وہ میری طرف سے فارغ ہے، میرا اس کا کسی قسم کا تعلق نہیں ہے، میں اس کو رکھنا ہی نہیں چاہتا
استفتاء میرا میری بیوی کے ساتھ ایک عرصہ سے تنازع چل رہا ہے۔ کسی معاملے میں شک کی بنیاد پر اس نے میری مخالفت شروع کر دی۔ میں نے اس سے بولنا چھوڑ دیا، کچھ عرصہ کے بعد کمرہ علیحدہ کر دیا، پھر میں لاہور آگیا اور گھر فون کرتا تو...
View Detailsوالدہ کا نابالغ بچے کو ہبہ کرنا اور ماموں کا بچے کی طرف سے اس پر قبضہ کرنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کی شادی ہوئی کچھ عرصہ بعد اس کا شوہر فوت ہو گیا اور اس شوہر سے ایک بچہ تھا جو تاحال موجود ہے لیکن شوہر کے فوت ہو جانے کے بعد اس عورت کو جو مال ملا تھا ماں ...
View Detailsتین طلاقوں کو ایک شمار کرنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنی بیوی سے پیسے لینے تھے اور میں نے اس کو کہا کہ مجھے پیسے لا کر دو، اس نے انکار کیا جس کی وجہ سے مجھے غصہ آگیا اور میں نے اپنی بیوی کو یہ الفاظ کہہ ڈالے ک...
View Detailsزندگی میں تقسیم
استفتاء میرے دو بیٹے ، ایک بیٹی اور ایک بیوی ہے، میں چاہتا ہوں کہ زندگی میں اپنے اثاثہ جات ورثاء میں تقسیم کردوں اس کے لیے شریعت میری کیا رہنمائی کرتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر آپ ا...
View Detailsشوہر، تین بہنیں، بھتیجے، اور چچا
استفتاء *** کا انتقال 2008ء مارچ 10 تاریخ کو ہوا۔ *** کے انتقال کے وقت ورثاء میں سے خاوند *** اور تین بہنیں حیات ہیں اور بھائیوں کی اولاد حیات ہیں، جبکہ تینوں بھائی *** کی زندگی میں ہی فوت ہو گئے تھے، البتہ *** کے بعد ان کے...
View Detailsبیٹے، بیٹیاں اور پوتیاں
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ میرے والد محترم **** کو قضاء الہٰی سے وفات پاگئے ہیں۔ انہوں نے کچھ نقد رقم چھوڑی ہے۔ اور ایک مکان چھوڑا ہے۔ مکان میں ہم بہن بھائی رہائش پذیر ہیں۔ مذکورہ ترکہ کے علاوہ والد مر...
View Detailsطلاق والے حیض کا عدت میں شمار کا حکم
استفتاء حضرت ایک عورت کو حیض آنے کے پہلے دن ہی طلاق ہو گئی۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس کا یہ حیض عدت میں شمار ہو گا یا مزید تین حیض انتظار کرنا ہو گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس حیض میں عورت ...
View Detailsمیاں بیوی کے بیان میں فرق کے باوجود دونوں کے اعتبار سے دو طلاقوں کا وقوع
استفتاء خاوند کا بیانکیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں خدا کو حاضر ناظر جان کر حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ میرا بچہ بیمار تھا اور اس کی دوائی کی وجہ سے ہمارا لڑائی جھگڑا شروع ہوا، لڑائی ہم...
View Detailsتعمیر پر خرچ کے بارے میں بیٹوں کا مشورہ، اور والد کا اس کو ماننے سے انکار
استفتاء ہم بھائیوں میں یہ مشورہ طے پایا ہے کہ مکان کی تعمیر پر جو بھائی جتنی رقم لگائے گا تقسیم کے وقت یہ رقم اس وقت کے حساب سے جتنی بنے گی ہر بھائی اپنی رقم علیحدہ کر کے والد صاحب کی جو جائیداد ہے اسے شرعی طور پر تقسیم کر ...
