• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء محترم مفتی صاحب! مسئلہ یوں در پیش ہے کہ میرے خالو 16 دسمبر 2015ء کو وفات پا گئے تھے، خالہ عدت پوری کرتے ہی 26 اپریل کو بیمار ہو گئیں اور 16 مئی کو وفات پا گئیں۔ خالو کوئی کام نہیں کرتے تھے خالہ سرکاری ملازمہ تھیں۔ ج...

استفتاء ایک شخص کو ایڈز کی بیماری ہے اور یہ بیماری شادی سے پہلے تھی، شادی کے بعد عورت کو علم ہوا ہے۔ کیا عورت کو اس صورت میں حق فسخ حاصل ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں عورت ک...

استفتاء کیا ٹیلیفون پر نکاح شرعاً ہو سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام سادے ٹیلیفون پر، جس میں ایک وقت میں صرف ایک آدمی آواز سن سکتا ہو، نکاح درست نہیں کیونکہ نکاح کے لیے دو گو...

استفتاء آج سے تقریباً سال پہلے میں نے اپنی بیوی کے ساتھ جھگڑا کے بعد اشٹام فروش کے پاس گیا اور اسے کہا کہ میں نے اپنی بیوی کو ڈرانا ہے۔ اس لیے اسے نوٹس دینا ہے طلاق کا۔ اس نے سادے پیپر پر صرف لکھ دیا کہ ’’آپس میں صحیح زندگی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک جگہ  (قطعۂ اراضی) کو قبرستان کے لیے وقف کر دیا گیا، اور اس میں  بہت سی قبریں بھی بنا دیں گئیں جن کی ایک بڑی تعداد اب بوسیدہ ہو چکی ہے، لیکن قبرستان کے لیے وقف ک...

استفتاء درین مسئلہ کہ ایک صاحب نے اپنا مکان دین کی تعلیم کے لیے وقف کر دیا ہے اور اس میں تعلیم قرآن وغیرہ شروع ہے۔ تو اب اگر وہ صاحب (واقف) یہ مکان کسی کی ملکیت میں دے دے یعنی رجسٹری اس کے نام کروا دے تو یہ شخص اس مکان کا م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ منسلکہ طلاق نامہ کی رُو سے کتنی طلاقیں واقع ہوئیں ہیں؟ کیا صلح کی کوئی گنجائش ہے؟ جبکہ میں منسلکہ طلاق نامہ بھیجنے سے ایک سال پہلے بھی اپنی بیوی کو ان الفاظ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا دو سال پہلے انتقال ہو گیا ہے۔ جبکہ میری والدہ ابھی اللہ کے فضل سے حیات ہیں۔ ہم کل 6 بہن بھائی ہیں، چار بھائی اور دو بہنیں۔ انتقال کے وقت میرے والد...

استفتاء ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے۔ ایک لڑکی کی شادی کے تین مہینے بعد طلاق ہو گئی ہے اس کا ایک ڈیڑھ مہینے کا حمل ہے۔ اولاد کے ہونے کے بعد لڑکی کی شادی میں مشکلات پیش آنے کا اندیشہ ہے۔ کیا اس حمل کا اسقاط کروا سکتے ہیں۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اور مفتیان کرام حضرات کہ ایک بندہ فوت ہو گیا ہے اور اس کے ترکہ میں ایک مکان 30 مرلہ اور 4 ایکڑ زمین ہے۔ اس کی دو بیویاں، 3 بیٹے، 2 بیٹیاں، ایک بھائی اور اس کی والدہ ہے۔ اور اس کے اوپر بینک ...

استفتاء اور اب دس ماہ بعد میں نے کہا ’’ میری اجازت کے بغیر گھر سے اکیلے نہیں جانا، اگر گئی تو تین طلاق ‘‘۔ وہ جب سے نہیں گئی۔ اب میں اسے گھر سے باہر جانے کی اجازت دینا چاہتا ہوں تو میرے لیے کیا حکم ہے؟ کیا کروں؟ میں اسے (اج...

استفتاء سائل کی طرف سے بیانلڑکی کے سب گھر والے نکاح میں شامل تھے، میرے چند دوست بھی تھے، جبکہ میرے والدین اس نکاح پر رضا مند نہ تھے، اب ہم دونوں فریق صلح کرنے پر آمادہ ہیں، اور میرا تعلق فقہ حنفی مسلک سے ہے۔ جبکہ میں نے...

استفتاء محترم مفتی صاحب ایک مسئلہ دریافت کرنا  ہے کہ میرا صبح کے وقت اپنی بیوی سے کچھ جھگڑا ہوا اور میں کام پر چلا گیا۔ بعد میں دوپہر کو آیا ہم نے اکٹھے کھانا کھایا اور پھر چلا گیا۔ بعد میں شام کو آیا تو پتا چلا کہ وہ اپنے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ***کی شادی ساجدہ خاتون سے 2015ء کو ہوئی۔ آغاز میں تعلقات بہت اچھے تھے لیکن پچھلے دو ماہ سے ساجدہ علیحدہ مکان لینے کا مطالبہ کر رہی ہے۔ ہم تین بھائی ہیں، کرائے کے مکا...

استفتاء میری اپنے شوہر کے ساتھ اکثر لڑائی ہوتی رہتی ہے، مگر اس نے کبھی بھی طلاق کے لفظ استعمال نہیں کیے، چند روز پہلے میں راضی خوشی اپنے ماں باپ کے گھر آئی تو موبائل پر شوہر کے نمبر سے یہ میسج آیا ...

استفتاء جناب عالی میں اس وقت 22 سال کی عمر میں ایم اے کی طالبہ ہوں۔ میں جب پریپ کلاس میں پڑھ رہی تھی تو میرے والدین نے میرا نکاح ایک نادان رشتہ دار لڑکے کے ساتھ کر دیا۔ جب سے میں شعور میں آئی تو میں نے اس روز سے اس نکاح سے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے پر دادا نے اپنے گھر کے ایک کونے کو مسجد کے لیے وقف کر کے ایک بزرگ آدمی سے مسجد کی بنیاد رکھوائی، اور پھر اس کی تعمیر  کو بھی  مکمل کیا، لیکن انہوں نے اس کا نہ ...

استفتاء میری والدہ حیات ہیں۔ میں ان کی اکلوتی بیٹی ہوں۔ میری والدہ مطلقہ ہیں میں نے بھی خلع لیا ہوا ہے اور والدہ کے ساتھ رہتی ہوں، میرے دو بیٹے ہیں۔ میں چاہتی ہوں کہ والدہ کی ساری جائیداد مجھے ملے ، کیونکہ دیگر رشتہ دار صاح...

استفتاء *** اور *** دو سگی بہنیں ہیں اور ان کی ماں *** ہے۔ ان بہنوں کی کچھ اولاد ہے: *** کے 4 بیٹے اور *** کے 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں۔ *** کے ایک بڑے بیٹے اور *** کی بڑی بڑی بیٹی نے اپنی نانی *** کا دودھ پیا ہے۔ کیا *** کے چھوٹ...

استفتاء ایک عورت فوت ہوئی اور ورثاء میں خاوند، ایک بہن، ایک پھوپھی اور چچا زاد بھائی چھوڑا۔ ترکہ میں ایک مکان چھوڑا۔ اس کی ورثاء میں تقسیم کیسے ہو گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت ...

استفتاء محترم المقام مفتی صاحب!مندرجہ ذیل مسئلے میں شریعت کی رو سے رہنمائی فرمائیں۔ میرے چار بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ میرے مرنے کے بعد میری جائیداد اور وراثت ان میں کس طرح تقسیم ہو گی؟ یہ وضاحت فرما دی ...

استفتاء بیوی کے علاج کا خرچہ شوہر کے ذمے ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آدمی خواہ وہ مرد ہو یا عورت اس پر اپنی بیماری کا علاج کرانا ضروری نہیں ہے۔ جب شوہر پر اپنا علاج کرانا ضروری نہ...

استفتاء میری بہن کا انتقال ہو گیا۔ ان کے ورثاء میں خاوند، ایک بیٹا جس کی عمر 10 ماہ ہے، اور مرحومہ کے والدین، اور پانچ بہنیں اور ایک بھائی ہے۔ ان کے ترکہ میں فریج، فرنیچر، سونا، کپڑے، برتن اور 16330 روپے نقدی اور واشنگ مشین...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گورنمنٹ ملازم کی تنخواہ سے ہر ماہ کچھ رقم جی پی فنڈ کی صورت میں کاٹتی ہے۔ اور ریٹائرڈ ہونے کی صورت میں یہ کاٹی ہوئی رقم 20 فیصد سود کی زیادتی کے ساتھ ملازم کو ادا ک...

استفتاء کیا یہ صحیح ہے کہ آدمی بیوی کے مرنے کے بعد اس کی صورت کو ذہن میں نہیں لا سکتا۔ کیونکہ وہ اجنبی ہو جاتی ہے۔ لیکن جب آدمی اس کو ایصال ثواب کرتا ہے تو صورت تو ذہن میں آہی جاتی ہے۔ الجواب :بسم الل...

© Copyright 2024, All Rights Reserved