• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء 1۔ اتوار کی صبح میری بیوی کے ساتھ کچھ ناراضگی ہو گئی، اس بات پر کہ میں صبح 7 بجے مدرسے جاؤں گا، لیکن انہوں نے مجھے دیر سے اٹھایا، جس پر مجھے غصہ آیا اور میں اس سے ناراض ہو گیا۔ بعد میں اس نے مجھ سے کہا کہ میں آپ کی ...

استفتاء علمائے دین اس بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ میری بیوی جب اس کے گھر بچہ ہونے والا تھا میکے جانے کی ضد کرنے لگی، لیکن میں اس کو میکے بھیجنے کے لیے رضا مند نہیں تھا۔ لیکن وہ زبردستی لڑائی کر کے میکے چلی گئی۔ اگلے دن بچہ ض...

استفتاء السلام علیکم : میں ***تین بھائی ہیں، اور تینوں شادی شدہ ہیں، اور علیحدہ علیحدہ اپنے اپنے گھروں میں رہتے ہیں، اور ہماری روز مرہ زندگی بڑی خوشگوار گذر رہی تھی کہ  ہمارے بھائی ***نے دوسری شادی کر لی۔ ہمارا بھائی اسلام ...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب ہماری ہمشیرہ کے تین بیٹے ہیں۔ ان کے شوہر فوت ہوئے، جن کی جائیداد میں سے سب ورثاء کو اپنے اپنے شرعی حصوں کے بقدر حصہ مل گیا ۔ ہمشیرہ اپنے چھوٹے بیٹے کے ساتھ رہائش پذیر ہے، جو ان کے اخراجات وغیرہ ...

استفتاء السلام علیکم: ایک بچی فاطمہ  (فرضی نام)جو کہ جنوری 2013ء میں 17 سال کی تھی، اس کو ایک ٹیچر جو کہ 2010 میں 59 سال کا تھا، پڑھانے کے لیے رکھا۔ اس ٹیچر نے بچی کو اپنے دام فریب میں پھنسا کر اپنے قابو میں کر لیا، اور اس ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں جس کا کام ویب سائٹ بنانا ہے۔ ایک عیسائی ہم سے ایک گرجے کی ویب سائٹ عیسائیت کو فروغ دینے کے لیے بنوانا چاہتی ہے۔ کیا ایسی ویب سائٹ بنا...

استفتاء  بیوی کا حلفیہ بیان8 فروری کو میرے میاں نے مجھے مارا پیٹا اور گھر سے نکال دیا۔ اور کہا ’’تم چلی جاؤ، میں تمہیں طلاق دے دوں گا، جاؤ دفعہ ہو جاؤ یہاں سے‘‘۔ اس ک...

استفتاء اگر تقسیم جائیداد ہو جائے تو تمام ورثاء صاحب نصاب بن جائیں گے، اس قدر جائیداد کی ملکیت ہونے کی وجہ سے (اس حال میں کہ کسی اور نصاب کی ملکیت نہ ہو تو) فی الحال (جبکہ تقسیم نہیں ہوئی) ان تمام ورثاء کے لیے قربانی، صدقہ ...

استفتاء 1۔تقسیم اور قرضوں کی ادائیگی سے قبل موصول ہونے والے کرایوں میں مرحوم کی بیٹیوں کا بھی حصہ ہو گا؟ برابر ہے کہ آج تک ان کی طرف سے صراحتاً، اشارتاً، کنایتاً یا عرفاً بھی مطالبہ نہ ہوا ہو، یا مطالبہ ہوا ہو۔2۔تقسیم ج...

استفتاء تقسیم جائیداد کی فیصدی اور نسبتی اعتبار سے وضاحت کر دی جائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں مرحوم کی وراثت کو 96 حصوں میں تقسیم کر کے 12 حصے بیوہ کو، اور 14-14 حصے ہر بیٹ...

استفتاء محترم مفتی صاحب! ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ ہمارے بیٹے وقاص کا نکاح ہوا تھا، لیکن ابھی رخصتی نہ ہوئی تھی کہ کچھ وجوہات کی بنیاد پر  طلاق دینے کی نوبت آ گئی۔ چنانچہ ہم نے یونین کونسل جا کر ایک طلاق کا طلاق نامہ بنو...

استفتاء پنشن والدہ کے نام پر ٹرانسفر کروانے کے لیے شناختی کارڈ بنوانا لازمی ہے،کیا بیوہ شناختی کارڈ بنوانے کے لیے جا سکتی ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جا سکتی ہیں ۔...

استفتاء ہمارے والد صاحب وفات پا گئے ہیں ۔ ان کی اہلیہ، 2 بیٹے اور 4 بیٹیاں (شادی شدہ ہیں ) ۔مرحوم کی ملکیت میں زیر استعمال اشیاء اور نقدی اور کمیٹی اور پنشن اور جائداد ہیں ان کے بارے میں اور لین دین کے بارے میں شرعی احکام ک...

استفتاء ۱ ۔ مرحوم کا لین دین  یا قرض کس کے ذمہ   ہے ۔قرض کچھ کمپنیوں کا ہے اور کچھ بیماری کے دوران رشتہ داروں سے لیا ہے۔۲ ۔  مرحوم نے جو قرض دیا ہوا ہے اس کے بارے میں کیا حکم ہے۔ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء بیوہ  عدت کے دوران پنشن  کے لیے جا سکتی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر  فی الحال پنشن کے بغیر بیوہ کا خرچہ وغیرہ  کا انتظام ہو سکتا ہے اور پنشن کو مئوخر کیا جا سکتا ہو تو پھر نہ ...

استفتاء ایک شخص کی ساس اس کے گھر آئی، جب واپس اپنے گھر جانے لگی تو اس کی بیوی کہنے لگی کہ میں اپنی ماں کے ساتھ جاؤں گی،لیکن خاوند اجازت نہیں دے رہا تھا، بیوی جا کر اپنی ماں کے ساتھ رکشے میں بیٹھ گئی، خاوند  جا کر اتار ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!اللہ  تعالیٰ کی رحمت سے امید  ہے آنجناب بخیریت ہوں اور دین ِ عالی خدمت میں شب روز مصروف ہوں گے۔درجِ ذیل مسائل کے بارے میں رہنمائی درکار ہے:عورت  تین  طلاق کی مدعیہ ہے  اور  خاوند ...

استفتاء میں ****** کا رہائشی ہوں۔ یہ گھر میں نے اپنی اہلیہ *** کے نام بنوایا تھا۔ اس کا انتقال 24 فروری 2007ء کو ہوا تھا۔ اس کے انتقال کے بعد میں نے LDA کو درخواست دی کہ وارثوں کے نام اپنے ریکارڈ میں درج کر لیں۔ وارثوں میں،...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں :ہمارے دادا کی دو بیویاں تھیں ایک بیوی سے ایک بیٹا اور دو بیٹیاں تھیں جب ہماری پہلی دادی فوت  ہوئی تو دادا نے دوسری شادی کی اس  سے چار بیٹے ہوئے  1960 میں دادا فوت...

استفتاء ہمارے دادا کا انتقال 1993 میں ہوا ۔ان کا ایک مکان تھا ،ان کے دو بیٹے اور چار بیٹیاں تھیں  ،ایک بیٹی کا انتقال دادا کی زندگی میں ہو گیا تھا ۔ایک بیٹے(***کا والد )کا انتقال 2004میں ہوا ،ان کا ایک بیٹا اور تین بیٹیاں ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں جب گھر میں داخل ہوا تو گھر میں سبزی پکی ہوئی تھی، میں نے کہا کہ میں نے یہ نہیں کھانی، اس بات پر ہماری دونوں میاں بیوی کی لڑائی ہوئی۔ وہ (میری بیوی) اکثر گوشت لے...

استفتاء محترم جناب ۔۔۔۔ گذارش ہے کہ ایک شخص غلام علی فوت ہو گیا ہے۔ اس کے وراثاء میں ایک  بیوہ، دو دختران، ایک حقیقی بھائی اور تین ہمشیرگان ہیں۔ اس کی وراثت کس طرح تقسیم ہو گی۔ الجواب :بسم اللہ حامداً...

استفتاء کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک نئی مسجد تعمیر کی جا رہی ہے، اور جگہ ایک ہی فرد کی ملکیت ہے، زکوٰة وغیرہ کے پیسے سے نہیں خریدی گئی، اور جگہ مسجد یا مدرسہ کے لیے وقف بھی نہیں، اور ارادہ ہے کہ مسجد کے اوپر ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص ***نے***سے 1991ء میں نکاح کیا، پھر کچھ عرصہ قبل اپنی بیوی***کی چھوٹی بہن مہناز بی بی سے ناجائز تعلق بنا لیا، پھر مورخہ 7 نومبر 2013ء کو پہلے **...

استفتاء محترم مفتیان کرام آپ حضرات سے ایک مسئلہ کے سلسلے میں رہنمائی در کار ہے، براہ کرم اپنے قیمتی فتوے سے رہنمائی فرمائیں۔ایک خاتون *** نے *** سے کہا کہ اگر *** اپنی بیٹی *** کا رشتہ تیرے لیے منتخب کر دیں تو کیا آپ اس...

© Copyright 2024, All Rights Reserved