View Detailsذاتی مکان جس میں دینی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھنا ہو کی تعمیر کے لیے لوگوں سے تعاون لینا۔ وقف سے خود اور اولاد کے لیے نفع اٹھانے کی شرط لگانا
استفتاء ہم اپنے گھر میں ایسا نظام رکھنا چاہتے ہیں جس میں بچیوں اور عورتوں کو قرآن و حدیث کی تعلیم دی جائے اور یہ گھر زیر تعمیر ہے تو کیا ہم اس گھر کی تعمیر میں صدقہ جاریہ کے طور پر مخیر حضرات کا تعاون لے سکتے ہیں زکوٰۃ، صدق...
View Detailsبلا وصیت والد کی طرف سے حج کروانے کا حکم
استفتاء 1۔ والد صاحب کے حوالے سے حج کی فرضیت کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ ان کی زندگی میں ان پر حج فرض تھا یا نہیں؟ اور اگر تھا تو ان کی ادائیگی کا طریقہ کیا ہو گا؟ہمارے والد صاحب کا انتقال 23 جون 2001ء میں ہوا تھا۔...
View Detailsبہن کی وجہ سے چچا کے محروم کی ایک صورت
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک بندہ فوت ہوا۔ اس نے تین وارث چھوڑے ایک بیٹی، ایک بہن اور ایک چچا۔ مذکورہ صورت میں کون کون وارث بنے گا اور ان کو کتنا حصہ ملے گا؟ الجواب :ب...
View Detailsوکیل سے طلاق کا جھوٹا لیٹر بنوانا
استفتاء بیان حلفیمیں*** ولد***حلفاً بیان کرتا ہوں کہ میری دوسری شادی 20 جولائی 2016ء کو ہوئی۔ نکاح باضابطہ ہوا گواہوں کی موجودگی میں نکاح رجسٹرڈ بھی کرایا گیا۔ اور یہ شادی لڑکی کے گھر والوں سے چھپ کر کی گئی میرا سکول ہ...
View Detailsساس کے ساتھ بوس و کنار وغیرہ کا حکم
استفتاء السلام علیکم یہ 2011ء کا واقعہ ہے میری بیوی چلے میں تھی اور بیٹی کی ولادت ہوئی تھی اور اس دن ہمارے بیوی اور شوہر کے درمیان جھگڑا ہوا تھا، میری طبیعت غصے والی ہے اور ہمارے درمیان اکثر جھگڑا رہتا ہے، جس دن جھگڑا ہوا ت...
View Detailsسسر کا بہو کو بوسہ دینا
استفتاء اگر سسر اپنی بہو کو غلط نیت سے چہرہ پر بوسہ کرے تو اس میں میاں بیوی کے رشتے کا کیا حکم ہے؟ کیا سسر کے ایسا کرنے سے میاں بیوی کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ کیونکہ غلطی تو سسر کی ہے اس میں عورت کا کیا قصور ہے! اگر نکاح ٹوٹ جات...
View Detailsمسجد کی پہلی منزل کی شرعی حیثیت کے بارے میں سوال
استفتاء ہمارے مارکیٹ میں مسجد تقویٰ عرصہ 8 ۔ 10 سال سے بنی ہوئی ہے اور پانچ نمازیں پابندی سے ہوتی ہیں۔ مسجد شیر محمد بنائی ہے اور مولانا عبد الشکور حقانی صاحب کے حوالہ کر دی ہے۔ مسجد میں جگہ کی کمی کو محسوس کرتے ہوئے مسجد ...
View Detailsتحدید و تفصیل مسجد تقویٰ اور ساتھ جگہ
استفتاء تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ ہماری اعوان مارکیٹ اٹاری سروبہ میں کوئی ایسی جگہ یا مسجد نہ تھی جہاں جماعتوں کا ٹھہراؤ ہو اور کھل کر کام کر سکیں، ساتھیوں نے فکر کی کہ جگہ خرید کر مسجد بنانی چاہیے، میں نے اپنا مکان بیچ کر اپن...
View Detailsشوہر کا زبانی تین طلاقوں کا اقرار
استفتاء ***کا نکاح 2000ء میں *** سے ہوا تھا۔ ان کی کوئی اولاد نہیں ہوئی تھی۔ *** نے دوسری شادی تقریباً 2012 میں پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر کر لی تھی، دوسری شادی کے بعد ان کے آپس کے حالات کشیدہ ہو گئے، خاتون نے اپنے جہیز اور...
View Detailsشہوت کے ساتھ مصافحہ کرنے کی وجہ حرمت مصاہرت کا ثبوت
استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں یہ عام رواج ہے کہ جو بھی کسی رشتہ دار کے گھر جاتا ہے وہ سب مردوں کے ساتھ عورتوں سے بھی مصافحہ کرتا ہے محرم ہو یا غیر محرم اس کی پرواہ نہیں کی جاتی۔واقعہ کچھ یوں ہوا کہ میں اپنے چچا کے گھ...
View Detailsماموؤں کے ہوئے نانی کی میراث نواسے نواسیوں کا حصہ
استفتاء میری نانی کا انتقال ہو چکا ہے۔ میری نانی کی آٹھ اولادوں میں سے پانچ کا انتقال ہو چکا ہے۔ نانی جان کی عمر انتقال کے وقت تقریباً 90 سال تھی نانی کے نام نقد چار لاکھ، چھ لاکھ کا زیور، پچاس لاکھ کا فلیٹ، دو کروڑ کا مکان...
View Detailsخبر اور حکایت کے طور پر طلاق کے الفاظ کا اعادہ
استفتاء شوہر کا بیانمولانا صاحب!2012 میں میں نے پہلی طلاق دی تھی، میں نے کہا تھا کہ ’’میں قرآن کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں نے ایک طلاق دی‘‘۔ 2014 میں دوبارہ میں نے طلاق دی وہ اس ...
View Detailsاولاد کی غیر موجودگی میں بیوی کا شوہر کے میراث میں سے حصہ
استفتاء گذارش ہے کہ میری ہمشیرہ کا خاوند انتقال کر چکا ہے اب ہماری ہمشیرہ کا اپنے خاوند کی وراثت میں سے کتنا حصہ بنتا ہے؟ ہماری ہمشیرہ کے سسرال والے یہ کہہ رہے ہیں کہ اس کا وراثت میں 8/1 حصہ بنتا ہے۔ جبکہ ہم نے علماء سے جو ...
View Details’’ہاں میرا آپ کے اوپر کوئی حق نہیں‘‘ اور ’’میں آپ کا کچھ نہیں لگتا‘‘
استفتاء مندرجہ ذیل مسئلے میں شریعت کی رو سے رہنمائی فرمائیں۔ میرے اور میری اہلیہ کے منہ سے نکاح کے بعد کچھ باتیں نکلیں جن کا پس منظر یہ تھا۔عورت اپنے بھائی کے سامنے نکاح پر راضی ہو گئی اس کی تشویش یہ تھی کہ ایجاب و قبو...
View Detailsزندگی میں فوت ہونے والے کی اولاد کا میراث میں حصہ
استفتاء مودبانہ گذارش ہے کہ ہمیں آپ محترم علماء سے ایک مسئلہ کا حل بمطابق شریعت اور قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی درکار ہے۔مسئلہ: ہم اپنے والدین کی سات اولاد ہیں۔ جن میں چار بہنیں اور تین بھائی ہیں۔ والد صاحب 13 رمضان...
View Details’’جا تجھے علیحدگی مبارک، جا تجھے ہزاروں مرد مبارک‘‘
استفتاء بخدمت جناب حضرت مفتی صاحب!ایک شخص جس کا نام ***ہے جو کہ عرصہ 20 سال سے شادی شدہ ہے اپنی بیوی کو بہت زیادہ گالیاں دیتا ہے کئی مرتبہ اپنی بیوی کو مارا اور زخمی بھی کر دیا اسی طرح کئی مرتبہ جھگڑا کیا اور چونکہ نشہ ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved