حرام کمائی والے کی زکوٰة و قربانی کی رقم مدرسہ میں استعمال کرنا
استفتاء اگر کسی کا کاروبار ناجائز ہو یعنی ویڈیو کیسٹ یا ٹی وی یا بینک میں ملازمت ہو اور وہ اپنی آمدنی کا کچھ حصہ اللہ کے نام پر جامعہ کو دے یا زکوٰة نکالے یا قربانی پر کھال دے۔ ان کے پیسوں کو جامعہ پر لگانا کیسا ہے؟ صورت کی...
View Detailsقبضہ دیے بغیر صرف زبانی ہبہ
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی ایک مارکیٹ ہے اور ایک گھر اور زید کے چھ لڑکے اور پانچ لڑکیاں ہیں۔ زید نے اپنی حیات میں مارکیٹ بیٹوں کے نام کردی اور وفات سے قبل بیماری کی حالت میں اپنی ایک ب...
View Detailsغیر مسلم شیعہ وغیرہ کی چیز مدرسہ میں استعمال کرنا
استفتاء غیر مسلم شیعہ وغیرہ اگر کوئی چیز یا پیسہ جامعہ کو دے تو ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر اس کے دینے میں کوئی غرض فاسد نہ ہو نیز آئندہ چل کر احسان جتانے یا کس...
View Detailsبلا وجہ تنسیخ نکاح
استفتاء ایک شخص*** نے اپنے لڑکے کا نکاح بکر کی ایک لڑکی سے کروایا۔ نکاح اس وقت ہوا جس وقت لڑکا اور لڑکی دونوں نابالغ تھے۔ اور نکاح خود اولیاء نے کیا۔ مہر بھی مقرر ہوچکا تھا اور مہر کا ایک حصہ وصول بھی کیا جاچکا تھا لیکن رخص...
View Detailsگواہوں کی ہوتے ہوئے شوہر کا تحریر طلاق سے انکار
استفتاء گذارش خدمت ہے کہ میں نے اپنی*** کا نکاح*** میں***سے کیا تھا جو کہ بعد میں پتہ چلا کہ یہ شخص منکر حدیث ہے کہ جس وجہ سے ناچاکی ہوگئی اور نوبت طلاق تک پہنچ گئی۔ جو کہ گواہوں کے درمیان تھانہ *** میں اسٹام پر لکھی گئی۔ ا...
View Detailsبعض ورثاء کا میراث تقسیم کرنے کا مطالبہ
استفتاء ایک شخص فوت ہوا اس نے اپنے ترکہ میں ایک جگہ چھوڑی ہے جس میں رہائشی مکانات بھی تھے اور کاروبار کے لیے بلڈنگ بھی تھی۔ اور کاروبار کے لیے مشینری اور آلات بھی نصب تھے۔ وفات کے بعد بعض ورثاء مکان میں رہتے رہے اور کاروبار...
View Detailsترکہ میں حصہ کے بدلے سونے کا تعین
استفتاء تین بھائی ( مشترکہ کارو بار اور گھر بار ایک ہی دسترخوان)۔ ایک بھائی 1966ء میں فوت ہوئے چار بیٹے چار بیٹیاں ہیں۔ دوسرے بھائی 1978ء میں فوت ہوئے ان کے دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں۔ تیسرے بھائی 2005ء میں فوت ہوئے ان کے د...
View Detailsنشہ کی حالت میں طلاق
استفتاء میں مسماة****دختر *** کی شادی****ولد **** سے ہوئی تھی۔ ہماری چند روز سے ناراضگی چل رہی تھی۔ لیکن میں اپنے سسرال میں ہی تھی۔ ایک روز میرا شوہر شراب پی کر آیا اور خوب گالی گلوچ شروع کردی۔ لڑائی اتنی بڑھ گئی کہ میری نن...
View Detailsاگر تم ساتھ والوں کے گھر گئیں یا کوئی واسطہ رکھا تو آپ کو تین طلاق
استفتاء میرے شوہر نے مجھے لڑائی جھگڑے پر یہ بات کہی " اگر تم ساتھ والوں کے گھر گئیں یا کوئی واسطہ رکھا تو آپ کو تین طلاق" یہ بات کہنے کے بعد تقریباً چھ ماہ ان لوگوں سے کوئی سلام و دعا بالکل نہیں ہوئی۔ لیکن اب ان لوگوں نے مج...
View Detailsزبردستی تحریری طلاق پر دستخط
استفتاء گذارش ہے کہ میری شادی مسماة **** سے 1996ء میں شریعت محمدی کے تحت ہوئی تھی۔ جو کہ بعد ازاں میں نے اپنی بیوی **** کی اجازت سے دوسری شادی کے لیے زبانی اجازت لے لی تھی۔ جس پر میں نے 07- 05- 04 کو مسماة **** دختر **** سے...
View Detailsاگر تم نے مجھے چھیڑا تو تم میری ماں
استفتاء السلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ میرے خاوند نے لڑائی کے دوران مجھے کہا کہ " اگر تم نے مجھے چھیڑا تو تم میری ماں"۔ میں نے شاید ہاتھ لگایا یا انگلی۔ دو دن بعد اس نے صلح کر لی۔ الجواب :بسم اللہ حامد...
View Detailsبیٹیوں کا حصہ
استفتاء راقم کے پانچ بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں۔ راقم کو وراثت میں ایک مکان ملا تھا۔ اس وقت راقم کا اپنا کاروبار تھا اور بیٹے کاروبار میں شریک تھے، بعد میں سب کے کاروبار الگ ہوگئے لیکن تمام بیٹے کمائی مکمل طور پر راقم کو دیتے ...
View Detailsبیوی، چار لڑکے، چار لڑکیاں
استفتاء ہمارے والد*** جو کہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں، جن کی اولاد میں ہم چار بھائی اور چار بہنیں ہیں۔ ہمارے والد صاحب نے دو شادیاں کی تھیں۔ پہلی والدہ سے ایک بھائی اور دو بہنیں ہیں اور دوسری والدہ سے تین بھائی اور...
View Detailsقطب الدین کے ترکہ کا مناسخہ
استفتاء قطب الدین کے دو بیٹے ہیں محمد بشیر اور محمد حبیب۔ پھر محمد بشیر کا ایک بیٹا( بعد الحي) اور ایک بیٹی( سعدی) ہے۔ سعدی جب فوت ہوئی تو اس کے وارث عبد الحي بھائی، محمد یحییٰ زوج۔ عبد الحي جب فوت ہوا تو اس کے وارث تین بی...
View Detailsچچیرے بھائیوں کے ہوتےہوئے بھانجے بھانجیاں محروم ہوں گی اور بھانجے بھانجیوں کے لیے وصیت
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین درج ذیل مسئلہ کے بارے میں******۔ یہ تینوں حقیقی بہن بھائی ہیں اور دونوں مذکورہ بھائیوں کی کسی بھی قسم کی اولاد نہیں اور م** کا ایک بیٹا ** اور دو بیٹیاں *** ہیں۔ اور دونوں کی ملکیت میں ایک م...
View Detailsوالدین کی اجازت کے بغیر نکاح
استفتاء **** کا نکاح نواز سے ہوا۔****کی طرف سے کوئی گواہ نہیں تھا مگر**** کی رضامندی شامل تھی اور نواز کی طرف سے دو دوست بطور گواہ تھے، کوئی حق مہر طے نہیں ہوا، نہ سونا بس صرف نکاح ہوا۔ حضرت والا کیا یہ نکاح درست ہے؟ اب شاز...
View Detailsدادا کا وارث پوتا
استفتاء ایک بچہ ماں کے پیٹ میں تھا اور اس کا والد اس بچہ کے دادا کے سامنے فوت ہو گیا اور کچھ عرصہ بعد پیدا ہونے سے پہلے ہی اس کا دادا بھی فوت ہوگیا۔ بچہ پیدا ہونے کے سات مہینہ بعد اس کی والدہ بھی فوت ہوگئی۔ اب اس بچہ کا کوئ...
View Detailsطلاق ثلاثہ میں مذہب غیر پر فتویٰ
استفتاء **** اور ****و بھائی اور ایک بہن**** ہے۔ اور **** کی دو بہنیں ہندہ اور **** ہیں۔ **** اور **** کا نکاح بالترتیب ہندہ اور **** سے ہوا جبکہ **** کا نکاح **** سے ہوا۔ اب **** نے **** کو تین مردوں اور عورتوں کی موجودگی ...
View Detailsہبہ کیے ہوئے مکان میں دوسرے ورثاء کا حصہ
استفتاء 1۔ گذارش ہے کہ میرے والد صاحب وفات پاچکے ہیں ان کی کل پراپرٹی کی کل قیمت 43 لاکھ ہے۔ ان کی اولاد ایک بیٹا ، پانچ بیٹیاں، ایک بیوی، ایک والدہ ہے۔ اس پراپرٹی میں سے ایک مکان شادی شدہ بیٹی کو زبان سے کہہ کر دیا تھا۔ مگ...
View Detailsورثاء میں اگر بیوی، تین بھانجے، تین بھانجیاں ہوں تو وراثت کی تقسیم
استفتاء ایک شخص **د جو کہ فوت ہوچکا ہے اس کے ورثاء میں ایک بہن ( جو کہ فوت ہوچکی ہے) تھی اب اس کا پوتا ** ہے۔** اس کی اولاد میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں تھیں جو کہ تمام کے تمام فوت ہوچکے ہیں۔ ** کا بیٹا**، ** اور بیٹیاں** اور**ہ...
View Detailsحصے دینے میں وقت ادائیگی کی قیمت کا اعتبار ہے
استفتاء میرے والد محترم نے ترکہ میں ایک گھر چھوڑا ہے جو کہ میری والدہ اور والد دونوں کے نام ہے اس کا کل رقبہ دس مرلے ہے، ہم چار بہن بھائی، دو بیٹیاں بڑی اور دو بیٹےہم بہنوں سے چھوٹے ہیں، میرے چھوٹے بھائی نے والد صاحب کے گھر...
View Detailsطلاق کے عدد میں شک
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام بیچ اس مسئلہ کے کہ**** نےکچھ روز پہلے اپنی بیوی کو نشہ کی حالت میں جس وقت ان کے حواس ان کے قابو سے باہر تھے اپنی بیوی کو طلاق دے بیٹھے ہیں ان کا کہنا ہے کہ مجھے یاد نہیں کہ میں نے طلاق کتن...
View Detailsدوران عدت دوسرے شہر چلے جانا
استفتاء **** بیگم اپنے شوہر کےساتھ فیصل آباد میں رہتی ہے، اس کا شوہر بیمار ہو جاتا ہے اور علاج کے لیے لاہور آتا ہے، **** بیگم بھی ساتھ ہے، لاہور میں شوہر وفات پاجاتا ہے بیوی ساتھ ہے، فیصل آباد میں بھی اس کا اپنا گھر نہیں وہ...
View Detailsاگر تم اپنی شادی کے بعد زنا کرتی رہی ہو تو تمہیں صرف اس صورت میں ایک طلاق ہے
استفتاء یہ واقعہ ایک دین دار گھرانے کا ہے۔ **** اپنی بیوی کی مشکوک حرکتوں کی وجہ سے پریشان تھا۔ **** نے اپنی بیوی کو صرف شک کی بنیاد پر بدکاری ( زنا) کی تہمت لگا کر غصے میں کہہ دیا، چونکہ شادی سے پہلے تمہارے لڑکوں ک...
View Detailsشرعی طلاق ثلاثہ ( طلاق، طلاق، طلاق) دے کر اپنی زوجیت سے الگ کرتا ہوں
استفتاء ****ولد****۔۔۔۔( طلاق دہندہ) ( بحق)****۔۔۔۔ مسماة مذکوریہ ) یہ کہ من مقر کی شادی ہمراہ مسماة ر**** دختر**** ۔۔۔ سے مورخہ 2003- 5- 30 بمطابق شرع محمدی بمقام لاہور انجام پائی تھی۔ یہ کہ بعد از نکاح مسماة مذکوریہ کی رخ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved