• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء میری بیٹ***کا نکاح***سے 2007ء میں بعوض حق مہر ایک لاکھ روپے کو ہوا۔***نے چار سیٹ سونے اور بارہ عدد چوڑیاں دی تھیں۔ اور نومبر 2011ء کو***نے بوجہ گھریلو ناچاقی میرے گھر چھوڑ دیا اور اکتوبر 2012- 10- 2 کو بذریعہ ثالثی ...

استفتاء ایک کمپنی جس کا نام EMinternational ہے۔ علمائے کرام و مفتیان عظام سے رہنمائی کے نتیجے میں کمپنی کا جو طریقہ کار ترتیب دیا گیا اس کی تفصیل منسلک ہے۔کمپنی نے مختلف پروڈکٹس ( اشیاء) کی فروخت کے لیے ایک ایسا طریقہ ک...

استفتاء ******خود بقید حیات ہیں اور ان کے پانچ بیٹے **، **، **،**، ** اور ایک بیٹی** کل اولاد ہیں۔ ***کے دو قطعہ ہائے اراضی سکنی بالترتیب ساڑھے دس مرلہ اور ساتھ مرلہ ملکیت ہیں جس میں ساڑھے دس مرلہ قطعہ اراضی پر خود ***نے عم...

استفتاء میرا پھوپھی زاد بھائی**ولد** مسلک ان کا اہل حدیث ہے انہوں نے اپنی بیٹی جس کا نام ** ہے اس کی شادی تقریباً 15 ماہ پہلے امتیاز نامی شخص سے شادی کی۔ اور اچھا خاصا جہیز دیا۔ اور زیور بھی ڈالا۔ مگر بچی** شادی کے پانچ ماہ...

استفتاء لڑکی **** اس کو کچھ ادویات ملی اپنے خاوند **** کی۔ لڑکی **** نہیں جانتی تھیں کہ یہ ادویات بلڈ پریشر کی ہیں۔ اس کے خاوند نے اس کو یہ بتایا کہ یہ ادویات وہ موٹاپا کم کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ 2013- 1-8 رات ڈیڑھ بجے...

استفتاء میرے والد صاحب کا انتقال دسمبر 2011 میں ہوا۔ میں اور میری بڑی بہن ان کی اولاد ہیں۔ ہمارا کوئی بھائی نہیں ہے۔ نہ ہی کوئی اور بہن ہے۔ ان کی وفات سے پہلے ان کے دونوں والدین اور میری والدہ کا انتقال ہوچکا تھا۔ ان کی اور...

استفتاء میت کی تاریخ وفات 1995-12-12۔ مرحوم کے ورثاء میں 3 لڑکے، 3لڑکیاں، بیوی، والدہ ( وفات 2004- 6-6)، 4 بھائی ( ایک بھائی کا انتقال 2011-11-18 کو ہوا)، 2 بہنیں ( ایک بہن کا انتقال 2006- 6-6 میں ہوا)۔فوت ہونے والے بھا...

استفتاء سائل نے طلاق رخصتی سے قبل دی ہے۔ اب دونوں جانب کے بڑے رشتہ دار خاندان والے دوبارہ زوجین کو راضی کر کے رخصتی کرنا چاہتے ہیں۔ کیا اس کی کوئی صورت ممکن ہے۔ شاید کہ طلاق ثلاثہ کو عنوان بناکر تین طلاق کو مندرجہ ذیل تفصیل...

استفتاء بیان حلفی ***من محلف حلفاً بیان کرتا ہے کہ میں تقریباً سات سال سے ٹیکے ( نیوروبیاں، دائز پام) لگوا رہا ہوں، جس میں نشہ آور دوا شامل ہوتی ہے۔ میں ٹیکہ لگوا کر گھر آیا تو بیوی سے گھریلوں معاملات پر جھگڑا ہوگیا۔ می...

استفتاء میں اپنی اہلیہ کے ساتھ رات کے کھانے میں شریک کھانا کھا رہا تھا کہ میں نے اہلیہ سے کہا کہ بھائی کے لیے روٹی بنا دو۔ اہلیہ نے کہا میں مستقل روٹی نہیں بنا سکتی۔ اس پر میں نے کہا کہ ’’ اگر تم...

استفتاء میری ہمشیرہ کی شادی چار سال قبل ہوئی۔ دو سال بعد شدید تنازعات اور جھگڑوں کے سبب معاملہ بگڑ گیا اور اسے گھر آنا پڑا۔ خلع کا مطالبہ کیا گیا مگر بہنوئی صاحب نہ مانے۔ معاملہ اس درجہ کا بڑھا ہوا تھا کہ عدالت جانا پڑا۔ عل...

استفتاء میری شادی کو چودہ سال ہوچکے ہیں اور میرے تین بچے ہیں۔ شوہر شادی سے پہلے کے جوئے اور بری صحبت میں بیٹھنے کے عادی ہیں۔ گذشتہ سالوں میں اپنے والد کی زمین، میرا سونا، گاڑیاں، اور بہت سا روپیہ جوئے اور برے کاموں کی عادت ...

استفتاء مرحوم *** نے وفات کے بعد یہ ترکہ چھوڑا: تین ایکڑ دو کنال زرعی رقبہ، پانچ مرلے مکان تین منزلہ، چھ مرلے مکان ایک منزلہ۔ مرحوم کی ایک اہلیہ، چار بیٹے اور بیٹیاں ہیں اور سب بالغ ہیں۔ ان ورثاء میں شرعی تقسیم کر دیں۔ت...

استفتاء آپ کی نئی کتاب ’’ فقہ اسلامی ‘‘ میں کنایات طلاق کے حوالے سے ایک جگہ اشکال پیدا ہوا ہے۔ آنجناب نے کنایات کی قسم ثالث کے تحت دیگر کنایوں کے ساتھ ساتھ درج ذیل الفاظ کو بھی کنایہ شمار ...

استفتاء شوہر کو اپنی بہن کے ساتھ اپنے سالے کے غلط تعلقات کا شک تھا۔ ابھی گذشتہ جمعہ کے دن شوہر نے اپنی بہن کو اسی شک کی بنا پر اپنے سالے کے سامنے کمرے میں تھپڑ مارا جبکہ اس کی بیوی اس وقت وہاں کمرے ...

استفتاء میں ***جس کی شادی  کے ساتھ 2001ء میں ہوئی تھی، *** بہت معمولی بات پر اور کبھی کبھی بالکل ہی بے وجہ بہت غصے میں آ جاتے اور بہت مار پیٹ کرتے اور بہت اونچی آواز میں انتہائی ذلت آمیز الفاظ بولتے اور گالی گلوچ کرتے، ج...

استفتاء میری شادی کو ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ ہوگیا ہے۔ میرے نکاح کے تقریباً دو ماہ بعد فون پر میرے شوہر نے مجھے کہا " میں تمہیں طلاق دتیا ہوں" مگر غلطی سے کہا تھا۔ غصے میں نہیں کہا۔ اس کے ب...

استفتاء کسی  سید لڑکی کا نکاح کسی غیر سید لڑکے کے ساتھ شرعی لحاظ سے درست اور جائز ہے کہ نہیں؟ یا کہ کسی بھی صورت میں جائز نہیں اور اس کی کوئی گنجائش نہیں؟ اگر ولی کی اجازت سے نکاح درست ہو تو باپ کے فوت ہوجانے کی صورت میں ما...

استفتاء میں نے مورخہ 2012-5-6 کو ***سے نکاح کیا تھا۔ رخصتی نہیں ہوئی تھی۔ لڑکی گھروالوں کی دباؤ میں آگئی اور طلاق مانگنے لگی، اس کو سمجھایا لیکن وہ نہ مانی۔ میں نے لڑکی کو تین بار طلاق دے دی۔ لڑکی نے وصول پائی۔ اب لڑکی کہہ ...

استفتاء شوہر کا بیانایک بھائی نے بیوی کے ہوتے ہوئے اپنی سگی بیٹی کو ساتھ حالت شہوت میں ہاتھ لگایا، برہنہ حالت نہیں تھی۔ جبکہ بیٹی لاعلم ہے۔ بالکل سوئی ہوئی تھی۔ اور کہتا ہے کہ میرے کپڑے ب...

استفتاء مودبانہ عرض ہے کہ میں ایک عجیب مسئلہ سے دو چار ہوں اس کے بارے میں پوچھنا چاہتی ہوں۔ وہ مسئلہ یہ ہے کہ تین سال قبل میری شادی حافظ عالم مفتی***سے ان کوائف کی بنیاد پر ہوئی:۱۔ حافظ ہیں،عالم...

استفتاء ایک آدمی نے اپنی بیوی سے غصے کی حالت میں پنجابی میں یوں کہا " ویلے نال فارغ ہو" جس کا اردو ترجمہ یہ ہے " وقت سے فارغ ہو" یا ...

استفتاء میرے تایا مرحوم*** کا انتقال جولائی 2011ء میں ہوا۔ پسماندگان میں ان کی زوجہ اور ایک مجنون بیٹا تھے۔***کی زوجہ کا انتقال دسمبر 2012ء میں ہوا اور بیٹا *** حیات ہے۔مرحوم تایا کا بیٹا پیدائشی ذہنی معذور ہے اور اپنے ...

استفتاء ناچیز نے اپنی بیوی سے ایک ہی مجلس میں کہا " تیری میری طلاق، طلاق، تو میرے اوپر حرام اور میں تیرے اوپر حرام" یہ تینوں جملے مذکورہ ترتیب سے کہے۔ عرض ہے کہ شرعی اعتبار سے کون سی طلاق ...

استفتاء میں مسمی فہیم بٹ، شعبہ علوم اسلامیہ پنجاب یونیورسٹی میں ایم اے علوم اسلامیہ کے لیے مقالہ بعنوان " احکام مقابر برصغیر کے اردو فتاویٰ کی روشنی میں" لکھ رہا ہوں اس سلسلے میں مجھے دیوب...

© Copyright 2024, All Rights Reserved