے رہا ہوں ۔ محمد قیوممیں کام سے گھر آیا اور سو گیا، سونے کے تقریباً 20 منٹ کے بعد میری بیوی نے مجھ سے مختلف گھر کے افراد کے خلاف باتیں شروع کر دیں ، لیکن میں سو رہا تھا۔ اس دوران میں نے کوئی جوا...
View Detailsلے پالک کا وراثت میں حصہ
استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب!مودبانہ گذارش ہے کہ میری چار بیٹیاں، ایک بیوی اور ایک بیٹا ہے، بیٹا بہن سے لے کر پالا ہے جو کہ اب 23 سال کا ہو گیا ہے، اب میں نے آپ سے پوچھنا ہے کہ جائیداد میں بیٹیوں کا کتنا حصہ ہے، اور بی...
View Detailsوصیت پر عمل کی صورت
استفتاء مفتی صاحب امید ہے ہر طرح خیر و عافیت ہو گی۔ مفتی صاحب مسئلہ پوچھنا ہے کہ ایک خاتون طلاق یافتہ، بے اولاد ہے، بھائیوں کے پاس رہتی ہے، وراثت میں ایک کروڑ (10000000) کی حقدار ہے، بھائی ان کے ہاتھ میں پیسے نہیں دے سکتے، ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved