میری طرف سے تو فارغ ہے
استفتاء گذارش ہے کہ میرا اور میری بیوی کا کسی بات پر تکرار ہوا اور وہ تکرار بڑھتا ہوا غصہ کی حالت اختیار کر گیا، اور میری بیوی مجھ سے طلاق کا اصرار کرنے لگی اور بار بار کرنے لگی، آخر کار میں نے اسے ایک طلاق دیدی اور ...
View Detailsتم میری طرف سے آزاد ہو، میں تمہیں طلاق دے کر فارغ کرتا ہوں
استفتاء میرا نکاح 17 دسمبر 2013ء کو*** کے ساتھ ہوا، میری رخصتی ہوئی، رخصتی کی ایک رات کے بعد ہی میرا شوہر*** مجھے میرے والدین کے گھر نیچے سڑک پر اکیلی ہی چھوڑ کر یہ کہہ کر چلا گیا کہ مجھے ایک کام سے جانا ہے میں جلد واپس آ ...
View Detailsبیٹیوں کو 50-50 ہزار اور پلاٹ بیٹے کو دینے کے بارے میں والد کی خواہش و وصیت
استفتاء ایک شخص *** صاحب کی تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے، چاروں بیٹوں کی شادیاں ہو چکی ہیں، *** صاحب کا کوئی کاروبار نہیں ہے اور نہ ہی کفالت کا کوئی ذریعہ ہے، ایک بیٹا جس کی عمر اس وقت تقریباً 28 سال ہے جو کہ اپنے باپ کے سات...
View Detailsنارمل غصہ کی حالت میں تین طلاقیں دینا
استفتاء خاوند کا بیانمیں آفس سے آیا اور سسرال سے بچوں کو ساتھ لیا اور گھر چلے گئے۔ گھر پہنچے تو میرے عزیز کا فون آیا جس سے میری بیوی نے مجھ پر الزام لگایا کہ تمہارا اس سے غلط تعلق ہے جس پر میں نے اسے اپنی صفائی میں حلف ...
View Detailsوالدہ کے انتقال تک والد کا ترکہ تقسیم نہ کرنا
استفتاء اگر بڑے بہن بھائی یہ فیصلہ کریں کہ والدہ کی زندگی میں ہم ترکہ تقسیم نہیں کریں گے، تو کیا یہ شرعی طور پر جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر تمام ورثاء اس بات پر راضی ہیں کہ والدہ...
View Detailsبیوی، تین بیٹیاں اور دو بیٹے
استفتاء والد صاحب وفات پا گئے ہیں، ہم والدہ دو بہنیں، تین بھائی ہیں۔ والد صاحب نے جو ترکہ چھوڑا ہے، اس کی شرعی تقسیم کیا ہو گی؟ یعنی کس فرد کو کتنا حصہ ملے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذک...
View Detailsقانونی تحفظ کی خاطر عدالت سے نکاح فسخ کرنا
استفتاء میری عزیزہ بچی کا نکاح میری مارکیٹ کے ایک خوشحال فیملی کے غیر مقلد لڑکے سے ہوا، لڑکی ایک بہت غریب اور مالی وسائل سے محروم والد کے زیر سایہ تھی، لڑکی کی والدہ بعد شادی فوت ہو چکی ہے ہے، لڑکے کی متعدد مینگنیاں ٹوٹ چکی...
View Detailsفتویٰ نمبر 6/ 379 سے متعلق دوبارہ استفسار
استفتاء انتہائی معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ ہم نے آپ کا لکھا ہو منسلکہ فتویٰ دیکھا ہے، آپ کے جواب دینے کا انتہائی شکریہ، لیکن ایک بات یقیناً ہمارے سوال میں غلط طریقے سے بیان کی گئی تھی، ہم نے اگرچہ صحیح لکھی تھی لیکن وہ بہر ح...
View Detailsمرحوم کے قرض کی واپسی کا طریقہ کار اور اس میں سے ہر ایک وارث کا حصہ
استفتاء میں نے ایک دوست *** (مرحوم) سے چندہ ماہ قبل ایک لاکھ روپے قرض حسنہ لیا تھا جو کہ 30 نومبر 2013ء کو واپسی کا وعدہ تھا، *** 2 ہفتہ قبل فوت ہو گئے ہیں، میں نے *** کو 30 نومبر کا ایک لاکھ کا چیک بھی دیا تھا جو کہ ان کے ...
View Detailsہیرؤن کے نشہ کی حالت میں طلاق کی تحریر لکھنا
استفتاء مغرب کے بعد میں گھر سے باہر گیا ہوا تھا، واپس آیا تو اپنی زوجہ سے چھوٹا سا جھگڑا ہوا جس کی وجہ سے اس نے مجھے کہا کہ آپ مجھے فیصلہ لکھ دیں تو میں نے صرف اس وجہ سے یہ ایک عام سادہ کاغذ پر لکھی کہ جب تک منہ سے بول کر...
View Detailsمناسخہ
استفتاء میرے والد صاحب کا انتقال 28 اپریل 2001ء میں ہوا تھا، میرے والد صاحب کے بھائی *** (بھائی غیر شادی شدہ) کا انتقال اکتوبر 2000ء میں ہوا تھا۔ جب میرے والد صاحب کا انتقال ہوا تو ان کے مندرجہ ذیل رشتہ دار حیات تھے: والد، ...
View Detailsمیں تمہیں طلاق دے دیتا ہوں۔ میں تمہیں طلاق دے رہا ہوں۔ تم میری طرف سے فارغ ہو
استفتاء میں *** اپنے پورے ہوش ہو حواس میں لکھ رہی ہوں ،میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری شادی کو ایک سال دو ماہ ہو چکے ہیں، یہ میری دوسری شادی ہے، پہلے شوہر سے ایک بیٹا ہے جو کہ چھ سال کا ہے اور پیدائش سے ہی میرا بچہ میری والدہ کے پ...
View Detailsتو میری طرف سے فارغ ہے۔ عدت کے بعد مزید طلاقیں دینا
استفتاء میری بیوی عرصہ تین سال سے باہر ملک میں ہے، ہماری شادی 2003ء میں ہوئی تھی، ایک بیٹا بھی ہے، بیوی واپس نہیں آ رہی تھی، میں اسے بلا رہا تھا، گھر والے زور دے رہے تھے کہ اگر وہ واپس نہیں آتی تو اسے طلاق دے کر فارغ کر د...
View Detailsطلاق کے دو فتاویٰ 5/ 160 اور 5/ 164 سے متعلق دوبارہ استفسار
استفتاء میرے شوہر نے 7 دسمبر 2012ء کو طلاق ثلاثہ بذریعہ ڈاک مجھے بھجوائے، میں نے سب سے پہلے دار الافتاء الہلال مسجد سے فتویٰ بھیجا تو مفتی صاحب نے فرمایا کہ طلاق ہو چکی ہے، پھر مزید تسلی کے لیے جامعہ نعیمیہ گئے تو انہوں ن...
View Detailsایک بھائی کے انکار کے بعد دوسرے بھائی کا اپنے حصے تک اپنی بہنوں کو حصہ دینا
استفتاء پہلے سے حاصل شدہ فتویٰ کے بعد مندرجہ بالا مسئلہ میں جس پلاٹ کا تذکرہ ہے وہ میری بل میں تھا، پہلے بہنوں نے آپ کے بتائے فتویٰ کے مطابق تقسیم کا تقاضا کیا جس پر ان کے دونوں بھائی تو بالکل راضی نہیں تھے، بلکہ صرف 3000...
View Detailsمیں کلما کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں ۔۔۔۔ تو میں جس سے بھی نکاح کروں اس کو طلاق
استفتاء اگر کسی نے ان الفاظ کے ساتھ قسم اٹھائی "میں کلما کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں کہ میں یہ بات کسی کو نہیں بتاؤں گا نہ اشارتاً نہ کنایتاً نہصراحتاً، اگر میں نے کسی کو یہ بات بتادی تو میں جس سے بھی نکاح کروں اس کو طلاق"۔...
View Detailsخطبہ پڑھے بغیر نکاح پڑھانا
استفتاء ایک مولوی صاحب نے 12 اپریل 2014ء کو میرے بھائی کا نکاح پڑھایا۔ اس وقت لڑکی کا والد، تایا اور چچا مولوی صاحبکے سامنے تھے اور میرا بھائی اور میرے والد صاحب میرے چچا، میرے پھوپھا اور خالو بھی اس وقت موجود تھے، تو پ...
View Detailsبلوچستان میں طلاق کا تاکید کے لیے استعمال ہونے کا عرف
استفتاء ایک شخص نے شادی کی، کچھ ہی ماہ بعد وہی شخص رمضان المبارک میں صوبہ بلوچستان تراویح سنانے چلا گیا، وہاں جا کر تراویح سنائی، عید پر جب اپنے گھر آنے لگا تو مسجد والوں نے کہا کہ عید کے بعد ہماری مسجد میں واپس آ جانا، ت...
View Detailsعید گاہ میں قبریں بنانا
استفتاء ایک شخص نے کچھ زمین مسجد و مدرسہ کے لیے وقف کی، اور اس کے ساتھ کچھ زمین عید گاہ کے لیے وقف کی، عید گاہ کے لیے وقف شدہ زمین میں عید کی نماز اور جنازہ کی نماز پڑھتے رہے، بعد ازاں واقف کا انتقال ہو گیا اور علاقہ کے ایک...
View Detailsویزہ حاصل کرنے کے لیے جعلی طلاقنامہ اور جعلی نکاح نامہ بنانے کا حکم
استفتاء میں یو کے کا ویزہ لینا چاہتا ہوں، اس کی صورت مندرجہ ذیل ہے۔ یہ ویزہ ایک لڑکی کے ساتھ اس کا شوہر بن کر لگے گا، لیکن نکاح نامہ جعلی ہو گا، مطلب نہ اس نکاح فارم پر لڑکی سائن کرے گی اور نہ ہی میں سائن کروں گا، لیکن لڑکی...
View Detailsعدالت سے فسخ نکاح کے لازمی ہونے کی ایک صورت
استفتاء میری شادی کو چار سال کی عرصہ ہو گیا ہے، شادی کےبعد ایک سال تک میں شوہر کے گھر رہی پھر ایک سال کے قریب جب میرا بیٹا ہونے والا تھا تو میرے سسرال والوں نے مجھے شدید تنگ کرنا شروع کر دیا جو کہ میری برداشت سے باہر ہو گیا...
View Detailsبیوہ، دو بیٹیاں، تین بھائی اور ایک بہن
استفتاء میرے خاوند ****بروز منگل ***** کو وفات پا گئے تھے، اس وقت ان کے ورثاء میں ایک بیوہ، دو بیٹیاں، تین بھائی اور ایک بہن حیات ہیں۔ ان کے علاوہ والدین اور ایک بھائی ان کی وفات سے پہلے فوت ہو چکے ہیں۔ ان کا کوئی بیٹا نہیں...
View Details۔۔۔ سے بات چیت کی تو ہر اس مومن کی بیٹی کو مجھ سے طلاق ہو جس سے میں نکاح کروں
استفتاء کہ تین یا چار دوستوں کا گروپ تھا (مثلاً ***، ***، *** وغیرہ) *** کو کسی دوسرے شخص یعنی ***نے کہا کہ *** اور *** آپ کو پھنسانا چاہتے ہیں تو *** نے کہا کہ "میں نے اپنے رشتہ داروں کے علاوہ یعنی ***، *** وغیرہ سے بات چ...
View Detailsسوسائٹی والوں کا مسجد و مدرسہ کو گرا کر اس کی جگہ پلازہ بنانا
استفتاء عرصہ تقریباً 60 سال سے ایک جگہ ماڈل ٹاؤن موڑ پر ایک مسجد اور مدرسہ قائم ہے جو سڑک کی توسیع اور رفاہ عامہ کے کسی کام کی راہ میں حائل نہیں ہے۔ اب ماڈل ٹاؤن سوسائٹی اور چند لوگ پلازہ اور مارکیٹ وغیرہ بنانے کے لیے مسجد ...
View Detailsمرد کی طرف سے نشوز کی وجہ سے خلع، اور ان کا حق مہر واپس کرنے کا مطالبہ
استفتاء ایک بچی ہے جس کی سات سال قبل شادی ہوئی، بچی حافظہ عالمہ ہے اور جن کے ساتھ نکاح ہوا وہ بھی حافظ اور عالم ہیں اور نکاح کے اندر جو حق مہر طے پایا وہ وہی رہائشی مکان کا آدھا حصہ جس میں وہ رہائش پذیر ہیں اور یہ حق مہر ت...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved